السلام علیکم ناظرین!سورۃ القاریہ میں 11 آیات ہیں اور یہ سورت مکی ہے۔ سورۃ القاریہ کو کثرت کے ساتھ پڑھتے رہنے سے برائیاں ختم ہو جاتی ہیں اور دل نیک کاموں کی طرف مائل ہوتا ہے۔ اس لیے آج کے موضوع میں ہم اس سورۃکی شان قرآن کریم کی رو سے بیان کریں گے۔ اور یہ بھی بتائیں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی اس عظیم ترین سورت سورۃ القاریہ کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ قرآن کریم کی اس سورت میں لوگوں کو ایک عظیم حادثے کی طرف اشارہ کر کے متوجہ کیا گیا ہے کہ یہ عظیم حادثہ کیا ہے؟ اس طرح لوگوں کو کسی ہولناک حادثے کے پیش آنے کی خبر سنانے کے لیے تیار کرنے کے بعد دو فقروں میں ان کے سامنے قیامت کا نقشہ پیش کر دیا گیا ہے کہ اس روز تمام لوگ گھبراہٹ میں ادھر ادھر بھاگتے پھریں گے۔ جیسے کہ پروانے روشنی کے گرد بکھرے ہوتے ہیں اور پہاڑ اس طرح ہو جائیں گے جیسے دھن کی ہوئی روئی کے گالے اور اللہ پاک کی عدالت قائم ہوگی۔اور جس کے نیک اعمال زیادہ ہوں گے انہیں جنت کی نعمتیں ملیں گی۔ اور جن کے گناہوں کا پلڑا بھاری ہوگا یا برے اعمال زیادہ ہوں گے انہیں جہنم کی دہکتی ہوئی آگ میں پھینک دیا جائے گا۔ حضرت ابن سیرین رحمت اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کسی شخص نے خواب میں سورۃ القاریہ کو پڑھا تو دلیل ہے کہ قیامت کے دن اس کے نیک اعمال کا ترازو بھاری ہوگا۔حضرت ابراہیم کرمانی رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ نیک کام میں کوشش کرے گا اور امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ لوگوں کی عزت اور توقیر کرے گا۔ ناظرین سورۃ القاریہ سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل حل ہو سکتے ہیں جیسے کہ اگر آپ کا کوئی ایسا  جائز مقصد ہو جو پورا نا ہو پا رہا ہو یا کوئی کام اٹک گیا ہو تو اس مبارک سورت کو روزانہ سات مرتبہ 41 روز تک پڑھ کر اللہ کے حضور دعا کریں۔اس مبارک سورت کی برکت سے 41 روز میں ہرجائز مقصد پورا ہو جائے گا اور ہر اٹکا ہوا کام باحکم الٰہی جلد پایہ تکمیل تک پہنچے گا انشاء اللہ۔ ایسے میاں بیوی جن میں بغیر کسی وجہ کے ناچاقی پیدا ہو گئی ہو۔ ایک دوسرے سے بیزار ہو یہاں تک کہ معاملہ طلاق تک پہنچ گیا ہو تو۔اگر ان کا کوئی عزیز چاہتا ہے کہ ان میں آپسی اختلافات دور ہو کے محبت اور الفت پیدا ہو جائے تو سورۃ القاریہ کو مشک عمبر اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر اعداد کی صورت میں لکھ کر اس کا تعویز تیار کر لیں۔اور پھر اس پر سورۃ القاریہ روزانہ تلاوت کر کے دونوں میاں بیوی کا تصور ذہن میں لا کر دم کرتے رہے تو انشاء اللہ عزوجل اس عمل سے جلد ہی ان کے دلوں میں ایک دوسرے کی محبت اور الفت پیدا ہو جائے گی۔ اگر آپ کے بچے یا بچی کو قرآن پاک حفظ نہ ہوتا ہو اور یاد کی ہوئی آیات بھول جاتی ہوں تو اس سورۃ کو روزانہ سات مرتبہ اول و آخر 11 مرتبہ درود شریف کے ہمراہ پانی پر دم کر کے یہ دم شدہ پانی پلا دیں۔ انشاء اللہ چند دنوں میں ہی ذہن اتنا مضبوط ہوگا کہ بھولا ہوا سبق بھی یاد ا جائے گا۔ یہ عمل کرتے رہنے سے بچے کا دماغ اتنا طاقتور ہو جائے گا کہ ہر آیت ہر بار حرف یاد رہے گی انشاء اللہ۔ اگر لڑکی یا لڑکے کے رشتے میں بار بار رکاوٹ آرہی ہو یا پھر رشتہ ہو کر ٹوٹ جاتا ہو تو والدین کو چاہیے کہ وہ اس سورت مبارک کا تعویذ بتائے گئے طریقے کے مطابق تیار کر کے اسی سورۃ القاریہ کو روزانہ پڑھ کر دم کرتے رہے۔ اور پھر یہ تعویز اس لڑکے یا لڑکی کے گلے میں پہنا دیں تو انشاء اللہ رشتہ بھی ہوگا اور شادی میں بھی کوئی رکاوٹ نہیں آئے گی۔ اگر آپ کو تعویذ خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ سورۃ القاریہ کا تعویذ ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔تعویز منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Masane Ki Dard Or Infection Ka ilaj

