السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنے زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ الحدید کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃکی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔سورۃ الحدیدمیں 29 آیات اور چار رکوع ہیں اور یہ مدنی سورت ہے۔ حدید لوہے کو کہتے ہیں چونکہ اس سورت میں اللہ پاک نے لوہا پیدا کرنے کا ذکر فرمایا ہے اس لیے اسے سورۃحدید کہا جاتا ہے۔ پہلے اس سورت میں انسان کو یہ بات سمجھائی گئی ہے کہ کائنات میں ہر چیز کا مالک اللہ ہے اسی نے سب کو پیدا کیا ہے وہی خالق ہے کائنات کی ہر شے اس کی حمد و ثنا بیان کرتی ہے وہ شروع سے ہے اور ہمیشہ رہنے والا ہے۔جن، فرشتے،انسان،حیوان،جمادات اور نباتات سب کے سب اس کی عظمت و کبر یائی کا اقرار کرتے ہیں۔ اس کے بعد اس سورت میں اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر ایمان لانے اور دین کی راہ میں اپنی جان و مال کو خرچ کرنے کا حکم ہے۔ حقیقت میں تو زمین و آسمان کا مالک اللہ ہی ہے فرمایا کون ہے جو اللہ تعالیٰ کو اچھی طرح قرض دے اور اللہ پاک اسے اس کے لیے بڑھاتا چلا جائے اور اس کے لیے اپنی پسندیدہ اجرت ثابت ہو جائے۔ پھر ایمان والوں کو جھنجوڑا گیا ہے اور انہیں خبردار کیا گیا ہے کہ منافقوں اور یہودیوں کی طرح دنیا کی ظاہری خوبصورتی اور چمک دمک سے دل نہ لگا لینا،ارشاد فرمایا کہ کیا ایمان والوں کے لیے ابھی وہ وقت نہیں آیا کہ ان کے دل ذکر الہٰی سے نرم ہو جائے اور جو حق ان پر اتر چکا ہے۔ اس پر مائل ہو جائے اور ان کو خبردار کیا گیا ہے کہ ان پچھلی قوموں کی طرح نہ ہو جانا جن کو تم سے پہلے ہدایت دی گئی تھی۔آخر میں اس سورت میں اللہ پاک نے انسان کے لیے دنیا کی زندگی کی حقیقت بیان کی ہے تاکہ وہ اس کی ظاہری خوبصورتی سے دھوکہ نہ کھائیں۔ یعنی اس دنیا کی مثال اس کھیتی کی سی ہے جس کی سر سبزی اور تازگی دیکھ کر کاشت کار خوش ہوتا ہے دیکھنے والے رشک کرتے ہیں۔لیکن ایک وقت آتا ہے اور سب کوڑا کرکٹ بن کر ہوا میں اٹھ جاتا ہے۔ دنیا کی زندگی فانی ہے اور یہاں کی ہر چیز زوال پذیر ہے۔لیکن آخرت کی زندگی دائمی ہے اور وہاں کی نعمتیں ہمیشہ باقی رہنے والی ہیں۔ اس لیے مسلمانوں کو حکم دیا جا رہا ہے کہ نیکیاں کمانے اور جنت کو پانے کے لیے ایک دوسرے سے آگے بڑھنے کی کوشش کرو۔حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا کہ جس کسی شخص نے سورۃ الحدید کو خواب میں تلاوت کیا تو اس بات کی دلیل ہے کہ اللہ پاک اس انسان کو دنیا و آخرت کی بھلائی اور نور عطا فرمائیں گے۔ناظرین سورۃ الحدید سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل فوری حل ہو سکتے ہیں۔ جیسا کہ اگر کسی کا کوئی مشکل کام اٹک گیا ہو جیسے جاب میں ترقی نہ ہوتی ہو، مکان بنانے کے لیے سرمایہ نہ ہو، شادی کے اخراجات مہیا نہ ہوتے ہوں تو ان کو چاہیے کہ سورۃ الحدید کو مشک عنبر اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پراعدادکی صورت میں لکھ کر اس کا تعویز تیار کر لیں۔اور پھر اس پر سورۃ الحدید تلاوت کر کے دم کریں اور تعویذ باحفاظت پاس رکھیں اس عمل کی بدولت مشکل چاہے جیسی بھی ہو آسان ہوگی اور غیب سے مدد ملے گی انشاء اللہ۔ اگر کسی کو کوئی ایسی لاعلاج بیماری لاحق ہو گئی ہو جس کا علاج ممکن نہ ہو اور تمام ڈاکٹرز نے بھی جواب دے دیا ہو تو گھر والوں کو چاہیے کہ روزانہ تین مرتبہ سورۃ الحدید کو تلاوت کر کے عرق گلاب یا صا ف پانی پر دم کر کے مریض کو پلا دیں۔ اس مبارک سورت کی بدولت کیسا ہی لاعلاج مرض کیوں نہ ہو بحکم الہٰی شفا نصیب ہوگی۔گھر نوکری اور کاروبار میں برکت وسعت اور ترقی اور خوشحالی کے لیے سورۃ الحدید کا تعویذ بتائے گئے طریقے کے مطابق تیار کر کے اس پر سورۃ الحدید تلاوت کر کے دم کریں اور تعویذ باحفاظت اپنے پاس رکھیں۔ اس عمل سے انشاء اللہ رزق اور مال و دولت میں بے پناہ اضافہ ہوگا۔اگر آپ کو تعویذ خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ سورۃ الحدیدکا تعویذ ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔تعویز منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Kale Jadu Ko Jar Se Khatam Karne Ka Taweez
آپ اگر پریشان ہیں۔اور آپ پر کسی نے بہت ہی شدید کالا جادو کر رکھا ہے۔جس کی وجہ سے آپ کے کاروبار میں بہت سی رکاوٹیں پیدا ہو جاتی ہیں۔ہر طرف مایوسی اور پریشانی نظر آتی ہے۔اور بیماری بھی لپیٹ میں لیئے ہوئے ہیں۔لاکھ علاج کروانے کے باوجودکہیں سے شفاء یاب نہیں ہو رہے...
Powerful Taweez To Remove Body Pain
اگر بہت لمبے عرصے سے آپ کی ہڈیوں جوڑوں پٹھوں یا جسم کے کسی بھی حصے میں اتنا شدید درد ہوتا ہے کہ آپ نے ہر طرح کی ادویات کھا کر دیکھ لی ہیں۔ مہنگے سے مہنگا علاج بھی کروایا ہے مگر درد ہے کہ ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا تو اپنا نام اور والدہ کا نام ہمارے دعاء باطن...
Powerful Taweez For Business Success
اگر آپ کو کاروبار میں بہت ہی زیادہ نقصان ہو رہا ہے۔ کسی پارٹنر نے آپ کو دھوکہ دے دیا ہے جس وجہ سے آپ کا نقصان ہوا ہے یا پھر نقصان کی وجہ کچھ بھی ہے۔ اگر تو آپ کا کاروبار آپ کی سوچ کے مطابق منافہ نہیں دے رہا یا آپ کی کمائی میں برکت نہیں رہی۔ جس وجہ سے کاروبار سے جتنا...
Bachon Ko Nazre Bad Se Hifazat Ka Taweez
جن خواتین کو دوران حمل نظر بد لگ جائے تو اس کے اثرات بچے پر یہ ہوتے ہیں کہ وہ پیدا ہونے کے بعد ہر دوسرے دن بیمار ہو جاتا ہے۔ رات بھر روتا ہے۔ جاگتا رہتا ہےاور بہت ضد کرتا ہے۔ماں کا دودھ بھی نہیں پیتا،جس سے ماں دن رات بچے کی بیماری کو دیکھتے ہو ئے زیادہ پریشان ہو جاتی...
Zehni Sukoon Pane Ka Powerful Taweez
اگر آپ مستقل سٹریس ایگزائٹی یا ڈپریشن کا شکار ہونے کی وجہ سے سکون کی نعمت سے محروم ہو چکے ہیں۔ آپ کے اندر سے امیدیں ختم ہو چکی ہیں صرف مردہ دلی ہے۔ اور زندگی میں آگے بڑھنے کی آپ کو کوئی خواہش نہیں ہے۔ بے حد آفسردگی ہے۔ بے چینی ہے۔کسی کام میں دل نہیں لگتا۔نماز کی طرف...
Powerful Taweez For Mohabbat
ہر وہ بیوی جو شوہر کے دل پر پہلے تو بڑا راج کرتی تھی۔شوہر دن رات بیوی کے ہی گن گاتا تھا۔اس کے منہ سے نکلی ہوئی ہر بات کو فورا پورا کرتا تھا۔مگر اب یہ حالات آگئے ہیں کہ شوہر کے دل میں حاسدین نے اس قدر غلط فہمیاں اور بدگمانیاں پیدا کر دی ہیں کہ اسے بیوی کی طرف دیکھ کر...
Joron Ke Dard Se Shifa Ka Taweez
اگر آپ کے گھر میں کسی کو جوڑوں کے درد کا بہت پرانا مسئلہ ہے۔ کوئی دوا کوئی علاج اثرہی نہیں کرتا جس وجہ سے مریض کی روٹین لائف بہت ہی بری طرح سے متاثر ہو رہی ہے۔ تو اس بیماری کا روحانی علاج ضرور کروائیں جیسے کہ جوڑوں کے درد کا شکار جو مریض ہمارے روحانی سینٹر میں رابطہ...
Begunah Ko Jail Se Reha Karne Ka Taweez
اگر آپ کے دشمن مالی لحاظ سے بہت طاقتور ہیں۔ اور آفسران بالا سے ان کے تعلقات بھی بہت مضبوط ہیں۔ اسی لیے انہوں نے اپنی طاقت کے بلبوتے پر آپ کے بھائی شوہر یا کسی عزیز رشتہ دار پر جھوٹا مقدمہ کروا کے اسے جیل بھجوا دیا ہے۔ اس کیس کی نہ تو سنوائی ہو رہی ہے اور نہ ہی فیصلہ۔...
Dimag Ko Rohani Quwat Dene Wala Taweez
دماغ کی کمزوری کا سامنا کرنے والے جتنے بھی افراد ہیں جن کا کسی بھی کام پر فوکس نہیں رہتا۔چیزیں رکھ کر بھول جاتے ہیں۔ یا داشت اتنی کمزور ہو گئی ہے کہ روز مرہ کی باتیں بھی یاد نہیں رہتی۔ دماغ پر بہت ہی زیادہ بوجھ سا محسوس ہوتا ہے۔ دماغی کمزوری کی وجہ سے جسم بھی تھکا...
Jism Ki Kharish Aur Allergy Se Shifa Ka Taweez
اگر آپ کو جسم میں خارش الرجی انفیکشن یا سکن کا کوئی بھی پرابلم ہے۔ جسم پر دانے بن جاتے ہیں۔ ان میں درد ہوتا ہے یا پھر ریشہ پڑ گیا ہے۔ آپ نے اس کا بہت علاج بھی کروایا ہے۔ مگر آپ کا یہ مسئلہ ختم نہیں ہو رہا جسم پر خارش اتنی ہوتی ہے کہ زخم بن گئے ہیں۔جس وجہ سے آپ بہت...
Adhe Sar Ke Dard Ke Liye Powerful Taweez
اگر آپ کو آدھے سر کا درد رہتا ہے جسے مائیگرین یا درد شقیقہ بھی کہتے ہیں۔ جس سے شفا کے لیے آپ نے بہت سے علاج بھی کروائے ہیں۔مگر آپ کو کسی صورت شفا نہیں مل رہی دن یا رات کے مخصوص وقت میں آپ کو سر میں درد شروع ہو جاتا ہے۔ اور خود بخود ایک مقصوص وقت کے بعد ختم بھی ہو جاتا...
Susural Mein Har Waqt Ki Zilat Se Bachna
ایسی خواتین جن کی ساس بہت ہی ظالم ہے اور ہر وقت بہو پر ظلم و ستم کرتی ہے۔ اس کا گھر خراب کرنے کے لیے اپنے بیٹے کو بہو کے خلاف ورغلاتی ہے۔ اسے بار بار یہی کہتی ہے کہ ایک اور شادی کر لو اور اسے یوہی پڑا رہنے دو بہو کی ہر چیز پر نظر رکھنا اور اسے طعنے دینے کے بہانے...