ایسی خواتین کے لیے ہے۔جن کے شوہر انہیں اگنور کرتے ہیں۔اور وہ اپنے شوہر کی محبت اور اک نظر کے لیے ترستی ہیں۔ان کے شوہر ان کے پاس موبائل لے کر بیٹھ جاتے ہیں۔لیکن ان کے پاس اپنی بیوی سے کرنے کو کوئی بات نہیں ہوتی۔اور بیویوں کی تو اس وقت تکلیف اور بھی بڑھ جاتی ہے۔جب ان کے شوہر ان کے سامنے ہی دوسری عورتوں سے نہ صرف باتیں کرتے ہیں۔بلکہ بہت خوش اخلاقی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔لہذٰا ایسی خواتین کو چاہئے کہ وہ
سبحان اللہ،یا ودود
کوروزانہ 111بار پڑھ کراپنے شوہر کی تصویر پر پھونک مار دیں۔انشاء اللہ صرف چند دن کے عمل سے شوہرکی ساری توجہ اور محبت صرف اپنی بیوی کے لیے ہو گی۔لیکن اگر معاملہ نظر بد یا جادو کا ہے تو پھر اس وظیفے کے ساتھ دو نقش بھی دیئے جائیں گے۔ایک نقش سورہ البقرہ کا ہے۔جو آپ کے شوہر پر سے نظر بد یا جادو کے تمام بد اثرات کو جڑ سے ختم کرتا ہے۔جن کی وجہ سے شوہر آپ کو نظر انداز کرتا ہے۔اور دوسرا نقش حب کا ہے۔جو اپنی پاور فل روحانی تاثیر کی بدولت شوہر کے دل میں بیوی کے لیے شدید محبت ڈالتا ہے۔اور شوہر صرف اپنی بیوی کاہی دیوانہ ہو جاتا ہے۔نقوش کا ہدیہ 1400,1400ہے۔لیکن مجبور افرد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔ نقش منگوانے کے لیے ابھی ہمارے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Karobar Mein Barkat Ka Taweez
اگر آپ کو کاروبار میں نقصان ہی ہوتا رہتا ہے تو یقینا آپ کے پاس سورۂ الاخلاص کا نقش موجود نہیں ہے۔ اگر ہوتا تو آپ کو کاروبار میں حیران کن منافع ہوتا۔ کاروبار عروج پر جاتا۔ قرض لینے کی نوبت نہ آتی۔ معاشرے میں عزت ہوتی اوربہت مالی فائدہ ہوتا۔ نقش کی مزید تفصیلات کے لئے...
Shadi Ki Rukawat Khatam Karne Ka Taweez
اگر آپ کی شادی میں بہت سخت بندش کروائی گئی ہے۔ جس کا توڑ نہیں ہوپارہا تو آپ کو دیا جائے گا سورۂ المزمل کا نقش۔ جس کی پاورفل روحانی تاثیر کی بدولت شادی کی بندش دنوں میں ختم ہوجائے گی اور دوبارہ کبھی نہیں ہوگی ان شاء اللہ۔ اور شادی بھی بہترین گھرانے میں ہونے کے اسباب...
Nafarman Aulad Ke Liye Ilaj
اگر آپ کی اولادحد سے زیادہ نافرمان اور بری صحبت کا شکار ہوگئی ہے۔ نشہ وغیرہ کرنے کی عادت میں بھی مبتلاء ہوگئی ہے تو اس کاروحانی علاج شیئر کریں گے۔ ہم سے علاج کروانے کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ نقش سورۂ آل عمران پر ایسی خاص پڑھائیاں کی...
Hamal Mein Bache Ki Growth Barhane Ka Taweez
ایک ایسی خاتون کا کیس آپ سے شیئر کررہے ہیں۔ جو ۹ بار حاملہ ہوئی اور ہر بار بچے کی گروتھ رکنے سے مس کیرج ہوجاتا تھا۔ دسویں بار جب وہ حمل سے تھی۔ بلیڈنگ بھی تھوڑی تھوڑی ہورہی تھی۔ اور اس نے روحانی علاج اور دعا کی ریکویسٹ کی تو اسے جو علاج بتایا۔ آپ سے شیئر کرر ہے ہیں۔...
