السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃابراہیم کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃ کی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ سورۃ ابراہیم مکی سورۃ ہے اور اس کی 52 آیتیں اور ساتھ رکوع ہیں۔ اس سورت میں حضرت ابراہیم علیہ السلام اور ان کی قوم کا تذکرہ بیان کیا گیا ہے۔ اس لیے اس سورت کا نام سورۃ ابراہیم رکھا گیا۔اس سورت کے آغاز میں حضرت موسی علیہ السلام اور سابقہ انبیاء کرام کی اپنی قوموں کے ساتھ کشمکش کا بیان ہے۔ پھر عذاب جہنم اور دنیا داروں کو رہنما بنانے والوں کا حال بیان کیا گیا ہے۔ اللہ تبارک و تعالیٰ کی بے شمار نعمتوں کے ذکر کے ذریعے اللہ پاک کی یاد دلائی گئی ہے۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام کی عظیم دعاؤں کا ذکر کیا گیا ہے جو آپ علیہ السلام اپنی قوم کے حق میں مانگا کرتے تھے تاکہ وہ اللہ وحدہ لا شریک پر ایمان لے آئیں۔ اور آخرت کے ہولناک عذاب سے بچ سکے اور اسی صورت میں وہ قصہ میں بیان کیا گیا ہے کہ جب نمرود کے کہنے پر حضرت ابراہیم علیہ السلام کو سزا دینے کے لیے ایک بہت بڑی آگ جلائی گئی اور جب آگ کے شعلے بلندی تک اٹھنے لگے تو انہوں نے حضرت ابراہیم علیہ السلام کو اس آگ میں پھینک دیا۔بت پرستوں کا خیال تھا کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام نعوذ باللہ بہت جلد جل کر را خ ہو جائیں گے۔ لیکن اللہ پاک کے حکم سے آگ ٹھنڈی ہو گئی اور حضرت ابراہیم علیہ السلام پر سلامتی والی اور ان کے لیے گلزار بن گئی۔ اور اللہ پاک نے انہیں ہر قسم کی تکلیف سے محفوظ رکھا۔ اس وقت حضرت ابراہیم علیہ السلام پوری دنیا میں وہ واحد تھے جنہوں نے نعرہ توحید بلند کیا تھا اور جو اللہ کی خاطر آگ میں داخل ہو گئے تھے کہ جس وجہ سے اللہ پاک نے حضرت ابراہیم علیہ السلام کو خلیل اللہ کے لقب سے نوازا اور ان کو اپنا دوست اپنا رفیق بنا لیا۔ ناظرین سورۃ ابراہیم سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل فوری حل ہو سکتے ہیں۔ جیسا کہ اگر آپ کے کسی حاسد یا دشمن نے آپ پر ایسا جادو کروا دیا ہو جس کی وجہ سے آپ دماغی طور پر مفلوج ہو گئے ہو یا پھر ذہنی اور نفسیاتی امراض میں مبتلا ہو گئے ہوں تو ایسی سورت میں سورۃابراہیم کو مشک عمبر اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پراعداد کی صورت میں لکھ کر اس کا تعویز تیار کر لیں۔ اور پھر اس پر سورۃ ابراہیم کو تلاوت کر کے دم کریں اور تعویز گلے میں پہن لے۔ اس عمل سے انشاء اللہ جادو کا خاتمہ ہوگا اور آپ کا ذہن انتہائی پرسکون ہو جائے گا اور دشمن کا کوئی بھی جادو آپ پر اثر انداز نہیں ہوگا انشاء اللہ۔ بعض اوقات کسی بری نظر کے لگنے کی وجہ سے گھر سے سکون ختم ہو جاتا ہے اور گھر پر مصیبتیں اور آفتیں آنا شروع ہو جاتی ہیں۔ تو ایسی صورت میں سوۃ ابراہیم کو تلاوت کریں انشاء اللہ کچھ دنوں کے اندر گھر میں امن و امان قائم ہو جائے گا۔ اس مبار ک سو رت کا تعویز بتائے گئے طریقے کے مطابق تیار کر کے گھر میں کسی پاک جگہ پر رکھ دیا جائے تو گھر ہمیشہ کے لیے ہر قسم کے جادو ٹونے اور نظر بد کے اثرات سے اللہ کی پناہ میں آ جاتا ہے۔ اگر میاں بیوی کی آپس میں نہ بنتی ہو ہر وقت ناچاقی رہتی ہو اور نوبت طلاق تک پہنچ چکی ہو تو ان کے کسی عزیز کو چاہیے کہ وہ دونوں میں محبت اور اتفاق پیدا کرنے کے لیے سورۃ ابراہیم کو ایک مرتبہ پڑھ کر کسی میٹھی چیز پر دم کر کے دونوں کو کھلا دے۔ اس عمل سے انشاء اللہ میاں بیوی میں کمال محبت پیدا ہوگی۔ اگر کوئی رزق میں کمی کی وجہ سے دو چار ہیں، کاروبار نہیں چلتا،جاب میں ترقی نہیں ہوتی، یا پھر جاب ہی نہیں ملتی تو ایسے میں سورۃ ابراہیم کا وظیفہ اس کے تعویز پر کریں۔ اس عمل سے گھر نوکری اور کاروبار میں رزق کے حوالے سے ہر قسم کی پریشانی ختم ہوگی اور اللہ رب العزت غیب سے روزگار کا وسیلہ بنائیں گے انشاء اللہ۔ اگر آپ کو تعویذ کو تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ سورۃ ابراہیم کا تعویذ ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویز منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Ammara Name Meaning In Urdu
آج کا موضوع عمارہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہو نے والی ہے کیونکہ آج ہم بتائیں گے عمارہ نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ عمارہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق آپ کا اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے علاوہ اگر آپ کے ساتھ کوئی بھی...
