سیگیٹیریئس یعنی جن کا سٹار قوس ہے۔ اگر ناکامیاں، نفرت، مایوسیاں، جادو ٹونہ، ذلت و رسوائی اور بندشیں ہمیشہ ان کا پیچھا کرتی ہیں اور کامیابی کے بہت قریب ہوتے ہوئے بھی اچانک سے حالات بدل جاتے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ آپ لوگوں کے ساتھ ابھی تک کوئی روحانی طاقت اٹیچ نہیں ہے۔ جو آپ کو کامیابیاں، عزت، دولت، محبت اور چاہت دلوائے تو آپ کو بتائیں کہ پچھلے پندرہ سال سے برج قوس افراد کو سورۂ المزمل کے نقش ا ن کے نام سے منسوب کرواکے ارسال کئے جارہے ہیں اور اللہ کا خاص کرم ہوا۔سورۂ المزمل کی روحانی طاقت ان سے جیسے ہی اٹیچ ہوئی۔ ان کے ادھورے خواب پورے ہوگئے۔ ان کے دماغ میں ایسے یونیک آئیڈیاز آنے لگے۔ جن پر عمل کر کے انہوں نے فوراً کامیابیا ں اور عزت پالی۔ اور اگر آپ اپنے مسئلے کے مطابق نقش بنوانا چاہتے ہیں تو ان وٹس اپ نمبرز پر ہم سے ابھی رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Nasir Name Amazing Personality

Nasir Name Amazing Personality

آج کی موضوع میں ہم بتائیں گے ناصر نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔ ناصر آپ کا اسم اعظم ہےیا مجیب،یا رؤفاس اسم اعظم کو آپ ہر روز 341 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ...

Tangon Mein Waram Se Shifa Ka Ilaj

Tangon Mein Waram Se Shifa Ka Ilaj

اگر آپ کی ٹانگوں میں ورم ہو گیا ہے اور بہت زیادہ سوجن ہے۔جس کی وجہ سے آپ شدید تکلیف میں ہیں اور باقی امور بھی انجام دینا آ پ کے لئے انتہائی دشوار ہو گیا ہے۔آپ نے ہر طرح کا علاج بھی کروا کے دیکھ لیا لیکن کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آپ کے ساتھ قرآن کریم کی رو سے بہترین اور...

Bachy Ka Parhai Mein Dil Lagana

Bachy Ka Parhai Mein Dil Lagana

اگر آپ کے بچے کا دل پڑھائی میں نہیں لگتا۔کتاب کھولتے ہی اسے نیند آنے لگتی ہے۔اسے سبق یاد نہیں ہوتا بلکہ اس کا دھیان ہر وقت کھیل کود میں لگا رہتا ہے تو آج ہم آپ کو بتائیں گے اللہ تعالیٰ کے ننانوے اسمائے اعظم میں سے وہ کون سے دو اسم ہیں جن کو ملاکر پڑھنے سے یہ مسئلہ حل...

Aslam Name Amazing Personality

Aslam Name Amazing Personality

آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے اسلم نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔اسلم نام کا اسم اعظم ہے یَا وَھَّابُ،یَا مُعِزُّاس اسم اعظم کو ہر روز 131 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور ہر مقام پر کامیابی آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس...

Bachedani Mein Infection Ka Ilaj

Bachedani Mein Infection Ka Ilaj

جن خواتین کو بچے دانی میں بہت شدید انفیکشن ہوگیا ہے۔ اور اس کی وجہ سے جو خواتین حاملہ ہیں۔ ان کے بچے پر اس انفیکشن کے اثرات ہورہے ہیں۔ بچے کے اردگرد پانی کا لیول ڈسٹرب ہوگیا ہے تو انہیں سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ دیا جاتا ہے تو اللہ کا کرم ہوجاتا ہے اور انفیکشن...

Maidy Ki Sozish Se Shifa Ka Taweez

Maidy Ki Sozish Se Shifa Ka Taweez

جن کے معدے میں سوزش یا انفلامیشن ہوگئی ہے۔ انہیں بتا دیں کہ سورۂ الشعراء نہ صرف معدے کی سوجن کو ختم کرنے میں اپنی مثال آپ ہے بلکہ جسم کے باقی حصوں کی سوزش کو بھی ختم کر دیتی ہے۔ اس کی تلاوت بھی کیا کریں اور اس کا نقش سوزش سے شفاء کے لئے منگوالیں۔ ان شاء اللہ شفاء مل...

Astaghfirullah Padhne Ki Fazilat O Ahmiyat

Astaghfirullah Padhne Ki Fazilat O Ahmiyat

آج کی موضوع میں ہم آپ کے ساتھاَسْتَغْفِرُ اللّٰہْکی تسبیح کی فضیلت و اہمیت کے بارے میں بتائیں گے۔ اگر آپ پریشان ہیں،مصیبتوں میں گھرے ہوئے ہیں،ہر طرف سے ناکامی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے،قرض غربت اور تنگدستی جیسے مسائل کا شکار ہیں تو آج سے ہی ہرنماز کے بعد ایک...

Reedh Ki Haddi K Nichle Hisse Me Dard Se Shifa

Reedh Ki Haddi K Nichle Hisse Me Dard Se Shifa

اگر آپ کو ریڑھ کی ہڈی کے نچلے حصے میں درد رہتا ہے جسے ٹیل بون پین بھی کہا جاتا ہے۔اس درد نے آپ کی زندگی اجیرن کر دی ہے۔ آپ نے بہت سے علاج بھی کروائے لیکن کہیں سے شفا نہیں ملی تو آج ہم آپ کے ساتھ قرآن کریم کی رو سے بہترین اور کامیاب علاج شیئر کریں گے۔اس روحانی علاج میں...

Hammad Name Amazing Personality

Hammad Name Amazing Personality

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے حماد نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔حماد آپ کا اسم اعظم ہےیَا وَھَّابُ،یَاوَاحِدُ،یَا وَدُوْدُاس اسم اعظم کو آپ ہر روز 53 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل پریشانی اور ناگہانی حادثات سے اللہ کی پناہ میں رہیں گے اور تمام حاجتیں پوری ہوں...

Alia Naam Ki Girls Kaisi Hoti Hai

Alia Naam Ki Girls Kaisi Hoti Hai

آج کا موضوع عالیہ نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے عالیہ نام کا مطلب اسم اعظم اورہر مسئلے کا روحانی حل۔عالیہ نام کا مطلب ہے بلند مرتبہ۔عالیہ آپ کا اسم اعظم ہےیَا مَاجِدُ،یَا حَکَمُاس اسم اعظم کو ہر روز116 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر قسم...

Musarat Name Amazing People Personality

Musarat Name Amazing People Personality

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے مسرت نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔مسرت نام کا مطلب ہے خوشی۔مسرت آپ کا اسم اعظم ہےیَا عَلِیْمُ،یَا مُقِیْتُآپ اس اسم اعظم کو روزانہ 700 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی سے محفوظ رہیں گی اورہر حاجت...

Ahmad Name Amazing  People Shakhsiyat

Ahmad Name Amazing People Shakhsiyat

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے احمد نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔احمد آپ کا اسم اعظم ہےیَا وَاحِدُ،یَا وَھَّابُ،یَا وَدُوْدُاس اسم اعظم کو ہر روز53 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے تمام پریشانیوں سے نجات حاصل ہو گی اور ہر مقصد میں کامیابی ملے گی انشاء...