شیطانی عملیات کی دنیا میں جس جادو کا وار کبھی خطا نہیں جاتا اسے سفلی جادو کہتے ہیں۔یہ جادو کی وہ قسم ہے جس کے ذریعے بھیجے گئے سفلی موکلات کسی بھی جانور، سائے یا خوفناک چہروں کا روپ دھار سکتے ہیں۔ اس لیے سفلی جادوکا توڑ بنا کسی کامل روحانی ماہر کی رہنمائی سے کیا جائے تو کبھی بھی اس کا جڑ سے توڑ نہیں ہو سکتا۔یہی وجہ ہے کہ جس پر سفلی جادو ہوا ہو وہ اس کے مکمل خاتمے کے لیے مختلف جگہ سے روحانی علاج بھی کروا لیتا ہے۔ مگر کچھ عرصے کے بعد پھر سے وہی شیطانی اثرات پریشان کرنا شروع کر دیتے ہیں جس کے نتیجے میں انسان کو ہر کام میں ناکامی، ذلت و رسوائی، رشتوں میں نفرت، شادی میں رکاوٹ، روحانی بیماریوں، ڈپریشن، ایگزائٹی اور دیگر بہت سی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے، لٰہذا اگر آپ کو بھی سفلی جادو کی وجہ سے مسائل زندگی کا سامنا ہے۔ اور آپ اس کا جڑ سے توڑ کروانا چاہتے ہیں تو ہمارے روحانی ماہرین کا خاص اوقات میں تیار کیا گیا نقش سورۃبقرہ اپنے نام منسوب کروا کے حاصل کریں۔اس نقش کو تمام روحانی مراحل سے گزارنے کے بعد اس پر ایسے مقدس کلمات پڑھ کر دم کیے گئے ہیں جن کی روحانی تاثیر کے سامنے کسی بھی قسم کے جادو کی شیطانی طاقت نہیں ٹھہر سکتی۔یہی وجہ ہے کہ جوں ہی یہ نقش سفلی جادو والے گھر میں پہنچتا ہے تو اللہ کے کرم سے وہاں سے تمام شیطانی چیزیں خواہ وہ کسی بھی رنگ روپ جانور یا سائے کی شکل میں موجود ہوں وہ فوراً ہی وہاں سے بھاگ جاتے ہیں۔ اس نقش کے ساتھ چونکہ سائلین کو روحانی حفاظت کا نقش بھی دیا جاتا ہے۔ اس لیے جب تک یہ دونوں نقش اس گھر میں موجود رہتے ہیں تب تک کسی بھی قسم کے سفلی جادو،بندش، جنا ت، وہاں داخل نہیں ہو سکتے۔ اگر آپ پر بھی بندش یا جادو کا اثر ہے اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ کو اس سے مکمل چھٹکارا مل جائے۔ تو یہ دونوں تعویذات حاصل کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Aulad Hone Hamal Thaharne Ka Wazifa
رَبِّ ھَبْ لِیْ مِنَ الصّٰلِحِیْنَترجمہ ”اے رب تو مجھے نیک اولاد عطا فرما۔“ اولاد کی خواہش کس کو نہیں ہو تی۔ہر بشر یہ چاہتا ہے کہ اللہ پاک انہیں اولاد جیسی نعمت سے نوازے۔آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ اگر ابھی تک آپ کے ہاں اولاد نہیں ہے یا ایسے لوگ جن کے پاس...
Sakht Mushkil Or Pareshani Se Nijat Ka Amal
اگر آپ کو کوئی مسئلہ درپیش ہے۔کوئی مشکل یا پریشا نی ہے یا کسی مصیبت میں ہیں۔اور اس مشکل یا پریشانی سے نکلنے کا کوئی راستہ نظر نہیں آرہا توآپ پریشان نہ ہوں۔آج کے موضوع میں ہم آپ کو نبی پاک ﷺ کی وہ دعا بتائیں گے جو آپ ﷺ نے حضرت علی ؓ کو سکھائی۔ جس کی برکت سے تمام...
Maldar Hone Ka Amal | Amal For Wealth & Sucess
اَ للَّہُمَ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ طِبِّ الْقُلُوْبِ وَدَوَآءِہَا وَ نُوْرِالْابْصَارِ وَضِیَآءِہَا وَصِحَّۃِ الْاَبْدَانِوَشِفَاءِہَا۔اگر آپ قرضوں کے بوجھ تلے دبے ہوئے ہیں۔جیب خالی ہے،کارو بار ختم ہو گیا ہے۔کہیں سے کسی مدد کی کوئی امید نہیں۔تو اب آپ پریشان...
