السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی مبارک سورت سورۃ الطارق کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃکی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ اس مبارک سورت میں 17 آیات اور ایک رکوع ہے۔ یہ سورت نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی مکی زندگی کے درمیانی دور میں نازل ہوئی۔ اس سورت کے شروع میں اللہ پاک نے آ سمان اور رات کو نکلنے والے ستاروں کی قسم کھا کر انسان کو اس کی حقیقت سے آگاہ کیا کہ وہ اس دنیا میں بیکار پیدا نہیں کیا گیا اسے بہت عظیم الشان قدرت رکھنے والے اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے پیدا فرمایا ہے۔ اور اس کو ایک نطفے کی بوند سے وجود میں لایا گیا اور اس نے فرمایا کہ جو اللہ اس طرح انسان کو وجود میں لایا ہے وہ یقینا اس کو دوبارہ پیدا کرنے پر بھی قادر ہے۔ اور یہ دوبارہ پیدائش اس غرض کے لیے ہوگی کہ دنیا میں وہ جو کچھ کرتا رہا اس کا حساب دے اور اس وقت اللہ کے حکم کے بغیر نہ کوئی اس کی سفارش کر پائے گا اور نہ ہی وہ خود اپنی کوئی مدد کر پائے گا۔ اس کے بعد فرمایا گیا کہ قرآن پاک میں جو کچھ ہے وہ ایک کھلی حقیقت ہے۔ جس طرح آسمان سے بارش کا برسنا اور زمین کے درختوں اور فصلوں کا اگنا کوئی کھیل نہیں۔ بلکہ ایک سنجیدہ کام ہے کافر اس غلط فہمی میں نہ رہے کہ ان کی چال بازیاں اس مقدس کتاب کی دعوت کو روک سکتی ہیں۔ اور انہیں اس بات کی خبر نہیں کہ اللہ بھی ایک تدبیر میں لگا ہوا ہے اور وہ سب سے بہترین تدبیر کرنے والا ہے۔ اور اس کے سامنے کفار کی سب چال بازیاں دری کی دھری رہ جائیں گی۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو تسلی دی گئی ہے کہ آپ کفار کی چالوں سے پریشان نہ ہو اور ذرا صبر سے کام لے اور ان کو ان کے حال پر چھوڑ دیں۔ انہیں بہت جلد معلوم ہو جائے گا اور ان پر قرآن کی عظمت بہت جلد واضح کر دی جائے گی۔ناظرین سورۃ الطارق سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل فوری حل ہو سکتے ہیں۔ جیسا کہ اگر کسی انسان پر جادو جنات اور سحر و آسیب کے اثرات ہوں اور اثرات اس کے جسم میں حلول کر چکے ہوں۔تو ایسی صورت میں سورۃ الطارق کو مشک عنبر اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر اعداد کی صورت میں لکھ کر اس کا تعویز تیار کر لے اور پھر اس پر سورۃ الطارق تلاوت کر کے دم کریں اور پھر اس کے گلے میں پہنا دیں۔ اس تعویز میں موجود سورۃ الطارق کی روحانیت فوری طور پر اس انسان کو اپنے نورانی حصار میں لے لیتی ہے اور وہ جنات اور تمام شیطانی چیزیں فورا خوف کھا کر پلٹ جاتی ہیں۔ اگر کسی کے کاروبار یا گھر کو نظر بد لگ گئی ہو اور کاروبار نہ چلتا ہو یا پھر گھر والوں کا آپس میں محبت اور اتفاق ختم ہو گیا ہو تو ایسی صورت میں سورۃ الطارق کا تعویز بتائے گئے طریقے کے مطابق تیار کر کے گھر اور کاروبار والی جگہ پر لگانے سے کمال کی برکت پیدا ہوتی ہے، اور گھر کے افراد کے مابین محبت اور عزت دن بدن بڑھتی ہے، اگر کسی انسان کا کوئی روزگار کا ذریعہ نہ ہو نوکری نہ ملتی ہو کوئی کاروبار نہ چلتا ہو آمدنی کا کوئی ذریعہ نہ ہو تو سورۃ الطارق کو روزانہ ایک مرتبہ 21 روز تک پڑھیں اس سورت کے ذریعے اور اللہ پاک کے کرم سے بہت جلد روزگار کا کوئی نہ کوئی وسیلہ بن جائے گا انشاء اللہ۔ اگر آپ کو تعویذ خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ سورۃ الطارق کا تعویذ ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویز منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کر یں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Peshab Mein Protein Aane Se Rokne Ka Ilaj

Peshab Mein Protein Aane Se Rokne Ka Ilaj

اگر آپ کے پیشاب میں پروٹین آرہی ہے۔ ہر طرح کے علاج کروانے کے باوجود بیماری ٹھیک نہیں ہو پارہی تو آپ کو بتائیں کہ ایسے مریضوں کی شفاء کے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خصوصی دعا کروائی جاتی ہے۔ آپ بھی دعا کے لئے اپنا نام اور مسئلہ کومنٹ کریں۔ اور روحانی علاج کے طور...

Husband Ke Dil Mein Muhabbat Dalne Ka Wazifa

Husband Ke Dil Mein Muhabbat Dalne Ka Wazifa

جو خواتین شوہر کے دل میں اپنی محبت اور اہمیت بڑھانا چاہتی ہیں۔ انہیں چاہیے کہ وہ آج سے ہی یہ والا اسم اعظم پڑھنا شروع کردیں۔ سُبْحَانَ اللّٰہِ یَا وَدُوْدُ  اس اسم اعظم کو آپ نے ہر روز 240 بار پڑھنا ہے اور شوہر کی تصویر پر دم کرنا ہے۔ اور وظیفے کے دوران نیت یہ کرنی ہے...

Naraz Shohar Ki Narazgi Khatam Karne Ka Taweez

Naraz Shohar Ki Narazgi Khatam Karne Ka Taweez

ایسی بیویاں جن کے شوہر ان سے ناراض ہیں اور انہیں میکے بھیج دیا ہے۔ اب انہیں لینے نہیں آرہے اور دوسروں کے بہکاو ے میں آکر بیوی سے رابطہ نہیں کر رہے تو ایسی بیویوں کو چاہیے کہ وہ روزانہ شوہر کی تصویر پر اسم اعظم سُبْحَانَ اللّٰہِ یَا وَدُوْدُ 120 بار پڑھ کر دم کریں۔ ان...

Jadu Ke Tor Ke Liya Powerful Taweez

Jadu Ke Tor Ke Liya Powerful Taweez

آپ پر جس نے جادو کیا ہے آپ اسے ٹریس نہیں کر پارہے اور وہ مستقل آپ پر نئے نئے وار کرتا رہتا ہے تو آپ نے کرنا یہ ہے کہ رات کو سونے سے پہلے شہادت کی انگلی سے اپنے دل پر اسم اعظم سُبْحَانَ اللّٰہِ یَا مُقِیْتُپانچ بار لکھنا ہے اور سو جانا ہے۔ ان شاء اللہ ۳ راتوں کے اندر...

Powerful Taweez For Love | Muhabbat Ka Taweez

Powerful Taweez For Love | Muhabbat Ka Taweez

ہمارے روحانی ماہرین نے تمام رشتوں کو مدّنظر رکھتے ہوئے اور ان میں محبت پیدا کرنے کے لئے اللہ کے تمام صفاتی ناموں میں سے ایک پاک نام کا نقش تیار کیا ہے۔جس نام کے معنی ہیں۔(محبت پیدا کرنے والا) آپ اس اسم اعظم کو غور سے سماعت فرمائیں۔اسم مبارک ہے سُبْحَانَ اللّٰہِ یَا...

Kale Jadu Ko Jar Se Khatam Karne Ka Taweez

Kale Jadu Ko Jar Se Khatam Karne Ka Taweez

آپ اگر پریشان ہیں۔اور آپ پر کسی نے بہت ہی شدید کالا جادو کر رکھا ہے۔جس کی وجہ سے آپ کے کاروبار میں بہت سی رکاوٹیں پیدا ہو جاتی ہیں۔ہر طرف مایوسی اور پریشانی نظر آتی ہے۔اور بیماری بھی لپیٹ میں لیئے ہوئے ہیں۔لاکھ علاج کروانے کے باوجودکہیں سے شفاء یاب نہیں ہو رہے...

