السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنے زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ الحدید کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃکی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔سورۃ الحدیدمیں 29 آیات اور چار رکوع ہیں اور یہ مدنی سورت ہے۔ حدید لوہے کو کہتے ہیں چونکہ اس سورت میں اللہ پاک نے لوہا پیدا کرنے کا ذکر فرمایا ہے اس لیے اسے سورۃحدید کہا جاتا ہے۔ پہلے اس سورت میں انسان کو یہ بات سمجھائی گئی ہے کہ کائنات میں ہر چیز کا مالک اللہ ہے اسی نے سب کو پیدا کیا ہے وہی خالق ہے کائنات کی ہر شے اس کی حمد و ثنا بیان کرتی ہے وہ شروع سے ہے اور ہمیشہ رہنے والا ہے۔جن، فرشتے،انسان،حیوان،جمادات اور نباتات سب کے سب اس کی عظمت و کبر یائی کا اقرار کرتے ہیں۔ اس کے بعد اس سورت میں اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر ایمان لانے اور دین کی راہ میں اپنی جان و مال کو خرچ کرنے کا حکم ہے۔ حقیقت میں تو زمین و آسمان کا مالک اللہ ہی ہے فرمایا کون ہے جو اللہ تعالیٰ کو اچھی طرح قرض دے اور اللہ پاک اسے اس کے لیے بڑھاتا چلا جائے اور اس کے لیے اپنی پسندیدہ اجرت ثابت ہو جائے۔ پھر ایمان والوں کو جھنجوڑا گیا ہے اور انہیں خبردار کیا گیا ہے کہ منافقوں اور یہودیوں کی طرح دنیا کی ظاہری خوبصورتی اور چمک دمک سے دل نہ لگا لینا،ارشاد فرمایا کہ کیا ایمان والوں کے لیے ابھی وہ وقت نہیں آیا کہ ان کے دل ذکر الہٰی سے نرم ہو جائے اور جو حق ان پر اتر چکا ہے۔ اس پر مائل ہو جائے اور ان کو خبردار کیا گیا ہے کہ ان پچھلی قوموں کی طرح نہ ہو جانا جن کو تم سے پہلے ہدایت دی گئی تھی۔آخر میں اس سورت میں اللہ پاک نے انسان کے لیے دنیا کی زندگی کی حقیقت بیان کی ہے تاکہ وہ اس کی ظاہری خوبصورتی سے دھوکہ نہ کھائیں۔ یعنی اس دنیا کی مثال اس کھیتی کی سی ہے جس کی سر سبزی اور تازگی دیکھ کر کاشت کار خوش ہوتا ہے دیکھنے والے رشک کرتے ہیں۔لیکن ایک وقت آتا ہے اور سب کوڑا کرکٹ بن کر ہوا میں اٹھ جاتا ہے۔ دنیا کی زندگی فانی ہے اور یہاں کی ہر چیز زوال پذیر ہے۔لیکن آخرت کی زندگی دائمی ہے اور وہاں کی نعمتیں ہمیشہ باقی رہنے والی ہیں۔ اس لیے مسلمانوں کو حکم دیا جا رہا ہے کہ نیکیاں کمانے اور جنت کو پانے کے لیے ایک دوسرے سے آگے بڑھنے کی کوشش کرو۔حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا کہ جس کسی شخص نے سورۃ الحدید کو خواب میں تلاوت کیا تو اس بات کی دلیل ہے کہ اللہ پاک اس انسان کو دنیا و آخرت کی بھلائی اور نور عطا فرمائیں گے۔ناظرین سورۃ الحدید سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل فوری حل ہو سکتے ہیں۔ جیسا کہ اگر کسی کا کوئی مشکل کام اٹک گیا ہو جیسے جاب میں ترقی نہ ہوتی ہو، مکان بنانے کے لیے سرمایہ نہ ہو، شادی کے اخراجات مہیا نہ ہوتے ہوں تو ان کو چاہیے کہ سورۃ الحدید کو مشک عنبر اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پراعدادکی صورت میں لکھ کر اس کا تعویز تیار کر لیں۔اور پھر اس پر سورۃ الحدید تلاوت کر کے دم کریں اور تعویذ باحفاظت پاس رکھیں اس عمل کی بدولت مشکل چاہے جیسی بھی ہو آسان ہوگی اور غیب سے مدد ملے گی انشاء اللہ۔ اگر کسی کو کوئی ایسی لاعلاج بیماری لاحق ہو گئی ہو جس کا علاج ممکن نہ ہو اور تمام ڈاکٹرز نے بھی جواب دے دیا ہو تو گھر والوں کو چاہیے کہ روزانہ تین مرتبہ سورۃ الحدید کو تلاوت کر کے عرق گلاب یا صا ف پانی پر دم کر کے مریض کو پلا دیں۔ اس مبارک سورت کی بدولت کیسا ہی لاعلاج مرض کیوں نہ ہو بحکم الہٰی شفا نصیب ہوگی۔گھر نوکری اور کاروبار میں برکت وسعت اور ترقی اور خوشحالی کے لیے سورۃ الحدید کا تعویذ بتائے گئے طریقے کے مطابق تیار کر کے اس پر سورۃ الحدید تلاوت کر کے دم کریں اور تعویذ باحفاظت اپنے پاس رکھیں۔ اس عمل سے انشاء اللہ رزق اور مال و دولت میں بے پناہ اضافہ ہوگا۔اگر آپ کو تعویذ خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ سورۃ الحدیدکا تعویذ ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔تعویز منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Neend Na Aane Ki Wajah Aur Rohani Ilaj
اگر آپ کو ایسا لگتا ہے کہ آپ کا دماغ ماؤف ہو گیا ہے یا آپ کا دماغ کام نہیں کر رہا۔آپ سے سوچنے سمجھنے کی صلاحیت چھن گئی ہے۔نیند کے دوران بھی آپ کو بے چینی محسوس ہوتی ہے یا سوتے ہوئے بھی آپ کو محسوس ہوتا ہے کہ آپ کا دماغ جاگ رہا ہے۔جب دماغ ریلیکس نہیں ہوتااور پرسکون...
Ya Mutakabbir Ka Naqsh | Benefit of Allah Name
ویسے تو نقشیَا مُتَکبِّرُکے بے شمار فوائد ہیں لیکن آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ یہاں پر چند فوائد شئیر کریں گے تا کہ آپ بھی نقشیَا مُتَکبِّرُکے فائدے حاصل کرسکیں اگر نقشیَا مُتَکبِّرُآپ کے پاس ہے تو آپ کے بگڑے کام ایسے سنوریں گے کہ آپ حیران رہ جائیں گے۔ نقشیَا...
Naqsh Ya Jabbar | Benefits Of Ya Jabbar
یَا جَبَّارُ کے انتہائی فیض و برکات کومد نظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین نے اسم اعظمیَا جَبَّارُکے لاتعداد نقوش تیار کئے ہیں۔جن پر ہر جمعرات کو خاص اوقات میں پڑھائی کی جاتی ہے۔جس کے فیض سے زندگی کی ہر مشکل آسان ہو جاتی ہے جیسے کہ: اگر کسی کو اپنے دشمن سے شدید خطرہ...
Dimag Ko Kamzor Karne Wale jadu Ka Tor
آج کے موضوع میں آپ کو بتائیں گے اس کالے جادوکے بارے میں جو دماغی طور پے انسان کو کمزور کر دیتا ہے۔یہ جادو انسان کے دماغ پر قابض ہو کر اسے اپنے قابومیں کر لیتا ہے۔اور اس انسان کے خون میں شامل ہو جاتا ہے۔جس کے بعد انسان خود پے اختیار کھو دیتا ہے۔وہ ہر وقت ایک عجیب سی بے...
Delivery K Baad Hone Wale Depression Ka Ilaj
بعض خواتین بچے کی پیدائش کے کچھ دن بعد شدید ڈپریشن کا شکار ہو جاتی ہیں۔بات بات پر جھگڑنے لگتی ہیں۔زیادہ غصہ کرنے لگتی ہیں۔بلاوجہ چڑچڑی ہو جاتی ہیں اور بات بے بات پر رونے لگتی ہیں۔شدید ڈپریشن اور اینگزائٹی میں چلی جاتی ہیں۔ایسی خواتین کو سمجھ نہیں آتا کہ ان کے ساتھ...
