ناظرین!آج ہم آپ کے ساتھ ایک ایسی خاتون کا ذکر کریں گے۔جس کی شادی کو سات سال گزر چکے تھے۔اس کی شادی ایک ایسے شخص سے ہوئی تھی جو پہلے سے شادی شدہ تھا۔اور اس کی پہلی شادی کو اٹھارہ سال ہو گئے تھے لیکن پہلی بیوی سے اس کی کوئی اولاد نہیں تھی۔اس کے شوہر نے دوسری شادی اس خاتون سے اولاد کی خواہش میں کی تھی۔اس خاتون سے شادی کے بعد اللہ کاکرم ہوا اور دو بچے رب العزت نے عطا کئے۔شادی کے کچھ دن تو بہت اچھے گزر گئے۔لیکن پچھلے سات سال سے وہ خاتون اس اذیت کا شکار تھی کہ اس کا شوہراپنی پہلی بیوی کے ساتھ الگ گھر میں رہتا تھا۔اور دوسری بیوی کو اس کے میکے میں ہی چھوڑ رکھا تھا۔ نہ ہی بیوی بچوں کا خرچہ بھیجتا تھا اور نہ ہی الگ گھر لے کر دیتا تھا۔لہٰذا ایسی صورت میں اس خاتون کے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں دعا کروائی گئی۔اور دو تعویذ دئے گئے۔ایک تعویذ سورہ البقرہ کا دیا گیا۔جو بندش یا جادو کے ان تمام بد اثرات کو ختم کرنے کے لئے تھا۔جس نے اس کے شوہر کے ارد گرد اپنا حصار لگایا ہوا تھا۔یہ وہ بد اثرات تھے جو اس کے شوہر کو اس کے پاس نہیں آنے دیتے تھے اور جس کی وجہ سے شوہر بیوی ہر بات ماننے سے انکاری تھا۔اور دوسرا نقش حب کا دیا گیا۔جو شوہر کے دل میں بیوی کی محبت پیدا کرنے کی زبردست روحانی طاقت رکھتا ہے۔جونہی یہ دونوں نقش اس خاتون کے نام سے منسوب کروا کے اسے ارسال کیے گئے۔اللہ کے فضل سے ان نقوش کا ایسا زبردست فیض جاری ہوا کہ چند دنوں میں ہی شوہر کے دل میں بیوی کے لئے نہ صرف محبت پیدا ہوئی۔بلکہ اس کے شوہر نے اسے الگ گھر لے کر دیا۔وہ خاتون جو پچھلے سات سال سے اپنے میکے میں بیٹھی تھی اس رو حانی عمل کے بعد اب اپنے گھر میں خوش وخرم زندگی گزار رہی ہے۔ نقش کاہدیہ 1400 ہے۔لیکن مجبور خواتین کو ایک نقش فری دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Posts

Allah Momin K Dil Mein Rehta hai

Allah Momin K Dil Mein Rehta hai

دل انسان کے بدن کا ایک اہم ترین حصہ ہے، جو کہ انسان کو ایک لمحے کے لئے بھی تنہا نہیں چھوڑ سکتا۔جب تک رب العالمین کی مرضی ہے یہ حصہ آپ کے بدن کو چلاتا رہے گا۔ایک لمحے کے لئے اس کی حرکت کا بند ہوناانسان کو دوسری دنیا میں پہنچا سکتا ہے۔انسان کے وجود کی ابتدائی منازل میں...

Pregnancy K Sixth Month Ki Surah

Pregnancy K Sixth Month Ki Surah

اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے مہینے سے لے کے کر پانچویں مہینے کے دوران پڑھی جانے والی سورہ مبارک شیئر کر چکے ہیں۔جس کے لنکس آپ کو اس موضوع کی ڈسکرپشن میں مل جائیں گے۔آج ہم آپ کے ساتھ حمل کے چھٹے مہینے میں پڑھی جانے والی سورہ شیئر کریں گے۔حمل کا چھٹا مہینہ سٹارٹ...

Hamal K Fifth Month Ki Surah

Hamal K Fifth Month Ki Surah

اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے مہینے سے چوتھے مہینے کے دوران پڑھی جانے والی سورہ مبارک شیئر کرچکے ہیں۔جس کے لنکس آپ کو اس موضوع کی ڈسکرپشن میں مل جائیں گے۔آج ہم آپ کے ساتھ حمل کے پانچویں مہینے میں پڑھی جانے والی سورہ مبارک شیئر کریں گے۔حمل کا پانچواں مہینہ سٹارٹ...

Kamar Ke Dard Ka Rohani Ilaj

Kamar Ke Dard Ka Rohani Ilaj

اگر آپ کی کمر میں درد رہتا ہے۔جو کسی صورت بھی کم نہیں ہوتا۔کام کاج کرنامشکل ہو جاتا ہے۔جھک کر کوئی چیز نہیں اٹھائی جاتی یا بیٹھ کر اٹھنا محال ہو جاتا ہے۔ایسا شدید درد کہ نہ لیٹے آرام اورنہ ہی بیٹھ کر آرام آتا ہے۔آپ نے بہت سے علاج بھی کروائے میڈیسن کھا کھا کر تھک چکے...

