ایسی بیویاں جو اس بات سے پریشان ہیں کہ ان کے شوہر انہیں خرچہ نہیں دیتے اور نہ ہی اپنے گھر پر کوئی توجہ دیتے ہیں۔جس کی وجہ سے وہ اپنی ضروریات زندگی بھی پوری نہیں کر پاتیں۔چھوٹی چھوٹی چیزوں کے لئے ترستی رہتی ہیں۔اور اسی لئے گھر میں لڑائی جھگڑا اور میاں بیوی میں ناچاقی رہتی ہے۔اور بیوی شدید ڈپریشن میں چلی جاتی ہے۔لہٰذا اس مسئلے کے حل کے لئے آپ کو دو تعویذ دیئے جائیں گے۔ایک تعویذ سورۂ النساء کا ہے۔جس کی روحانی تاثیر کی بدولت شوہر کے دل میں آپ کے لئے نرمی اور محبت کے جذبات پیدا ہوں گے اوردوسرا نقش سورۂ البقرہ کا ہو گا جو اس لئے دیا جاتا ہے کہ اگر شوہر پر جادو بندش یا بری نظر کے اثرات ہوں تو یہ نقش ان اثرات کو فوری ختم کرتا ہے۔بد اثرات ختم ہوتے ہی شوہر بیوی سے شدید محبت بھی کرے گااور دل کھول کر خرچہ بھی دے گا انشاء اللہ اسی روحانی علاج کے تحت بے شمار خواتین فیض یاب ہو چکی ہیں۔دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 مقرر کیا گیا ہے۔لیکن مجبور اور ضرورت مند افراد کو ایک تعویذ فری دیا جائے گا۔تعویذ منگوانے کے لئے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Sasural Se Alag Hone Ka Taweez
ایسی بیویاں جن کے شوہر لاپرواہ اور غیر ذمہ دار ہیں انہیں اپنا گھر بنانے کی کوئی فکر نہیں اور نہ ہی وہ اپنے بیوی بچوں کی پرواہ کرتے ہیں۔روپیہ پیسہ بالکل سنبھال کر نہیں رکھتے اور بہت فضول خرچی کرتے ہیں۔ایسے میں ذمہ دار بیویاں یہ چاہتی ہیں کہ ان کا اپنا الگ گھر ہو جہاں...
Kamar Dard Ka Fori Rohani Ilaj
ہمارے روحانی سنٹر میں ایسے بہت سے افراد روحانی علاج کے لئے رابطہ کرتے ہیں جو عرصہ دراز سے کمر میں ہونے والے شدید درد میں مبتلا ہیں۔کمر کا درد اتنا شدید ہو تا ہے کہ نہ بیٹھنے سے آرام آتا ہے اور نہ ہی لیٹنے سے۔کام کرنے میں دشواری ہو تی ہے اور نہ ہی کوئی وزن اٹھایا جاتا...
Sakht Se Sakht Bandish Ka Tor
اگر آپ پر سخت بندش ہے۔وہ بندش چاہے اولاد کی ہو یارشتوں کی،رزق کی بندش ہو یا کاروبار کی۔الغرض کسی بھی قسم کی بندش ہوجس نے آپ کی مشکلات بڑھا دی ہیں۔ہر کام میں رکاوٹ ہے۔ناکامیوں کا سامنا ہے۔جس کام میں ہاتھ ڈالتے ہیں خراب ہو جاتا ہے۔لوگ آپ کی عزت نہیں کرتے۔بندش کی وجہ سے...
Husool e Aulad Ka Rohani Ilaj
ایسے میاں بیوی جو اولاد نرینہ کی خواہش رکھتے ہیں اور بہت سے علاج کروانے پر بھی بیٹے کی نعمت سے محروم ہیں تو آج کا موضوع خاص ان کے لئے بنائی گئی ہے۔ایسے افراد کو بتاتے چلیں کہ ممکن اور ناممکن تو ہم انسانوں کے لئے ہے اللہ کے لئے تو کچھ بھی ناممکن نہیں۔اللہ کے پاک کلام...
