آج کا موضوع ایسی خواتین کے لئے ہے جو اپنے شوہر کے بدلے ہوئے رویے کی وجہ سے پریشان ہیں۔ان کے شوہر شادی کے کچھ عرصہ تک بالکل ٹھیک اور بہت اچھے تھے۔ان کی ہر بات مانتے تھے اور ہر خواہش کا احترام کرتے تھے۔ہر کسی کے سامنے بیوی کی عزت و وقار کا خیال رکھتے تھے۔لیکن شادی کے چند سالوں کے بعد اچانک سے شوہر کے رویے میں تبدیلی آگئی۔اب وہ نہ تو پہلے کی طرح محبت رہی۔نہ بیوی کا خیال رکھتا ہے اور نہ ہی سیدھے منہ اس سے بات کرتا ہے۔بلکہ چھوٹی چھوٹی باتوں پر سب کے سامنے بیوی کی تذلیل کرتا ہے۔یہ رویہ بیوی کے لئے انتہائی پریشان کن اور اذیت کا باعث ہے۔ایسی بیوی اپنے شوہر کے اس رویے کی وجہ سے ہر وقت روتی رہتی ہے۔ایسی خواتین کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ یہاں پر آپ کو بتاتے چلیں کہ شوہر کے اس رویے کی بہت بڑی وجہ نظر بد یا جادو کے اثرات بھی ہو سکتے ہیں۔لہٰذا ایسی صورت میں آپ کو نظر بد یا جادو کے توڑ کے لئے دو نقش دئے جائیں گے۔ایک نقش سورہ البقرہ کا ہے جو آپ کے شوہر کے ارد گرد موجود تمام منفی اثرات جیسے نظر بد،جادو یا بندش وغیرہ کو فوری ختم کرتا ہے۔یہ وہ بدثرات ہیں جو آپ کے شوہر کو آپ کے قریب نہیں آنے دیتے اور شوہر کے دل میں آپ کے لئے مزید رنجشیں پیدا کرتے ہیں۔اور دوسرا نقش حب کا ہے۔یہ نقش جونہی آپ کے نام سے منسوب کروا کے آپ کو ارسال کیا جاتا ہے۔اس نقش سے نکلنے والی محبت کی روحانی لہریں آپ کو ہر دلعزیز بنا دیتی ہیں۔یہ روحانی لہریں آپ کے شوہر کے دل کے ٹوٹے ہوئے کنکشن کو بحال کرتی ہیں۔اور وہ آپ سے پہلے والی شدید محبت کرنے پر مجبور ہو جاتا ہے۔ نقش کا ہدیہ 1400 ہے۔لیکن مجبور افراد کو یہ نقش فری دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Posts
Sakht Mizaj Shohar Biwi Ki Har Bar Mane Ga
اگر آپ کا شوہر بد اخلاق اور سخت مزاج ہے۔چھوٹی چھوٹی باتوں پربہت زیادہ غصہ کرتا ہے اور فوراً جھگڑا شروع کر دیتا ہے۔شوہر کی سخت مزاجی کی وجہ سے کوئی بھی بات منوانابے حد مشکل ہو جاتا ہے۔تو سخت مزاج شوہر سے اپنی بات منوانے کے لئے آپ نے روزانہ 313 مرتبہیَا عَزِیْزُ یَا...
Andy Dani Main Pani Ki Thailiyon Ka ilaj
اگر آپ کی انڈے دانی میں پانی کی تھیلیاں ہیں۔اور آپ نے بہت علاج بھی کروایا۔لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔دوائیاں کھا کھا کر عاجز آگئی ہیں اور اب آپ اپنا روحانی علاج کروانا چاہتی ہیں تو آپ کو بتاتے چلیں کہ روحانی علاج کے طور پر آپ کو دوتعویذ دئے جائیں گے۔ایک تعویذ سورہ...
Kamyab Bhari Zindagi Guzarne Ka Amal
اگرآپ اپنی زندگی میں ہمیشہ کامیابی پانا چاہتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ زندگی میں خوشیاں اور سکون ہو تو اس کے لئے آپ کے ساتھ بہت ہی پاورفل وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ نماز عصر کے بعدسورہ رحمن کوپڑھنا ہے۔سورہ رحمن پڑھنے کا طریقہ یہ ہے کہ اول و آخر گیارہ مرتبہ...
Pasand Ki Shadi K Liye Surah Fatiha Ka Amal
اگر آپ کسی کو پسند کرتے ہیں اور اس سے شادی کرنا چاہتے ہیں۔لیکن شادی ہونے کی کوئی صورت نظر نہیں آرہی یا گھر والے نہیں مان رہے تو آپ نے سورہ الفاتحہ کا یہ عمل کرنا ہے۔یہ عمل بہت ہی آسان اور مجرب عمل ہے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ نماز مغرب کے بعد 210 مرتبہ سورہ الفاتحہ کو پڑھنا...
