سورہ الفاتحہ قر آن پاک کی ایک ایسی سورت ہے جس میں شفاء، روحانیت،فیض اور برکت کے بے شمار خزانے پوشیدہ ہیں۔ اگر کوئی بیماری ہو۔ رزق کی تنگی ہو۔مالی حالات ٹھیک نا ہوں۔گھر میں ناچاقی ہو۔میاں بیوی کے جھگڑے ہو ں۔ہر مسئلے کا حل سورہ ال فاتحہ میں موجود ہے۔لہٰذا آج ہم آپ کو سورہ الفاتحہ پڑھنے کے 5فضائل بتائیں گے۔نبی کریم ﷺ نے فرمایاکہ سورہ فاتحہ ہر مرض کی دوا ہے۔سورہ فاتحہ کا دوسرا نام سورہ شفاء بھی ہے۔کیونکہ اس میں ہر بیماری کی شفاء موجود ہے۔سورہ فاتحہ 100بار پڑھ کر جو دعا مانگی جائے۔اللہ تعالیٰ قبول فرماتا ہے۔فجر کی سنتوں اور فرض کے درمیان 41بار سورہ فاتحہ پڑھ کر مریض پر دم کرنے سے مرض سے نجات مل جاتی ہے۔سات دنوں تک روزانہ 11000صرف اتنا پڑھیں۔
إِیّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیّاکَ نَسْتَعینُ
اول و آخر تین بار درود شریف پڑھ لیں۔انشاء اللہ بلاؤں سے،بیماریوں سے مصیبتوں سے اور پریشانیوں سے حفاظت رہے گی۔اگر بیوی ہر روز تین بار سورہ فاتحہ پڑھ کر اپنے شوہر پر پھونک مارے۔تو شوہر ہمیشہ بیوی کا دیوانہ رہے گا۔اس کے علاوہ ہمارے روحانی سنٹر سے سورہ فاتحہ کے نقوش بھی اپنے نام کے ساتھ منسوب کر کے حاصل کئے جا سکتے ہیں۔نقوش کا ہدیہ 1400,1400ہے۔لیکن استطاعت نہ رکھنے والے افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ابھی ہمارے دئیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Posts
Promotion Ke Liye Qurani Naqsh
السلام علیکم ناظرین! آج کل کے بہت سے روزگار کے حامل نوجوانوں میں ایک بہت اہم مسئلہ دیکھنے کو ملتا ہے کہ وہ سالوں سے نوکری میں اسی ایک جگہ پر اٹکے رہتے ہیں جہاں سے انہوں نے کئی سال پہلے کام شروع کیا تھا۔ان کی پرموشن کسی نہ کسی وجہ سے رک جاتی ہے جبکہ وہ اپنی زندگی میں...
Dar, Khof Khatam Karne Ka Rohani Amal
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو بے وجہ ڈر ،خوف اور وسوسوں کے شکار لوگوں کے لیے سورۃالناس کا ایک ایسا روحانی عمل بتائیں گے۔ جس کی برکت سے انہیں ہر طرح کے ڈر خوف اور وسوسوں سے نجات حاصل ہوگی۔ ڈر اور وسوسوں کی بنیادی وجہ نفسیاتی یا روحانی ہو سکتی ہے جبکہ...
Rajab K Chand Ka Khas Wazifa
السلام علیکم ناظرین! رجب جنت کی ایک نہر کا نام بھی ہے۔ جس کا پانی دودھ سے زیادہ سفید، شہد سے زیادہ میٹھا، اور برف سے زیادہ ٹھنڈا ہے۔ اور یہ پاک پانی دودھ اور شہد کی اس نہر سے وہی پیے گا جو اس ماہ مبارک کو پا لے اور اس کے فضائل و برکات سے فیضیاب ہو۔نبی کریم صلی اللہ...
Dimagh Ko Tez Karne Wali Ayat Ka Amal
السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں ہم آپ کو سورۃ طہٰ کا ایک ایسا روحانی عمل بتائیں گے۔جو کند اور کمزور دماغ کو کمپیوٹر کی طرح تیز کر دے گا اور سینے کو علم کے لیے کھول دے گا۔خاص طور پر ایسے لوگ جو اپنے بچوں کی پڑھائی کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں اور ان کے بچوں کا پڑھائی...
