مقدس مقامات پر ہونے والی دعا میں شامل ہو کراب تک بے شمار مریض اللہ کے فضل سے شوگر سے نجات پا چکے ہیں۔آپ بھی دعائے باطن میں شامل ہو کر شوگر جیسے مرض سے شفاء پائیں۔دعا میں شامل ہو نے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ
اللہ الصمد
کو 300بار پڑھیں۔اور اپنا نام اپنی ماں کا نام اور اپنا مسئلہ اسی وڈیو کے نیچے کومنٹ باکس میں کومنٹ کریں۔آپ کا پڑھا گیا ذکر اور آپ کا نام دعائے باطن کے بزرگوں کو خاص دعا کے لیے ارسال کر دیا جائے گا۔اس دعا میں شامل ہو نا آپ کے لیے باعث رحمت اور باعث شفاء ثابت ہو گا انشا ء اللہ۔اس کے علاوہ آپ اپنے کسی بھی مسئلے کا حل معلوم کرنا چاہتے ہیں یا نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Mushkilat se Nikalne Ka Waziaf
اگر آپ بہت زیادہ مشکلات کا شکار ہیں جو کسی طرح بھی کم نہیں ہورہیں مشکلات کے بھنور میں پھنس چکے ہیں ہر روز ایک نئی مشکل کا سامنا کرنا پڑتا ہے کام بنتے بنتے بگڑ جاتے ہیں کچھ سمجھ نہیں آرہا کہ حالات کس طرف جا رہے ہیں اور آپ کو لگتا ہے کہ کسی حاسد کی کروائی گئی بندش یا...
Susral Mein Izzat Aur Mohabbat Panay Ka Taweez
ایسی خواتین جن کو سسرال میں عزت نہیں ملتی طعنے سننے پڑتے ہیں تلخ لہجے برداشت کرنا پڑتے ہیں وہ خاموشی سے سب کی خدمت کرتی ہیں لیکن انہیں وہ عزت اور محبت نہیں ملتی جس کی وہ حقدار ہیں۔لہٰذا ایسی خواتین کو سورۂ المزمل کا نقش ان کے نام سے منسوب کروا کے ارسال کیا جائے گا۔اس...
Qabz Ki Takleef Se Shifa Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کوقبض یا کونسٹیپیشن کی شکایت ہے۔ہر وقت پیٹ میں درد رہتا ہے۔گیس بنتی ہے کھانا ٹھیک سے ہضم نہیں ہوتا۔بہت علاج کروانے پر بھی آپ کو شفاء نہیں ملی۔تو آپ کے ساتھ پاور فل وظیفہ شئیر کریں گے۔آپ نے روزانہ 210 مرتبہیَا جَبَّارُ یَا فَتَّاحُکو پڑھ کر پانی پے دم کر کے پینا...
Chambal Ka Ilaj Powerful Naqsh Se
لگ بھگ ۷ سال پہلے ہمارے روحانی سینٹر سے ایک لڑکی نے اپنے بھائی کے لئے چنبل سے شفاء کے دو تعویذات منگوائے تھے۔ ایک تعویذ سورۂ الشعراء کا تھا جو چنبل سے شفاء کے لئے تھا۔ دوسرا تعویذ سورۂ البقرہ کا تھا۔ جو اس کے بھائی پر موجود جادو کے اثرات کو ختم کرنے کے لئے تھا۔اسے...
Har Murad Puri Hone Ka Wazifa
آج کے موضوع میں آپ کے نہایت ہی آسان سا عمل شیئر کریں گے۔اس عمل کی برکت سے آپ کی کوئی دعا کبھی رد نہیں ہو گی۔ہر مراد پوری ہو گی۔جو چاہوگے وہ ملے گا۔عمل کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے نماز عصر کے بعد آیت الکرسی کو21 مرتبہ پڑھنا ہے اور اللہ کے حضوردعا کرنی ہے۔اس عمل کے بعد آپ...