Haddiyon Ke Dard Ka Ilaj | Jism Mein Dard Se Shifa
اگر آپ کو ہڈیوں میں درد ہوتا ہے۔ علاج کروانے پر بھی شفاء نہیں ملتی تو اس کا روحانی علاج بتائیں گے۔ ہم سے علاج کروانے کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ ہڈیوں کا درد چاہے نیا ہویا پرانا۔ دونوں کا روحانی علاج یہ ہوگا کہ آ پ کو سورۂ الشعراء کا...
Lablaba Ki Pathri Se Shifa Ka Taweez
جنہیں پیکریس سٹون کی شکایت ہے یعنی لبلبہ میں پتھری بن گئی ہے تو ان کے لئے زبردست روحانی علاج شیئر کریں گے۔ ہم سے علاج کروانے کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ لبلبے کی پتھری سے شفاء کے لئے آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ۔...
Cyst Se Shifa ka Taweez | Anda Dani Ki Rasoli Ka Ilaj
جن خواتین کو سسٹس ہوگئی ہے اور علاج کروانے کے بعد دوبارہ پھر یہ مسئلہ ہوجاتا ہے تو ان کے لئے زبردست روحانی علاج شیئر کریں گے۔ علاج کروانے کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ اووریز یا انڈے دانی میں جو سسٹ بنتی ہے۔ اسے او ویرین سسٹ کہا جاتا ہے۔...
Narazgi Ko Sulah Mein Badalne Ka Amal
اگر آپ سے آپ کا کوئی اپنا ناراض ہوگیا ہے۔ اور کسی صورت صلح کے لئے نہیں مان رہا۔ آپ کو دیکھنا تک نہیں چاہتا تو اس کا روحانی حل آپ سے شیئر کریں گے۔ علاج کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ سورۂ المزمل کے نقش پر ہمارے روحانی ماہرین نے ایسے خاص...
PCOS Se 100% Shifa Ka Powerful Naqsh
پکوس کی بیماری میں باڈی کے اندر بہت زیادہ پرابلمز چل رہی ہوتی ہیں۔ اس کا روحانی علاج شیئر کریں گے۔ علاج کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔جن خواتین کو نیا نیا پکوس ہوا ہے یا بیماری بگڑ گئی ہے۔ پرانی ہوگئی ہے۔ دونوں کا روحانی علاج یہ ہوگا کہ...
Dushman Ke Shar Se Fori Hifazat Ka Naqsh
اگر آپ کا کوئی دشمن ہے جو آپ کو ہر وقت نقصان پہچانے کی کوشش کرتا ہے یا کوئی ایسا حاسد یا گمنام دشمن ہے جو دوسروں کے دل میں آپ کے لئے نفرت بدگمانی غلط فہمیاں یا دشمنی ڈال رہا ہے حتیٰ کہ وہ جادو ٹونے،کالے اور شیطانی عملیات کروانے سے بھی گریز نہیں کرتا اور آپ چاہتے ہیں...
Rizq Barish Ki Tarha Barse Ga Inshallah
اگر آپ پر قرض یا تنگدستی ہے جو بہت کوشش کے بعد بھی ختم نہیں ہو رہی،کاروبار نہیں چل رہا اور نقصان پہ نقصان ہو رہا ہے،رزق اور پیسے میں برکت نہیں ہے۔اگر پیسہ آتا بھی ہے تو بیماریوں پر اور نقصانات کو پورا کرنے میں ہی خرچ ہو جاتا ہے تو رزق یا مال ودولت میں بے پناہ اضافے کے...
Pasandida Jagah Rishta Karne Ka Taweez
اگر آپ من پسند جگہ پر رشتہ کرنے کی خواہش رکھتے ہیں لیکن اس خواہش کی تکمیل کے آپ کو بہت سے مسائل جیسے کہ لڑائی جھگڑے،ناراضگی یا تنازعات کا سامناکرنا پڑ رہا ہے۔آپ ہر ممکن کوشش کر چکے ہیں لیکن کبھی لڑکے والوں کی طرف سے کوئی مسئلہ ہو جاتا ہے اور کبھی لڑکی والوں کی طرف...