ایسی بیوی جو شوہر کے دل میں اپنی اہمیت کو بڑھانا چاہتی ہو اوریہ چاہتی ہو کہ شوہر صرف اسی کادیوانہ ہو جائے تواسے چاہئے کہ فجر کی نماز کے بعد
سُبْحَانَ اللہ یَاوَدُودُ
کو 121 مرتبہ پڑھ کر شوہر کی تصویر پر دم کر دے۔اس عمل کو کامل یقین کے ساتھ جاری رکھیں۔صرف دن میں ہی شوہرکے دل میں بیوی کے عشق کی تڑپ پیدا ہو گی اور وہ اسے دیوانوں کی طرح محبت کرے گا انشاء اللہ۔البتہ اگر میاں بیوی کے رشتے میں دراڑ کی وجہ روحانی ہو یعنی جادو بندش یا نظر بد وغیرہ تو پھر جادو کے مکمل توڑ کے لئے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
February Me Paida Hone Walo Ki Nature
آج کے موضوع میں ہم فروری میں پیدا ہونے والے افراد کی شخصیت اوراور ان کی پوشیدہ صلاحیتوں کے بارے میں بات کریں گے۔فروری میں پیدا ہو نے والے لوگ بہت ذہین ہوتے ہیں۔پرکشش شخصیت کے مالک اور محبت کرنے والے ہوتے ہیں۔اپنے ایموشنزاورفیلیگز کو ایکسپریس کرنے کے ماہر ہوتے ہیں۔بہت...
Hasbunallahu Wa Ni’mal Wakeel Kehne Ki Fazilat
حَسْبُنَا اللّٰہُ وَنِعْمَ الْوَکِیْل یہ وہ کلمات جو حضرت ابراہیم ؑ نے اس وقت پڑھے تھے جب انہیں آگ میں پھینکا جا رہا تھا۔اس واقعے کی مکمل تفصیل کچھ اس طرح ہے کہ جب حضرت ابراہیم ؑنے اپنی قوم کے بتوں کو توڑ ڈالاتو اس پر نمرود سخت برہم ہوااور اس نے حکم دیا کہ بہت بڑی آگ...
Hazoor (S.A.W) Ki Qeemti Wasiyat
حضرت معاذ بن جبلؓ فرماتے ہیں کہ ایک دن حضور ﷺنے میرا ہاتھ پکڑا اور فرمایا کہ اے معاذ! واللہ میں تم سے محبت کرتا ہوں۔حضرت معاذ نے عرض کیا: اے اللہ کے رسولﷺ میرے ماں باپ آپ پر فدا،خدا کی قسم میں بھی آپ سے محبت کرتا ہوں۔آپ ﷺ نے فرمایا:اے معاذ ؓ میں تم کو وصیت کرتا ہوں کہ...
Brown Ankon Waly Afrad Ka Nature
ناظرین ہر انسا ن اس دنیا میں ایک دوسرے سے مختلف نظر آتے ہیں۔ رنگ روپ حسب نسل سب الگ الگ ہیں ان میں سے سب لوگو ں کی آنکھو ں کا رنگ بھی ایک دوسرے سے محتلف ہیں یہا ں ہم آپ کو براؤ ن آنکھو ں والے افراد کے بارے میں بتاتے ہیں اس طرح کے لوگ بہت ملنسا ر ہو تے ہیں پرجوش ہوتے...
Beti Ki Fazilat Aur Ahmiyat | Beti Ki Shan
اولاد چاہے بیٹا ہو یا بیٹی دونوں اللہ کی نعمت ہیں۔خاص طور پے اگربیٹی عظمت و فضیلت کے بارے میں معلوم ہو تو بیٹی کو بیٹے سے زیادہ محبت ملے۔کیونکہ بیٹی کا مرتبہ اور فضیلت ہے ہی اتنی زیادہ۔آئیے فرمان مصطفی ﷺ ملاحظہ کرتے ہیں جن میں...
