شیشہ کے سامنے صرف 10منٹ تک آنکھیں ساکت کئے کھڑے رہیں۔اور ساتھ ساتھ یہ کلمات پڑھتے جائیں
یَااَللہُ یَا بَارِیُ یَاخَالِقُ یَا قَابِضُ
ان کلمات کو پڑھنے سے آپ پر سے جادو،کالے علم،بندش اور نظر بد کے تمام اثرات ختم ہو جائیں گے۔جیسے ہی یہ کلمات پڑھنے کے بعد آپ اپنی آنکھیں جھپکے گے۔تو آپ کو خود اپنے چہرے کا رنگ بدلتا ہوا نظر آئے گا۔ اس کے علاوہ آپ ان اسم اعظم کے نقوش اپنے نام سے منسوب کروا سکتے ہیں۔نقوش منگوانے کے لئے ان وٹس۔اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Posts
Nabi Pak SAW Ka Btaya Howa Wazifa
ابومالک اشجعیؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے سنا،آپ سرکار ﷺ کے پاس ایک شخص آیا اور بولا یا رسول اللہﷺ! میں کیا کہوں جب اپنے رب سے مانگوں۔آپ ﷺ نے فرمایااللَّھُمَّ اغْفِرْلِیْ،وَارْحَمْنِیْ،وَعَافِیْنِی،وَرْزُقْنِیاور آپﷺ ان کلموں کو فرماتے وقت ایک ایک انگلی بند کرتے جاتے تھے...
Mian Biwi Mein Mohabbat Ka Amal
اگر آپ یہ چاہتی ہیں کہ شوہر کی محبت ہمیشہ صرف اور صرف آپ کے لئے رہے۔کوئی دوسری عورت شوہر کی زندگی میں نہ آئے۔آپ کی ہر بات مانے اور آپ کی ہر خواہش کا احترام کرے تو آج آپ کے ساتھ بہت ہی خاص شوہر کو اپنا دیوانہ بنانے والا وظیفہ شیئر کریں گے۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ نماز فجر...
Nafarman Biwi K Liye Qurani Taweez
آج کا موضوع خاص طور پر ایسے افراد کے لئے بنائی گئی ہے جو اپنی بیوی کی بد زبانی اور نافرمانی کی وجہ سے پریشان ہیں۔بیوی ان کی کوئی بات نہیں مانتی۔ہر با ت پر بحث کرتی ہے۔چھوٹی چھوٹی باتوں پر جھگڑا شروع کر دیتی ہے اور انہیں باتوں کو بنیاد بنا کر بار بار گھر چھوڑ کر میکے...
Purani Bandish Ka Rohani Tor
بعض اوقات حسد کرنے والوں سے کسی کی ترقی برداشت نہیں ہوتی اور وہ ہر وقت ان کو کوئی نہ کوئی نقصان پہنچانے کی کوشش کرتے رہتے ہیں۔یہاں تک کہ جادو اور کالے عملیات کے ذریعے بندش کروا دیتے ہیں۔جیسے کاروبار میں بندش،رشتوں میں بندش اور اولاد کی بندش وغیرہ۔اگر آپ پر بھی کسی...
Hamal K Seventh Month Ki Surah
اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے مہینے سے چھٹے مہینے کے دوران پڑھی جانے والی سورہ مبارک شیئر کر چکے ہیں۔جس کے لنکس آپ کو اس موضوع کی ڈسکرپشن میں مل جائیں گے۔آج ہم آپ کے ساتھ حمل کے ساتویں مہینے میں پڑھی جانے والی سورہ مبارک شیئر کریں گے۔حمل کا ساتوں مہینہ سٹارٹ...
Hasad Ya Nazar Bad Ki Wajah Or Ilaj
اگر آپ بیمار ہیں اور میڈیسن کھانے کے باوجود بھی آپ کو آرام نہیں آرہا تو ممکن ہے کہ یہ بخار کسی حاسد دشمن کی نظربد کا اثر ہو۔جس کی وجہ سے کوئی بھی دوا اثر نہیں کر رہی۔ام المومنین ؓ نے بیان فرمایا کہ جب رسول اللہ ﷺ بیمار ہوتے تو جبرائیل ؑ یہ دعا آپﷺ پر پڑھتےبِاسْمِ...
Rajab Ki Akhri Raton Ka Amal
اگر آپ یہ چاہتے ہیں کہ آپ کی ہر مشکل آسان ہو جائے آپ کی تنگدستی ختم ہو جائے۔آپ کے کاروبار اور رزق میں اضافہ ہو جائے۔ ہر مقام پر آپ کی عزت و توقیر ہو توماہ رجب کا یہ وظیفہ کرنا نہ بھولیں۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ماہ رجب کی آخری طاق راتوں میں نماز عشاء کے بعد 700 مرتبہنَصْرٌ...
Is Powerful Wazifa Se Har Hajat Puri Ho Gi
آج آپ کے ساتھ اللہ تعالیٰ کے دو صفاتی ناموں کا بہت ہی بہترین اور پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ رات کو جب سب گھر والے سوجائیں تو آپ نے سب سے الگ ایک پرسکون جگہ پرقبیلہ ہو کر بیٹھنا ہے اور تین مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے اور اس کے بعد 240 مرتبہیا حنان،یا...
Pregnancy K 8th Month Ki Surah
اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے مہینے سے لے کر ساتویں مہینے کے دوران پڑھی جانے والی سورۂ مبارک شیئر کر چکے ہیں۔جس کے لنکس آپ کو اس موضوع کی ڈسکرپشن میں مل جائیں گے۔آج کا وضوع میں ہم آپ کے ساتھ حمل کے آٹھویں مہینے میں پڑھی جانے والی سورۂ شیئر کریں گے۔ہم کا آٹھواں...
Bukhar Se Nijat Ka Powerful Wazifa
اگر کسی کو بخار ہو اور بہت علاج کروانے پر بھی بخار نہ اتر رہا ہو تو ایسی صورت میں حضرت امام جعفر صادقؑ کے فرمان پر عمل کریں۔مولا ؑ فرماتے ہیں ”سورہ الفاتحہ 40 مرتبہ (اول و آخر ایک بار درود شریف) پڑھ کر پانی پہ دم کر کے بخار والے کے منہ پر چھینٹے ماریئے۔انشاء اللہ...
Allah Momin K Dil Mein Rehta hai
دل انسان کے بدن کا ایک اہم ترین حصہ ہے، جو کہ انسان کو ایک لمحے کے لئے بھی تنہا نہیں چھوڑ سکتا۔جب تک رب العالمین کی مرضی ہے یہ حصہ آپ کے بدن کو چلاتا رہے گا۔ایک لمحے کے لئے اس کی حرکت کا بند ہوناانسان کو دوسری دنیا میں پہنچا سکتا ہے۔انسان کے وجود کی ابتدائی منازل میں...
Pregnancy K Sixth Month Ki Surah
اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے مہینے سے لے کے کر پانچویں مہینے کے دوران پڑھی جانے والی سورہ مبارک شیئر کر چکے ہیں۔جس کے لنکس آپ کو اس موضوع کی ڈسکرپشن میں مل جائیں گے۔آج ہم آپ کے ساتھ حمل کے چھٹے مہینے میں پڑھی جانے والی سورہ شیئر کریں گے۔حمل کا چھٹا مہینہ سٹارٹ...