ہر بیوی یہ خواہش کرتی ہے کہ اس کا شوہر اس کے ساتھ نرم مزاجی اور محبت سے پیش آئے۔ وہ ایسے محبت بھرے انداز میں اسے مخاطب کرے کہ جس سے اس کے دل میں شوہر کی قدر اور محبت بڑھے۔ اگر شوہر کا مزاج اس سے الٹ ہو. وہ چلا کر بیوی سے بات کرے. اس کو ہر وقت ڈانٹ ڈپٹ کرتا رہے۔ بات بات پر اسے ذلیل و خوار کرے. دوسروں کی باتوں میں ا ٓکر بیوی کے خلاف ہو جائے۔ اس سے زیادہ دوسروں پر اعتماد کرے تو شوہر کا ایسا رویہ بیوی کے دل میں نفرت اور زبان درازی کا غبار پیدا کرتا ہے۔ جس سے میاں بیوی کے درمیان لڑائی جھگڑے بڑھتے بڑھتے اس حد تک پہنچ جاتے ہیں کہ بیوی کا چہرہ دیکھتے ہی شوہر کا بلڈ پریشر ہائی ہو جاتا ہے۔ اس کے برعکس شاطر دماغ شوہر بیوی کی جھوٹی سچی تعریفیں کر کے اس کا ووٹ ہمیشہ اپنے ہاتھ میں رکھتے ہیں۔ بہرحال اتنے سارے مسائل کے پیدا ہونے کی وجہ ہے شوہر کا بیوی کو مخاطب کرتے وقت نرم لحجہ اور محبت بھرا انداز نہ اپنانا. اس لیے جو بیویاں شوہر کی سخت مزاجی سے تنگ ہیں۔اور چاہتی ہیں کہ ان کے شوہر کی زبان میں مٹھاس پیدا ہو جائے تو حب کا تعویذ ان کی اس خواہش کو پورا کرنے کی بہت ہی لاجواب روحانی تاثیر رکھتا ہے۔ اس تعویز پر میاں بیوی کے درمیان محبت بڑھانے والی قرآنی آیات اسم اعظم اور حب کے روحانی کلمات پڑھ کر دم کیے گئے ہیں۔یہی وجہ ہے کہ ہمارے روحانی ماہرین کی زیر نگرانی حب کا تعویز میاں بیوی کے نام سے منسوب کر کے انہیں ارسال کیا جاتا ہے۔ اور بیوی اس تعویز پر وہ اسم اعظم پڑھ کر روزانہ دم کرتی ہے جو اسے اس تعویز کے ساتھ ہر سال کیا جاتا ہے۔ تو شوہر کے دل میں دن بدن بیوی کی محبت اور اس کی قدر بڑھتی ہے۔ یہ محبت ہی کہ جذبات ہوتے ہیں جو شوہر کی زبان میں ایسی مٹھاس پیدا کرتے ہیں۔جو بیوی کے کانوں میں رس گھولتی ہے۔ لٰہذا اگر کوئی بیوی جسے شوہر سے کسی بھی طرح کا پرابلم ہے اور وہ حب کا یہ تعویذ حاصل کرنا چاہتی ہے یا وہ بیوی جس کا خیال ہے کہ اس کے شوہر پر کسی نے کچھ کر دیا ہے۔ اسی لیے شوہر کا رویہ اس سے اچھا نہیں ہے تو اس روحانی مسئلے یعنی جادو یا بندش وغیرہ کے ذریعے میاں بیوی میں پیدا کی گئی دوری کے لیے آپ سورۃ بقرہ کا تعویز بھی ہم سے منگوا سکتے ہیں۔ دونوں تعویذات آپ 1400 ، 1400 روپے ہدیہ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ اور عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی منگوا سکتے ہیں۔تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post

August Me Paida Hone Walo Ki Nature
آج کے موضوع میں ہم اگست میں پیدا ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔اگست میں پیدا ہونے والے افراد بہت خوش اخلاق اور ملنسار ہوتے ہیں۔دکھ اور تکلیف میں دوسروں کے کام آنا انہیں اچھا لگتا ہے۔یہ لوگ بہت زیادہ محنتی ہوتے ہیں اور زیادہ کام کرنے کی وجہ سے یہ صحت کے مسائل...

Hamal K Fifth Month Ki Surah
اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے مہینے سے چوتھے مہینے کے دوران پڑھی جانے والی سورہ مبارک شیئر کرچکے ہیں۔جس کے لنکس آپ کو اس موضوع کی ڈسکرپشن میں مل جائیں گے۔آج ہم آپ کے ساتھ حمل کے پانچویں مہینے میں پڑھی جانے والی سورہ مبارک شیئر کریں گے۔حمل کا پانچواں مہینہ سٹارٹ...

Nabi SAW Ko Kaddu Itna Pasand Kyu Tha?
حضرت انس بن مالک ؓ سے روایت ہے کہ ایک درزی نے رسول اللہ ﷺ کی دعوت کی۔کچھ کھانا پکایا۔حضرت انس ؓ نے کہا کہ میں بھی آپﷺ کے ساتھ گیا اس کھانے پر۔پھر آپﷺ کے سامنے جو کی روٹی لائی گئی اور شوربا آیا جس میں کدو تھا اور بھنا ہوا گوشت تھا۔حضرت انس ؓ نے کہا میں دیکھتا تھا رسول...

