السلام علیکم ناظرین!سورۃ القاریہ میں 11 آیات ہیں اور یہ سورت مکی ہے۔ سورۃ القاریہ کو کثرت کے ساتھ پڑھتے رہنے سے برائیاں ختم ہو جاتی ہیں اور دل نیک کاموں کی طرف مائل ہوتا ہے۔ اس لیے آج کے موضوع میں ہم اس سورۃکی شان قرآن کریم کی رو سے بیان کریں گے۔ اور یہ بھی بتائیں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی اس عظیم ترین سورت سورۃ القاریہ کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ قرآن کریم کی اس سورت میں لوگوں کو ایک عظیم حادثے کی طرف اشارہ کر کے متوجہ کیا گیا ہے کہ یہ عظیم حادثہ کیا ہے؟ اس طرح لوگوں کو کسی ہولناک حادثے کے پیش آنے کی خبر سنانے کے لیے تیار کرنے کے بعد دو فقروں میں ان کے سامنے قیامت کا نقشہ پیش کر دیا گیا ہے کہ اس روز تمام لوگ گھبراہٹ میں ادھر ادھر بھاگتے پھریں گے۔ جیسے کہ پروانے روشنی کے گرد بکھرے ہوتے ہیں اور پہاڑ اس طرح ہو جائیں گے جیسے دھن کی ہوئی روئی کے گالے اور اللہ پاک کی عدالت قائم ہوگی۔اور جس کے نیک اعمال زیادہ ہوں گے انہیں جنت کی نعمتیں ملیں گی۔ اور جن کے گناہوں کا پلڑا بھاری ہوگا یا برے اعمال زیادہ ہوں گے انہیں جہنم کی دہکتی ہوئی آگ میں پھینک دیا جائے گا۔ حضرت ابن سیرین رحمت اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کسی شخص نے خواب میں سورۃ القاریہ کو پڑھا تو دلیل ہے کہ قیامت کے دن اس کے نیک اعمال کا ترازو بھاری ہوگا۔حضرت ابراہیم کرمانی رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ نیک کام میں کوشش کرے گا اور امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ لوگوں کی عزت اور توقیر کرے گا۔ ناظرین سورۃ القاریہ سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل حل ہو سکتے ہیں جیسے کہ اگر آپ کا کوئی ایسا جائز مقصد ہو جو پورا نا ہو پا رہا ہو یا کوئی کام اٹک گیا ہو تو اس مبارک سورت کو روزانہ سات مرتبہ 41 روز تک پڑھ کر اللہ کے حضور دعا کریں۔اس مبارک سورت کی برکت سے 41 روز میں ہرجائز مقصد پورا ہو جائے گا اور ہر اٹکا ہوا کام باحکم الٰہی جلد پایہ تکمیل تک پہنچے گا انشاء اللہ۔ ایسے میاں بیوی جن میں بغیر کسی وجہ کے ناچاقی پیدا ہو گئی ہو۔ ایک دوسرے سے بیزار ہو یہاں تک کہ معاملہ طلاق تک پہنچ گیا ہو تو۔اگر ان کا کوئی عزیز چاہتا ہے کہ ان میں آپسی اختلافات دور ہو کے محبت اور الفت پیدا ہو جائے تو سورۃ القاریہ کو مشک عمبر اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر اعداد کی صورت میں لکھ کر اس کا تعویز تیار کر لیں۔اور پھر اس پر سورۃ القاریہ روزانہ تلاوت کر کے دونوں میاں بیوی کا تصور ذہن میں لا کر دم کرتے رہے تو انشاء اللہ عزوجل اس عمل سے جلد ہی ان کے دلوں میں ایک دوسرے کی محبت اور الفت پیدا ہو جائے گی۔ اگر آپ کے بچے یا بچی کو قرآن پاک حفظ نہ ہوتا ہو اور یاد کی ہوئی آیات بھول جاتی ہوں تو اس سورۃ کو روزانہ سات مرتبہ اول و آخر 11 مرتبہ درود شریف کے ہمراہ پانی پر دم کر کے یہ دم شدہ پانی پلا دیں۔ انشاء اللہ چند دنوں میں ہی ذہن اتنا مضبوط ہوگا کہ بھولا ہوا سبق بھی یاد ا جائے گا۔ یہ عمل کرتے رہنے سے بچے کا دماغ اتنا طاقتور ہو جائے گا کہ ہر آیت ہر بار حرف یاد رہے گی انشاء اللہ۔ اگر لڑکی یا لڑکے کے رشتے میں بار بار رکاوٹ آرہی ہو یا پھر رشتہ ہو کر ٹوٹ جاتا ہو تو والدین کو چاہیے کہ وہ اس سورت مبارک کا تعویذ بتائے گئے طریقے کے مطابق تیار کر کے اسی سورۃ القاریہ کو روزانہ پڑھ کر دم کرتے رہے۔ اور پھر یہ تعویز اس لڑکے یا لڑکی کے گلے میں پہنا دیں تو انشاء اللہ رشتہ بھی ہوگا اور شادی میں بھی کوئی رکاوٹ نہیں آئے گی۔ اگر آپ کو تعویذ خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ سورۃ القاریہ کا تعویذ ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔تعویز منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
B Name Waly Log Kaise Hote Hain
بی سے شروع ہونے والے افراد بہت حساس ہوتے ہیں۔دوسروں کے جذبات کو جلد محسوس کر لیتے ہیں۔ان کی چھٹی حس بہت تیز ہوتی ہے۔خطرے کو دور سے ہی بھانپ لیتے ہیں۔یہ لوگ بہت مخلص اور وفادار ہوتے ہیں۔اپنے دوستوں کا اور لائف پارٹنر کا ہمیشہ ساتھ نبھاتے ہیں ۔ بی نام سے شروع ہونے...
December Me Paida Hone Waly Log
آج ہم دسمبر میں پیدا ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔دسمبر میں پیدا ہونے والے افراد سیر و تفریح کے بہت شوقین ہوتے ہیں۔یہ لوگ ہر وقت متحرک رہتے ہیں۔انہیں زندگی میں جمود اور ایک ہی برز پر زندگی گزارنا بالکل پسند نہیں ہوتا۔یہ بہت جلدی اکتاہٹ کا شکار ہو جاتے...
Hamal Kay Ninth Month Ki Best Dua
اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے مہینے سے لے کر آٹھویں مہینے کے دوران پڑھی جانے والی سورۂ مبارک شیئر کر چکے ہیں۔جس کے لنکس آپ کو اس موضوع کی ڈسکرپشن میں مل جائیں گے۔آج ہم آپ کے ساتھ حمل کے نویں مہینے میں پڑھی جانے والی سورہ مبارک شیئر کریں گے۔ حمل کا نواں مہینہ...
Nafarman Biwi K Liye Qurani Taweez
آج کا موضوع خاص طور پر ایسے افراد کے لئے بنائی گئی ہے جو اپنی بیوی کی بد زبانی اور نافرمانی کی وجہ سے پریشان ہیں۔بیوی ان کی کوئی بات نہیں مانتی۔ہر با ت پر بحث کرتی ہے۔چھوٹی چھوٹی باتوں پر جھگڑا شروع کر دیتی ہے اور انہیں باتوں کو بنیاد بنا کر بار بار گھر چھوڑ کر میکے...
Purani Bandish Ka Rohani Tor
بعض اوقات حسد کرنے والوں سے کسی کی ترقی برداشت نہیں ہوتی اور وہ ہر وقت ان کو کوئی نہ کوئی نقصان پہنچانے کی کوشش کرتے رہتے ہیں۔یہاں تک کہ جادو اور کالے عملیات کے ذریعے بندش کروا دیتے ہیں۔جیسے کاروبار میں بندش،رشتوں میں بندش اور اولاد کی بندش وغیرہ۔اگر آپ پر بھی کسی...