Ya Muhaiminu Ka Naqsh | Ya Muhaiminu Virtues
آج کے موضوع میں آپ کے ساتھ نقشیَا مُھَیْمِنُکے چند زبردست فائدے شئیر کریں گے۔جن کی بدولت زندگی کی ہر مشکل آسان ہو جاتی ہیں جیسے ہی اگر کسی کے رزق پر جادو کے ذریعے بندش کی گئی ہو اسے چاہئے کہ نقشیَا مُھَیْمِنُکو اپنے پاس رکھیں۔انشاء اللہ صرف سات دن میں رزق پر کی گئی ہر...
Bukhar Mein Jhatke Lagne Ka Rohani Ilaj
اکثر سائلین کے لیے اس وقت صورت حال انتہائی پریشان کن ہو جاتی ہے۔جب ان کے بچے کو بخار کی صورت میں جھٹکے لگنا شروع ہو جاتے ہیں۔اس وقت بچے کی حالت بہت خراب ہو جاتی ہے۔جھٹکے لگنے کی وجہ سے بعض اوقات بچے گر بھی جاتے ہیں۔جس کی وجہ سے وہ زخمی بھی ہوجاتے ہیں۔والدین ڈاکٹری...
Ya Quddusu K Faidy | Ya Quddus Ka Naqsh
یَا قُدُّوْسُ کے انتہائی فیض و برکات کو مدنظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین نے اس کے لاتعداد نقش تیار کئے ہیں اور پھر ہر جمعرات کو اسم اعظمیَا قُدُّوْسُبہت بڑی تعداد میں پڑھ کرنقوش پر دم کیا جاتا ہے جس سے اس کا فیض جاری ہو جاتا ہے اور ہر مشکل آسان ہو جاتی ہے جیسے کہ...
Ya Maliku Ka Naqsh | Ya Maliku Benefits
ہمارے روحانی سنٹر میں اسم اعظم یَا مَالِکُکے نقش خاص اوقات میں خاص روحانی کلیات کے تحت تیا کئے جاتے ہیں۔جن کے فیض و برکات حیران کر دینے والے ہیں جیسے کہ نقشیَا مَالِکُجس کے پاس ہو اس کا بد ترین دشمن بھی اپنی دشمنی بھول کر دوست بن جاتا ہے۔ نقشیَا مَالِکُکو اپنے پا س...
Gussa Aane Ki Wajohat Or Rohani Ilaj
اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کو بلاوجہ غصہ آجاتا ہے یا چڑچڑا پن رہتا ہے اور بات بھی کوئی نہیں ہوتی۔یا آپ خوامخواہ ہی دوسروں سے جھگڑنے لگتی ہیں۔یا آپ کے بال اچانک سے گرنا شروع ہو گئے ہیں اور چہرہ بے رونق ہو گیا ہے اور رنگت پیلی ہو گئی ہے یا پھیکی پڑ گئی ہے۔بعض گھروں میں تو...
Jigar K Marz Se Nijat Ka Rohani Ilaj
آج کا موضوع ایسے افراد کے لئے ہے جو عرصہ دراز سے جگر کے عارضے میں مبتلا ہیں۔جن کا جگر بری طرح سے خراب ہو گیا ہے۔جگر خون نہیں بنا رہا۔جس کی وجہ سے جسم میں خون کی کمی ہو چکی ہے۔کھانا ہضم نہیں ہوتا۔دل متلی کرتا ہے۔طبعیت اور دل اس قدر بوجھل ہو جاتے ہیں کہ آپ کو کچھ بھی...
Mian Biwi K Huqooq Hadees Ki Roshni Me
آج کے موضوع میں آپ کے ساتھ شئیر کریں گے میاں بیوی کے ایک دوسرے پر حقوق حدیث کی روشنی میں۔حضرت عائشہؓ نے رسول اللہ ﷺ سے پوچھا کہ عورت پرتمام لوگوں میں سے کس کا حق زیادہ ہے؟ تو رسول اللہ ﷺنے فرمایا:”عورت پر سب سے زیادہ حق اس کے شوہر کا ہے۔ ایک صحابیؓ نے حضور اکرم ﷺ سے...