السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ الہمزہ کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃ کی شان قرآن کریم کی نو آیات ہیں اور یہ سورت مکی ہے۔ اس سورت میں انسان کے اندر کی تین قسموں کی بیماریوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔ جس میں سب سے پہلے غیبت کرنے کو بدترین گناہ قرار دیا گیا ہے۔ یعنی ایسے لوگ جو پسے پشت کسی کے عیب بیان کرتے ہیں۔ اس کے بعد ایسے لوگ جو کسی کو اس کے حسب و نصب دین و مذہب اور شکل و صورت کا طعنہ دیتے ہیں اور ان کا مذاق اڑاتے ہیں۔ یہ کام منافقین کا تھا وہ مسلمانوں کی ہنسی اڑایا کرتے تھے۔ یوں یہودی اور انصاری دین حق کا مذاق اڑاتے تھے۔ اور تیسری قسم ان لوگوں کی بیان کی گئی ہے جن کے اندر دنیا کی محبت رچ بس گئی ہے۔ یعنی جو دنیا کی محبت میں مبتلا ہو کر حقوق اللہ بھی بھول چکے ہیں۔ اور حقوق العباد بھی اور ان کے دلوں میں اللہ پاک کی محبت باقی نہیں رہی بس مال جمع کرنے میں لگے رہتے ہیں ایسے لوگ مال کو گن گن کر جمع کرتے ہیں اور مال ہی سے محبت رکھتے ہیں۔ایسے لوگوں کو اللہ تعالیٰ کی بھڑکائی ہوئی آگ میں ڈال دیا جائے گا۔جو ان کے دلوں تک جا پہنچے گی۔ اس سورت کی فضیلت میں حضرت ابن سیرین رحمت اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں سورۃ الہمزہ کی تلاوت کرتا ہے تو دلیل ہے کہ بہت باتیں کرنے والا ہوگا اور لوگوں کے سامنے روشناز ہوگا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمت اللہ علیہ نے فرمایا کہ مال پر حریص ہوگا اور انجام کی پرواہ نہ کرے گا۔اور امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا کہ راہ خدا میں مال خرچ کرے گا۔ ناظرین سورۃ الہمزہ سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل اور مشکلات خوری حل ہو سکتی ہیں۔ جیسا کہ اگر کوئی آپ کا ایسا دشمن ہو جو کہ اپنی زبان سے آپ کو اعضا پہنچاتا ہو غیبت یا چغلی کرتا ہو یا پھر بے بنیاد الزامات لگاتا ہو تو ایسے دشمن کی زبان بندی کے لیے اور اس کے دل میں اپنی محبت ڈالنے کے لیے سورۃ الہمزہ کومشک عنبر اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر اعداد کی صورت میں لکھ کر اس کا تعویز تیار کر لیں۔اور پھر اس پر سورۃ الہمزہ کو روزانہ تلاوت کر کے اس دشمن کا تصور کر کے دم کرتے رہے تو انشاء اللہ اس تعویز میں موجود سورۃ الہمزہ کی بدولت دشمن ہمیشہ کے لیے آپ کا گرویدہ بن جائے گا۔اور کبھی بھی اپنی زبان سے تکلیف نہ پہنچائے گا۔اگر کسی شخص کی کورٹ یا پھر کسی پنچایت حاکم کے سامنے پیشی ہے، یا پھر بیوی نے کسی فیصلے کے تحت اپنے شوہر کے سامنے جانا ہے تو سورۃ الہمزہ کو 11 مرتبہ اول و آخر تین مرتبہ درود شریف کے ہمراہ پڑے اور پھر سورۃ الہمزہ کے تعویز پر دم کرے اور گلے میں پہن لے۔ اس عمل سے فیصلہ اس کے حق میں ہوگا انشاء اللہ۔ اگر کسی بچے یا بڑے کی زبان میں توتلا  پن یعنی رکنت ہو تو اسے چاہیے کہ اس سورۃ مبارکہ کو روزانہ 21 مرتبہ اول و آخر 11 مرتبہ درود شریف کے ہمراہ تلاوت کر کے پانی پر دم کر کے یہ دم شدہ پانی اس کو پلا دیں تو انشاء اللہ چند دنوں میں زبان کی حقلاہٹ ختم ہو جائے گی۔ اگر آپ کو تعویذ خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ سورۃ الہمزہ کا تعویذ ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل ا للہ حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویز منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Har Qism Ki Kharish Se Nijat Ka Wazifa

Har Qism Ki Kharish Se Nijat Ka Wazifa

آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ خارش سے نجات کا بہت ہی پاورفل مجرب وظیفہ شیئر کریں گے۔اگر آ پ کو خارش یا کسی بھی قسم کی الرجی ہے توآپ نے کرنا یہ ہے کہ اول و آخر تین تین بار درود پاک کے ہمراہاللہ الصمدکو 110 مرتبہ پڑھنا ہے اور پانی پہ دم کر کے پینا ہے۔اللہ کے کرم سے خارش...

Haddiyon Ke Dard Ka Ilaj | Jism Mein Dard Se Shifa

Haddiyon Ke Dard Ka Ilaj | Jism Mein Dard Se Shifa

اگر آپ کو ہڈیوں میں درد ہوتا ہے۔ علاج کروانے پر بھی شفاء نہیں ملتی تو اس کا روحانی علاج بتائیں گے۔ ہم سے علاج کروانے کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ ہڈیوں کا درد چاہے نیا ہویا پرانا۔ دونوں کا روحانی علاج یہ ہوگا کہ آ پ کو سورۂ الشعراء کا...