Hamal Kay Ninth Month Ki Best Dua
اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے مہینے سے لے کر آٹھویں مہینے کے دوران پڑھی جانے والی سورۂ مبارک شیئر کر چکے ہیں۔جس کے لنکس آپ کو اس موضوع کی ڈسکرپشن میں مل جائیں گے۔آج ہم آپ کے ساتھ حمل کے نویں مہینے میں پڑھی جانے والی سورہ مبارک شیئر کریں گے۔ حمل کا نواں مہینہ...
Nafarman Biwi K Liye Qurani Taweez
آج کا موضوع خاص طور پر ایسے افراد کے لئے بنائی گئی ہے جو اپنی بیوی کی بد زبانی اور نافرمانی کی وجہ سے پریشان ہیں۔بیوی ان کی کوئی بات نہیں مانتی۔ہر با ت پر بحث کرتی ہے۔چھوٹی چھوٹی باتوں پر جھگڑا شروع کر دیتی ہے اور انہیں باتوں کو بنیاد بنا کر بار بار گھر چھوڑ کر میکے...
Purani Bandish Ka Rohani Tor
بعض اوقات حسد کرنے والوں سے کسی کی ترقی برداشت نہیں ہوتی اور وہ ہر وقت ان کو کوئی نہ کوئی نقصان پہنچانے کی کوشش کرتے رہتے ہیں۔یہاں تک کہ جادو اور کالے عملیات کے ذریعے بندش کروا دیتے ہیں۔جیسے کاروبار میں بندش،رشتوں میں بندش اور اولاد کی بندش وغیرہ۔اگر آپ پر بھی کسی...
Pregnancy K 8th Month Ki Surah
اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے مہینے سے لے کر ساتویں مہینے کے دوران پڑھی جانے والی سورۂ مبارک شیئر کر چکے ہیں۔جس کے لنکس آپ کو اس موضوع کی ڈسکرپشن میں مل جائیں گے۔آج کا وضوع میں ہم آپ کے ساتھ حمل کے آٹھویں مہینے میں پڑھی جانے والی سورۂ شیئر کریں گے۔ہم کا آٹھواں...
Hamal K Fifth Month Ki Surah
اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے مہینے سے چوتھے مہینے کے دوران پڑھی جانے والی سورہ مبارک شیئر کرچکے ہیں۔جس کے لنکس آپ کو اس موضوع کی ڈسکرپشن میں مل جائیں گے۔آج ہم آپ کے ساتھ حمل کے پانچویں مہینے میں پڑھی جانے والی سورہ مبارک شیئر کریں گے۔حمل کا پانچواں مہینہ سٹارٹ...
Kamar Ke Dard Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کی کمر میں درد رہتا ہے۔جو کسی صورت بھی کم نہیں ہوتا۔کام کاج کرنامشکل ہو جاتا ہے۔جھک کر کوئی چیز نہیں اٹھائی جاتی یا بیٹھ کر اٹھنا محال ہو جاتا ہے۔ایسا شدید درد کہ نہ لیٹے آرام اورنہ ہی بیٹھ کر آرام آتا ہے۔آپ نے بہت سے علاج بھی کروائے میڈیسن کھا کھا کر تھک چکے...
BlackMailer Se Nijat Ka Rohani Ilaj
ہمارے روحانی سنٹر میں ایک لڑکی کی کال آئی اور اس نے بتایا کہ کوئی شخص اسے بہت پریشان کرتا ہے خوفزدہ کرتا ہے۔یہاں تک کہ اس کے گھر پہنچ جاتا ہے اور اسے ہراساں کرتا ہے۔تفصیلات معلوم کرنے پر یہ پتا چلا کہ کچھ عرصہ پہلے تک اس لڑکی کی اس شخص کے ساتھ دوستی تھی۔لیکن جیسے ہی...
Pregnancy K Second Month Ki Surah
اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے مہینے میں پڑھی جانے والی سورہ مبارک شیئر کر چکے ہیں۔جس کا لنک آپ کو اس موضوع کی ڈسکرپشن میں مل جائیگا۔آج ہم آپ کے ساتھ حمل کے دوسرے مہینے میں پڑھی جانے والی سورہ شیئر کریں گے۔حمل کا دوسرا مہینہ شروع ہوتے ہی آپ نے روزانہ ایک مرتبہ...