جن کا سٹار جدی یعنی کیپریکورن ہے۔ اگر ان کے کام بنتے بنتے بگڑ جاتے ہیں۔ ناکامیوں کی لمبی لائن لگ گئی ہے۔ پریشانیوں نے تو جیسے ان ہی کا گھر دیکھ لیا ہے۔ مال و دولت، ذاتی گھر، خوشیاں، محبت، عزت ہر چیز پہلے بہت وافر مقدار میں تھی۔ اب ویسی نہیں رہی۔ بندشیں، جادوٹونہ، آور تھنکنگ بہت ہورہا ہے تو انہیں چاہیے کہ زندگی کی ہر چیز میں کامیابی پانے کے لئے سورۂ المائدہ کا تعویذ اپنے پاس اپنے نام سے منسوب کرواکے ہمیشہ رکھیں۔ان شاء اللہ ایک دم سے کا یا پلٹ جائے گی۔ ناکامیوں اور بندشوں کے دروازے بند ہوجائیں گے۔ کامیابیاں، خوشیاں، عزت و اہمیت، پیار سب کیپریکورن کی طرف دوڑ کر آئے گا ان شاء اللہ۔ اور اگر آپ اپنے مسئلے کے مطابق نقش بنوانا چاہتے ہیں توان وٹس اپ نمبرز پر ہم سے ابھی رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Pots
PCOS Se Yaqeeni Shifa Ka Rohani Ilaj
آج کے موضوع میں آپ کے ساتھ پی سی او ایس سے شفاء کا علاج قرآن کریم کی رو سے شیئر کریں گے۔اگر آپ پی سی او ایس کا شکار ہیں جس کی وجہ سے پیریڈز کا پرابلم اور پریگنینسی بھی نہیں ہو ررہی۔ہر طرح کا علاج بھی کروایا لیکن کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آپ کو چاہئے کہ سورۂ الشعرا کا...
Maiday Ki Sozish Se Shifa Ka Naqsh
اگر آپ کو سٹومک انفلامیشن یعنی معدے میں سوزش، انفیکشن، درد، السر وغیرہ کی شکایت ہے تو ہم سے علاج کروانے کے رابطہ نمبرز موضوع کے آخر میں بتائے جائیں گے۔ معدے کی ہر تکلیف اور سوزش سے شفاء کے لئے دو علاج ہوں گے۔ پہلا روحانی ہے جس میں آپ کو سوزش سے شفاء کے لئے سورۂ...
Man Pasand Shadi Ke Liya Naqsh
ایسے لڑکے لڑکیاں جن کی شادی نہیں ہورہی رشتوں میں رکاوٹ ہے۔رشتے یا تو آتے نہیں اور اگر آ جائیں تو وہ ان کی چوائس کے مطابق نہیں ہوتے یا پھر پسند کی شادی کا معاملہ ہے اور بہت سی مشکلات کا سامنا ہے یا کسی نے رشے کی سخت بندش کروا دی ہے جس کی وجہ سے رشتہ نہیں ہورہا اور بات...
Chambal Ki Bimari Se Shifa Ka Taweez
اگر آپ چنبل جیسی بیماری سے پریشان ہیں۔ خارش کے ساتھ ساتھ پورے جسم پر لال دھبے پڑ جاتے ہیں۔ تو باڈی کے اس خاص انفیکشن کو دور کرنے کے لئے سورہ الشوریٰ کا پاور فل نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔ نقش کی پاور فل تاثیر کی بدولت چنبل جڑ سے ختم ہو جائے گی۔...
Izzat Pane Ke Liye Wazifa
اگر کوئی شخص یہ چاہتا ہے کہ اس سے منسلک ہر رشتہ دل سے اس کی عزت کرے اور اس کی ہر بات مانے تو اس کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا وظیفہ شیئر کریں گے۔اس شخص کو چاہئے کہ ہر روز نماز فجر کے بعداسم عظمسبحان اللہ یا معزکو410 مرتبہ پڑھ کر اپنے اوپر دم کر لیا کرے۔صرف چند دن کے اس...