Lablaba Ki Pathri Se Shifa Ka Taweez

Lablaba Ki Pathri Se Shifa Ka Taweez

جنہیں پیکریس سٹون کی شکایت ہے یعنی لبلبہ میں پتھری بن گئی ہے تو ان کے لئے زبردست روحانی علاج شیئر کریں گے۔ ہم سے علاج کروانے کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ لبلبے کی پتھری سے شفاء کے لئے آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ۔...

Cyst Se Shifa ka Taweez | Anda Dani Ki Rasoli Ka Ilaj

Cyst Se Shifa ka Taweez | Anda Dani Ki Rasoli Ka Ilaj

جن خواتین کو سسٹس ہوگئی ہے اور علاج کروانے کے بعد دوبارہ پھر یہ مسئلہ ہوجاتا ہے تو ان کے لئے زبردست روحانی علاج شیئر کریں گے۔ علاج کروانے کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ اووریز یا انڈے دانی میں جو سسٹ بنتی ہے۔ اسے او ویرین سسٹ کہا جاتا ہے۔...

Sar Dard Se Nijat Ka Taweez |  Headache

Sar Dard Se Nijat Ka Taweez | Headache

اگر آپ کو ہر وقت سر میں درد رہتا ہے۔ جو کسی بھی علاج سے جاتا نہیں ہے تو روحانی علاج آپ سے شیئر کریں گے۔ علاج کروانے کے لئے دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ سرد رد سے شفاء کے لئے آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ۔ جو پرانی سے پرانی سردرد کو بھی صرف...

Astaghfirullah Padhne Ki Fazilat O Ahmiyat

Astaghfirullah Padhne Ki Fazilat O Ahmiyat

آج کی موضوع میں ہم آپ کے ساتھاَسْتَغْفِرُ اللّٰہْکی تسبیح کی فضیلت و اہمیت کے بارے میں بتائیں گے۔ اگر آپ پریشان ہیں،مصیبتوں میں گھرے ہوئے ہیں،ہر طرف سے ناکامی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے،قرض غربت اور تنگدستی جیسے مسائل کا شکار ہیں تو آج سے ہی ہرنماز کے بعد ایک...

Narazgi Ko Sulah Mein Badalne Ka Amal

Narazgi Ko Sulah Mein Badalne Ka Amal

اگر آپ سے آپ کا کوئی اپنا ناراض ہوگیا ہے۔ اور کسی صورت صلح کے لئے نہیں مان رہا۔ آپ کو دیکھنا تک نہیں چاہتا تو اس کا روحانی حل آپ سے شیئر کریں گے۔ علاج کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ سورۂ المزمل کے نقش پر ہمارے روحانی ماہرین نے ایسے خاص...

PCOS Se 100% Shifa Ka Powerful Naqsh

PCOS Se 100% Shifa Ka Powerful Naqsh

پکوس کی بیماری میں باڈی کے اندر بہت زیادہ پرابلمز چل رہی ہوتی ہیں۔ اس کا روحانی علاج شیئر کریں گے۔ علاج کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔جن خواتین کو نیا نیا پکوس ہوا ہے یا بیماری بگڑ گئی ہے۔ پرانی ہوگئی ہے۔ دونوں کا روحانی علاج یہ ہوگا کہ...

Dushman Ke Shar Se Fori Hifazat Ka Naqsh

Dushman Ke Shar Se Fori Hifazat Ka Naqsh

اگر آپ کا کوئی دشمن ہے جو آپ کو ہر وقت نقصان پہچانے کی کوشش کرتا ہے یا کوئی ایسا حاسد یا گمنام دشمن ہے جو دوسروں کے دل میں آپ کے لئے نفرت بدگمانی غلط فہمیاں یا دشمنی ڈال رہا ہے حتیٰ کہ وہ جادو ٹونے،کالے اور شیطانی عملیات کروانے سے بھی گریز نہیں کرتا اور آپ چاہتے ہیں...

Rizq Barish Ki Tarha Barse Ga Inshallah

Rizq Barish Ki Tarha Barse Ga Inshallah

اگر آپ پر قرض یا تنگدستی ہے جو بہت کوشش کے بعد بھی ختم نہیں ہو رہی،کاروبار نہیں چل رہا اور نقصان پہ نقصان ہو رہا ہے،رزق اور پیسے میں برکت نہیں ہے۔اگر پیسہ آتا بھی ہے تو بیماریوں پر اور نقصانات کو پورا کرنے میں ہی خرچ ہو جاتا ہے تو رزق یا مال ودولت میں بے پناہ اضافے کے...

Pasandida Jagah Rishta Karne Ka Taweez

Pasandida Jagah Rishta Karne Ka Taweez

اگر آپ من پسند جگہ پر رشتہ کرنے کی خواہش رکھتے ہیں لیکن اس خواہش کی تکمیل کے آپ کو بہت سے مسائل جیسے کہ لڑائی جھگڑے،ناراضگی یا تنازعات کا سامناکرنا پڑ رہا ہے۔آپ ہر ممکن کوشش کر چکے ہیں لیکن کبھی لڑکے والوں کی طرف سے کوئی مسئلہ ہو جاتا ہے اور کبھی لڑکی والوں کی طرف...

Dil Se Dar,Khof Khatam Karne Wali Ayat

Dil Se Dar,Khof Khatam Karne Wali Ayat

اگر کسی کے دل میں ہر وقت خوف اور ڈر ہو دل ہر وقت گھبراہٹ یا بے چینی کاشکار رہتا ہو یا کسی بھی قسم کے خوف میں مبتلا رہتا ہوجیسے کہ موت کا خوف کچھ نہ کچھ برا ہوجانے کا خوف اندھیرے یا تنہائی کا خوف رہتا ہو تو اسے چاہئے کہ قرآن پاک کی اس آیت کو ہر روز 121 مرتبہ پڑھ کر...