Kamyab Zindagi Guzarne Ke Chand Asool
السلام علیکم ناظرین! آج کے اس موضوع میں ہم آپ کو امیر اور کامیاب زندگی گزارنے کے کچھ اصول بتائیں گے، جن پر اگر آپ عمل کریں گے تو آپ کی زندگی بدل جائے گی۔ اس موضوع میں ہم آپ کو امیر انسان بننے کے کچھ سیکرٹ سے آگاہ کریں گے جنہیں جان کر آپ اپنی زندگی میں خوب ترقی کر سکتے...
Rukhsati Mein Hail Rukawat Ko Door Karna
السلام علیکم ناظرین! سورۃ مزمل قرآن کریم کی ایک ایسی سورۃ مبارکہ ہے جو ان بہنوں کے لیے تو قدرت کا ایسا شاندار تحفہ ہے۔جن کا نکاح ہو چکا ہے لیکن رخصتی نہیں ہو رہی۔ہمارے تجربے کے مطابق جن بہنوں کا نکاح ایک سال یا اس سے زیادہ عرصے تک رہتا ہے تو اس دوران رکاوٹ کی دو طرح...
Taweez Of Surah Yaseen To Solve Problem
السلام علیکم ناظرین! اس حقیقت سے کوئی انکار نہیں کر سکتا کہ دنیا بھر میں ہر امیر، غریب، نیک و بد کو قانون قدرت کے تحت دکھوں،غموں اور پریشانیوں سے کسی نہ کسی شکل میں ضرور واسطہ پڑتا ہے، لیکن وہ انسان خوش قسمت ہے جو اس غم دکھ اور پریشانی کو صبر و شکر اور حوصلہ کے ساتھ...
1 Secret Of Successful Person
السلام علیکم ناظرین! ہمارے ارد گرد بہت سے لوگ ایسے موجود ہیں۔ بلکہ یہ کہنا بھی غلط نہیں ہوگا کہ دنیا ایسے لوگوں سے بھری پڑی ہے جو کہ اپنی زندگیوں میں الجھے ہوئے ہوتے ہیں اور انتہائی محنت اور سٹرگل کے باوجود بھی کامیابی سے ہمکنار نہیں ہو پاتی۔جس کی وجہ سے ہمیشہ پریشان...
3 Keys Of Successful Person
السلام علیکم ناظرین!جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ انسان ساری زندگی اپنی کامیابی کے پیچھے بھاگتا ہے۔ اس کے لیے دن رات محنت کرتا ہے۔ جبکہ بعض لوگ ایسے بھی دیکھے گئے ہیں جن پر کامیابی کا نشہ اس قدر سوار ہوتا ہے کہ وہ اس کے لیے ہر اچھے سے اچھے اور برے سے برا راستہ اختیار کرنے...
Allah Ke Pak Namo Ka Wazifa
اللہ باری و تعالیٰ کا ذاتی نام ہے۔جو یکتا ہے۔کل کائنات کا مالک و قابض بلا شریک غیر ہے۔نہ اس نے کسی کو جنا ہے نہ اس کو کسی نے پیا کیا ہے۔ وہ اپنی ذات و صفات میں اکیلا ہے اور اس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے۔(یَا اللّٰہ)جو شخص نماز جمعہ سے قبل طہارت و صفاتی اور سکون...
Rabi ul Awwal Ka Powerful Wazifa
Aslam o Alaikum Nazreen! Ajj hum apko rabi ul awal k is babarkat maheny main asa powerful wazifa btain gy , jis ko karny sy apky 80 saal k gunaah maaf hojae gy inshaAllah.Agar ap rabi ul awal k is mubarak mahena main apny muqadas maqamat par dua karwana chahty hain to...
Pasand Ki Shadi Ka Powerful Naqsh
Agar ap manpasand shadi ki rah main hail rukawaton ko door karna chahty hain tohsharf zahoor ki rohaniyat se bana pasand ki marriage ka naqsh hum se ahad ka zarya free hasil kar sakty hain. Tafseelat k liye diye gy phone number par rabta karain. اگر آپ من پسند...