Man Pasand Shadi Ka Wazifa | Love Marriage
آج کے موضوع میں آپ کے ساتھ پسند کی شادی کا بہت ہی خاص وظیفہ شئیر کریں گے۔اگر آپ کسی کو پسند کرتے ہیں اور اس سے شادی کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو چاہئے کہ یَا اللّٰہُ،یَا لَطِیْفُ ،یَا وَدُوْدُکو روزانہ 313 مرتبہ پڑھ کر اس شخص پر یا اس کے تصویر پر پھونک مار دیں۔اس شخص کے...
Apni Pasand Se Shadi Karne Ka Taweez
ایسے لڑکے لڑکیاں جن کی عمر بڑھتی جا رہی ہے لیکن ان کی شادی نہیں ہو رہی۔اچھے رشتے نہیں آرہے اگر رشتہ آتا بھی ہے تو بات آگے نہیں بڑھتی اور انکار ہو جاتا ہے۔اور ایسا کوئی دو چار بار نہیں ہو ا بلکہ بار بار یہی ہو رہا ہے۔لاکھ کوشش کر لیں کہ اس بار رشتہ فائنل ہو جائے لیکن...
Adhe Sar Ke Dard Se Nijat | Sar Dard
اگرا ٓپ کو کئی سالوں سے سر میں مستقل درد شدید درد رہتا ہے۔ یا پھرآدھے سر کا درد ہے۔ کوئی بھی میڈیسن آپ پر اثر نہیں کر رہی۔ اکثر مائیگرین ہو جاتاہے۔اس درد کے مسلسل ہونے کی وجہ سے آپ میں چڑ چڑ ا پن بڑھتا جا رہا ہے۔ تو آپ کو قرآن کریم کی رو سے اس کا بیماری سے نجات کو...
Hamal Ke Doran Bachay Ke Growth Brhaein
ایسی خواتین جو حاملہ ہیں اور ان کے بچے کی گروتھ نہیں ہو رہی جس کی وجہ سے وہ پریشان ہیں کہ کہیں ان کا مس کیرج نہ ہو جائے اور وہ چاہتی ہیں کہ کوئی ایسا روحانی عمل ہو جس کی برکت سے بچے کی رکی ہوئی گروتھ تیزی سے ہونے لگے۔لہٰذا آج آپ کے ساتھ بہت ہی پاور فل وظیفہ شیئر کریں...
Tangon Ke Dard Se Shifa Ka Taweez
ایسے افراد جن کی ٹانگوں اور پاؤں میں شدید درد رہتی ہے۔ اور پاؤں کی انگلیو ں میں درد کی شدت بہت زیادہ ہوتی ہے۔ یا گھٹنے اور پنڈلی میں درد سے آرام نہیں آتا۔ میڈیسن کا بھی کوئی خاص اثر نہیں ہوتا۔ایسے لوگوں کو اس بیماری سے شفاء کے لئے سورہ الشعراء کا شفا ء والا روحانی نقش...
Hazrat Imam Jafar Sadiq Quotes
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ حضرت امام جعفر صادق ؑ کے وہ قیمتی قوال شیئر کریں گے۔جن میں خوشحال زندگی گزارنے کے راز پوشیدہ ہیں۔امام جعفر صادق ؑ نے فرمایا:خوش اخلاقی گناہوں کو ایسے ختم کر دیتی ہے،جس طرح سورج برف کو پگھلا دیتا ہے۔جو شخص اللہ تعالیٰ کی دی ہوئی تھوڑی رازی...
Ankhon Mein Dhundla Pan Ka Ilaj
ایسے حضرات جن کی آنکھوں کے آگے دھندلا پن آجاتا ہے۔ یا اچانک سے ان کی آنکھوں کے آگے ایک دم سے اندھیرا چھا جاتا ہے تو اس بیماری کے روحانی علاج کے لئے آپ سورہ الشوریٰ کا شفاء والا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔شفاء سے بھرپور سورہ الشوریٰ کا نقش اپنی پاور...