السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت  سورۃالناس کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃ کی شان احادیث مبارکہ کی رو سے بتا رہے ہیں۔ ایک حدیث شریف میں آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: کہ”معوذتین“ کے مثل پناہ پکڑنے کے باب میں کوئی سورۃمیرے اوپر نازل نہیں ہوئی لوگو اس حفاظت کے قلعے کی نگرانی کرو اور اس کی پناہ میں آرام! ناظرین اس مبارک سورۃ میں چھ آیات ہیں اور یہ مقدس سورۃ مدنی ہے۔ یہ مبارک سور ۃ معوذتین میں سے دوسری سورۃ ہے۔سورۃ الناس میں ہمارے اندر کی برائیوں جیسے شیطان اور اس کے وسوسے کی برائی اور نقصان سے اللہ پاک کی پناہ حاصل کرنے کی دعائیں سکھائی گئی ہیں یہ قرآن پاک کی آخری سورت ہے۔قرآن پاک کے آخر میں اس سورت کے لانے اور سورۃ الفاتحہ سے شروع کرنے میں بڑی گہری مناسبت ہے۔سورۃ الفاتحہ میں بھی اللہ کی مدد مانگی گئی تھی اور اس سورت یعنی سورۃ الناس میں بھی یہی ہے۔ گویا کہ اس طرف اشارہ کیا گیا ہے بندے کو ابتدا سے انتہا تک اللہ پاک کی طرف متوجہ رہنا چاہیے اور صرف اسی سے مدد مانگتے رہنا چاہیے۔ اس سورۃمبارکہ میں اللہ پاک کی صفات مذکور ہیں ربوبیت مالکیت الہیت یہ تین صفات ذکر فرما کر وسوسہ ڈالنے والے یعنی شیطان کے شر سے پناہ مانگنے کا حکم دیا گیا ہے۔ اس سے ثابت ہوتا ہے کہ وسوسہ ایک ایسا خطرناک مسئلہ ہے جس کی وجہ سے انسان کے اندر بہت سی کمزوریاں پیدا ہوتی ہیں جس میں سب سے بڑی کمزوری ایمان کا نہ ہونا ہے۔جس کی وجہ سے انسان کا اللہ پر سے یقین کم ہو جاتا ہے۔ اور جو دعائیں ہم مانگتے ہیں اس پر بھی ہمیں یقین نہیں رہتا۔حالانکہ دعاؤں کی قبولیت ہوتی ہی پختہ اور سچے کامل یتیم کی وجہ سے ہے۔ سورۃ الناس کو خواب میں پڑھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمت اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ سورۃ الناس تلاوت کرتا ہے تو دلیل ہے کہ اللہ پاک اس انسان کو نظر بد سے محفوظ رکھیں گے اور اس پر روزی فراخ ہوگی۔ناظرین سورۃ الناس سے آپ کی زندگی کے بہت سے وسائل فوری حل ہو سکتے ہیں۔جیسا کہ اگر کسی کو کوئی بزی چیز جیسے سانپ، بچھو، زہریلا کیڑا یا کسی بھی زہریلی چیز نے کاٹ دیا ہو تو 11 بار درود پاک پڑھ کر سورۃ الناس کو ہر دفعہ بسم اللہ سمیت پڑھتے جائیں اور جس جگہ پر کاٹا ہو اس جگہ پر ہاتھ پھیرتے جائیں اور پھونکتے جائیں۔کچھ ہی وقت گزرے گا اور اس مبارک سورت کی برکت سے تمام زہر کا اثر اور تکلیف و حکم الٰہی ختم ہو جائے گی انشاء اللہ۔ اگر کوئی حاسدین کی حاسدانہ نظروں کا شکار ہو یا پھر کسی بچے یا بڑے کو سخت نظر بد لگ گئی ہو تو ایسی صورت میں سورۃ الناس کو مشک عنبر اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر اعداد کی صورت میں لکھ کر اس کا تعویز تیار کر لیں اور پھر اس پر سورۃ الناس روزانہ تلاوت کر کے دم کرتے رہے تو انشاء اللہ عزوجل بری نظر کے تمام اثرات ختم ہو جاتے ہیں۔ اگر کسی جگہ یا ملک میں وبائی مرض پھیل گیا ہو اور باہر جانا بھی بے حد ضروری ہو تو اس سورت کو  سو مرتبہ اول و آخر بعد درود پاک کے ہمراہ تلاوت کر کے اس کا دم سوۃ الناس کے تعویز پر کریں۔ اور پھر اس تعویذ کو گلے میں پہن لے اور پھر بے فکر ہو کے باہر جائیں اس تعویز میں موجود سورۃ الناس کی روحانیت آپ کو ہر قسم کے وبائی اثرات سے محفوظ رکھے گی اور پھر اللہ آپ کا محافظ ہوگا۔ اور جس کا اللہ محافظ ہو اس کو کوئی چیز ضرر نہیں پہنچا سکتی نہ انسان نہ شیطان اور نہ ہی کوئی مرض وغیرہ۔ اگر آپ کو تعویذ خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ سورۃ الناس کا تعویز ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویز منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Waham,Waswase Se Nijat Ka Qurani Taweez

Waham,Waswase Se Nijat Ka Qurani Taweez

اگر آپ کو وسوسے آتے ہیں۔ہر وقت گندے اور شیطانی خیال آتے ہیں۔پاک ہستیوں اور مقدس مقامات کے بارے میں برے اور ناپاک خیا ل آتے ہیں۔ایک ہی بات کو بار بار سوچتے ہیں یا ایک کام کو بار بار کرتے ہیں۔بار بار نہاتے ہیں یا بار بار ہاتھ دھوتے ہیں۔لہٰذا ایسی صورت میں روحانی علاج کے...