Powerful Taweez To Remove Body Pain

Powerful Taweez To Remove Body Pain

اگر بہت لمبے عرصے سے آپ کی ہڈیوں جوڑوں پٹھوں یا جسم کے کسی بھی حصے میں اتنا شدید درد ہوتا ہے کہ آپ نے ہر طرح کی ادویات کھا کر دیکھ لی ہیں۔ مہنگے سے مہنگا علاج بھی کروایا ہے مگر درد ہے کہ ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا تو اپنا نام اور والدہ کا نام ہمارے دعاء باطن...

Powerful Taweez For Business Success

Powerful Taweez For Business Success

اگر آپ کو کاروبار میں بہت ہی زیادہ نقصان ہو رہا ہے۔ کسی پارٹنر نے آپ کو دھوکہ دے دیا ہے جس وجہ سے آپ کا نقصان ہوا ہے یا پھر نقصان کی وجہ کچھ بھی ہے۔ اگر تو آپ کا کاروبار آپ کی سوچ کے مطابق منافہ نہیں دے رہا یا آپ کی کمائی میں برکت نہیں رہی۔ جس وجہ سے کاروبار سے جتنا...

Bachon Ko Nazre Bad Se Hifazat Ka Taweez

Bachon Ko Nazre Bad Se Hifazat Ka Taweez

جن خواتین کو دوران حمل نظر بد لگ جائے تو اس کے اثرات بچے پر یہ ہوتے ہیں کہ وہ پیدا ہونے کے بعد ہر دوسرے دن بیمار ہو جاتا ہے۔ رات بھر روتا ہے۔ جاگتا رہتا ہےاور بہت ضد کرتا ہے۔ماں کا دودھ بھی نہیں پیتا،جس سے ماں دن رات بچے کی بیماری کو دیکھتے ہو ئے زیادہ پریشان ہو جاتی...

Zehni Sukoon Pane Ka Powerful Taweez

Zehni Sukoon Pane Ka Powerful Taweez

اگر آپ مستقل سٹریس ایگزائٹی یا ڈپریشن کا شکار ہونے کی وجہ سے سکون کی نعمت سے محروم ہو چکے ہیں۔ آپ کے اندر سے امیدیں ختم ہو چکی ہیں صرف مردہ دلی ہے۔ اور زندگی میں آگے بڑھنے کی آپ کو کوئی خواہش نہیں ہے۔ بے حد آفسردگی ہے۔ بے چینی ہے۔کسی کام میں دل نہیں لگتا۔نماز کی طرف...

Powerful Taweez For Mohabbat

Powerful Taweez For Mohabbat

ہر وہ بیوی جو شوہر کے دل پر پہلے تو بڑا راج کرتی تھی۔شوہر دن رات بیوی کے ہی گن گاتا تھا۔اس کے منہ سے نکلی ہوئی ہر بات کو فورا پورا کرتا تھا۔مگر اب یہ حالات آگئے ہیں کہ شوہر کے دل میں حاسدین نے اس قدر غلط فہمیاں اور بدگمانیاں پیدا کر دی ہیں کہ اسے بیوی کی طرف دیکھ کر...

Joron Ke Dard Se Shifa Ka Taweez

Joron Ke Dard Se Shifa Ka Taweez

اگر آپ کے گھر میں کسی کو جوڑوں کے درد کا بہت پرانا مسئلہ ہے۔ کوئی دوا کوئی علاج اثرہی نہیں کرتا جس وجہ سے مریض کی روٹین لائف بہت ہی بری طرح سے متاثر ہو رہی ہے۔ تو اس بیماری کا روحانی علاج ضرور کروائیں جیسے کہ جوڑوں کے درد کا شکار جو مریض ہمارے روحانی سینٹر میں رابطہ...