اگر آپ کا سٹار عقرب یعنی سکورپیو ہے تو آپ کے پاس قرآن کریم کی کون سی سورہ مبارکہ کا نقش موجود ہوگا تو آپ کو بے شمار اور حیرت انگیز فائدے ملیں گے۔ یہ جاننے سے پہلے بتادیں کہ اسی موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کرکے ہم سے نقش منگوا لیجیے گا۔ نقش سورۂ الکہف پر کچھ ایسے خاص روحانی کلمات پڑھ کر انہیں برج عقرب افراد کے نام سے منسوب کیا جاتا ہے کہ جو ان کے ہر اٹکے ہوئے کام کو بے حد آسان بنا دیتے ہیں۔ کئی مہینوں یا کئی سالوں سے ان کے جو رکے ہوئے کام تھے۔ وہ بہت ہی تیزی کے ساتھ ہونے لگتے ہیں۔ سورۂ الکہف کی روحانیت ان افراد پر کچھ اس طرح سے مہربان ہوتی ہے کہ اگر یہ بنجر زمین پر بھی قدم رکھ دیں اور وہ بھی ہر ی بھری ہوجائے تو یہ کوئی حیرانگی والی بات نہیں ہوگی۔ اور کامیابیوں کی لمبی لائن ان کی ہر وقت منتظر رہے گی ان شاء اللہ۔ اور اگر سکورپیو افراد اپنے مسئلے کے مطابق نقش بنوانا چاہتے ہیں تو ان وٹس اپ نمبرز پر ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Sugar Control Hogi Sirf Aik Ayat Se
اگر آپ شوگر کے مریض ہیں شوگر کبھی ہائی ہو جاتی ہے اورکبھی لو۔دل گھبراتا ہے ہاتھ پاؤں ٹھنڈے ہو جاتے ہیں اور جسم بے جان سا محسوس ہوتا ہے۔میڈیسن کھانے کے باوجود بھی اگر شوگر کنٹرول نہیں ہوتی تو آج ہم آپ کے ساتھ شوگر کنٹرول کرنے کے لئے قرآن کریم کی ایک آیت شیئر کریں گے۔وہ...
Har Murad Puri Hone Ka Wazifa
آج کے موضوع میں آپ کے نہایت ہی آسان سا عمل شیئر کریں گے۔اس عمل کی برکت سے آپ کی کوئی دعا کبھی رد نہیں ہو گی۔ہر مراد پوری ہو گی۔جو چاہوگے وہ ملے گا۔عمل کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے نماز عصر کے بعد آیت الکرسی کو21 مرتبہ پڑھنا ہے اور اللہ کے حضوردعا کرنی ہے۔اس عمل کے بعد آپ...
Bari Se Bari Hajat Pure Krne Ka Wazifa
اگر آپ کی کوئی ایسی حاجت ہے جو سالوں سے اٹکی ہوئی ہے جس کو پورا کرنے کے لئے آپ نے بہت سے وظائف اور روحانی عمل بھی کئے لیکن آپ کی حاجت پوری نہیں ہوئی تو آج ہم آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا خاص وظیفہ شیئر کریں گے۔جس جس کو بھی یہ وظیفہ بتایا گیا ہے اللہ کے کرم سے اسے...
Adhe Sar Ke Dard Se Nijat | Sar Dard
اگرا ٓپ کو کئی سالوں سے سر میں مستقل درد شدید درد رہتا ہے۔ یا پھرآدھے سر کا درد ہے۔ کوئی بھی میڈیسن آپ پر اثر نہیں کر رہی۔ اکثر مائیگرین ہو جاتاہے۔اس درد کے مسلسل ہونے کی وجہ سے آپ میں چڑ چڑ ا پن بڑھتا جا رہا ہے۔ تو آپ کو قرآن کریم کی رو سے اس کا بیماری سے نجات کو...
Hazrat Imam Jafar Sadiq Quotes
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ حضرت امام جعفر صادق ؑ کے وہ قیمتی قوال شیئر کریں گے۔جن میں خوشحال زندگی گزارنے کے راز پوشیدہ ہیں۔امام جعفر صادق ؑ نے فرمایا:خوش اخلاقی گناہوں کو ایسے ختم کر دیتی ہے،جس طرح سورج برف کو پگھلا دیتا ہے۔جو شخص اللہ تعالیٰ کی دی ہوئی تھوڑی رازی...
July Me Paida Hone Wale Log
آج کے موضوع میں ہم جولائی کے مہینے میں پیدا ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔جولائی کے مہینے میں پیدا ہونے والے لوگ بہت خوش اخلاق اور ملنسار ہوتے ہیں۔جس کی وجہ سے لوگ انہیں بہت پسند کرتے ہیں۔یہ لوگ فطری طور پر بہت رحم دل ہوتے ہیں۔کسی کو بھہ مصیبت میں دیکھ کر...
Ankhon Mein Dhundla Pan Ka Ilaj
ایسے حضرات جن کی آنکھوں کے آگے دھندلا پن آجاتا ہے۔ یا اچانک سے ان کی آنکھوں کے آگے ایک دم سے اندھیرا چھا جاتا ہے تو اس بیماری کے روحانی علاج کے لئے آپ سورہ الشوریٰ کا شفاء والا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔شفاء سے بھرپور سورہ الشوریٰ کا نقش اپنی پاور...
Istikhara Karne Ki Asan Tasbeeh
یہ استخارہ حضرت امام مہدیؑ (صاحب ا لعصر)سے منسوب ہے۔ اس کا طریقہ یہ ہے کہ باوضو ہو کر قبلہ کی طرف منہ کر کے تسبیح ہاتھ میں لیجئے۔جس جس کام کے لئے نیت کی ہے۔اس کو ذہن میں رکھتے ہوئے پہلے تین مرتبہ درود شریف پڑھئے۔ اس کے یہ دعا مع بسم اللہ پڑھیںاَسْتَخِیْرُ اللّٰہَ...
Preshaniyo Se Nijat Ka Mujarib Wazifa
ہر انسان کی زندگی مسائل سے دوچار ہے کبھی اچھا وقت ہوتا اور کبھی برا۔ کچھ لوگوں پر تو بار بار سخت مصیبت آتی رہتی ہے جس کی وجہ سے وہ بہت پریشان رہتے ہیں اور شدید مایوسی کا شکار ہو جاتے ہیں۔ لہذا آج ہم آپ کو حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کا بتایا گیا ایک پاور فل عمل...
Khushki Se Pak Balon Ka Totka
مرد ہو یا عورت ہر کسی کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ اس کے بال چمکدار اور خوبصورت لگیں۔اور سر سے خشکی بھی ہمیشہ کے لئے ختم ہو جائے۔اگر آپ کے ساتھ بھی یہ مسئلہ ہے کہ سر میں خشکی ہے اور بال بے جان نظر آتے ہیں۔جس کے لئے آپ مہنگے مہنگے شیمپو اور کنڈیشنر استعمال کرتے ہیں۔لیکن آج...
Rishton Ki Rukawat Door Karne Ka Taweez
آج کے موضوع میں آپ کے ساتھ ایک ایسی خاتون کا ذکر کریں گے جس نے ہمیں کال کر کے بتایا کہ وہ اپنی بیٹی کی وجہ سے بہت پریشان ہے۔اس کی بیٹی جس کی عمر ابھی صرف 16 سال ہے وہ اپنی پھوپھو کے نکمے اور بری عادات میں مبتلا بیٹے سے شادی کرنا چاہتی ہے۔تفصیلات معلوم کرنے پر پتا چلا...
Chehre Ke Blackheads Khatam Karne Ka Totka
اگر آپ کے چہرے پر بلیک ہیڈز ہو گئے ہیں جن کی وجہ سے آپ پریشان ہین تو اب آپ کو پریشان ہونے کی بالکل ضرورت نہیں۔آپ کے ساتھ بہت ہی آسان سا گھریلو ٹوٹکہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ایک ٹماٹر لے کر اسے فرج میں رکھنا ہے۔جب وہ یخ ٹھنڈا ہو جائے تو اسے درمیان مین سے کاٹ...