Musalman Bhai Ki Madad Karna
حضرت ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺنے ارشاد فرمایا کہ:”مسلمان،مسلمان کا بھائی ہے، نہ اس پر زیادتی کرتا ہے،نہ اسے (بے یار و مددگار چھوڑ کر دشمن کے) سپرد کرتا ہے، جو اپنے مسلمان بھائی کی حاجت پوری کرنے میں لگا ہو،اللہ تعالیٰ اس کی حاجت پوری فرماتا ہے،جو کسی مسلمان...
Hazrat Yunus A.S Ki Powerful Dua
لَا اِلٰہَ اِلَّا اَنْتَ سُبْحٰا نَکَ اِنّیْ کُنْتُ مِنَ الظَّلِمِیْنَ ہ(ترجمہ) تیرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں،تو پاک ہے یقینا میں ظالموں میں سے ہوں (سورہ الا نبیا!87)۔حضرت سعد بن ابی وقاص ؓ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺنے...
Surah Baqarah Ki Akhri 10 Ayat Ka Wazifa
اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ پر نظر بد یا جادو ہے یا ایسا لگتا ہے کہ گھر میں کوئی آسیب یا جنات ہیں تو ایسی صورت میں آپ کو چاہئے کہ سورہ البقرہ کی آخری دس آیات کی روزانہ تلاوت کیا کریں۔انشاء اللہ ہر قسم کے سفلی جادو،بندش اور آسیب و جنات سے ہمیشہ کے لئے چھٹکارہ حاصل ہو...
Hazoor (S.A.W) Ki Nazar Me Waldain Ka Maqam
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: تمھارے والدین تمھاری جنت بھی ہیں (اگران کے ساتھ حسن سلوک کرو) اور تمھاری دوزخ بھی(اگر ان کی نافرمانی کرو)۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:کیا میں تمہیں بڑے کبیرہ گناہوں کے بارے میں خبر نہ دوں؟پھر آپ ﷺ نے ان گناہوں میں والدین کی نافرمانی کو بھی ذکر...
Surah Alam Nashrah Parhne Ki Fazilat
سورہ الم نشرح بے حد روحانیت کی حامل ہے۔اس کے بے شمار فیض و برکات ہیں۔زندگی کی پریشانیوں اور الجھنوں سے نجات کے لئے سورہ الم نشرح نہایت ہی مجرب ہے۔سورہ الم نشرح کو روزانہ 21 مرتبہ پڑھنے سے مال و دولت میں اضافہ ہو گا،عزت میں اضافہ ہو گا۔آپ اور آپ کی فیملی ہر طرح کی...
Hadees Nabvi (S.A.W) | Farman Mustafa (S.A.W)
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ چند احادیث نبویﷺ شئیر کریں گے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ کے نزدیک دعا سے زیادہ بلند مرتبہ کسی چیز کا نہیں۔نبی کریم ﷺنے فرمایا: تم اللہ تعالیٰ سے ایسی حالت میں دعا کیا کرو کہ تم قبولیت کایقین رکھا کرو اور یہ جان رکھو کہ اللہ تعالی...
Dukan Me Grahak Aane Ka Wazifa
ایسے افراد جو اپنے کاروبار کی وجہ سے پریشان ہیں۔کارو بار توہے لیکن چلتا نہیں ہے۔دکان ہے لیکن گاہک نہیں آتے اگر آتے بھی ہیں تو بہت کم آتے ہیں۔اوروہ اس سوچ میں مبتلا ہیں کہ کس طرح اپنے کارو بار کو بڑھائیں یا ایسا کیا کریں کے ان کی دکان پر گاہکوں کا رش لگ جائے۔ا ب آپ کو...
Baal Lambe Ghane or Mazbot Karne Ka Wazifa
آج کا موضوع ایسی خواتین کے لئے ہے جو اپنے کمزور اور گرتے بالوں کی وجہ سے بہت پریشان ہیں۔بہت سے گھریلو ٹوٹکے اور ریمیڈیز استعمال کر کے دیکھ لئے۔لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔تو ان کے ساتھ ایک زبردست پاور فل روحانی عمل شئیر کریں گے۔آپ نے کسی برتن میں اتنا پانی لینا ہے جس سے...
Banday Ki Tauba Per Shaitan Ki Bad Hawasi
جب بندہ چالیس برس کی عمر میں پہنچ جائے اور اس کی بھلائی اس کے شر پر غالب نہ آئے تو شیطان اس کی پیشانی چوم کر کہتا ہے کہ میں اس چہرے پر قربان جو کبھی فلاح نہیں پائے گا۔پھر اگر اللہ عزوجل اس بندے پر احسان فرمائے اور وہ شخص اللہ کی بارگاہ میں توبہ کر لے اور اللہ اسے...