السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنے زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ الحدید کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃکی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔سورۃ الحدیدمیں 29 آیات اور چار رکوع ہیں اور یہ مدنی سورت ہے۔ حدید لوہے کو کہتے ہیں چونکہ اس سورت میں اللہ پاک نے لوہا پیدا کرنے کا ذکر فرمایا ہے اس لیے اسے سورۃحدید کہا جاتا ہے۔ پہلے اس سورت میں انسان کو یہ بات سمجھائی گئی ہے کہ کائنات میں ہر چیز کا مالک اللہ ہے اسی نے سب کو پیدا کیا ہے وہی خالق ہے کائنات کی ہر شے اس کی حمد و ثنا بیان کرتی ہے وہ شروع سے ہے اور ہمیشہ رہنے والا ہے۔جن، فرشتے،انسان،حیوان،جمادات اور نباتات سب کے سب اس کی عظمت و کبر یائی کا اقرار کرتے ہیں۔ اس کے بعد اس سورت میں اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر ایمان لانے اور دین کی راہ میں اپنی جان و مال کو خرچ کرنے کا حکم ہے۔ حقیقت میں تو زمین و آسمان کا مالک اللہ ہی ہے فرمایا کون ہے جو اللہ تعالیٰ کو اچھی طرح قرض دے اور اللہ پاک اسے اس کے لیے بڑھاتا چلا جائے اور اس کے لیے اپنی پسندیدہ اجرت ثابت ہو جائے۔ پھر ایمان والوں کو جھنجوڑا گیا ہے اور انہیں خبردار کیا گیا ہے کہ منافقوں اور یہودیوں کی طرح دنیا کی ظاہری خوبصورتی اور چمک دمک سے دل نہ لگا لینا،ارشاد فرمایا کہ کیا ایمان والوں کے لیے ابھی وہ وقت نہیں آیا کہ ان کے دل ذکر الہٰی سے نرم ہو جائے اور جو حق ان پر اتر چکا ہے۔ اس پر مائل ہو جائے اور ان کو خبردار کیا گیا ہے کہ ان پچھلی قوموں کی طرح نہ ہو جانا جن کو تم سے پہلے ہدایت دی گئی تھی۔آخر میں اس سورت میں اللہ پاک نے انسان کے لیے دنیا کی زندگی کی حقیقت بیان کی ہے تاکہ وہ اس کی ظاہری خوبصورتی سے دھوکہ نہ کھائیں۔ یعنی اس دنیا کی مثال اس کھیتی کی سی ہے جس کی سر سبزی اور تازگی دیکھ کر کاشت کار خوش ہوتا ہے دیکھنے والے رشک کرتے ہیں۔لیکن ایک وقت آتا ہے اور سب کوڑا کرکٹ بن کر ہوا میں اٹھ جاتا ہے۔ دنیا کی زندگی فانی ہے اور یہاں کی ہر چیز زوال پذیر ہے۔لیکن آخرت کی زندگی دائمی ہے اور وہاں کی نعمتیں ہمیشہ باقی رہنے والی ہیں۔ اس لیے مسلمانوں کو حکم دیا جا رہا ہے کہ نیکیاں کمانے اور جنت کو پانے کے لیے ایک دوسرے سے آگے بڑھنے کی کوشش کرو۔حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا کہ جس کسی شخص نے سورۃ الحدید کو خواب میں تلاوت کیا تو اس بات کی دلیل ہے کہ اللہ پاک اس انسان کو دنیا و آخرت کی بھلائی اور نور عطا فرمائیں گے۔ناظرین سورۃ الحدید سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل فوری حل ہو سکتے ہیں۔ جیسا کہ اگر کسی کا کوئی مشکل کام اٹک گیا ہو جیسے جاب میں ترقی نہ ہوتی ہو، مکان بنانے کے لیے سرمایہ نہ ہو، شادی کے اخراجات مہیا نہ ہوتے ہوں تو ان کو چاہیے کہ سورۃ الحدید کو مشک عنبر اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پراعدادکی صورت میں لکھ کر اس کا تعویز تیار کر لیں۔اور پھر اس پر سورۃ الحدید تلاوت کر کے دم کریں اور تعویذ باحفاظت پاس رکھیں اس عمل کی بدولت مشکل چاہے جیسی بھی ہو آسان ہوگی اور غیب سے مدد ملے گی انشاء اللہ۔ اگر کسی کو کوئی ایسی لاعلاج بیماری لاحق ہو گئی ہو جس کا علاج ممکن نہ ہو اور تمام ڈاکٹرز نے بھی جواب دے دیا ہو تو گھر والوں کو چاہیے کہ روزانہ تین مرتبہ سورۃ الحدید کو تلاوت کر کے عرق گلاب یا صا ف پانی پر دم کر کے مریض کو پلا دیں۔ اس مبارک سورت کی بدولت کیسا ہی لاعلاج مرض کیوں نہ ہو بحکم الہٰی شفا نصیب ہوگی۔گھر نوکری اور کاروبار میں برکت وسعت اور ترقی اور خوشحالی کے لیے سورۃ الحدید کا تعویذ بتائے گئے طریقے کے مطابق تیار کر کے اس پر سورۃ الحدید تلاوت کر کے دم کریں اور تعویذ باحفاظت اپنے پاس رکھیں۔ اس عمل سے انشاء اللہ رزق اور مال و دولت میں بے پناہ اضافہ ہوگا۔اگر آپ کو تعویذ خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ سورۃ الحدیدکا تعویذ ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔تعویز منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Maria Name Amazing Meaning In Urdu
آج کے موضوع ماریہ نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے ماریہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا پاورفل روحانی حل۔ماریہ نام کا مطلب ہے تمنا اور چاہت کرنے والی۔ماریہ آپ کا اسم اعظم ہےیامجیب،یا نافعاس اسم اعظم کو روزانہ256 مرتبہ پڑھنا اپنا معمول بنا...
Dimag Se Waham ,Waswase Nikalne Ka Taweez
اگر آپ کے دماغ میں ہر وقت وہم او ر وسوسے آتے رہتے ہیں یا پھر آپ اوسی ڈی کا شکار ہوگئے ہیں جو کہ وسوسے پیدا کرنے والی نفسیاتی بیماری ہے تو اس کا بہترین روحانی علاج اور شفاء ہے سورۂ الشعراء کا تعویذ۔اس پر شفاء کے ایسے پاورفل کلمات پڑھ کر دم کئے گئے ہیں جو کہ نفسیاتی وجہ...
Dimag Ko Relax Karne Ka Taweez
اگر آپ کے دماغ میں ایسی سوچوں کی لمبی لائن لگ جاتی ہے۔ جنہیں آپ سوچنا نہیں چاہتے لیکن وہ خود آتی ہیں۔ اور کچھ سوچیں تو ایسی دماغ میں اٹک جاتی ہیں کہ ایک ہی سین دماغ میں چلتا رہتا ہے۔ آپ کو بتائیں کہ ایسا اوسی ڈی کی وجہ سے ہوتا ہے جو کہ ایک نفسیاتی بیماری ہے۔ اور دوسرا...
Anila Name Amazing Meaning In Urdu
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے انیلا نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کابہترین روحانی حل۔انیلا نام کا مطلب ہے معصوم۔انیلا آپ کا اسم اعظم ہےیا ودود،یا باسطاس اسم اعظم کو روزانہ 92 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر...
Ya Jabbaru Benefits For Libra
اگر آپ کا سٹار لبرا یعنی میزان ہے تو آپ کے لئے بہترین اسم اعظم ہےیا جباراس کی تعداد ہے 240۔ اور اسی اسم اعظم کا نقش بھی اگر آپ کے پاس موجود ہو تو آپ کو کامیاب ہونے میں کوئی چیز رکاوٹ نہیں ڈال سکتی۔ جادوئی شیطانی اثرات ختم ہوں گے۔ ہر شخص کے دل میں آپ کی شخصیت کی ایک...
Afzal Name Amazing Meaning In Urdu
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے افضل نام کا اسم ا عظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔افضل آپ کا اسم اعظم ہےیا سمیع،یا خالقاسم اعظم کو روزانہ911 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر قسم کی آفات و بلیات سے محفوظ رہیں گے اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء...
Taweez For Marriage Of Capricorn
اگر آپ کا برج جدی یعنی کیپریکورن ہے اور آپ کی شادی نہیں ہورہی۔ کوئی رکاوٹ یا بندش ہے یا پھر نکاح ہوگیا ہے لیکن رخصتی نہیں ہورہی یا رشتہ ہو کر ٹو ٹ گیا ہے یا پھر ڈیورس کے بعد اب دوبارہ شادی کرنا چاہتے ہیں لیکن نہیں ہورہی یا معاملہ پسند کی شادی کا ہے اور گھر والے راضی...
Surah Fatiha Benefits For Pisces
جن کا سٹار حوت یعنی پائیسز ہے۔ سورۂ الفاتحہ کی تلاوت کرنا اور سورۂ الفاتحہ کا نقش پاس رکھنا ان کے لئے حیران کن روحانی فیض کا سبب بنتا ہے۔ جیسے کہ پائیسز کے ہاں اولاد نہیں ہے تو نقش سورۂ الفاتحہ پاس رکھیں۔ ڈپریشن ہے۔ اینگزائٹی ہے۔ حالات بار بار انہیں مایوسی میں دھکیل...
Haider Name Meaning In Urdu
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے حیدر نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا پاورفل روحانی حل۔حیدر آپ کا اسم اعظم ہےیا باسط،یا علیماس اسم اعظم کو 222 مرتبہ پڑھنا اپنا معمول بنا لیں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔ اس کے...
Naseer Name Meaning In Urdu
ہم بتائیں گے نصیر نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا پاورفل روحانی حل۔نصیر آپ کا اسم اعظم ہےیا رؤف،یا مجیب۔اس اسم اعظم کو ہر روز 341 مرتبہ پڑھنا اپنا معمول بنا لیں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ...
Love Powerful Taweez For Virgo
جن کا برج سنبلہ یعنی ورگو ہے۔ اگر ان کی محبت، خلوص اوراپنائیت کا کوئی قدران نہیں ہے۔ ان کے دل میں ایسپیکٹیشن بہت اٹھتی ہیں کہ ان کی محبت کو سراہا جائے لیکن جب انہیں ریجیکٹ کر دیا جاتا ہے تو پھر ایسپیکٹیشن کا سارا بوجھ ان کے د ل و دماغ پر اتنا گہر ااثر ڈالتا ہے کہ...
Mubashar Name Meaning In Urdu
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے مبشر نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔مبشر آپ کااسم اعظم ہےیا مصور یا جباراس اسم اعظم کو روزانہ 452 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ...