السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں ہم آپ سے سورۃالم نشرح کی حیران کن فضائل و فوائد شیئر کریں گے۔ اور اس مبارک سورۃ میں آپ کی زندگی کے کون کون سے مسائل کا فوری روحانی حل موجود ہے وہ بھی بتائیں گے۔مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃ کی عظمت و فضیلت بیان کرتے ہیں۔سورۃالم نشرح مکی سورت ہے اور اس میں آٹھ آیات ہیں اور ایک ہی رکوع ہے۔ یہ مبارک سورۃ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی زندگی کے بالکل ابتدائی دور میں سورۃ الضحی کے بعد نازل ہوئی۔اس سورت میں اللہ پاک نے آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے خصوصی خطاب فرمایا ہے یعنی آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی عزت و عظمت کا ذکر فرما کر آپ کی دل جوئی اور تسلی فرمائی گئی ہے۔ اس سورت میں بھی آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر اللہ کی نعمتوں کا بیان ہے۔ ایک یہ کہ اللہ پاک نے آپ کے سینہ مبارک کو علم و حکمت ہدایت اور نبوت کی ذمہ داریاں سنبھالنے کے لیے کشادہ فرمایا۔دوسرا یہ کہ اپنی قوم کو جہالت ظلم و زیادتی اور شرک کرتا دیکھ کر آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر رنج و غم کا جو بوجھ پڑ رہا تھا اللہ پاک نے اس کو دور فرمایا۔ تیسرا یہ کہ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ذکر مبارک کو اللہ پاک نے خوب بلند فرمایا۔یعنی اللہ پاک کے مبارک نام کے ساتھ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا مبارک نام بھی لیا جاتا رہے گا۔ جیسے کہ کلمے اذان اور نماز وغیرہ میں لیا جاتا ہے۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو بتایا گیا کہ جن مشکل مراحل سے آپ گزر رہے ہیں وہ چند روزہ ہیں اور ان مشکلات کے ساتھ آسانیاں ہیں۔ اس سورت کے آخر میں آپ کو ہدایت دی گئی کہ جب آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم اسلام کی دعوت کو پھیلانے کی جدوجہد سے فارغ ہوا کریں۔ تو اللہ پاک کا ذکر اور اس کی عبادت کے لیے مزید محنت کرے۔علاوہ ازیں! حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا کہ جس شخص نے سورۃالم نشرح کو خواب میں تلاوت کیا تو دلیل ہے کہ اس کی مشکلات آسان ہوں گی۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمت اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ بند دروازے اس انسان پر کھلتے چلے جائیں گے۔ اور حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا کہ وہ شخص دونوں جہاں کی نعمتیں پائے گا۔ ناظرین سورۃالم نشرح سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل فوری حل ہو سکتے ہیں۔ جیسا کہ اگر دل کو کوئی غم لگ گیا ہو جو جاتا نہ ہو،جیسے اگر کسی کا رشتہ ختم ہو گیا ہو، یا کسی کا کوئی عزیز دنیا سے رخصت ہو گیا ہو، اور اس پر صبر نہ ا ٓرہا ہو تو سورۃالم نشرح کو 71 بار پڑھ کر پانی پر دم کر کے اسے پلا دے انشاء اللہ غم دور ہوگا، اور دل کو سکون حاصل ہوگا۔اگر کوئی شخص قرض میں ڈوبا ہوا ہے اور قرض کی رقم ادا کرنے کی صورت نہیں بن رہی۔ تو اس مبارک سورت کو نماز فجر کے بعد تین مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ پڑھنے کا معمول بنا لے تو اللہ پاک اس کو اتنا مالدار کر دیں گے کہ اس کا قرض اتر جائے گا۔ اگر گھر کا کوئی فرد کسی نہ کسی بیماری میں مبتلا رہتا ہو تو ایسی صورت میں سورۃالم نشر ح کو مشک عنبر پر اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر اعداد کی صورت میں لکھ کر اس کا تعویز تیار کر لیں اور پھر اس پر سورۃالم نشرح روزانہ تلاوت کر کے دم کرتے رہے انشاء اللہ اس مبار ک سو رت کی برکت سے مریض بحکم خدا جلد شفایاب ہوگا،اور ہر بیماری سے اللہ کی پناہ میں رہے گا۔ اگر کسی لڑکی یا لڑکے کی شادی میں ایسی شدید رکاوٹ ہو کہ رشتے نہ آ رہے ہوں یا پھر ہو کر ٹوٹ جاتے ہوں۔ تو ایسی صورت میں سورۃالم نشرح کو روزانہ ایک مرتبہ تلاوت کریں اور پھر بتائے گئے طریقے کے مطابق تعویذ تیار کر کے اس پر دم کریں۔ انشاء اللہ اس تعویز میں موجود سورۃالم نشرح کی روحانیت کی بدولت بہت جلد اچھی جگہ پر رشتہ طے ہوگا اور دونوں اپنی آزدواجی زندگی میں خوش بھی رہیں گے۔ اگر آپ کو تعویذ خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری کا سامنا ہو تو آپ سورۃالم نشرح کا تعویذ ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویذ منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Har Qisam Ki Bandish Aur Jadu K Tor Ka Wazifa
کیا آپ کالے جادو کا شکار ہیں۔ گھر میں بیماری اور نعت اتفاقی رہتی ہے۔گھر میں رزق کی بندش اور لڑائی جھگڑے رہتے ہیں۔ تو سب سے پہلے آپ روز صبح بلند آواز میں سورہ بقرہ کی تلاوت کریں۔ اس کے علاوہ آپ یہ وظیفہ بھی کریں۔ روز نماز عشاء کے بعد باوضوجائے نماز پر بیٹھ کر سورہ...
Har dua Qabool Hone Ka Powerful Wazifa
آج ہم آپ کو بہترین اور آسان وظیفہ بتائیں گے۔اس وظیفے سے انشاء اللہ آپ جو بھی دعا مانگیں گے اللہ پاک عطا فرمائیں گے۔ وظیفہ ہفتے میں ایک دفعہ پڑھنا ہے۔ وظیفہ یہ ہے کہ جمعہ کے دن عصر کی نماز کے بعد نماز پڑھ کر کے قبلارخ ہوکر یہ اس میں مبارک مغرب تک پڑھیں۔ یا اللہ یا رحمن...
Mushkil Waqt Se Nikalne Ka Wazifa
اگر آپ پہ کوئی بھی مشکل وقت ا ٓجائے تو اس سے نکلنے کا ہم آپ کو انتہائی آسان وظیفہ بتائیں گے۔ جس کو کرنے سے آپ کی مشکل آسان ہو جائے گی۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ کوئی بھی مشکل وقت ا ٓجا ئے تو گیارہ مرتبہ درود شریف 11 مرتبہ سورہ اخلاص اور 11 مرتبہ کلمہ طیبہ پڑھ کر اللہ سے...
Ghar Mein Sukoon Aur Barkat Ka Wazifa
اگر آپ کے گھر میں لڑائی جھگڑا رہتا ہو گھر کے افراد میں نا اتفاقی ہو اور گھر میں بے برکتی ہو تو آج ہم آپ کو ایک ایسا وظیفہ بتائیں گے۔جس کے کرنے سے انشاء ا للہ آپ کا گھر جنت بن جائے گا۔لڑائی جھگڑے ختم ہو جائیں گے۔ گھر کے افراد میں اتفاق پیدا ہوگا۔ اوررزق میں برکت...
Dil Mein Khushi Ke Jazbaat Jagane Ka Taweez
لمبے عرصے تک پریشانیوں کا سامنا کرنے والے افراد زیادہ تر مردہ دل پائے گئے ہیں۔ ان سے بات کوئی کریں وہ جواب کوئی دیتے ہیں۔ ان کا دماغ پریشانیوں کے ایسے حساب میں پھنس جاتا ہے کہ ان کا دل یہ بھی محسوس نہیں کر پاتا کہ خدا نے انہیں اور بھی تو بے شمار نعمتیں دے رکھی ہیں۔...