BlackMailer Se Nijat Ka Rohani Ilaj

BlackMailer Se Nijat Ka Rohani Ilaj

ہمارے روحانی سنٹر میں ایک لڑکی کی کال آئی اور اس نے بتایا کہ کوئی شخص اسے بہت پریشان کرتا ہے خوفزدہ کرتا ہے۔یہاں تک کہ اس کے گھر پہنچ جاتا ہے اور اسے ہراساں کرتا ہے۔تفصیلات معلوم کرنے پر یہ پتا چلا کہ کچھ عرصہ پہلے تک اس لڑکی کی اس شخص کے ساتھ دوستی تھی۔لیکن جیسے ہی...

Pregnancy Kay 4th Month Ki Surah

Pregnancy Kay 4th Month Ki Surah

اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے،دوسرے اور تیسرے مہینے میں پڑھی جانے والی سورتیں شیئر کر چکے ہیں۔آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ حمل کے چوتھے مہینے میں پڑھی جانے والی سورہ شیئر کریں گے۔ حمل کا چوتھا مہینہ سٹارٹ ہوتے ہی آپ نے روزانہ سورہ یوسف پڑھ کر پانی پہ دم کر کے...

Har Museebat or Pareshani Se Nijat Ka Wazifa

Har Museebat or Pareshani Se Nijat Ka Wazifa

حضرت ابو دردا ؓ فرماتے ہیں کہ جس نے صبح شام سات سات مرتبہ پڑھاحَسْبِیَ اللّٰہُ لَآاِلٰہَ اِلَّا ھُوَ عَلَیْہِ تَوَکَّلْتُ وَھُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِترجمہ: مجھے اللہ کافی ہے اس کے سوا کسی کی بندگی نہیں میں نے اسی پر بھروسہ کیااور وہ بڑے عرش کا مالک ہے۔اللہ پاک...

Kalonji Per Surah Kausar Padhne K Mojzat

Kalonji Per Surah Kausar Padhne K Mojzat

آج کے موضوع میں ہم کلونجی اور سورہ الکوثر کی مدد سے معدے کے امراض سے نجات کا طریقہ بتائیں گے۔اگر آپ معدے کے امراض میں مبتلاہیں۔کھانا ہضم نہیں ہوتا۔معدے میں درد رہتا ہے۔گیس کی شکایت رہتی ہے یا قبض ہو جاتی ہے اور بہت علاج کروانے پر بھی کوئی فائدہ نہیں ہوا تو آج آپ کے...

Allah Hu Samad Se Har Pareshani Khatam

Allah Hu Samad Se Har Pareshani Khatam

ٱللَّهُ ٱلصَّمَدُپڑھنے کے بے شمار فوائد و برکات ہیں۔اگر کوئی شخص یہ چاہے کہ اس کے کاروبار میں وسعت اور کشادگی ہو تو اسے چاہئے کہٱللَّهُ ٱلصَّمَدُکو روزانہ 1000 مرتبہ پڑھے۔دولت کی بارش ہو گی اور کبھی بھی جیب خالی نہ ہوگی انشاء اللہ۔سکون قلب کے لئےٱللَّهُ ٱلصَّمَدُ  کو...

Dant Dard Se Shifa Ki Dua in Quran

Dant Dard Se Shifa Ki Dua in Quran

اگر کسی کے دانت میں شدید درد ہو اور درد سے نجات نہ مل رہی ہو تو اسے چاہئے کہ سورہ یٰسین یہ آیتسَلٰمٌ قَوْلًا مِّنْ رَّبٍّ رَّحِیْمٍسات مرتبہ پڑھ کر اپنی انگلی پر دم کر کے دانتوں پر ملے۔درد چاہے کتنا بھی شدید ہو فوری آرام آجائے گا انشاء اللہ۔اس کے علاوہ اس آیت مبارکہ...

Pregnancy K Second Month Ki Surah

Pregnancy K Second Month Ki Surah

اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے مہینے میں پڑھی جانے والی سورہ مبارک شیئر کر چکے ہیں۔جس کا لنک آپ کو اس موضوع کی ڈسکرپشن میں مل جائیگا۔آج ہم آپ کے ساتھ حمل کے دوسرے مہینے میں پڑھی جانے والی سورہ شیئر کریں گے۔حمل کا دوسرا مہینہ شروع ہوتے ہی آپ نے روزانہ ایک مرتبہ...

Buri Aadat Se Bachne Ka Wazifa

Buri Aadat Se Bachne Ka Wazifa

اگر آپ کا کوئی عزیز بری عادات کا شکار ہے یا ایسی خو اتین جن کے شوہر نشے جوئے یا دوسری عورتوں کے ساتھ تعلقات جیسی بری عادات میں مبتلاہیں۔جس کی وجہ سے معاملات اس قدر معاملات خراب ہو گئے ہیں کہ گھر میں ہر وقت میدان جنگ کی صورت حال رہتی ہے۔شوہر کی ہرقسم کی بری عادات سے...