السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ القیامہ کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃ کی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔سورۃ القیامہ مکی سورۃ ہے اور اس میں 40 آیات اور دو رکوع ہیں اس مبارک سورت کا نام سورۃ القیامہ اس لیے ہے۔ کیونکہ اس میں قیامت کے واقع ہونے اور قیامت کے برپا ہونے کی کیفیات اور نتائج کو تفصیل کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔ اس سورت میں ان لوگوں کو مخاطب کر کے خطاب کیا گیا ہے جو آخرت کا انکار کرتے تھے۔ اس میں ان کے ایک ایک اعتراض کا جواب دیا گیا ہے۔بڑے مضبوط دلائل کے ساتھ قیامت اور آخرت کے امکان وقوع اور وجوب کا ثبوت دیا گیا ہے اور یہ بھی صاف صاف بتا دیا گیا ہے کہ جو لوگ بھی آخرت کا انکار کرتے ہیں۔ ان کے انکار کی اصل وجہ یہ نہیں ہے کہ ان کی عقل اسے ناممکن سمجھتی ہے۔ بلکہ وہ اپنی نفسانی خواہشات کے پیچھے پڑے رہنا چاہتے ہیں اور کسی ایسی بات کو ماننا ہی نہیں چاہتے جس سے ان کے اندر ایمان پیدا ہو۔ ایسے لوگوں کو خبردار کر دیا گیا ہے کہ جس وقت کے آنے کا تم انکار کر رہے ہو۔وہ آکر رہے گا تمہارا سب کیا دھرا تمہارے سامنے لا کر رکھ دیا جائے گا اور حقیقت میں تو اپنا نامہ اعمال دیکھنے سے بھی پہلے تم میں سے ہر شخص کو خود معلوم ہوگا کہ وہ دنیا میں کیا کر کے آیا ہے۔ کیونکہ کوئی شخص بھی اپنے آپ سے ناواقف نہیں ہوتا اس سورت کی 31 تا 35 آیات ابوجہل کے بارے میں نازل ہوئی جس نے آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی نبوت کو جھٹلایا اور غرور سے اپنی راہ چل دیا۔اس کے بعد اس سورت میں بتایا گیا کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم حفظ قرآن کا بڑا اہتمام فرماتے تھے اور جبرائیل کی تلاوت کے وقت اس بات کی شدید کوشش کرتے تھے کہ آپ سے کوئی چیز یاد کرنے سے رہ نہ جائے۔ اس لیے آپ جلدی جلدی پڑھنے اور یاد کرنے کی صحیح فرماتے تھے۔ اللہ نے فرمایا کہ آپ اپنے آپ کو تکلیف میں نہ ڈالیں۔ میرا یہ وعدہ ہے کہ قرآن میں سے کوئی چیز ضائع نہیں ہوگی۔ اسے جمع کرنے محفوظ کرنے باقی رکھنے اور بیان کرنے کا میں خود ذمہ دار ہوں۔ناظرین اگر کوئی شخص خواب میں سورۃ القیامہ کو تلاوت کرتا ہے تو دلیل ہے کہ اللہ پاک اس کو موت کے وقت کی تکلیف سے نجات عطا فرمائیں گے۔ ناظرین سورۃ القیامہ سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل فوری حل ہو سکتے ہیں۔ جیسا کہ اگر جو انسان چاہتا ہو کہ اللہ پاک اس کی عمر دراز فرمائیں تو اس کو چاہیے کہ وہ روزانہ سورۃ القیامہ کو تین بار تلاوت کر کے اللہ کے حضور درازی عمر کی دعا مانگے۔ اللہ پاک اس سورت کی برکت سے اس کی عمر کو دراز فرما دیں گے۔ اگر گھر کا کوئی فرد بستر مرگ پر ہو اور جان کنی کی شدید تکلیف کی کیفیت میں ہو۔ لیکن روح نہ نکل رہی ہو اس انسان کے سامنے سورۃ القیامہ کی تلاوت کرنے سے روح آسانی سے نکل جاتی ہے۔ جادو جنات اور نظر بد سے متاثرہ افراد کے لیے سورۃ القیامہ کو مشک عنبر اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پراعداد کی صورت میں لکھ کر اس کا تعویز تیار کر لیں۔ اور پھر اس پر سورۃ القیامت تلاوت کر کے دم کریں اور اس کے گلے میں پہنا دیں۔ تعویذ میں موجود سورۃ القیامہ کی روحانی طاقت ہر قسم کی شریر اور نہس چیزوں کو ختم کر کے روحانی تحفظ فراہم کرتی ہے جو لوگ اکثر نیند نہ آنے کی شکایت کرتے ہیں یا پھر وہ جب بھی سونے کی نیت سے بستر پر جاتے ہیں تو برے وسوسے تنگ کرتے ہیں۔ تو انہیں چاہیے کہ وہ سورۃ القیامہ کا تعویز بتائے گئے طریقے کے مطابق تیار کر کے گلے میں پہن لیں۔ اس عمل سے نیند اچھی اور پرسکون آئے گی اور برے وسوسے اور خیالات سے بھی حفاظت ہوگی۔اگر آپ کو تعویذ خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ سورۃ القیامہ کا تعویز ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔تعویز منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Aqwal Imam Raza (A.S) | Achi Sehat Ka Raaz
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھامام رضا ؑ کے اقوال مبارکہ شئیر کریں گے جن پر عمل کرنے سے بیماریوں سے فوری شفا عطا ہو گی انشاء اللہ۔جیسا کہ امام رضاؑ نے فرمایا۔انسان کے جسم میں ایک رگ ہے جس کا نام عشا ہے۔جب کوئی رات کو کھانا نہیں کھاتا اور پانی نہیں پیتا تو وہ رگ بد دعا...
Naqsh Ya Azizu | Benefits Of Ya Azizu
اگر آپ اپنی غربت اور تنگدستی کی وجہ سے پریشان ہیں اور آپ پرپہاڑ جتنا قرض چڑھ چکا ہے جس کی وجہ سے لوگ آپ کو ذلیل کر رہے ہیں۔لہذٰا اگر آپ غربت و افلاس سے چھٹکارا حاصل کرنا چاہتے ہیں اور لوگوں میں عزت و توقیر پانا چاہتے ہیں تو اس کے لئے آپ کے ساتھ زبردست روحانی عمل شئیر...
Neighbors Dushman Ban Gai Ho To Yeh Amal Karen
ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ:جو اللہ اور آخرت کے دن پر یقین رکھتا ہو اور اپنے پڑوسی کو (کسی بھی قسم کی)تکلیف نہ پہنچائے۔اور جو اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہواس کے لئے لازم ہے کہ وہ مہمان کا اکرام کرے،اور جو اللہ اور آخرت پر ایمان...
Subhan Allah ,Al Malik Ul Mulk Ki Shan | Ungliyon K Pory Qayamat Ke Din Gawah | Name Of Allah
حضرت یسیرہ ؓ فرماتی ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے ہم عورتوں سے خطاب فرماتے ہوئے ارشاد فرمایا:”تم تسبیح (سبحان اللہ)تہلیل(لَا اِلٰہ اِلا اللٰہ) اور تقدیس (سبحا ن اللّٰہ، اَلمَلِکُ،اَ لقُدُّوْسُ) پڑھتی رہا کرو! اور ان کو انگلیوں کے پوروں سے شمار کرو! اس لئے کہ پوروں سے بھی...
Ya Ghaffar Ki Fazilat | Ya Ghaffar Ka Naqsh
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ نقشیَاغَفَّارُکے چند زبردست فائدے شئیر کریں گے۔نقشیَاغَفَّارُبے انتہا فضائل و فوائد کا حامل ہے۔پچھلے 14 سال سے سائلین اس کے فضائل سے فیض یاب ہو رہے ہیں۔ اگر کسی کے پاس نقشیَاغَفَّارُہو تو اس کی بڑی سے بڑی پریشانی جو بظاہر ناممکن لگ رہی...