Apne jism Ke Aza Ko Kat Kar Khane Walo Ka Ilaj
پولی ادا وہم کی ایک بیماری ہے جسے شیرڈ ڈلوژن بھی کہا جاتا ہے۔ جو ایک وقت میں دو یا دو سے زیادہ قریبی رشتوں کے درمیان وہم کو شیئر کر دیتی ہے۔ مثال کے طور پر اگر شوہر وہم کی اس بیماری کا شکار ہے اور اسے کوئی جن بھوت تنگ کر رہا ہے۔ تو اگر بیوی شیرڈ ڈیسیشنل ڈس ارڈر کا...
Math Mein Dushwari Ko Khatam Karne Ka Taweez
میڈیکل ٹرم میں میتھ سیکھنے میں دشواری سے متعلقہ ایک ذہنی حالت کو ڈسکل کولیہ ڈسبلٹیز کہتے ہیں۔ جو انسان کو نمبر سے متعلق کونسیپٹس کو سیکھنے میٹ کی درست کیلکولیشن کرنے مسئلے اور وجہ کو حل کرنے اور میتھ کی بنیادی سکلز کو سرانجام دینے کی صلاحیت کو متاثر کرتی ہے۔ اس کے...
Nazar Ki Kamzori Se Shifa Ka Taweez
موبائل یا کمپیوٹر سکرین پر بہت زیادہ ٹائم گزارنا پانی کا کم استعمال ہور ڈائٹ نیند کی کمی اور دیگر وجوہات کی بنا پر اگر جaوانی میں نظر کمزور ہو جائے۔ اور بہت علاج کروانے کے باوجود بھی نظر کی کمزوری دور نہ ہورہی ہو بلکہ دھندلا نظر آتا ہو تو اس کا بہت ہی بہترین اور فوری...
Shohar K Love Affairs Rukne Ka Taweez
سورۃنساء کا تعویز ہر اس بیوی کی ضرورت ہے۔ جو اپنے شوہر کے لو افیئر کو فورا روکنا چاہتی ہے اور شوہر کی بے پناہ محبت اور توجہ کی حقدار بننا چاہتی ہے۔ اس قرآن تعویز میں یہ خاص ہے کہ جب تک بیوی کے پاس یہ تعویز موجود رہتا ہے تب تک شوہر کی توجہ اپنی بیوی پر ہی مرکوز رہتی...
Sachy Ishq Ki Pehchan Ka Taweez
پیار عشق محبت کے نام پر انسان بہت ہی دھوکے کھاتا ہے۔ جس سے بعض عاشقوں کے دل پر بہت ہی منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ اور وہ یا تو ڈپریشن کا شکار ہو جاتے ہیں یا موت کو گلے لگا لیتے ہیں۔ لٰہذا عشق کی اگلی منزلوں کو طے کرنے سے پہلے یہ جان لیں کہ جس سے آپ عشق کرتے ہیں اور وہ...
Bachon K Dil Se Dar Khatam Karne Ka Taweez
اکثر بچے رات کو سوتے ہوئے ڈر جاتے ہیں یا اندھیرے کے خوف سے وہ آنکھیں بند نہیں کرتے۔ اور بعض بچوں کو اپنے کمرے میں کسی نہ کسی شیطانی چیز کا عکس دکھائی دیتا ہے۔ اسی لیے وہ دن کے وقت بھی ڈر خوف میں مبتلا ہو کر روتے ہیں یا چیخیں مارتے ہیں۔ اگر آپ کے بچے کے ساتھ بھی اس طرح...
Jail Se Rehai K Liye Surah e Yaseen Ka Taweez
اگر دشمنوں نے سفارشیں کروا کے یا روپیہ پیسہ خرچ کر کے بے گناہ شخص کے جیل سے رہائی کے تمام راستے بند کر دیے ہیں۔تو یاد رکھیں کہ انصاف کی ایک عدالت ابھی بھی کھلی ہے اور وہ ہے اللہ کی عدالت۔ اس عدالت کا دروازہ اس انسان کے لیے فورا کھلتا ہے جس کی زبان پر سورۃیاسین کی...