Masane Ki Dard Or Infection Ka ilaj

اگر آپ کو مثانے یا بلییڈر میں درد یا انفیکشن کی شکایت ہے۔ بار با رآتا ہے یا پیشاب جلن کے ساتھ آتا ہے۔ جس کے لئے آپ نے بہت سے علاج بھی کروائے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔بلکہ درد اتنا بڑھ گیا ہے کہ برداشت نہیں ہورہا۔تو آپ کے ساتھ ایسا پرفیکٹ روحانی علاج شیئر کریں گے کہ جس...

Shohar K Najaiz Taluqat Khatam Karne Ka Amal

Shohar K Najaiz Taluqat Khatam Karne Ka Amal

ہمارے روحانی سنٹر میں ایک خاتون کی کال آئی جس نے ہمیں بتایا کہ اس کے شوہرکے اپنی بھابھی یعنی اس کی جٹھانی کے ساتھ ناجائز تعلقات ہیں۔جس کی وجہ سے وہ بے حد پریشان ہے۔اس کا کہنا تھا کہ پہلے اس کا شوہر بہت اچھا اور محبت کرنے والا تھا۔اس کا خیال رکھتا تھا اور اس کی ہر بات...

Bacha Dani Ma Rasoli Ka Rohani Ilaj

Bacha Dani Ma Rasoli Ka Rohani Ilaj

اگر آپ کی بچے دانی میں رسولیاں ہیں اور اس کا آپ نے بہت علاج بھی کروایا۔مختلف روحانی عمل بھی کئے لیکن کوئی فائدہ نہ ہوا۔تو آج آپ کے ساتھ ایک ایسا انوکھا روحانی عمل شیئر کریں گے۔جس سے بچے دانی میں ایک رسولی ہو یا بچے دانی رسولیوں سے بھری ہو مکمل صاف ہو جائے گی انشاء...

Bandish K Perfect Tor Rohani Experts Se

Bandish K Perfect Tor Rohani Experts Se

آج کے موضوع میں آپ کے ساتھ بار بار ہونے والی سنگین بندش کا پرفیکٹ روحانی علاج ہمارے روحانی ایکسپرٹس کی زیر نگرانی آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔سنگین بندش کی وجہ سے آپ کا چلتا ہوا کاروبار رک گیا ہے۔یاآپ کے گھر میں رزق کی کمی ہے۔لڑائی جھگڑے ختم نہیں ہورہے۔ یا رشتوں میں بندش...

Dushman Ko Dost Banane Ka Amal

Dushman Ko Dost Banane Ka Amal

اگر آپ ہمارے بتائے گئے خاص طریقے سے سورہ القریش پڑھیں گے تو دشمن کے ہروار سے محفوظ رہیں گے۔دشمن کچھ بھی کر لے آپ کو نقصان نہ پہنچا سکے گا بلکہ آپ کا سخت ترین دشمن بھی اپنی دشمنی بھول کر آپ کا دوست بن جائے گا۔اور آپ دشمنوں اور حاسدین سے محفوظ رہیں گے انشاء اللہ۔آپ نے...

