السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃالناس کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃ کی شان احادیث مبارکہ کی رو سے بتا رہے ہیں۔ ایک حدیث شریف میں آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: کہ”معوذتین“ کے مثل پناہ پکڑنے کے باب میں کوئی سورۃمیرے اوپر نازل نہیں ہوئی لوگو اس حفاظت کے قلعے کی نگرانی کرو اور اس کی پناہ میں آرام! ناظرین اس مبارک سورۃ میں چھ آیات ہیں اور یہ مقدس سورۃ مدنی ہے۔ یہ مبارک سور ۃ معوذتین میں سے دوسری سورۃ ہے۔سورۃ الناس میں ہمارے اندر کی برائیوں جیسے شیطان اور اس کے وسوسے کی برائی اور نقصان سے اللہ پاک کی پناہ حاصل کرنے کی دعائیں سکھائی گئی ہیں یہ قرآن پاک کی آخری سورت ہے۔قرآن پاک کے آخر میں اس سورت کے لانے اور سورۃ الفاتحہ سے شروع کرنے میں بڑی گہری مناسبت ہے۔سورۃ الفاتحہ میں بھی اللہ کی مدد مانگی گئی تھی اور اس سورت یعنی سورۃ الناس میں بھی یہی ہے۔ گویا کہ اس طرف اشارہ کیا گیا ہے بندے کو ابتدا سے انتہا تک اللہ پاک کی طرف متوجہ رہنا چاہیے اور صرف اسی سے مدد مانگتے رہنا چاہیے۔ اس سورۃمبارکہ میں اللہ پاک کی صفات مذکور ہیں ربوبیت مالکیت الہیت یہ تین صفات ذکر فرما کر وسوسہ ڈالنے والے یعنی شیطان کے شر سے پناہ مانگنے کا حکم دیا گیا ہے۔ اس سے ثابت ہوتا ہے کہ وسوسہ ایک ایسا خطرناک مسئلہ ہے جس کی وجہ سے انسان کے اندر بہت سی کمزوریاں پیدا ہوتی ہیں جس میں سب سے بڑی کمزوری ایمان کا نہ ہونا ہے۔جس کی وجہ سے انسان کا اللہ پر سے یقین کم ہو جاتا ہے۔ اور جو دعائیں ہم مانگتے ہیں اس پر بھی ہمیں یقین نہیں رہتا۔حالانکہ دعاؤں کی قبولیت ہوتی ہی پختہ اور سچے کامل یتیم کی وجہ سے ہے۔ سورۃ الناس کو خواب میں پڑھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمت اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ سورۃ الناس تلاوت کرتا ہے تو دلیل ہے کہ اللہ پاک اس انسان کو نظر بد سے محفوظ رکھیں گے اور اس پر روزی فراخ ہوگی۔ناظرین سورۃ الناس سے آپ کی زندگی کے بہت سے وسائل فوری حل ہو سکتے ہیں۔جیسا کہ اگر کسی کو کوئی بزی چیز جیسے سانپ، بچھو، زہریلا کیڑا یا کسی بھی زہریلی چیز نے کاٹ دیا ہو تو 11 بار درود پاک پڑھ کر سورۃ الناس کو ہر دفعہ بسم اللہ سمیت پڑھتے جائیں اور جس جگہ پر کاٹا ہو اس جگہ پر ہاتھ پھیرتے جائیں اور پھونکتے جائیں۔کچھ ہی وقت گزرے گا اور اس مبارک سورت کی برکت سے تمام زہر کا اثر اور تکلیف و حکم الٰہی ختم ہو جائے گی انشاء اللہ۔ اگر کوئی حاسدین کی حاسدانہ نظروں کا شکار ہو یا پھر کسی بچے یا بڑے کو سخت نظر بد لگ گئی ہو تو ایسی صورت میں سورۃ الناس کو مشک عنبر اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر اعداد کی صورت میں لکھ کر اس کا تعویز تیار کر لیں اور پھر اس پر سورۃ الناس روزانہ تلاوت کر کے دم کرتے رہے تو انشاء اللہ عزوجل بری نظر کے تمام اثرات ختم ہو جاتے ہیں۔ اگر کسی جگہ یا ملک میں وبائی مرض پھیل گیا ہو اور باہر جانا بھی بے حد ضروری ہو تو اس سورت کو سو مرتبہ اول و آخر بعد درود پاک کے ہمراہ تلاوت کر کے اس کا دم سوۃ الناس کے تعویز پر کریں۔ اور پھر اس تعویذ کو گلے میں پہن لے اور پھر بے فکر ہو کے باہر جائیں اس تعویز میں موجود سورۃ الناس کی روحانیت آپ کو ہر قسم کے وبائی اثرات سے محفوظ رکھے گی اور پھر اللہ آپ کا محافظ ہوگا۔ اور جس کا اللہ محافظ ہو اس کو کوئی چیز ضرر نہیں پہنچا سکتی نہ انسان نہ شیطان اور نہ ہی کوئی مرض وغیرہ۔ اگر آپ کو تعویذ خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ سورۃ الناس کا تعویز ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویز منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Qad Barhane Ka Azmoda Wazifa
اس وظیفے کو شروع کرنے سے پہلے آدھا گلاس پانی لے لیں۔اس پر اول و آخر ایک بار درود ابراہیمی سورہ یوسف کی پہلی آیت دو مرتبہ پڑھیں۔ اور ایک مرتبہ یہ کلمہ پڑھیں۔ الْرَّحِیْمُ الْرَّحِیْمُ الْرَّحِیْمُ یَا اللّٰہُ یَا مُرِیْدُپھرگلاس پرپھونک مار کر تصوراتی طور پر اپنے قد کو...
Izat o Waqar Aur Shandar Kamyabi K Liye Wazifa
یَا رَحِیْمُ 100 بار پڑھ کر ہاتھوں پر دم کر کے چہرے پر پھیر لیں۔ اس عمل کو کچھ عرصہ پابندی سے کریں۔انشاء اللہ اس عمل کی برکت سے اللہ تعالی لوگوں کے دلوں میں آپ کی محبت ڈالے گا۔ اور آپ جہاں چاہیں گے لوگ آپ سے عزت اور محبت سے پیش آئیں گے۔ آپ کو ہر جگہ عزت اور وقار ملے...
Qarz Se Nijat Ke Liye Khas Wazifa
ناظرین کرنا آپ نے یہ ہے کہ سورہ بنی اسرائیل کی آیت نمبر یاد کر لیں۔ اور روزانہ اول آخر درود ابراہیمی 21 بار پڑھ کر سورہ بنی اسرائیل کی آیت نمبر 105 کو 101 بار پڑھ لیا کریں۔ اس عمل کے لیے وقت کی کوئی قید نہیں ہے۔ روزان آپ کسی بھی وقت کر سکتے ہیں ہے۔ انشاء ا للہ اس...
Surah Quraish Ka Khas Qurani Wazifa
جو کوئی چاہتا ہے کہ اس کے کاموں کی رکاوٹ دور ہو جائیں۔ تو وہ سورہ نصر کو ہر نماز کے بعد 41 مرتبہ اور اول آخر ایک مرتبہ درود ابراہیمی پڑھ لیا کریں۔ تو خداوند عالم غیب سے مدد فرمائیں گے۔ جائز مقصد، رشتہ، کاروبار،گھرکے معاملات، لڑائی جھگڑے، رزق،عزت، شہرت اور تمام بہتر سے...
Motapa Kam Karne Ka Powerful Wazifa
آج کل موٹاپہ بہت عام ہو گیا ہے۔ اس لیے آج ہم آپ کو ایک ایسا روحانی عمل بتائیں گے جس سے آپ کو موٹاپہ سے نجات مل جائے گی۔ موٹاپے کا روحانی علاج یہ ہے روزانہ کسی بے وقت وضو کر کے سورہ الرعد کی تلاوت کریں۔ اورپھر فجرکی نماز کے بعد سورہ اخلاص ساتھ دفعہ تلاوت کریں۔ یہ...