Bismillah Aur Shaitan | Bismillah Ki Barkat
جب آدمی بسم اللہ پڑھ کر اپنے گھر میں داخل ہوتاہے اور بسم اللہ پڑھ کر ہی کھانا کھاتا ہے تو شیطان اپنے چیلوں سے کہتا ہے:(اس گھر میں) تمہارے لئے نہ کھانا ہے اور نہ ہی رات کو ٹھکانا۔اور اگر گھر میں داخل ہوتے وقت بسم اللہ نہیں پڑھتا تو شیطان اپنے ساتھیوں سے کہتا ہے: خوش ہو...
Namaz K Baad Shukar Ada Karne Ki Tofeeq Mangna
معاذ بن جبل ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ان کا ہاتھ پکڑا اور فرمایا اے معاذ!اللہ کی قسم مجھے تم سے محبت ہے۔پھر فرمایااے معاذ! میں تمہیں وصیت کرتا ہوں کہ کسی نماز کے بعد یہ دعا ہر گز ترک نہ کرنا اَللّٰھُمَّ اَعِنِّْ عَلٰی ذِکْرِکَ وَشُکْرِکَ َ وَحُسْنِ...
Namaz Ke Baad Faqar Se Panah Mangne Ki Dua
مسلم بن ابو بکرہ کہتے ہیں کہ میرے والد نماز کے بعد فرماتے تھےترجمہ اَللّٰھُمَّ اِ نِّیْ اَعُوذُ بِکَ مِنَ الْکُفْرِ وَالْفَقْرِ وَ عَذَابِ الْقَبْرِاے اللہ! میں کفر اور فقراورعزاب قبر سے تیری پناہ میں آتا ہوں“۔چناچہ میں بھی یہی کہنے لگا تو میرے والدنے دریافت کیا:اے...
Farishton Ki Madad Talab Karne Ke Liye Amal
یَا وَدُوْدُ یَاذَالْعَرْشِ الْمَجِیْدِ یَا فَعَّالُ لِّمَا یُرِیْدُ اَسْءَلُکَ بِعِزِّکَ الَّذِیْ لا یُرَامُ وَمُلْکِکَ الّذِیْ لَا یُضَامُ وَبِنُوْرِکَ الَّذِیْ مَلَاَ اَرْکَانَ عَرْ شِکَ اَنْ تَکْفِیَنِیْ شَرَّ ھٰذَا اللِّصِّ یَا مُغِیْثُ اَغِثْنِیْ یَا مُغِیْثُ...
Musalman Bhai Ki Madad Karna
حضرت ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺنے ارشاد فرمایا کہ:”مسلمان،مسلمان کا بھائی ہے، نہ اس پر زیادتی کرتا ہے،نہ اسے (بے یار و مددگار چھوڑ کر دشمن کے) سپرد کرتا ہے، جو اپنے مسلمان بھائی کی حاجت پوری کرنے میں لگا ہو،اللہ تعالیٰ اس کی حاجت پوری فرماتا ہے،جو کسی مسلمان...
Hazoor (S.A.W) Ki Nazar Me Waldain Ka Maqam
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: تمھارے والدین تمھاری جنت بھی ہیں (اگران کے ساتھ حسن سلوک کرو) اور تمھاری دوزخ بھی(اگر ان کی نافرمانی کرو)۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:کیا میں تمہیں بڑے کبیرہ گناہوں کے بارے میں خبر نہ دوں؟پھر آپ ﷺ نے ان گناہوں میں والدین کی نافرمانی کو بھی ذکر...
Hadees Nabvi (S.A.W) | Farman Mustafa (S.A.W)
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ چند احادیث نبویﷺ شئیر کریں گے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ کے نزدیک دعا سے زیادہ بلند مرتبہ کسی چیز کا نہیں۔نبی کریم ﷺنے فرمایا: تم اللہ تعالیٰ سے ایسی حالت میں دعا کیا کرو کہ تم قبولیت کایقین رکھا کرو اور یہ جان رکھو کہ اللہ تعالی...