ہمارے روحانی سنٹر میں ایک خاتون کی کال آئی جس نے ہمیں بتایا کہ اس کے شوہرکے اپنی بھابھی یعنی اس کی جٹھانی کے ساتھ ناجائز تعلقات ہیں۔جس کی وجہ سے وہ بے حد پریشان ہے۔اس کا کہنا تھا کہ پہلے اس کا شوہر بہت اچھا اور محبت کرنے والا تھا۔اس کا خیال رکھتا تھا اور اس کی ہر بات مانتا تھا۔لیکن پھر اچانک سے اس کے شوہر کے رویے میں تبدیلی آنا شروع ہو گئی۔جب سے شوہر کا بڑا بھائی بیرون ملک گیا تھا۔اس کے شوہر کا رجحان آہستہ آہستہ اپنی بھابھی کی طرف ہونے لگا۔اسے اپنی بیوی اور بچوں کی حتیٰ کہ لوگوں کی بھی پرواہ نہ تھی۔اس کے شوہر کو صرف اپنی بھابھی دکھائی دیتی تھی اسی کی بات مانتا تھا جو وہ کہتی وہ ویسا ہی کرتا۔یہاں تک کہ اب تو وہ راتوں کو بھی اس کے پاس جانے لگا تھا۔وہ خاتون جب ان دونوں کو ایک ساتھ دیکھتی تھی تو شدید اذیت کا شکار ہو جاتی تھی۔اس کا خیال تھا کہ اس کے شوہر کے دل و دماغ کو جادو کے ذریعے قا بو میں کیا گیا ہے جس کی وجہ سے اس کے سوچنے سمجھنے کی صلاحیت ختم ہو گئی ہے۔اس کا یہ بھی کہنا تھا کہ اسے کوئی ایسا روحانی علاج بتایا جائے جس سے اس کا شوہر واپس اپنی بیوی اور بچوں کی طرف پلٹ آئے اور اس کا اپنی بھابھی کے ساتھ ناجائز تعلق بھی ختم ہو جائے۔ لہٰذا اس خاتون کے مسئلے کی شدت کو مد نظر رکھتے ہوئے تین نقش اس کے نام سے منسوب کروا کے ارسال کئے گئے۔جس میں سے پہلا نقش سورہ البقرہ کادیا گیا جو شوہر پر ہوئے کالے جادو اور شیطانی عملیا ت کوختم کرنے کے لئے تھا۔دوسرا نقش سورہ النسا ء کا شوہر کے دل میں بیوی کی محبت پیدا کرنے کے لئے دیا گیا اور تیسرا نقش غیر عورت کا خیال دل سے نکالنے اور روحانی تحفظ کا دیا گیا۔جیسے ہی اس خاتون نے ہمارے بتائے گئے طریقے سے اسم اعظم پڑھ کر ان نقوش پر دم کرنا شروع کیا تو اس کے شوہر پر سے جادو کے اثرات زائل ہونا شروع ہوگئے جنھوں نے اس کے دل ودماغ کو جکڑا ہوا تھا۔پھر اللہ کی ذات نے ایسے اسباب پیدا کئے جس سے اس کے شوہر پر یہ حقیقت آشکار ہوئی کہ اس کی بھابھی کے اور بھی مردوں سے ساتھ ناجائز تعلقات تھے۔اس بات پر وہ سخت شرمندہ ہوا اور اس نے عہد کیا کہ وہ دوبارہ کبھی بھی ایسا کام نہیں کرے گا اور اپنی ساری محبت اور توجہ صرف اپنی بیوی اور بچوں کو دے گا۔ تینوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک تعویذ فری دیا جائے گا۔تعویذ منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Posts
Imtihan Main kamyabi ka Rohani Taweez
السلام علیکم ناظرین! سکول،کالج، یونیورسٹی کے بے شمار طالب علم ایسے ہیں جو محنت اور تیاری کے باوجود امتحان میں ناکامی کے خوف میں مبتلا رہتے ہیں۔ امتحان پورے سال کی محنت کا ثمر ہوتا ہے جس سے طالب علم کی اگلی منزل کی طرف دروازہ کھلتا ہے اور اگر امتحان میں ہی ناکامی سے...
Promotion Ke Liye Qurani Naqsh
السلام علیکم ناظرین! آج کل کے بہت سے روزگار کے حامل نوجوانوں میں ایک بہت اہم مسئلہ دیکھنے کو ملتا ہے کہ وہ سالوں سے نوکری میں اسی ایک جگہ پر اٹکے رہتے ہیں جہاں سے انہوں نے کئی سال پہلے کام شروع کیا تھا۔ان کی پرموشن کسی نہ کسی وجہ سے رک جاتی ہے جبکہ وہ اپنی زندگی میں...