Har Qisam K Jadu K Tor K Liye Isme Azam
ناظرین!اگر آپ نظر بد یا جادو کی وجہ سے پریشان ہیں۔بہت سے علاج کروا لئے۔بڑے بڑے وظائف کر لئے۔لیکن وقتی طور پے فرق پڑتا ہے لیکن پھر آپ کے معمولات زندگی خراب ہونے لگتے ہیں۔تو اب آپ نے بالکل پریشان نہیں ہونا۔آج کے موضوع میں ہم آپ کو نہایت آسان اور طاقتور وظیفہ بتائیں...
Naqsh Ya Khaliq K Zabardast Faidy
یَا خَالِقُ کے بے شمار فیض و برکات کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین نے اسم اعظمیَا خَالِقُکے لاتعداد نقوش تیار کئے ہیں جس پر خاص اوقات میں خاص پڑھائی کی جاتی ہے جس سے اس کے فیض و برکات مزید بڑھ جاتے ہیں۔ اگر کوئی شخص یہ خواہش رکھتا ہوکہ اس کا چہرہ خوبصورت اور...
Ya Bariu Ka Naqsh | Benefit Of Naqsh Ya Bariu
آج کے موضوع میں آپ کے ساتھ نقشیَا بَارِیُکے چند انوکھے فائدے شئیر کریں گے۔جن سے زندگی کی ہر مشکل آسان ہو جائے گی انشاء اللہ۔ اگر کوئی شخص اپنی غربت سے پریشان ہے تو نقشیَا بَارِیُکو اپنے پاس رکھے اور بتایا گیا اسم اعظم پڑھ کر دم کرے تو انشاء اللہ تنگدستی کا خاتمہ ہو گا...
Neend Na Aane Ki Wajah Aur Rohani Ilaj
اگر آپ کو ایسا لگتا ہے کہ آپ کا دماغ ماؤف ہو گیا ہے یا آپ کا دماغ کام نہیں کر رہا۔آپ سے سوچنے سمجھنے کی صلاحیت چھن گئی ہے۔نیند کے دوران بھی آپ کو بے چینی محسوس ہوتی ہے یا سوتے ہوئے بھی آپ کو محسوس ہوتا ہے کہ آپ کا دماغ جاگ رہا ہے۔جب دماغ ریلیکس نہیں ہوتااور پرسکون...
Ya Mutakabbir Ka Naqsh | Benefit of Allah Name
ویسے تو نقشیَا مُتَکبِّرُکے بے شمار فوائد ہیں لیکن آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ یہاں پر چند فوائد شئیر کریں گے تا کہ آپ بھی نقشیَا مُتَکبِّرُکے فائدے حاصل کرسکیں اگر نقشیَا مُتَکبِّرُآپ کے پاس ہے تو آپ کے بگڑے کام ایسے سنوریں گے کہ آپ حیران رہ جائیں گے۔ نقشیَا...
Naqsh Ya Jabbar | Benefits Of Ya Jabbar
یَا جَبَّارُ کے انتہائی فیض و برکات کومد نظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین نے اسم اعظمیَا جَبَّارُکے لاتعداد نقوش تیار کئے ہیں۔جن پر ہر جمعرات کو خاص اوقات میں پڑھائی کی جاتی ہے۔جس کے فیض سے زندگی کی ہر مشکل آسان ہو جاتی ہے جیسے کہ: اگر کسی کو اپنے دشمن سے شدید خطرہ...
Dimag Ko Kamzor Karne Wale jadu Ka Tor
آج کے موضوع میں آپ کو بتائیں گے اس کالے جادوکے بارے میں جو دماغی طور پے انسان کو کمزور کر دیتا ہے۔یہ جادو انسان کے دماغ پر قابض ہو کر اسے اپنے قابومیں کر لیتا ہے۔اور اس انسان کے خون میں شامل ہو جاتا ہے۔جس کے بعد انسان خود پے اختیار کھو دیتا ہے۔وہ ہر وقت ایک عجیب سی بے...