Chehry Ki Khubsurti Ka Wazifa
خوبصورتی ہر کسی کا خواب ہوتی ہے۔ہر شخص ہی خواہ وہ مرد ہو یا عورت خوبصورت لگنا چاہتا ہے اور یہ چاہتا ہے کہ اس کا چہرہ روشن اور چمکدار ہو جائے اور کوئی داغ دھبہ نہ ہو۔لہٰذا چہرے کی خوبصورتی کا نہایت ہی زبردست اورآزمودہ وظیفہ شئیر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ رات کو سونے...
Zati Ghar Hasil Karne Ka Mujarib Wazifa
اگر آپ کرائے کے مکان میں رہتے ہیں اور مالک مکان آپ کو بلاوجہ پریشان کرتے ہیں یا آپ سے گھر خالی کروانا چاہتے ہیں۔جس کی وجہ سے آپ سخت پریشان ہیں تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔آپ نے نماز مغرب کے بعد 313یَاجَامِعُ یَا مُعِیدُپڑھنا ہے۔اور اس کے ساتھ11 مرتبہ سورہ...
Rishty Ki Bandish Khatam Karne Ka Wazifa
اگر آپ کا اچھا رشتہ نہیں آرہا یا رشتہ تو آتاہے لیکن بات نہیں بنتی۔تو آج آپ کے ساتھ اچھے رشتے اور تمام رکاوٹیں دور کرنے کا بہت ہی پاور فل عمل شئیر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ نماز فجر کے بعد 3 مرتبہ درود پاک پڑھ کر 7 مرتبہ سورہ المزمل کی تلاوت کرنی ہے اور پھر 3 مرتبہ...
Wazan Ko Kam Karne K 5 Behtareen Ilaj
مرد ہو یا عورت بڑھا ہوا وزن سب کے لئے ہی باعث پریشانی ہے۔اگر وزن بڑھ جائے یا پیٹ موٹا ہوکر لٹکنا شروع ہو جائے تو انسان کی ساری خوبصورتی ماند پڑ جاتی ہے۔موٹاپے کی وجہ سے مختلف بیماریاں بھی انسان کو اپنے گھیرے میں لے لیتی ہیں۔اگر آپ بھی اپنے موٹاپے کی وجہ سے پریشان ہیں...
Surah Ikhlas Ka Wazifa | Pareshani Se Nijat
صرف دس دن کے اس عمل سے آپ کی ہر پریشانی اور غم دور ہو گا انشاء اللہ۔ سورہ اخلاص کا نہاء یت آسان سا عمل آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ نماز عصر کے بعد سورہ اخلاص کو 100 مرتبہ پڑھنا ہے اور اللہ کے حضور دعا کرنی ہے۔پھر دوسرے دن سورہ اخلاص کو 90 مرتبہ پڑھنا...
Aankhon Ki Bimari Se Nijat Ka Ilaj Or Wazifa
آنکھیں اللہ تعالی کی بہت بڑی نعمت ہیں۔اس کی قدر وہی جان سکتا ہے جو اس نعمت سے محروم ہے۔آج کل صرف بڑے ہی نہیں بچے بھی آنکھوں کے مرض میں مبتلا ہیں۔اگر آپ کی نظر کمزور ہے چاہے قریب کی ہو یا دور کی۔آنکھوں میں درد،جلن یا خارش ہوتی ہو۔آپ آنکھوں کے کسی بھی مرض میں مبتلا ہوں...
Rizq Or Karobar Ki Bandish Kholne Ka Raaz
مشاہدات میں یہ دیکھا گیا ہے کہ لوگ رزق میں اضافے اورکاروبار کو بڑھانے کے لئے مختلف وظائف کرتے ہیں۔لیکن ان کا کہنا یہ ہوتا ہے کہ اتنے لمبے لمبے وظائف کرنے کے باوجود بھی کوئی فائدہ نہیں ہوا۔تو یہاں پر آپ کو یہ بتاتے چلیں کہ لوگ وظائف تو شروع کر لیتے ہیں لیکن ان کو یہ...
Hath Paon Ki Sujan Ka Rohani Ilaj
اکثر لوگ اس بات کی شکایت کرتے ہیں کہ ان کے ہاتھوں کی انگلیوں اور بازو میں شدید درد رہتا ہے۔بعض اوقات درد کی وجہ سے انگلیوں اور بازو میں سوجن ہو جاتی ہے۔اور کوئی بھی کام کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔بہت سے علاج کروانے پر بھی کوئی فائدہ نہیں ہوا تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت...