سورہ الم نشرح بے حد روحانیت کی حامل ہے۔اس کے بے شمار فیض و برکات ہیں۔زندگی کی پریشانیوں اور الجھنوں سے نجات کے لئے سورہ الم نشرح نہایت ہی مجرب ہے۔سورہ الم نشرح کو روزانہ 21 مرتبہ پڑھنے سے مال و دولت میں اضافہ ہو گا،عزت میں اضافہ ہو گا۔آپ اور آپ کی فیملی ہر طرح کی بیماری سے محفوظ رہیں گے۔جو شخص اس سورہ مبارکہ کو روزانہ کثرت سے پڑھے گا اللہ تعالیٰ اسے باطنی علم سے مالا مال کر دے گا۔جو کوئی اس سورہ کوبعد ازنماز عشاء کے بعد 41 مرتبہ پڑھے گا تو اللہ تعالی اس کی شدید ترین مشکل آسان کر دے گا اور بڑی سے بڑی حاجت پوری کر دے گا۔جوشخص سورہ الم نشرح کو روزانہ 11 مرتبہ رات کو سونے سے قبل پڑھے گا۔اللہ پاک ہر رنج و غم اس سے دور کر دے گا۔اور اسے قلبی سکون عطا ہو گا انشاء اللہ۔محبت حاصل کرنے کے لئے اس سورہ مبارک کو عصر کی نماز کے بعد 7 بار پڑھنے سے محبوب کے دل میں شدید محبت پیدا ہو گی۔یہ تھے اورسورہ الم نشرح کے چند فضائل جو ہم نے آپ کے ساتھ شئیر کئے۔اس کے علاوہ سورہ الم نشرح کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں۔اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Posts
Rishton Ki Rukawat Door Karne Ka Taweez
آج کے موضوع میں آپ کے ساتھ ایک ایسی خاتون کا ذکر کریں گے جس نے ہمیں کال کر کے بتایا کہ وہ اپنی بیٹی کی وجہ سے بہت پریشان ہے۔اس کی بیٹی جس کی عمر ابھی صرف 16 سال ہے وہ اپنی پھوپھو کے نکمے اور بری عادات میں مبتلا بیٹے سے شادی کرنا چاہتی ہے۔تفصیلات معلوم کرنے پر پتا چلا...
Hamal Ki Hifazat Ka Powerful Naqsh
آج کے موضوع میں آپ کو بتائیں گے کہ ہمارے روحانی سنٹر میں ایک خاتون کی کال آئی او ر اس نے بتایا کہ اس کی شادی کو آٹھ سال ہوگئے ہیں۔تین بار وہ حاملہ ہوئی ا ور تینوں بار ہی ایسا ہوا کہ پریگنینسی کے تیسرے مہینے میں بچے کی گروتھ رک جاتی،ہارٹ بیٹ رک جاتی۔بہت سے علاج کروانے...
OCD Se Nijat Ka Rohani Ilaj
اگر آپ ایک ہی کام بار بار کرتے ہیں۔بار بار ہاتھ دھوتے ہیں یا بابار نہاتے ہیں یا آپ کو بار بار گندگی کا احساس ہوتا ہے۔ایک ہی بات کو بار بار سوچتے ہیں۔ماضی یا مستقبل کی سوچیں آپ کو پریشان کرتی ہیں۔جس کی وجہ سے آپ شدید ڈپریشن یا اینگزائیٹی کا شکار ہو جاتے ہیں تو یہاں پر...
Is Amal Se Mitti Bhi Sona Ban Jaye Gi
ایسے افراد جو اس بات سے مایوس ہیں کہ وہ اگر سونے کو بھی ہاتھ ڈالتے ہیں تو وہ مٹی بن جاتا ہے۔تویہ موضوع ایسے افراد کے لئے ہے۔اگر سورہ المائدہ کے پاورفل نقش اور سورہ البقرہ کے جادوئی توڑ والے نقش کو اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں تو اللہ کے کرم سے مٹی...
Jigar Ki Sozish Ko Khatam Karne Ka Ilaj
اگر آپ کے جگر پر سوزش یا ورہم ہے۔ اور اس سوزش کا علاج آپ کو مایوس کر رہا ہے۔ تو اس روحانی علاج کو ضرور اپنائیں۔ سورہ الشعراء کے شفاء والے نقش کو اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھنے سے جگر کی سوزش ایک ہفتے میں ختم ہو جائے گی۔ اس کے ساتھ سورہ البقرہ کا جادوئی توڑ...
Allah ki Gaibi Madad Hasil Karne Ka Taweez
اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ گھر کے معاملات ہوں یا کام،کاروبار کے معامالات، دین ہو یا دنیا۔ غرض کسی بھی معاملے میں آپ غیبی امداد کے خواہاں ہیں تو ابھی آیت کریمہ کے نقش کو اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔اور حیران کن نتائج آپ کے سامنے ہوں گے۔ وہا ں سے مدد ملے گی...
Allergy Aur Infection Se Shifa Ka Taweez
اگر آپ کے جسم پر سوزش رہتی ہے ہر وقت الرجی کی وجہ سے خارش ہوتی رہتی ہے اور لال دھبے پڑ جاتے ہیں تو ابھی اس بیماری سے چھٹکارہ پانے کے لئے سورہ الشعراء کا شفاء والا نقش اور سورہ البقرہ کا جادوئی توڑ والا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھیں۔3دنوں میں الرجی اور...
Periods Ko Normal Karne Ka Powerful Naqsh
اگر چہرے پر دانے بنا کسی وجہ سے بن جاتے ہیں تو آپ کو بتاتے چلیں کہ یہ دانے اکثر پیریڈزکی بے قائدگی سے بنتے ہیں۔ جس کی وجہ سے جسم میں بہت سی پیچیدگیاں پیدا ہو جاتی ہیں۔ تو ایسی خواتین سورہ الشعراء کا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔ان شاء اللہ شفاء ہوگی۔...
Nazish Name Amazing Personality
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے نازش نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔نازش نام کا مطلب ہے فخر کرنے والی۔نازش آپ کا اسم اعظم ہے یَا رَقِیْب،یَا وَلِیُّاس اسم اعظم کو آپ ہر روز 358 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم...
Apni Shakhsiyat Rob Dar Banaye
اگر آپ احساسِ کمتری کا شکار ہیں۔ اور اپنے اندر خود اعتمادی پیدا نہیں کر پا رہے تو ابھی سورہ المائدہ کے نقش کو اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں آپ کی شخصیت رعب دار بن جائے گی اور آپ میں خود اعتمادی بھی پیدا ہو اجائے گی۔ انشاء اللہ۔نقش کی مزید تفصیلات کے لئے...
Gurbat Khatam Karne Ka Powerful Taweez
اگر آپ کو غربت کے اس دور میں کوئی ایسا سہارا ملے کہ آپ کے ساتھ ساتھ آپ کی آنے والی سات نسلوں کو بھی غربت سے ہمیشہ کے لئے نجات مل جائے گی۔ تو آپ یقینا ایسا روحانی علاج کروانے میں ذرا بھی دیر نہیں لگائیں گے۔سورہ الکوثر کے بے پناہ پرُ کشش نقش کی بدولت بیشمارسائلین اپنے...
Sar Ke Dard Se Shifa Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کے سر میں شدید دردرہتا ہے اور درد بھی بہت پرانا ہے۔عرصہ دراز سے علاج کروا رہے ہیں لیکن کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آپ کو بتاتے چلیں کہ ایسے مریضوں کی شفاء کے لئے دو قرآنی سورۂ کے نقش مریض کے نام سے منسوب کروا کے ارسال کئے جائیں گے۔ایک تعویذ سورۂ الشعرا کا ہے جو سر...