Usman Name Amazing People Personality

Usman Name Amazing People Personality

آج کے موضوع میں ہم عثمان نام کا اسم اعظم اور ان کے ہر مسئلے کا روحانی حل بتائیں گے۔عثمان آپ کا اسم اعظم ہے۔یَا اَحَدُ،یَا صَمَدُ،یَا رَشِیْدُ  اس اسم اعظم کو ہر روز661 مرتبہ پڑھ لیا کریں ہر مشکل اور پریشانی سے اللہ کی پناہ میں رہیں گے انشاء اللہ۔اس کے علاوہ آپکو بتاتے...

Shaista Name Amazing Personality

Shaista Name Amazing Personality

آج کا موضوع شائستہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے شائستہ نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ...

Naaf Ka Dard Khatam Karne Ka Rohani Ilaj

Naaf Ka Dard Khatam Karne Ka Rohani Ilaj

اگر آپ کو ناف میں شدید درد رہتا ہے۔آپ نے بہت سے علاج بھی کروائے۔میڈیسن کھا کھا کر تھک چکے ہیں تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ناف کے درد سے شفاء کیلئے آپ کو دو تعویذ دیئے جائیں گے۔ایک تعویذ سورہ الشعرا کا دیا جائے گا جو ناف کے پرانے سے پرانے درد کو بھی صرف چند...

Sehrish Name Amazing Personality

Sehrish Name Amazing Personality

آج کا موضوع سحرش نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے سحرش نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ سحرش آپ کے نام کے اعداد کے مطابق آپ کا بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟ اس کے ساتھ ساتھ آپ...

Fozia Name Amazing Personality

Fozia Name Amazing Personality

آج کا موضوع فوزیہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے فوزیہ نام کا مطلب،لکی دن، لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعدا د کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ...

Khadija Name K Logo ki Shakhsiyat

Khadija Name K Logo ki Shakhsiyat

آج کا موضوع خدیجہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے خدیجہ نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ خدیجہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق آپ کا بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ...

Shab e Miraj Ka Powerful Wazifa

Shab e Miraj Ka Powerful Wazifa

شب معراج کی رات بہت ہی بابرکت رات ہے۔اس رات میں رحمتوں کا نزول ہوتا ہے۔یہ دعاؤں کی قبولیت کی رات ہے۔بہت خوش نصیب ہیں وہ انسان جو اس رات کی عبادت کو پا کر اللہ اور اس کے رسول ﷺ کا قرب حاصل کر لیتے ہیں۔ہر انسان کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ وہ اس رات میں خاص وظائف اور ایسے عمل...

Ali Name People Personality

Ali Name People Personality

علی آپ کا اسم اعظم ہے یا اول،یا جلیل۔اس اسم کو آپ روزانہ110 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو گی انشاء اللہ۔ا س کے علاوہ اگر آپ کو کسی بھی قسم کا جسمانی یا روحانی مسئلہ درپیش ہو تو آپ اپنے مسئلے کے مطابق دعا،وظائف اور قرآنی تعویذات ہمارے روحانی سنٹر سے...

Amazing Sonia Name Meaning In Urdu

Amazing Sonia Name Meaning In Urdu

آج کا موضوع سونیا نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج ہم بتائیں گے سونیا نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے علاوہ اگر سونیا نام کی لڑکیوں کو کسی...

Tib e Ale Muhammad S.A.W Se Balgham Ka Ilaj

Tib e Ale Muhammad S.A.W Se Balgham Ka Ilaj

آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ طب آل محمد ﷺ کے قیمتی فرامین میں سے چند ارشادات آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔جن پر عمل پیرا ہونے سے بلغم کے مرض میں مبتلا کوئی بھی مریض اللہ کے حکم سے شفاء پا سکتا ہے۔جیسا کہ حضرت محمد مصطفی ﷺ نے ارشاد فرمایاکہ:شہد بلغم کو رفع کرتا ہے۔ایک اور...

Ammara Name Meaning In Urdu

Ammara Name Meaning In Urdu

آج کا موضوع عمارہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہو نے والی ہے کیونکہ آج ہم بتائیں گے عمارہ نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ عمارہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق آپ کا اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے علاوہ اگر آپ کے ساتھ کوئی بھی...