Kamar Ke Dard Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کی کمر میں درد رہتا ہے۔جو کسی صورت بھی کم نہیں ہوتا۔کام کاج کرنامشکل ہو جاتا ہے۔جھک کر کوئی چیز نہیں اٹھائی جاتی یا بیٹھ کر اٹھنا محال ہو جاتا ہے۔ایسا شدید درد کہ نہ لیٹے آرام اورنہ ہی بیٹھ کر آرام آتا ہے۔آپ نے بہت سے علاج بھی کروائے میڈیسن کھا کھا کر تھک چکے...

BlackMailer Se Nijat Ka Rohani Ilaj
ہمارے روحانی سنٹر میں ایک لڑکی کی کال آئی اور اس نے بتایا کہ کوئی شخص اسے بہت پریشان کرتا ہے خوفزدہ کرتا ہے۔یہاں تک کہ اس کے گھر پہنچ جاتا ہے اور اسے ہراساں کرتا ہے۔تفصیلات معلوم کرنے پر یہ پتا چلا کہ کچھ عرصہ پہلے تک اس لڑکی کی اس شخص کے ساتھ دوستی تھی۔لیکن جیسے ہی...

Pregnancy Kay 4th Month Ki Surah
اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے،دوسرے اور تیسرے مہینے میں پڑھی جانے والی سورتیں شیئر کر چکے ہیں۔آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ حمل کے چوتھے مہینے میں پڑھی جانے والی سورہ شیئر کریں گے۔ حمل کا چوتھا مہینہ سٹارٹ ہوتے ہی آپ نے روزانہ سورہ یوسف پڑھ کر پانی پہ دم کر کے...

Har Museebat or Pareshani Se Nijat Ka Wazifa
حضرت ابو دردا ؓ فرماتے ہیں کہ جس نے صبح شام سات سات مرتبہ پڑھاحَسْبِیَ اللّٰہُ لَآاِلٰہَ اِلَّا ھُوَ عَلَیْہِ تَوَکَّلْتُ وَھُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِترجمہ: مجھے اللہ کافی ہے اس کے سوا کسی کی بندگی نہیں میں نے اسی پر بھروسہ کیااور وہ بڑے عرش کا مالک ہے۔اللہ پاک...

June Me Paida Hone Walo Ki Nature
آج کے موضوع میں ہم جون کے مہینے میں پیدا ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔جون کے مہینے میں پیدا ہونے والے افراد بہت ملنسار اورخوش اخلاق ہوتے ہیں۔یہ لوگ بہت ذہین اور کریٹیو مائیڈ ہوتے ہیں۔اپنی ذہانت اور خوش اخلاقی سے دوسروں کے پسندیدہ بن جاتے ہیں۔یہ لوگ حساس...

Kalonji Per Surah Kausar Padhne K Mojzat
آج کے موضوع میں ہم کلونجی اور سورہ الکوثر کی مدد سے معدے کے امراض سے نجات کا طریقہ بتائیں گے۔اگر آپ معدے کے امراض میں مبتلاہیں۔کھانا ہضم نہیں ہوتا۔معدے میں درد رہتا ہے۔گیس کی شکایت رہتی ہے یا قبض ہو جاتی ہے اور بہت علاج کروانے پر بھی کوئی فائدہ نہیں ہوا تو آج آپ کے...

La Hawla Wala Quwwata Parhne Ki Fazilat
لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّابِا للّٰہِ کو روزانہ 100 مرتبہ پڑھنے سے اللہ تعالیٰ غیب کے خزانوں سے رزق عطا کرتے ہیں او رآنے والی پریشانیوں کو ختم کر دیتے ہیں۔پریشانیوں سے نکلنے کا یہ وظیفہ خود نبی کریم ﷺکا عطا کردہ ہے۔آج کا وظیفہ خاص ان لوگوں کے لئے ہے جن کاکوئی اپنا...

Allah Hu Samad Se Har Pareshani Khatam
ٱللَّهُ ٱلصَّمَدُپڑھنے کے بے شمار فوائد و برکات ہیں۔اگر کوئی شخص یہ چاہے کہ اس کے کاروبار میں وسعت اور کشادگی ہو تو اسے چاہئے کہٱللَّهُ ٱلصَّمَدُکو روزانہ 1000 مرتبہ پڑھے۔دولت کی بارش ہو گی اور کبھی بھی جیب خالی نہ ہوگی انشاء اللہ۔سکون قلب کے لئےٱللَّهُ ٱلصَّمَدُ کو...

Dant Dard Se Shifa Ki Dua in Quran
اگر کسی کے دانت میں شدید درد ہو اور درد سے نجات نہ مل رہی ہو تو اسے چاہئے کہ سورہ یٰسین یہ آیتسَلٰمٌ قَوْلًا مِّنْ رَّبٍّ رَّحِیْمٍسات مرتبہ پڑھ کر اپنی انگلی پر دم کر کے دانتوں پر ملے۔درد چاہے کتنا بھی شدید ہو فوری آرام آجائے گا انشاء اللہ۔اس کے علاوہ اس آیت مبارکہ...