آج کا موضوع ایسی خواتین کے لیے ہے۔جو اپنے شوہر کے روئیے کی وجہ سے پریشان ہیں۔جن کے شوہر بد سلوکی اور بد زبانی کرتے ہیں۔اپنی بیویوں کی عزت نہیں کرتے۔ان سے محبت نہیں کرتے۔ایسی خواتین کو ایک زبردست روحانی عمل بتائیں گے۔بروز سوموار بعد از نماز عشاء اول و آخر ایک بار درود پاک پڑھ کرسات بار سورہ الفاتحہ پڑھیں۔اس کے بعد 12مرتبہ اپنے شوہر اور ساس کانام لیں اور پھر 11بار

یَاوَدُودُ

 پڑھ کر پانی پر دم کریں اور پانی پی لیں۔اس عمل کے بعد آپ کے شوہر کی کایا پلٹ جائے گی۔وہ آپ کی ہر بات مانے گا۔آپ جیسا چاہیں گی ویسا ہی ہو گا۔وہ آپ کی محبت میں آپ کا دیوانہ ہو جائے گا۔لیکن اگر آپ کو لگتا ہے کہ شوہر پر نظربد یا کالے جادو کے اثرات ہیں جن کی وجہ سے وہ آپ سے نفرت کرتا ہے۔تو اس کے لیے آپ کو دو نقش دیئے جائیں گے۔ایک نقش سورہ البقرہ کا ہے۔یہ نقش اپنی پاور فل روحانی تاثیر کی بدولت آپ کے شوہر پر سے ایسے تمام بد اثرات کو ختم کرے گا۔جنھوں نے شوہر کے دل و دماغ کو اپنے قابومیں کیا ہوتا ہے۔اور دوسرا نقش حب کا ہے۔یہ نقش آپ کے شوہر کے دل سے نفرت کو ختم کرے گا۔اور شوہر کے دل میں محبت ہی محبت پیدا ہو جائے گی۔نقوش کا ہدیہ 1400,1400 ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لیے ابھی ہمارے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Posts

Shohar Ki Tawaja Hasil Karne Ka Amal

Shohar Ki Tawaja Hasil Karne Ka Amal

آج کا موضوع ایسی خواتین کے لئے ہے جو اپنے شوہر کے بدلے ہوئے رویے کی وجہ سے پریشان ہیں۔ان کے شوہر شادی کے کچھ عرصہ تک بالکل ٹھیک اور بہت اچھے تھے۔ان کی ہر بات مانتے تھے اور ہر خواہش کا احترام کرتے تھے۔ہر کسی کے سامنے بیوی کی عزت و وقار کا خیال رکھتے تھے۔لیکن شادی کے...

Shohar Ko Apni Taraf Mail Karne Ka Rohani Amal

Shohar Ko Apni Taraf Mail Karne Ka Rohani Amal

ناظرین!آج ہم آپ کے ساتھ ایک ایسی خاتون کا ذکر کریں گے۔جس کی شادی کو سات سال گزر چکے تھے۔اس کی شادی ایک ایسے شخص سے ہوئی تھی جو پہلے سے شادی شدہ تھا۔اور اس کی پہلی شادی کو اٹھارہ سال ہو گئے تھے لیکن پہلی بیوی سے اس کی کوئی اولاد نہیں تھی۔اس کے شوہر نے دوسری شادی اس...

Naaf K Nichle Hisse Me Dard Ka Ilaj

Naaf K Nichle Hisse Me Dard Ka Ilaj

ہمارے روحانی سنٹر میں ایک خاتون کی کال آئی جس نے بتایا کہ اس کے ناف کے نچلے حصے میں شدید درد رہتا ہے اور جس کی وجہ سے اسے قبض کی بھی شدید شکایت رہتی ہے۔بہت سے ڈاکٹری علاج کروائے۔میڈیسن کھانے سے وقتی آرام آجاتا ہے۔لیکن میڈیسن کا اثر ختم ہوتے پھرسے وہی شدید درد شروع ہو...

Rizq Me Kushadgi Or Nokri Ke Liye Amal

Rizq Me Kushadgi Or Nokri Ke Liye Amal

ایک صحابیؓ حضور اکرم ﷺ کی خدمت اقدس میں حاضر ہوئے اور عرض کی کہ دنیا نے مجھ سے پیٹھ پھیر لی ہے(یعنی رزق میں برکت نہیں بہت تنگدست ہوں)آپ ﷺ نے فرمایا: کیا وہ تسبیح تمہیں یاد نہیں۔جو تسبیح ہے ملائکہ کی اور جس کی برکت سے روزی دی جاتی ہے۔خلق دنیا آئے گی تیرے پاس ذلیل وخوار...

