آج کی وڈیو ایسے افراد کے لئے ہے جو شوگر جیسے مرض میں مبتلا ہیں۔دوائیاں کھا رہے ہیں انسولین لگا رہے ہیں۔لیکن شوگر ہے کہ کنٹرول نہیں ہو رہی۔جو آپ کے لئے نہایت پریشانی کا باعث ہے۔آ ج آپ کے ساتھ شوگر سے نجات کے لئے نہائت ہی آسان سا قرآنی عمل شئیر کریں گے۔ سورہ بنی اسرائیل کی آیت نمبر 80 کو 11 مرتبہ صبح پڑھنا ہے اور 11 مرتبہ شام کو پڑھنا ہے اور پانی پے دم کر کے پینا ہے۔یہ عمل آپ نے یقین کامل اور مستقل مزاجی سے کرنا ہے۔بیماری سے شفاء حاصل ہو گی انشاء اللہ۔اس کے علاوہ اسی آیت کے نقوش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female:0306-4151113
Male:0301-0147869