Eid Ki Chand Raat Ka Khas Wazifa
آج ہم آپ کو عید کی چاند رات کا ایسا وظیفہ بتائیں گے۔ اس عمل کو کرنے سے انشاء اللہ آپ کی ساری جائز حاجتیں پوری ہوں گی۔اور آپ کے تمام پریشانیاں ختم ہو جائیں گی۔ اس عمل کی اجازت عام ہے۔ جب شوال کا چاند نظر ٓا جائے پھر یہ عمل کریں۔یہ عمل مغرب کے بعد یاعشاء کے بعد کریں۔...
Pareshani Musibat Ko Khatam Karne Ka Wazifa
جب بھی آپ کسی پریشانی میں مبتلا ہوں کسی مصیبت میں گرے ہوئے ہوں تو صرف اللہ تعالی کے دو صفات نامی یَا قَادِرُ ،یَا نَافِعُکا کثرت سے ورد کریں۔ انشاء اللہ اس عمل کی برکت سے آپ کی ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور آپ کی ہر پریشان ختم ہو جائے گی۔Female: 0306-4151113Male:...
Bimari Aur Jadu Ko Khatam Karne Ke Liye Wazifa
ناظرین اگر آپ کسی ایسے بیماری میں مبتلا ہو گئے ہیں۔ جس کا طرح طرح کا علاج کروانے کے باوجود بھی آپکو شفا نہیں مل رہی اور آپ کے تمام رپورٹس کلیر ا ٓرہے ہیں تو روزانہ بعد نماز فجر سا ت مرتبہ باوضو حالت میں سورہ فاتحہ پڑ ھ کر ایک گلاس پانی پر دم کر کے نہار منہ پی لیا...
Bhoolne Ki Bimari Ka Powerful Wazifa
ناظرین اگر آپ کا دماغ کمزور ہو گیا ہو یعنی آپ ذرا سی بات بھول جاتے ہیں۔ تو پریشان نہ ہو آج ہم اس کے لیے آپ کو بتائیں گے جی اس کو باقاعدہ پڑھنے سے انشاء اللہ آپ کی بھول جانے کی عادت ختم ہو جائے گی۔ اور دماغ تیز ہو جائے گا۔ اس عمل کی اجازت عام ہے کہ نماز پڑھنے کے بعد 99...
Muashray Mein Izzat Pane Ka Wazifa
اگر آپ رزق میں برکت اور معاشرے میں عزت چاہتے ہیں تو ہم آپ کو اس کے لیے آسان وظیفہ بتائیں گے۔ اس عمل کی بدولت آپ کے رزق میں برکت اور معاشرے میں عزت ہوگی۔ اس عمل کی اجازت عام ہے۔ جو بھی معاشرے میں عزت و رزق میں برکت چاہتے ہیں۔ تو وہ اللہ پاک یہ نام یَا رَافِعُ101 مرتبہ...
Duniya Ki Har Naimat Hasil Karne Ka Wazifa
جو شخص سورج شمس 40 بار پڑھے 40 دن 70 دن یا 90 دن پڑھے۔ہر دفعہ بسم اللہ شریف اور اول و آخر درود ابراہیمی پڑھے۔ اگر کوئی اپنے لیے نہیں پڑھ سکتا تو اس کی طرف سے کوئی اور پڑھ سکتا ہے۔ جو یہ عمل کرے گا اس کے ساتھ انوکھا معاملہ ہوگا۔ایسے ترتیب چلے گی کہ وہ مالامال ہو جائے...
Mali Pareshani Se Nijat Ka Wazifa
اگر کوئی شخص اچانک مالی پریشانی میں مبتلا ہو گیا ہو یا کسی کے پیسے کے کسی کے پاس پھنسے ہوئے ہوں۔ اور وہ اس سے زیادہ استطاعت ہونے کے باوجود واپس نہیں کر رہا ہو تو یا آپ جس ادارے میں کام کرتے ہیں وہاں آپ کی تنخواہ تین چار ماہ سے رکی ہوئی ہے۔الغرض کوئی بھی وجہ ہوجس کی...