اکثر شادی شدہ خواتین ایسی ہیں۔جو اپنے شوہروں کی وجہ سے بہت پریشان رہتی ہیں۔کچھ خواتین بہت خوبصورت ہونے کے باوجود بھی شوہر کو اپنی طرف راغب نہیں کر پاتی ہیں۔حالانکہ وہ اپنے گھر کا اور بچوں کا بھی خیال رکھتی ہیں۔اپنے سسرالی رشتے داروں سے بھی ان کے تعلقات اچھے ہوتے ہیں۔لیکن مسئلہ اس وقت پیش آتا ہے۔جب وہ ان ساری باتوں کے باوجود بھی اپنے شوہر کے دل میں جگہ نہیں بنا پاتیں۔ اور ان کے شوہروں کی توجہ کا مرکز باہر کی عورتیں ہوتی ہیں۔ایسی خواتین کی پریشانی دور کرنے کے لئے ہمارے روحانی سینٹر سے دو نقش ارسال کئے جاتے ہیں۔ایک نقش حب کا ہوتا ہے۔ یہ نقش جیسے ہی کسی کے نام سے منسوب کیا جاتا ہے۔خاص طور پر کسی ایسی خاتون کے نام کے ساتھ جس کا شوہر بیوی سے زیادہ دوسری عورتوں میں دلچسپی لیتا ہے۔تو اس کی باڈی سے ایسی شعاعیں نکلتی ہیں۔جو اس کے شوہر کے دل تک پہنچتی ہیں۔تو شوہراپنی بیوی سے محبت کرنے پر مجبور ہو جاتا ہے۔غیر عورتوں سے اس کی دلچسپی ختم ہو جاتی ہے۔ اور وہ پھر سے اپنی بیوی کا دیوانہ ہو جاتاہے۔اور دوسرا نقش سورہ البقرہ کا ہے۔جس کے روحانی اثرات بیوی کے آس پاس سے شیطانی اثرات کو ختم کر دیں گے۔یہ وہ بد اثرات ہیں جو میاں بیوی میں ان بن کا باعث بن رہے ہوں۔ان دونوں نقوش کا ہدیہ 1400,1400روپے مقرر کیا گیا ہے۔ ان میں سے ایک نقش مجبور اور ضرورت مند افراد کو فری دیا جائے گا۔ ان وٹس۔اپ نمبرز پر ہمارے روحانی سینٹرسے رابط کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Khushaal Zindagi K Liye Wazifa
آج آپ کے ساتھ ایسا پاورفل وظیفہ شیئر کریں گے جو آپ کی زندگی کو خوشیوں سے بھر دے گا۔ناممکن کام ممکن ہو جائیں گے۔جو سوچیں گے اور جو چاہیں گے ویسا ہی ہو گا انشاء اللہ۔ا ٓپ نے نئے سال کے پہلے دن سے یہ عمل شروع کرنا ہے۔وظیفے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے نماز فجر کے...
G Name Waly Log Kaise Hote Hai?
آج ہم ان افراد کے بارے میں بات کریں گے جن کا نام(جی) سے شروع ہوتا ہے۔ان کی شخصیت اور خوبیوں کے بارے میں کچھ باتیں آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔یہ افراد بہت صاف د ل کے مالک ہوتے ہیں۔ان کی صاف دلی بعض اوقات ان کے لئے بہت سے مسائل بھی پیدا کرتی ہے۔یہ افراد بہت ایماندار اور...
Maryam Name Meaning In Urdu
آج کے موضوع مریم نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج ہم بتائیں گے مریم نام کا مطلب،لکی پتھر،لکی نمبر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ مریم نام کی لڑکیوں کے لئے کونسا اسم اعظم بہترین ہے جو انہیں پڑھنا چاہئے۔اس کے علاوہ مریم نام کی لڑکیوں کو...
H Name Waly Log Kaise Hote Hai?
آج کے موضوع میں ہم (ایچ) نام سے شروع ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔یہ لوگ بہت ذہین اور محنتی ہوتے ہیں۔اپنے سے زیادہ اپنے سے قریب لوگوں کا خیال رکھتے ہیں۔یہ بہت ہمدرد ہوتے ہیں دوسروں کے غم کو اپنا غم سمجھتے ہیں۔یہ ہر وقت ہر کسی کی مدد کو تیار ہوتے ہیں۔یہ بہت...
A Name Waly Log Kaise Hote Hai
آج ہم (اے) نام سے شروع ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔(اے) نام سے شروع ہونے والے افراد بہت پر خلوص اور احساس کرنے والے ہوتے ہیں۔دوسروں کے کام آکر خوشی محسوس کرتے ہیں۔یہ لوگ دوستوں کے دوست ہوتے ہیں اور ہر مشکل میں ان کا ساتھ دیتے ہیں۔یہ لوگ اپنے مقصد کو حاصل...
Hazrat Muhammad SAW Ki 10 Ahadees
آج کے موضوع میں حضور پر نور سرکار دو عالم آقائے دو جہاں حضرت محمد ﷺکی 10 احادیث مبارک شیئر کریں گے جو ہمارے لئے رشدو ہدایت اوربھلائی کا سر چشمہ ہیں۔حضور پاک ﷺ نے فرمایا کہاللہ کے بندوں میں زیادہ پیارا وہ ہے جو اس کے بندوں کی زیادہ خیر خواہی کرے۔رسول اللہ ﷺ نے فرمایا...
Husool e Aulad Ka Rohani Ilaj
ایسے میاں بیوی جو اولاد نرینہ کی خواہش رکھتے ہیں اور بہت سے علاج کروانے پر بھی بیٹے کی نعمت سے محروم ہیں تو آج کا موضوع خاص ان کے لئے بنائی گئی ہے۔ایسے افراد کو بتاتے چلیں کہ ممکن اور ناممکن تو ہم انسانوں کے لئے ہے اللہ کے لئے تو کچھ بھی ناممکن نہیں۔اللہ کے پاک کلام...
Aqwal e Masoomeen Se Har Bimari Ka Ilaj
آج کے موضوع میں ہم صحت کے حوالے سے معصومین ؑ کے اقوال مبارک شئیر کریں گے۔جن پر عمل کرنے سے آپ کی صحت بہتر ہو جائے گی انشاء اللہ۔امام موسیٰ کاظم ؑ نے فرمایا: شلجم جزام کی روک تھام کے لئے بہت مفید چیز ہے۔شلجم کھاؤ تاکہ تمہارے جسم میں جزام کی جڑیں خشک ہو جائیں،اور فرمایا...
B Name Waly Log Kaise Hote Hain
بی سے شروع ہونے والے افراد بہت حساس ہوتے ہیں۔دوسروں کے جذبات کو جلد محسوس کر لیتے ہیں۔ان کی چھٹی حس بہت تیز ہوتی ہے۔خطرے کو دور سے ہی بھانپ لیتے ہیں۔یہ لوگ بہت مخلص اور وفادار ہوتے ہیں۔اپنے دوستوں کا اور لائف پارٹنر کا ہمیشہ ساتھ نبھاتے ہیں ۔ بی نام سے شروع ہونے...
December Me Paida Hone Waly Log
آج ہم دسمبر میں پیدا ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔دسمبر میں پیدا ہونے والے افراد سیر و تفریح کے بہت شوقین ہوتے ہیں۔یہ لوگ ہر وقت متحرک رہتے ہیں۔انہیں زندگی میں جمود اور ایک ہی برز پر زندگی گزارنا بالکل پسند نہیں ہوتا۔یہ بہت جلدی اکتاہٹ کا شکار ہو جاتے...
Hamal Kay Ninth Month Ki Best Dua
اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے مہینے سے لے کر آٹھویں مہینے کے دوران پڑھی جانے والی سورۂ مبارک شیئر کر چکے ہیں۔جس کے لنکس آپ کو اس موضوع کی ڈسکرپشن میں مل جائیں گے۔آج ہم آپ کے ساتھ حمل کے نویں مہینے میں پڑھی جانے والی سورہ مبارک شیئر کریں گے۔ حمل کا نواں مہینہ...
Nafarman Biwi K Liye Qurani Taweez
آج کا موضوع خاص طور پر ایسے افراد کے لئے بنائی گئی ہے جو اپنی بیوی کی بد زبانی اور نافرمانی کی وجہ سے پریشان ہیں۔بیوی ان کی کوئی بات نہیں مانتی۔ہر با ت پر بحث کرتی ہے۔چھوٹی چھوٹی باتوں پر جھگڑا شروع کر دیتی ہے اور انہیں باتوں کو بنیاد بنا کر بار بار گھر چھوڑ کر میکے...