Dar, Khof Khatam Karne Ka Rohani Amal
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو بے وجہ ڈر ،خوف اور وسوسوں کے شکار لوگوں کے لیے سورۃالناس کا ایک ایسا روحانی عمل بتائیں گے۔ جس کی برکت سے انہیں ہر طرح کے ڈر خوف اور وسوسوں سے نجات حاصل ہوگی۔ ڈر اور وسوسوں کی بنیادی وجہ نفسیاتی یا روحانی ہو سکتی ہے جبکہ...
Rajab K Chand Ka Khas Wazifa
السلام علیکم ناظرین! رجب جنت کی ایک نہر کا نام بھی ہے۔ جس کا پانی دودھ سے زیادہ سفید، شہد سے زیادہ میٹھا، اور برف سے زیادہ ٹھنڈا ہے۔ اور یہ پاک پانی دودھ اور شہد کی اس نہر سے وہی پیے گا جو اس ماہ مبارک کو پا لے اور اس کے فضائل و برکات سے فیضیاب ہو۔نبی کریم صلی اللہ...
Dimagh Ko Tez Karne Wali Ayat Ka Amal
السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں ہم آپ کو سورۃ طہٰ کا ایک ایسا روحانی عمل بتائیں گے۔جو کند اور کمزور دماغ کو کمپیوٹر کی طرح تیز کر دے گا اور سینے کو علم کے لیے کھول دے گا۔خاص طور پر ایسے لوگ جو اپنے بچوں کی پڑھائی کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں اور ان کے بچوں کا پڑھائی...
Kamyab Zindagi Guzarne Ke Chand Asool
السلام علیکم ناظرین! آج کے اس موضوع میں ہم آپ کو امیر اور کامیاب زندگی گزارنے کے کچھ اصول بتائیں گے، جن پر اگر آپ عمل کریں گے تو آپ کی زندگی بدل جائے گی۔ اس موضوع میں ہم آپ کو امیر انسان بننے کے کچھ سیکرٹ سے آگاہ کریں گے جنہیں جان کر آپ اپنی زندگی میں خوب ترقی کر سکتے...
Rukhsati Mein Hail Rukawat Ko Door Karna
السلام علیکم ناظرین! سورۃ مزمل قرآن کریم کی ایک ایسی سورۃ مبارکہ ہے جو ان بہنوں کے لیے تو قدرت کا ایسا شاندار تحفہ ہے۔جن کا نکاح ہو چکا ہے لیکن رخصتی نہیں ہو رہی۔ہمارے تجربے کے مطابق جن بہنوں کا نکاح ایک سال یا اس سے زیادہ عرصے تک رہتا ہے تو اس دوران رکاوٹ کی دو طرح...
Taweez Of Surah Yaseen To Solve Problem
السلام علیکم ناظرین! اس حقیقت سے کوئی انکار نہیں کر سکتا کہ دنیا بھر میں ہر امیر، غریب، نیک و بد کو قانون قدرت کے تحت دکھوں،غموں اور پریشانیوں سے کسی نہ کسی شکل میں ضرور واسطہ پڑتا ہے، لیکن وہ انسان خوش قسمت ہے جو اس غم دکھ اور پریشانی کو صبر و شکر اور حوصلہ کے ساتھ...
1 Secret Of Successful Person
السلام علیکم ناظرین! ہمارے ارد گرد بہت سے لوگ ایسے موجود ہیں۔ بلکہ یہ کہنا بھی غلط نہیں ہوگا کہ دنیا ایسے لوگوں سے بھری پڑی ہے جو کہ اپنی زندگیوں میں الجھے ہوئے ہوتے ہیں اور انتہائی محنت اور سٹرگل کے باوجود بھی کامیابی سے ہمکنار نہیں ہو پاتی۔جس کی وجہ سے ہمیشہ پریشان...
3 Keys Of Successful Person
السلام علیکم ناظرین!جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ انسان ساری زندگی اپنی کامیابی کے پیچھے بھاگتا ہے۔ اس کے لیے دن رات محنت کرتا ہے۔ جبکہ بعض لوگ ایسے بھی دیکھے گئے ہیں جن پر کامیابی کا نشہ اس قدر سوار ہوتا ہے کہ وہ اس کے لیے ہر اچھے سے اچھے اور برے سے برا راستہ اختیار کرنے...
Allah Ke Pak Namo Ka Wazifa
اللہ باری و تعالیٰ کا ذاتی نام ہے۔جو یکتا ہے۔کل کائنات کا مالک و قابض بلا شریک غیر ہے۔نہ اس نے کسی کو جنا ہے نہ اس کو کسی نے پیا کیا ہے۔ وہ اپنی ذات و صفات میں اکیلا ہے اور اس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے۔(یَا اللّٰہ)جو شخص نماز جمعہ سے قبل طہارت و صفاتی اور سکون...
Rabi ul Awwal Ka Powerful Wazifa
Aslam o Alaikum Nazreen! Ajj hum apko rabi ul awal k is babarkat maheny main asa powerful wazifa btain gy , jis ko karny sy apky 80 saal k gunaah maaf hojae gy inshaAllah.Agar ap rabi ul awal k is mubarak mahena main apny muqadas maqamat par dua karwana chahty hain to...