السلام علیکم ناظرین! میاں بیوی کا رشتہ نہایت ہی خوبصورت ہوتا ہے لیکن اتنا ہی نازک بھی ہوتا ہے۔ اسی لیے زیادہ تر بیویوں کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ اپنی ذمہ داریوں کو اچھے طریقے سے پورا کریں تاکہ شوہر ان سے خوش ہو جائیں۔ ایسے معاملات میں بہت کم بیویاں ہی شوہر کے دل پر راج کرنے میں کامیاب ہو پاتی ہیں۔ جبکہ زیادہ تر بیویاں شوہر کی بے رخی غیر ذمہ داری لاپرواہی بے روزگاری یا نا انصافی کے باعث پریشان ہی دکھائی دیتی ہیں۔ جبکہ اکثر میاں بیوی شادی کے شروع میں بہت خوش ہوتے ہیں لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ان کا رشتہ بعض اوقات نظر بد کا شکار ہو جاتا ہے جس وجہ سے شوہر کو بیوی بری لگنے لگ جاتی ہے۔ جبکہ بعض ایسے حاسدین بھی ہوتے ہیں جو شوہر کے دل میں بیوی کی نفرت ڈالنے یا بدظن کرنے کے لیے اسے مسلسل غلط بیانی کر کے اکساتے رہتے ہیں۔جب اس طرح سے ان کا بس نہ چلے تو پھر وہ جادوئی منتر کے ذریعے میاں بیوی کے درمیان پھوٹ ڈال دیتے ہیں۔ یہ جادو ٹونا میاں بیوی کے رشتے پر تیزی سے اثر انداز ہوتا ہے۔جادو کے کئی طریقے ہوتے ہیں جس کا ایک طریقہ یہ ہے کہ میاں بیوی دونوں میں سے کسی ایک کے سر کے بال کپڑے یا تصویر پر جادو کروایا جاتا ہے۔ جس کے بعد دونوں کے پتلے بنا کر اس کے سینے میں کیل اور سوئیاں لگا کر قبر میں دفن کر دیا جاتا ہے۔ اس عمل کے لیے شیطانی طاقتوں سے مدد لی جاتی ہے جو میاں بیوی کے درمیان شک نفرت غلط فہمیوں اور لڑائی جھگڑوں کی ایسی دیوار بنا دیتے ہیں۔ جو ان کے درمیان اکثر علیحدگی کی وجہ بنتی ہے۔ لہذا اس طرح کی خطرناک صورتحال سے بچنے کے لیے اور ہر قسم کے بد اثرات کے توڑ کے لیے سورۃبقرہ کی آیت نمبر 165 بے حد مجرب ہے۔۔ اسی لیے ہمارے روحانی سینٹر میں سورۃبقرہ کی اسی آیت مبارکہ کا روحانی طاقت سے بھرپور نقش خاص اوقات میں تیار کیا جاتا ہے۔ اس نقش کو اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کے پاس رکھنے والا ہمیشہ ایسی شیطانی قوتوں سے محفوظ رہتا ہے۔ اس نقش میں تحریر سورۃ بقرہ کی برکت سے نہ صرف شوہر کے دل میں اپنی بیوی کے لیے بے پناہ محبت پیدا ہوگی۔بلکہ اس کے علاوہ اور بھی کئی طرح کے روحانی فوائد حاصل ہوں گے۔ جیسا کہ شوہر اپنی بیوی کی ہر جائز بات مانے گا اور اس کا دل و دماغ بیوی کے حوالے سے آئینے کی طرح صاف ہو جائے گا، شوہر اگر کسی غیر خاتون کی محبت میں مبتلا ہے تو وہ محبت نفرت میں بدل جائے گی، اگر کوئی غیر عورت آپ کے شوہر پر جادو کروا کے اسے اپنا بنانا چاہے گی تو اس جادو ٹونے کا اثر شوہر پر نہیں ہوگا،اگر شوہر ناراض ہو تو اس کی ناراضگی محبت میں تبدیل ہو جائے گی، شوہر اگر بیوی سے بے رخی سے پیش آتا ہے تو وہ بے قراری اور پیار میں تبدیل ہو جائے گی،اور وہ ہر کسی کے سامنے اپنی بیوی کی تعریف کرتا رہے گا،میاں بیوی کے درمیان جادو کی وجہ سے کبھی جھگڑا نہیں ہوگا، سسرال میں بھی آپ کو عزت حاصل ہوگی، ساس سسر اور نند پیار سے پیش آنے لگ جائیں گی،گھر میں اتفاق سکون اور برکت پیدا ہو جائے گی، اور پورے خاندان میں آپ کی عزت میں اضافہ ہوتا چلا جائے گا۔ اس کے علاوہ بھی سورۃبقرہ کے روحانی نقش کی بے شمار برکات ہیں جن سے آپ پوری زندگی مستفید ہو سکتے ہیں۔ لہذا اگر کوئی بہن اپنے شوہر کی غلط رویے کی وجہ سے پریشان ہے تو وہ سورۃبقرہ کی آیت نمبر 165 کا روحانی نقش اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کے ہمارے روحانی سینٹر سے بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتی ہے۔ نقش منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Kale Jadu Se Bachne Ka Powerful Naqsh
السلام علیکم ناظرین! کچھ لوگ حسد یا جلن میں اس حد تک آگے چلے جاتے ہیں کہ وہ جادو جیسا گھناؤنا اور غلیظ کام کرنے میں بھی شرم نہیں کھاتے۔ اور لوگوں کی زندگیوں کو تباہی کے دہانے پر لے آتے ہیں۔ آج کل ہمیں بہت سے ایسے واقعات دیکھنے کو ملتے ہیں جن میں گھروں میں خون کے دھبے...