Bari Se Bari Hajat Pure Krne Ka Wazifa
اگر آپ کی کوئی ایسی حاجت ہے جو سالوں سے اٹکی ہوئی ہے جس کو پورا کرنے کے لئے آپ نے بہت سے وظائف اور روحانی عمل بھی کئے لیکن آپ کی حاجت پوری نہیں ہوئی تو آج ہم آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا خاص وظیفہ شیئر کریں گے۔جس جس کو بھی یہ وظیفہ بتایا گیا ہے اللہ کے کرم سے اسے...
July Me Paida Hone Wale Log
آج کے موضوع میں ہم جولائی کے مہینے میں پیدا ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔جولائی کے مہینے میں پیدا ہونے والے لوگ بہت خوش اخلاق اور ملنسار ہوتے ہیں۔جس کی وجہ سے لوگ انہیں بہت پسند کرتے ہیں۔یہ لوگ فطری طور پر بہت رحم دل ہوتے ہیں۔کسی کو بھہ مصیبت میں دیکھ کر...
Mian Biwi Mein Mohabbat Ka Rohani Amal
آج کا موضوع ایسی خواتین کے لئے بنائی گئی ہے جو اپنے شوہر کے رویئے کی وجہ سے پریشان رہتی ہیں۔ان کے شوہرپہلے جیسی محبت نہیں کرتے۔انہیں اگنور کرتے ہیں۔ہر وقت بلاوجہ کا غصہ کرتے ہیں۔چھوٹی چھوٹی باتوں پر ناراض ہو جاتے ہیں۔نہ وہ خرچہ دیتے ہیں اور نہ ہی گھر اور بچوں پر کوئی...
Istikhara Karne Ki Asan Tasbeeh
یہ استخارہ حضرت امام مہدیؑ (صاحب ا لعصر)سے منسوب ہے۔ اس کا طریقہ یہ ہے کہ باوضو ہو کر قبلہ کی طرف منہ کر کے تسبیح ہاتھ میں لیجئے۔جس جس کام کے لئے نیت کی ہے۔اس کو ذہن میں رکھتے ہوئے پہلے تین مرتبہ درود شریف پڑھئے۔ اس کے یہ دعا مع بسم اللہ پڑھیںاَسْتَخِیْرُ اللّٰہَ...
Khushki Se Pak Balon Ka Totka
مرد ہو یا عورت ہر کسی کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ اس کے بال چمکدار اور خوبصورت لگیں۔اور سر سے خشکی بھی ہمیشہ کے لئے ختم ہو جائے۔اگر آپ کے ساتھ بھی یہ مسئلہ ہے کہ سر میں خشکی ہے اور بال بے جان نظر آتے ہیں۔جس کے لئے آپ مہنگے مہنگے شیمپو اور کنڈیشنر استعمال کرتے ہیں۔لیکن آج...
Chehre Ke Blackheads Khatam Karne Ka Totka
اگر آپ کے چہرے پر بلیک ہیڈز ہو گئے ہیں جن کی وجہ سے آپ پریشان ہین تو اب آپ کو پریشان ہونے کی بالکل ضرورت نہیں۔آپ کے ساتھ بہت ہی آسان سا گھریلو ٹوٹکہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ایک ٹماٹر لے کر اسے فرج میں رکھنا ہے۔جب وہ یخ ٹھنڈا ہو جائے تو اسے درمیان مین سے کاٹ...
Ehsas Kamtari Se Nijat Ka Wazifa
اگر آپ احساس کمتری کا شکار ہیں کسی سے بات کرتے ہوئے آپ کی خود اعتمادی کہیں کھو جاتی ہے۔آپ کے پاس الفاظ ختم ہو جاتے ہیں اور زبان لڑ کھڑانے لگتی ہے۔جس کی وجہ سے آپ کو ہر بار صرف دوسروں کی ہی سننا پڑتی ہے۔تو آج آپ کے لئے اسمائے الٰہی کا بہت ہی خاص وظیفہ آپ کے لئے لے کر...