Period K Doran Hone Wale Dard Ka Ilaj

Period K Doran Hone Wale Dard Ka Ilaj

بہت سی خواتین ایسی ہیں جو پیریڈز کے مسائل کاشکار رہتی ہیں۔کبھی پریڈز کے دوران بہت زیادہ ہوتی ہے اور کبھی کبھی صرف سپوٹ ہی آتا ہے۔اور کبھی ایسا ہوتا ہے کہ تین تین۔چار چار ماہ پیریڈز ہوتے ہی نہیں ہیں۔بعض خواتین ایسی ہیں جنھیں پیریڈز کے دوران بلکہ پیریڈز سٹارٹ ہونے سے...

Miscarriage Se Bachne Ka Rohani Amal

Miscarriage Se Bachne Ka Rohani Amal

ایسی خواتین جو حاملہ ہیں اور ان کہ یہ ڈر ہے کہ ان کا حمل ضائع نہ ہو جائے تو ان کے ساتھ زبردست پاور فل عمل شیئر کریں گے۔آپ نے رو زانہ 300 مرتبہ یَاخَالِقُ یَا بَارِیُپڑھنا ہے اور پانی پے دم کر کے پینا ہے۔ اس وظیفے کے ساتھ آپ کو حمل کی حفاظت اور بندش یا جادو کے توڑ کے...

Naqsh Ya Hakimu | Ya Hakimu Benefits

Naqsh Ya Hakimu | Ya Hakimu Benefits

نقش یَا حَکِیْمُبے حد رو حانیت کا حامل اور انتہائی پاور فل ہے۔ہمارے سنٹر میں یہ نقوش خاص اوقات میں خاص پڑھائی کر کے تیار کئے جاتے ہیں۔نقشیَا حَکِیْمُکے بے شمار فائدے ہیں۔لیکن آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ چند فائدے شئیر کریں گے جیسے کہ اگر آپ کسی کے دل میں اپنی شدید...

Pait Dard Se Shifa Ka Ilaj | Stomach Pain

Pait Dard Se Shifa Ka Ilaj | Stomach Pain

آج ہم آپ کو پیٹ درد کے گھریلو طریقے سے علاج کے بارے میں بتائیں گے۔ناظرین پیٹ میں ہونے والے درد کی بہت سی علامات اور وجوہات ہو سکتی ہیں۔لہٰذاجن افراد کو پیٹ کا پھولنا،دل متلانا،کھٹے ڈکار آنا،قبض،اپھارہ اور لوز موشن جیسی شکایات رہتی ہیں۔اب ان سب سے نجات ملے گی۔ناظرین...

Pareshani Se Nikalne Ka Rohani Amal

Pareshani Se Nikalne Ka Rohani Amal

اگر آپ شدید پریشانیوں میں مبتلا ہیں۔ایک کے بعد ایک مصیبت آپ کی زندگی میں آرہی ہے۔کارو بار اور رزق کی تنگی میں گھرے ہوئے ہیں۔کہیں سے بھی مدد کی کوئی امید نظر نہیں آرہی۔تو اب ا ٓپ کو پریشان ہونے کی بالکل ضرورت نہیں۔آپ نے روزانہ نماز فجر کے بعد یَا حَیُّ یَا قَیُّوْمُکو...

Maghrib Ki Namaz Ke Baad Ka Wazifa

Maghrib Ki Namaz Ke Baad Ka Wazifa

اب آپ کی ہر مشکل اور پریشانی دور ہو جائے گی،خواہ وہ رزق کی تنگی ہو یا بچے تنگ کرتے ہیں آپ ذہنی دباؤ کا شکار ہیں۔آپ جہاں بھی ہوں مغرب کی نماز کے بعد یہ وظیفہ ادا کرنا ہے۔چاہے تو جائے نماز پر بیٹھے بیٹھے اسی وقت یہ وظیفہ پڑھ لیں۔ چاہیں تو عشاء سے پہلے پہلے آپ لوگ یہ عمل...

Depression Se Nijat Surah Al Imran Ki Ayat Se

Depression Se Nijat Surah Al Imran Ki Ayat Se

ناظرین آج کا موضوع ایسے افراد کے لئے ہے جو ڈپریشن کا شکار ہیں۔ہر وقت بے چینی اور گھبراہٹ کا شکار رہتے ہیں۔کسی کام میں دل نہیں لگتا بلکہ دل چاہتا ہے کہ ہر وقت روتے رہیں۔اور بعض لوگ تو اس قدر شدید ڈپریشن میں چلے جاتے ہیں کہ ان کا نماز اور ذکر الٰہی میں بھی دل نہیں...

Bachon Ki Hifazat Ka Powerful Wazifa

Bachon Ki Hifazat Ka Powerful Wazifa

اگر آپ اپنے بچوں کی وجہ سے پریشان ہیں۔وہ گھر سے باہر جب بھی پڑھنے یا جاب کے لئے جاتے ہیں۔تو آپ اس فکر میں مبتلا رہتے ہیں کہ وہ خیریت سے ہوں۔یا آپ کو یہ ڈر ہو کہ بچے کہیں اغوا نہ ہو جائیں۔تو بچوں کے گرد حفاظتی حصار کھینچنے کے لئے آپ کو زبردست وظیفہ بتائیں گے۔آپ نے...