Surah e Burooj Ki Fazilat Aur Barkat
السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ البروج کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃ کی شان قران کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ سورۃ البروج میں 22آیات اور 1رکوع ہے۔یہ...
Surah Alam Nashrah Ki Fazilat
السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں ہم آپ سے سورۃالم نشرح کی حیران کن فضائل و فوائد شیئر کریں گے۔ اور اس مبارک سورۃ میں آپ کی زندگی کے کون کون سے مسائل کا فوری روحانی حل موجود ہے وہ بھی بتائیں گے۔مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃ کی عظمت و فضیلت بیان کرتے ہیں۔سورۃالم نشرح مکی...
Sasural Mein Izzat Pane Ka Best Wazifa
السلام علیکم ناظرین! عورت کے لیے سسرال کا گھر ہی آخری پناہ گاہ ہوتا ہے۔ اور ہمارے معاشرے میں بیٹیوں کو شوہر کے ساتھ ساری زندگی گزارنے کا درس دیا جاتا ہے۔ لیکن جہاں ساری زندگی گزار دی وہاں انسان کو عزت بھی چاہیے ہوئی ہے عزت نہ ملے تو اس گھر میں جینا حرام ہو جاتا ہے۔...
Ayatul Kursi Ka Best Wazifa
السلام علیکم ناظرین! کیا آپ کے کاروبار میں رکاوٹیں کھڑی کر دی گئی ہیں جس وجہ سے آپ کے کاروبار میں بہتری آنے کی بجائے دن بدن نقصان ہوتا جا رہا ہے۔ اور آپ کی زندگی کی الجھنیں دن بدن بڑھتی جا رہی ہیں۔ یا کسی حاسد نے آپ پر کوئی ایسا عمل کروا دیا ہے جس کی وجہ سے آپ دن بدن...
Self Respect k liye Qurani Naqsh
السلام علیکم ناظرین! ہر انسان کی دلی خواہش ہوتی ہے کہ وہ معاشرے کا ایک بہترین عزت دار فرد بن سکے اور سب لوگوں میں ہر دل عزیز ہو۔ مگر ہم اکثر دیکھتے ہیں کہ ایسا نہیں ہو پاتا ہم اکثر کسی انسان کے ساتھ اچھائی اور بھلائی کا ارادہ رکھتے ہوئے اس کی مدد کرتے ہیں۔ جبکہ بدلے...
Shohar Ka Biwi Ko Kharcha Dena
السلام علیکم ناظرین! میاں بیوی کا رشتہ بہت ہی مقدس ہوتا ہے۔ جس کو نبھانے کے لیے بہت سی ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں جن میں سے اہم ذمہ داری بیوی اور گھر کے اخراجات پورے کرنا ہے۔ بعض شوہر ایسے ہوتے ہیں جو اپنی اس ذمہ داری کو پورا نہیں کرتے اور اپنی بیویوں کو خرچہ نہیں دیتے...
Sifli Jadu Check Karne Ka Rohani Amal
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو سفلی جادو کی نشانیاں اور اس کا سورۃ بقرہ سے توڑ بتائیں گے۔ سفلی جادو ایک شیطانی عمل ہے جس کا شکار کوئی بھی ہو سکتا ہے۔ لٰہزااگر آپ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ آپ پر سفلی جادو کے اثرات ہیں یا نہیں۔ تو اس موضوع کو آخر تک ضرور...
Khatarnak Safli Jadu Se Nijat Ka Naqsh
السلام علیکم ناظرین! اس تیز ترین زندگی میں جہاں انسان کو دنیاوی مسائل درپیش ہیں وہیں انہیں روحانی مسائل کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ان روحانی مسائل میں کالا،سفلی،یا بنگالی،جادو نظر بد اور بندش جیسے اثرات شامل ہیں۔ لہذا جہاں برے لوگ چند پیسوں کے عوض کالے جادو جیسے...
Kale Jadu Se Hifazat Ka Naqsh
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو ہر طرح کے جادو اور شیطانی عملیات کے کامیاب توڑ کے بارے میں بتائیں گے۔ جیسا کہ موجودہ دور میں قدم قدم پر خطرے ہیں۔ لوگ ذاتی رنجش یا حسد کی وجہ سے کسی بھی حد تک جانے سے قریش نہیں کرتے۔جب دشمن ظاہری طور پر نقصان پہنچانے میں...
Mohabbat Main Fori Mubtala Karne Wala Amal
السلام علیکم ناظرین! کیا آپ جانتے ہیں کہ قرآن کریم میں ایک ایسی زبردست آیت مبارکہ موجود ہے۔ جو ہر کسی کو آپ کی محبت میں فوری مبتلا کرنے کی خاصیت رکھتی ہے اس آیت کی بدولت نہ صرف خواتین شوہر کو اپنی محبت میں دیوانہ کر سکتی ہیں بلکہ سسرال میں بھی ہمیشہ راج کریں۔یہ ایسی...
Relationship Lines In Hand Before Marriage
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو ہاتھ میں شادی کی لکیر کے بارے میں آگاہ کریں گے۔ اور اس کے انسانی زندگی پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں یہ جانے کے لیے موضوع کو آخر تک ضرور دیکھیے گا۔ مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اس ویب سائٹ پر ہم وظائف دعا اور...