السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی مبارک سورت سورۃ الطارق کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃکی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ اس مبارک سورت میں 17 آیات اور ایک رکوع ہے۔ یہ سورت نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی مکی زندگی کے درمیانی دور میں نازل ہوئی۔ اس سورت کے شروع میں اللہ پاک نے آ سمان اور رات کو نکلنے والے ستاروں کی قسم کھا کر انسان کو اس کی حقیقت سے آگاہ کیا کہ وہ اس دنیا میں بیکار پیدا نہیں کیا گیا اسے بہت عظیم الشان قدرت رکھنے والے اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے پیدا فرمایا ہے۔ اور اس کو ایک نطفے کی بوند سے وجود میں لایا گیا اور اس نے فرمایا کہ جو اللہ اس طرح انسان کو وجود میں لایا ہے وہ یقینا اس کو دوبارہ پیدا کرنے پر بھی قادر ہے۔ اور یہ دوبارہ پیدائش اس غرض کے لیے ہوگی کہ دنیا میں وہ جو کچھ کرتا رہا اس کا حساب دے اور اس وقت اللہ کے حکم کے بغیر نہ کوئی اس کی سفارش کر پائے گا اور نہ ہی وہ خود اپنی کوئی مدد کر پائے گا۔ اس کے بعد فرمایا گیا کہ قرآن پاک میں جو کچھ ہے وہ ایک کھلی حقیقت ہے۔ جس طرح آسمان سے بارش کا برسنا اور زمین کے درختوں اور فصلوں کا اگنا کوئی کھیل نہیں۔ بلکہ ایک سنجیدہ کام ہے کافر اس غلط فہمی میں نہ رہے کہ ان کی چال بازیاں اس مقدس کتاب کی دعوت کو روک سکتی ہیں۔ اور انہیں اس بات کی خبر نہیں کہ اللہ بھی ایک تدبیر میں لگا ہوا ہے اور وہ سب سے بہترین تدبیر کرنے والا ہے۔ اور اس کے سامنے کفار کی سب چال بازیاں دری کی دھری رہ جائیں گی۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو تسلی دی گئی ہے کہ آپ کفار کی چالوں سے پریشان نہ ہو اور ذرا صبر سے کام لے اور ان کو ان کے حال پر چھوڑ دیں۔ انہیں بہت جلد معلوم ہو جائے گا اور ان پر قرآن کی عظمت بہت جلد واضح کر دی جائے گی۔ناظرین سورۃ الطارق سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل فوری حل ہو سکتے ہیں۔ جیسا کہ اگر کسی انسان پر جادو جنات اور سحر و آسیب کے اثرات ہوں اور اثرات اس کے جسم میں حلول کر چکے ہوں۔تو ایسی صورت میں سورۃ الطارق کو مشک عنبر اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر اعداد کی صورت میں لکھ کر اس کا تعویز تیار کر لے اور پھر اس پر سورۃ الطارق تلاوت کر کے دم کریں اور پھر اس کے گلے میں پہنا دیں۔ اس تعویز میں موجود سورۃ الطارق کی روحانیت فوری طور پر اس انسان کو اپنے نورانی حصار میں لے لیتی ہے اور وہ جنات اور تمام شیطانی چیزیں فورا خوف کھا کر پلٹ جاتی ہیں۔ اگر کسی کے کاروبار یا گھر کو نظر بد لگ گئی ہو اور کاروبار نہ چلتا ہو یا پھر گھر والوں کا آپس میں محبت اور اتفاق ختم ہو گیا ہو تو ایسی صورت میں سورۃ الطارق کا تعویز بتائے گئے طریقے کے مطابق تیار کر کے گھر اور کاروبار والی جگہ پر لگانے سے کمال کی برکت پیدا ہوتی ہے، اور گھر کے افراد کے مابین محبت اور عزت دن بدن بڑھتی ہے، اگر کسی انسان کا کوئی روزگار کا ذریعہ نہ ہو نوکری نہ ملتی ہو کوئی کاروبار نہ چلتا ہو آمدنی کا کوئی ذریعہ نہ ہو تو سورۃ الطارق کو روزانہ ایک مرتبہ 21 روز تک پڑھیں اس سورت کے ذریعے اور اللہ پاک کے کرم سے بہت جلد روزگار کا کوئی نہ کوئی وسیلہ بن جائے گا انشاء اللہ۔ اگر آپ کو تعویذ خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ سورۃ الطارق کا تعویذ ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویز منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کر یں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Bacha Dani Ki Rasoli Khatam Karne Ka Taweez
ایسی خواتین جن کی بچے دانی میں رسولیاں ہیں میڈیسن کھا کھا کر تھک چکی ہیں لیکن رسولیاں ختم نہ ہوئیں اور بعض خواتین ایسی بھی ہیں جنھوں نے آپریشن بھی کروا لیا لیکن کچھ وقت گزرنے کے بعد دوبارہ سے رسولیاں بن گئی ہیں اور اب ڈاکٹرکا کہنا ہے کہ بچے دانی ہی نکالنا آخری حل...
Be Auladi Aur Banjhpan Ka Rohani Ilaj
بے شک او لا د ایک ایسی نعمت ہے۔جو وا لدین کے ادھو رے رشتے کو مکمل کر تی ہے۔ایسی خوا تین جو با نجھ پن کا شکا ر ہیں۔او ر ہر طرح کے میڈ یکل کی دوا ئیا ں لے کر بھی نا امید ہیں۔تو ان کی نا امیدی کو حقیقت میں بدلنے کے لئے صرف قرآن کا را ستہ ہی وا حد ہے۔ ہما رے روحانی ماہرین...