Hazrat Imam Ali Raza A.S K 10 Farameen
حضرت امام علی رضا ؑ نے فرمایا کہ جس گھر میں خواتین میں سے کسی کا نام فاطمہ ہواس گھر میں فقر و مفلسی داخل نہیں ہوتی۔گائے کا گوشت کھانے سے عقل میں فتور پیدا ہوتا ہے،ذہن بھدا ہو جاتا ہے اور بھول (نسیان) پیدا ہو جاتا ہے۔گرم یا میٹھی چیزوں کے بعد ٹھنڈا پانی نہیں پینا چاہئے...
Pregnancy K 8th Month Ki Surah
اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے مہینے سے لے کر ساتویں مہینے کے دوران پڑھی جانے والی سورۂ مبارک شیئر کر چکے ہیں۔جس کے لنکس آپ کو اس موضوع کی ڈسکرپشن میں مل جائیں گے۔آج کا وضوع میں ہم آپ کے ساتھ حمل کے آٹھویں مہینے میں پڑھی جانے والی سورۂ شیئر کریں گے۔ہم کا آٹھواں...
Mah e Rajab Me Khairat Karne Ki Fazilat
حضرت سلمان فارسی ؓ فرماتے ہیں کہ حضور ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ:جس نے رجب میں کچھ بھی خیرات کی اس نے گویا ہزار دینار خیرات کئے اللہ تعالیٰ اس کے بدلے اس کے ہر بال کے برابر نیکی لکھے گااور ہزار درجات بلند فرما کر ہزار گناہ مٹا دے گا۔(غنیۃ الطالبین،ص:355)اس حدیث سے یہ بات تو...
Hazrat Imam Hussain K Aqwal
حضرت امام حسین ؑ نے فرمایا: بہت سے مقامات پرخاموشی بہترین مدد گار ہے۔اگرچہ تم بہترین بولنے والے ہی کیوں نہ ہوں۔خدا کی جنت دنیا میں کبھی دیکھنے کا شوق ہو! تو فقط ایک بار اپنی ماں کی گود میں کبھی سو کر دیکھنا۔اگر دنیا مین تمہیں شدت سے غم ملیں تومیرے غمون کو یاد کر لینا...
August Me Paida Hone Walo Ki Nature
آج کے موضوع میں ہم اگست میں پیدا ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔اگست میں پیدا ہونے والے افراد بہت خوش اخلاق اور ملنسار ہوتے ہیں۔دکھ اور تکلیف میں دوسروں کے کام آنا انہیں اچھا لگتا ہے۔یہ لوگ بہت زیادہ محنتی ہوتے ہیں اور زیادہ کام کرنے کی وجہ سے یہ صحت کے مسائل...
Hamal K Fifth Month Ki Surah
اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے مہینے سے چوتھے مہینے کے دوران پڑھی جانے والی سورہ مبارک شیئر کرچکے ہیں۔جس کے لنکس آپ کو اس موضوع کی ڈسکرپشن میں مل جائیں گے۔آج ہم آپ کے ساتھ حمل کے پانچویں مہینے میں پڑھی جانے والی سورہ مبارک شیئر کریں گے۔حمل کا پانچواں مہینہ سٹارٹ...
Nabi SAW Ko Kaddu Itna Pasand Kyu Tha?
حضرت انس بن مالک ؓ سے روایت ہے کہ ایک درزی نے رسول اللہ ﷺ کی دعوت کی۔کچھ کھانا پکایا۔حضرت انس ؓ نے کہا کہ میں بھی آپﷺ کے ساتھ گیا اس کھانے پر۔پھر آپﷺ کے سامنے جو کی روٹی لائی گئی اور شوربا آیا جس میں کدو تھا اور بھنا ہوا گوشت تھا۔حضرت انس ؓ نے کہا میں دیکھتا تھا رسول...