Pregnancy K 3rd Month Ka Wazifa

Pregnancy K 3rd Month Ka Wazifa

ایسی حاملہ خواتین جن کا بار بار مس کیرج ہو جاتا ہے۔اور ان کا تیسرے مہینے ہے۔جس کی وجہ سے انہیں ڈر ہے کہ اس بار بھی ان کا مس کیرج نہ ہو جائے تو اب انہیں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ایسی حاملہ خواتین کے ساتھ تیسرے مہینےکے میں کیا جانے والا پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔ان کو...

Shadi Or Achy Rishton K Liye Rohani Ilaj

Shadi Or Achy Rishton K Liye Rohani Ilaj

ناظرین!آج کے موضوع میں آپ کے ساتھ ایک ایسی لڑکی کا ذکر کریں گے۔جس کی عمر 37 برس ہوگئی تھی لیکن ابھی تک اس کی شادی نہیں ہوئی تھی کیونکہ وہ بہت زیادہ موٹی تھی۔اس نے موٹاپا کم کرنے کے لئے بڑے بڑے ڈاکٹر سے مشورہ کیا۔مختلف میڈیسن کھائیں گھریلو ٹوٹکے اور ریمیڈیز استعمال کر...

Miscarriage se Bachne Ka Rohani Ilaj

Miscarriage se Bachne Ka Rohani Ilaj

ہمارے روحانی سنٹر میں ایک خاتون کی کال آئی جس نے ہمیں بتایا کہ اس کی شادی کو دس سال ہو گئے ہیں۔اور اس کے چھ مس کیرج ہو چکے ہیں اب وہ پھر سے حاملہ ہے اور اسے ڈر ہے کہ کہیں اس بار بھی اس کا حمل ضائع نہ ہو جائے۔اس کا یہ بھی کہنا تھا کہ اس کا کوئی حاسد شمن ہے جو اس پرجادو...

Naqsh For Baby Growth During Pregnancy

Naqsh For Baby Growth During Pregnancy

ایسی حاملہ خواتین جن کے بچے کی گروتھ نہیں ہو رہی یا ہارٹ بیٹ نہیں آرہی۔ان کے ساتھ اسمائے الٰہی کا وظیفہ شیئرکریں گے۔ایسی حاملہ کو چاہئے کہ وہ روزانہ 5 مرتبہیَامُصِوِّرُ یَاخَالِقُکو اپنے پیٹ پر لکھے۔کیونکہ ممکن یا ناممکن تو ہم انسانوں کے لئے ہے اللہ کے لئے تو کچھ بھی...

Walden Ko Razi Karne Ka Wazifa | Love Marriage

Walden Ko Razi Karne Ka Wazifa | Love Marriage

ایسے لڑکے لڑکیاں جو پسند کی شادی کرنا چاہتے ہیں۔وہ ایک دوسرے کو پسند کرتے ہیں اور جائز طریقے سے شادی کے بندھن میں بندھنا چاہتے ہیں۔لیکن گھر والے نہیں مان رہے۔کہیں ذات برادری کا مسئلہ ہے اور کہیں والدین لڑکے یا لڑکی کی پسند سے خوش نہیں۔لیکن لڑکے یا لڑکی کی خواہش ہے کہ...

Hamal Tehrane K Liye Surah Maryam Ka Amal

Hamal Tehrane K Liye Surah Maryam Ka Amal

آج کا موضوع ایسی خواتین کے لئے ہے جو سالہا سال سے بے اولادی کا شکار ہیں۔بہت سے علاج کروانے پر بھی کوئی فائدہ نہیں ہوا اور وہ اپنے سسرال والوں کے طعنے سننے پر مجبور ہیں۔یہاں پر آپ کو بتاتے چلیں کہ اولاد نہ ہونے کی بہت سی وجوہات ہوتی ہیں جیسے کہ ہار مونل ام بیلنس...

Chikungunya Virus Ka Rohani Ilaj

Chikungunya Virus Ka Rohani Ilaj

چکن گونیا ایک ایسا وائرس ہے جو انفیکٹڈ مچھر کے کاٹنے بعدخون کے ذریعے سے جسم کے کونے کونے پھیل جاتا ہے اور تباہی مچاتا ہے۔چکر آنا،دل متلی ہونا،قے آنایا جسم پر نشان پڑنا،پٹھوں اور جوڑوں کا درد اور بخار اس کی علامات میں شامل ہے۔جس کے بعد احتیاط لازم ہے۔اس مرض کے دوران...