آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے سدرہ نام کا مطلب لکی نمبر،لکی پتھر،لکی دن،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟ اور ساتھ ہی ساتھ یہ بتائیں گے کہ آپ اپنے کسی بھی مسئلے کے حل کے لئے دعائیں،وظائف یا قرآنی سورہ کے تعویزات ہمارے روحانی سنٹر سے حاصل کر سکتے ہیں۔اب جانتے ہیں سدرہ نام کا مطلب اور دیگر دلچسپ معلومات۔سدرہ نام کا مطلب ہے بیری کادرخت جو ساتویں آسمان پر ہے۔سدرہ آپ کا لکی نمبر ہے8۔اگر آپ کو پتھر پہننا پسند ہے تو آپ کا لکی پتھر ہے مرکت۔آپ کے لکی دن میں جمعہ اور سوموار شامل ہیں۔آپ کے موافق رنگ ہیں نیلا اور سبز۔ان میں سے آپ کا فیورٹ کلر کون سا ہے ہمیں کومنٹ بوکس میں ضرور بتائیں۔سدرہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم ہے
یَا وَاحِدُ,یَانُوْرُ
آپ نے اس اسم اعظم کو روزانہ 269 مرتبہ پڑھنا ہے۔ہر پریشانی سے اللہ کی پناہ میں رہیں گی انشاء اللہ۔اس کے علاوہ اگر آپ اپنے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خاص دعا کروانا چاہتی ہیں تو اپنا نام،اپنی والدہ کا نام اور اپنا مسئلہ ہمیں ان وٹس اپ نمبرز پر سینڈکریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Posts
Jaisa Chaho Gay Waisa Hi Ho Ga Qurani Ayat Se
آج آپ کے ساتھ قرآن پاک کی ایک ایسی زبردست آیت شیئر کریں گے جو انسان کی سوچ کو طاقت دیتی ہے اور پھر انسان جیسا سوچتا ہے ویسا ہی ہوتا ہے۔لیکن شرط یہ ہے کہ وہ انسان جائز بات سوچے۔وہ آیت مبارکہ یہ ہے۔وَمَا تَشَآؤنَ اِلَّا ٓ اَنْ یَّشَآءَاللّٰہُاور تمہارے چاہنے سے کچھ نہیں...
Sana Name Ka Matlab In Urdu
آج کاموضوع ثناء نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج ہم بتائیں گے ثناء نام کا مطلب لکی پتھر،لکی دن،لکی نمبر،موافق رنگ اورسب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ بھی بتاتے چلیں کہ آپ...
Hazrat Ali A.S Kay Aqwal e Zareen
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ حضرت علی ؓ کے چند قیمتی اقوال شیئر کریں گے۔جو ہمارے لئے مشعل راہ ہیں اور جن پر عمل کرنے سے ہم اپنی زندگی کوآسان بنا سکتے ہیں۔مولا علی ؓ نے فرمایااگر نماز پڑھنے والے کو علم ہو جائے کہ کیسے رحمتوں نے اسے گھیر رکھا ہے تو کبھی سجدے سے سر نہ...
D Name Wale Log Kaise Hote Hai
آج ہم (ڈی) نام سے شروع ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔ماہرین کے مطابق کسی بھی انسان کا نام اس کی شخصیت کی عکاسی کرتا ہے اور اس کی زندگی پر گہرے اثرات مرتب کرتا ہے۔جن افرد کا نام (ڈی) سے شروع ہو تا ہے وہ بہت نرم مزاج اور سادہ طبعیت کے مالک ہوتے ہیں۔یہ لوگ...
Hazrat Ali A.S Quotes In Urdu
آج کے موضوع میں ہم حضرت علی ؓ کے چند قیمتی فرامین شیئر کریں گے جو ہماری زندگی کے لئے مشعل راہ ہیں۔حضرت علی ؓ نے فرمایا کہ:دوست کے ساتھ اس نمک کی طرح رہو جو کھانے میں دکھائی نہیں دیتا لیکن اگر نہ ہو تو اس کی کمی بہت محسوس ہوتی ہے۔آپ ؓ فرماتے ہیں کہ مشکل وقت میں ہمیشہ...
E Se Shuru Hone Waly Name Ka Mizaj
آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ جن کا نام (ای) سے شروع ہوتا ہے ان میں کیا کیا خوبیاں اور خصوصیات پائی جاتی ہیں۔یہ لوگ اپنے آپ میں خوش رہنے والے ہوتے ہیں اور کسی کی بات کا جلدی برا نہیں مناتے۔کسی کے بھی ساتھ بد سلوکی کو بالکل پسند نہیں کرتے اور دوسروں کی کہی ہوئی...
F Name Waly Log Kaise Hote Hai?
آج کے موضوع میں ہم (ایف) نام سے شروع ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔ یہ لوگ بہت رحم دل ہوتے ہیں اور دوسروں کے دل میں ہمدردی رکھتے ہیں۔دوسروں کی مدد کے لئے ہر وقت تیار رکھتے ہیں۔یہ لوگ بہت ایماندار ہوتے ہیں۔امانت میں خیانت نہیں کرتے۔یہ لوگ جو چیز اپنے لئے پسند...
Fatima Name Ka Matlab In Urdu
فاطمہ نام کی لڑکیوں کے لئے آج کا موضوع بہت ہی خاص ہونے والی ہے۔کیونکہ آج ہم بتائیں گے فاطمہ نا م کا مطلب،لکی پتھر،لکی نمبر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ کہ وہ کون سا اسم اعظم ہے جو فاطمہ نام کی لڑکیوں کو پڑھنا چاہئے۔اور ساتھ ہی ساتھ آپ کو بتائیں گے کہ فاطمہ نام کے...
Khushaal Zindagi K Liye Wazifa
آج آپ کے ساتھ ایسا پاورفل وظیفہ شیئر کریں گے جو آپ کی زندگی کو خوشیوں سے بھر دے گا۔ناممکن کام ممکن ہو جائیں گے۔جو سوچیں گے اور جو چاہیں گے ویسا ہی ہو گا انشاء اللہ۔ا ٓپ نے نئے سال کے پہلے دن سے یہ عمل شروع کرنا ہے۔وظیفے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے نماز فجر کے...
G Name Waly Log Kaise Hote Hai?
آج ہم ان افراد کے بارے میں بات کریں گے جن کا نام(جی) سے شروع ہوتا ہے۔ان کی شخصیت اور خوبیوں کے بارے میں کچھ باتیں آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔یہ افراد بہت صاف د ل کے مالک ہوتے ہیں۔ان کی صاف دلی بعض اوقات ان کے لئے بہت سے مسائل بھی پیدا کرتی ہے۔یہ افراد بہت ایماندار اور...
Maryam Name Meaning In Urdu
آج کے موضوع مریم نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج ہم بتائیں گے مریم نام کا مطلب،لکی پتھر،لکی نمبر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ مریم نام کی لڑکیوں کے لئے کونسا اسم اعظم بہترین ہے جو انہیں پڑھنا چاہئے۔اس کے علاوہ مریم نام کی لڑکیوں کو...
H Name Waly Log Kaise Hote Hai?
آج کے موضوع میں ہم (ایچ) نام سے شروع ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔یہ لوگ بہت ذہین اور محنتی ہوتے ہیں۔اپنے سے زیادہ اپنے سے قریب لوگوں کا خیال رکھتے ہیں۔یہ بہت ہمدرد ہوتے ہیں دوسروں کے غم کو اپنا غم سمجھتے ہیں۔یہ ہر وقت ہر کسی کی مدد کو تیار ہوتے ہیں۔یہ بہت...