Peshab Ki Nali Main Infection Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کو پیشاب کی نالی میں شدید انفیکشن ہوگیاہے۔ درد اور جلن بہت ہوتی ہے تو قرآن کریم کی رو سے آپ کی اس بیماری سے شفاء کا روحانی علاج یہ ہوگا کہ آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ۔ اور دوسرا تعویذ سورۂ البقرہ کا دیا جائے گا جو اس لئے ہوگا کہ بعض اوقات...
Tangon Mein Akran Se Shifa Ka Taweez
اگر آپ کو ٹانگوں میں شدید درد اور بے چینی محسوس ہوتی ہے۔ کوئی بھی کام کرنا چاہتے ہیں تو وہ ہوتا نہیں ہے۔ اور نہ ہی کوئی دوائی اثر کرتی ہے تو آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ۔ جس کی زبردست روحانی تاثیر کی بدولت آپ کی ٹانگوں کی بے چینی اور درد ختم ہوگا...
Foran Hamal Tehrane Ka Powerful Naqsh
ایسی خواتین جنہیں حمل نہیں ٹھہرتا اور اگر بمشکل ٹھہر جائے تو مس کیرج ہوجاتا ہے۔ بچے کی گروتھ رک جاتی ہے۔ ہارٹ بیٹ نہیں آتی یاالٹرا ساؤنڈ میں صرف تھیلی نظر آتی ہے۔ بچہ نظر ہی نہیں آتا یا پھر معاملہ بندش اور اٹھرا کا ہے اور شوہر کی جراثیم بھی کمزور ہیں تو ان سب مسائل کا...
Peshab Ki Nali Mein Infection Ka Taweez
ایسے افراد جنہیں پیشاب کی نالی میں شدید انفیکشن ہوگیا ہے۔ درد اور جلن کے ساتھ وہ یورن پاس کرتے ہیں تواس کا ایسا زبردست روحانی علاج آپ سے شیئر کریں گے کہ اللہ کی رحمت سے یہ انفیکشن ۳ دن کے اندر اندر ختم ہوگا اور دوبار ہ کبھی نہیں ہوگا ان شاء اللہ۔ اس کے لئے آپ کو سورۂ...
Adhe Sar Ke Dard Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کو مائیگرین یعنی آدھے سرکا درد ہے۔ جسے درد شقیقہ بھی کہا جاتا ہے۔ اس درد کا ایک سائیکل چل جاتا ہے۔ ہر کچھ عرصے کے بعد یہ درد اٹھتا ہے تو اس کا زبردست روحانی علاج اور شفاء نقش سورۂ الفاتحہ میں موجود ہے۔ پندرہ سال سے اب تک جس جس کو بھی یہ نقش مائیگرین ختم کرنے کے...
Neend Na Ane Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کو رات بھر نیند نہیں آتی یا پھر آپ کی حالت یہ ہے کہ گھر والے یہ سمجھتے ہیں کہ آپ سو رہے ہیں۔ جب کہ آپ کا دماغ جاگ رہا ہوتا ہے۔ صبح اٹھ کر آپ کو لگتا ہے کہ جیسے آپ ساری رات نہیں سوئے تو اس کا روحانی علاج یہ ہوگا کہ آپ کو سورۂ الفاتحہ کا نقش دیا جائے گا۔جو کہ...
Dimag Se Waham ,Waswase Nikalne Ka Taweez
اگر آپ کے دماغ میں ہر وقت وہم او ر وسوسے آتے رہتے ہیں یا پھر آپ اوسی ڈی کا شکار ہوگئے ہیں جو کہ وسوسے پیدا کرنے والی نفسیاتی بیماری ہے تو اس کا بہترین روحانی علاج اور شفاء ہے سورۂ الشعراء کا تعویذ۔اس پر شفاء کے ایسے پاورفل کلمات پڑھ کر دم کئے گئے ہیں جو کہ نفسیاتی وجہ...
Dimag Ko Relax Karne Ka Taweez
اگر آپ کے دماغ میں ایسی سوچوں کی لمبی لائن لگ جاتی ہے۔ جنہیں آپ سوچنا نہیں چاہتے لیکن وہ خود آتی ہیں۔ اور کچھ سوچیں تو ایسی دماغ میں اٹک جاتی ہیں کہ ایک ہی سین دماغ میں چلتا رہتا ہے۔ آپ کو بتائیں کہ ایسا اوسی ڈی کی وجہ سے ہوتا ہے جو کہ ایک نفسیاتی بیماری ہے۔ اور دوسرا...
Ya Nafiu Ko Parhne Ke Fayde
یَا نَافِعُکو ہر روز 100 مرتبہ پڑھنے کے بے شمار فوائد ہیں۔اس اسم کا ورد کرنے والے کے رزق میں اضافہ ہوتا ہے تمام رکاوٹیں دور ہو جاتی ہیں۔کامیابیاں ملنے لگتی ہیں کاروبار میں تیزی سے اضافہ ہونے لگتا ہے۔قرض اترنے کے اسباب پیدا ہوتے ہیں۔رزق کی بندش ختم ہو جاتی ہے۔جو شخصیَا...
Fori Hamal Tehrane Ka Qurani Taweez
ایسی خواتین جن کو حمل نہیں ٹھہر رہا،اٹھرا کا مسئلہ ہے کسی حاسد نے اولاد کی بندش کروا دی ہے یا بار بار مس کیرج ہو جاتا ہے تو ان کے مسئلے کا پاور فل روحانی حل یہ ہے کہ انہیں جلدی حمل ٹھہرنے کے لئے سورۂ المریم کا نقش دیا جائے گا اور اللہ کے کرم سے فوری حمل ٹھہر جائے گا...