Dimag Ko Taqat Dene Wala Isme Azam
آج آپ کو بتائیں گے کہ اللہ تعالیٰ کے ننانوے پاک ناموں میں سے وہ کون سا اسم اعظم ہے جو دماغ کو قوت بخشتا ہے۔اگر آپ کا حافظہ کمزور ہے۔آپ چیزیں رکھ کر بھول جاتے ہیں یا باتیں بھول جاتے ہیں۔آپ بہت زیادہ سوچتے ہیں۔چھوٹی چھوٹی باتیں آپ کے ذہن پر سوار ہو جاتی ہیں جس کی وجہ سے...
13 Rajab Ka Khas Wazifa
تیرہ رجب جو کہ حضرت علیؑ کی والادت باسعادت کا دن ہے اور بے شمار رحمتوں اور برکتوں کا حامل ہے۔اسی مبارک دن کی مناسبت سے آپ کے ساتھ بہت ہی پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔یہ وظیفہ حضرت امام باقرعلیہ اسلام کا بتایا گیا ہے۔ امام باقر علیہ السلام کی خدمت میں ایک شخص آکر عرض...
Kamar Dard Se Nijat Ka Wazifa
حضرت امام باقر علیہ السلام فرماتے ہیں کہ ایک ہمدانی شخص نے امیرالمومنینؑ سے کمر کے درد کی شکایت کی کہ جس کی وجہ سے وہ رات بھر جاگتا تھا۔آپؑ نے فرمایا اپنا ہاتھ درد کے مقام پر رکھو اور تین مرتبہ یہ پڑھووَمَا کانَ لِنَفْسٍ اَنْ تَمُوْتَ اِلَّا بِاِذْنِ اللّٰہِ کِتَبًا...
Maa Ki Khidmat Karne Ka Inam
حضور اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ:میں جنت میں داخل ہوا تو میں نے سنا کہ وہاں کوئی شخص قرآن پاک کی تلاوت کر رہا ہے۔جب میں نے دریافت کیا کہ قرأت کون کر رہا ہے؟ تو فرشتوں نے بتایا کہ آپ ﷺ کے صحابی حارث بن نعمانؓ ہیں۔حضور ﷺنے فرمایا کہ اے میرے صحابیو! دیکھ لو یہ ہے نیکو کار...
Jaisa Chaho Gay Waisa Hi Ho Ga Qurani Ayat Se
آج آپ کے ساتھ قرآن پاک کی ایک ایسی زبردست آیت شیئر کریں گے جو انسان کی سوچ کو طاقت دیتی ہے اور پھر انسان جیسا سوچتا ہے ویسا ہی ہوتا ہے۔لیکن شرط یہ ہے کہ وہ انسان جائز بات سوچے۔وہ آیت مبارکہ یہ ہے۔وَمَا تَشَآؤنَ اِلَّا ٓ اَنْ یَّشَآءَاللّٰہُاور تمہارے چاہنے سے کچھ نہیں...
Surah Falaq Or Surah Naas Parhne Ki Fazilat
سورہ الفلق اور سورہ الناس قرآن پاک کی دو اہم سورہ مبارک ہیں ان دونوں سورتوں میں اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگی گئی ہے۔سورہ الفلق اور سورہ الناس پڑھنے کے بے شمار فوائد برکتیں اور فضیلتیں ہیں۔آج ہم آپ کے ساتھ سورہ الفلق اور سورہ الناس پڑھنے کی فضیلت احادیث کی روشنی میں شیئر...
Sana Name Ka Matlab In Urdu
آج کاموضوع ثناء نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج ہم بتائیں گے ثناء نام کا مطلب لکی پتھر،لکی دن،لکی نمبر،موافق رنگ اورسب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ بھی بتاتے چلیں کہ آپ...
Sidra Name Ka Matlab In Urdu
آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے سدرہ نام کا مطلب لکی نمبر،لکی پتھر،لکی دن،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟ اور ساتھ ہی ساتھ یہ بتائیں گے کہ آپ اپنے کسی بھی مسئلے کے حل کے لئے دعائیں،وظائف یا قرآنی...
Hazrat Ali A.S Kay Aqwal e Zareen
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ حضرت علی ؓ کے چند قیمتی اقوال شیئر کریں گے۔جو ہمارے لئے مشعل راہ ہیں اور جن پر عمل کرنے سے ہم اپنی زندگی کوآسان بنا سکتے ہیں۔مولا علی ؓ نے فرمایااگر نماز پڑھنے والے کو علم ہو جائے کہ کیسے رحمتوں نے اسے گھیر رکھا ہے تو کبھی سجدے سے سر نہ...
D Name Wale Log Kaise Hote Hai
آج ہم (ڈی) نام سے شروع ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔ماہرین کے مطابق کسی بھی انسان کا نام اس کی شخصیت کی عکاسی کرتا ہے اور اس کی زندگی پر گہرے اثرات مرتب کرتا ہے۔جن افرد کا نام (ڈی) سے شروع ہو تا ہے وہ بہت نرم مزاج اور سادہ طبعیت کے مالک ہوتے ہیں۔یہ لوگ...
Hazrat Ali A.S Quotes In Urdu
آج کے موضوع میں ہم حضرت علی ؓ کے چند قیمتی فرامین شیئر کریں گے جو ہماری زندگی کے لئے مشعل راہ ہیں۔حضرت علی ؓ نے فرمایا کہ:دوست کے ساتھ اس نمک کی طرح رہو جو کھانے میں دکھائی نہیں دیتا لیکن اگر نہ ہو تو اس کی کمی بہت محسوس ہوتی ہے۔آپ ؓ فرماتے ہیں کہ مشکل وقت میں ہمیشہ...












