السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ سے سورۃ الکافرون کے حیران کن فضائل و فوائد شیئر کریں گے اور اس مبارک سورۃ میں آپ کی زندگی کے کون کون سے مسائل کا فوری روحانی حل موجود ہے وہ بھی آپ کو بتائیں گے۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃ کی شان احادیث مبارکہ کی رو سے بتا رہے ہیں۔ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا:جو شخص سورۃ الکافرون کی تلاوت کرے اسے چوتھائی قرآن کے برابر ثواب ملے گا۔اور آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا فجر مغرب اور طواف کے بعد کی دو رکعت میں سے پہلی وتر کی دوسری رکعت اور رات کو سونے سے قبل سورۃ الکافرون کی تلاوت کا معمول تھا۔حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا: ہے کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ سورۃ الکافرون پڑھتا ہے تو دلیل ہے کہ بدعت کی راہ پر چلے گا اور دنیا پر مغرور ہوگا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمت اللہ علیہ نے فرمایا: اگر غم ہے تو خوشی حاصل ہوگی۔ ناظرین سورۃ الکافرون میں کل چھ آیات ہیں اور یہ سورۃمبارکہ مکی ہے۔مشرکین مکہ جب آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو زبانی اور جسمانی تشدد کے باوجود توحید کی دعوت سے نہ روک سکے تو انہوں نے سودے بازی کی پیشکش کی۔ انہوں نے آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو دعوت دی کہ آؤ کچھ دو اور کچھ لوگوں کی بنیاد پر ہم آپس میں مصالحت کر لیں۔ایک سال آپ ہمارے خداؤں کی عبادت کر لیا کریں اور ایک سال ہم آپ کے معبود کی عبادت کر لیا کریں گے۔ اس کے جواب میں یہ سورت سورۃ الکافرون نازل ہوئی۔ اس سور ت میں اللہ پاک نے آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ذریعے کفار کو توحید یعنی ایک اللہ کی عبادت کی دعوت دی اور ان پر یہ واضح کر دیا گیا کہ توحید اور شرک دو متصادم نظام ہیں۔ دونوں میں مصالحت کی کوئی صورت نہیں ۔یوں کفار کی امیدوں کا خاتمہ کر دیا۔آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے جب یہ سورت کفار کو سنائی تو وہ اس بات سے مایوس ہو گئے کہ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کبھی ان کی بات نہیں سنیں گے۔ ناظرین سورۃ الکافرون سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل فوری حل ہو سکتے ہیں۔جیسا کہ آپ کے گھر پر بہت ہی آفتیں یا بلائیں ہیں۔ مالی لحاظ سے یا بیماریوں کی وجہ سے یا کسی قسم کے نحس اثرات گھر پر موجود ہے۔ تو سورۃ الکافرون کو 101 مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ پڑھ کر پانی پر دم کر کے گھر کے تمام افراد پی لے اور کچھ پانی کو گھر کی دیواروں پر چھڑکے تو ہر طرح کی آفت اور مصیبت اور نہس اثرات گھر سے دفعہ دور ہو جائیں گے اس عمل کو 21 روز تک بلا ناغہ کرے۔ اگر کسی لڑکی یا لڑکے کی شادی میں ایسی شدید رکاوٹ ہو کہ رشتے نہ ا ٓرہے ہوں یا بات شادی تک نہ پہنچ پا رہی ہو تو ایسی صورت میں سورۃ الکافرون کو مشک عمبر اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر اعداد کی صورت میں لکھ کر اس کا تعویز تیار کر لیں۔ اور پھر اس پر سورۃ الکافرون روزانہ تلاوت کر کے دم کرتے رہے انشاء اللہ شادی میں حائل ہر رکاوٹ دور ہوگی اور بہترین رشتہ میسر آئے گا۔ جو شخص اس مبارک سورت کو روزانہ عبادت نماز عشاء 11 مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ پڑھنے کا معمول بنا لیں تو اس کے دل سے بغض کینہ حسد جھوٹ، دھوکہ، فریب، نفاق، گویا ہر قسم کی اخلاقی برائی نکل جائے گی۔ اور وہ انسان شیطانی وسوسوں سے بھی محفوظ رہے گا۔ لیکن اگر جادو وغیرہ کی وجہ سے وہم یا وسوسے آتے ہیں تو یہی وظیفہ سورۃ الکافرون کے تعویز پر کریں انشاء اللہ ہر وسوسہ وہم یا شیطانی اثرات خوری ختم ہو جائیں گے۔چھوٹا بچہ جو روتا بہت ہو اور اس کے رونے کی بظاہر کوئی وجہ بھی سامنے نہیں آتی تو ایسی صورت میں بچہ عموما نظر بد کا شکار ہو جاتا ہے۔ اس لیے ایسی صورت میں سورۃ الکافرون کا تعویذ بچے کے گلے ہوئے پہنا کر اس پر اس سورۃ مبارکہ کو سات مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ساتھ پڑھ کر بچے پر دم کر دیں تو بچہ فورا چپ ہو جائے گا اور سکون محسوس کرے گا اور نظر بد کا اثر بھی فوری زائل ہوگا۔اگر آپ کو تعویذ خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ سورۃ الکافرون کا تعویذ ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویز منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Dimag Ki Ragon Me Dard Ka Ilaj
اگر آپ کے دماغ کی رگوں میں شدید پھڑ پھڑانے والا درد ہو تا ہے۔درد کے ساتھ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جیسے دماغ کی رگوں میں چبھن ہے اور کوئی چیز دماغ میں رینگ رہی ہے۔ عرصہ دراز سے آپ اس تکلیف میں مبتلا ہیں۔بہت سے ڈاکٹری اور حکیمی علاج کروانے پر بھی آپ کو کوئی فائدہ نہیں...
Peshab Mein Protein Aane Ka Ilaj
اگر آپ کے گھر میں کوئی ایسا مریض موجود ہے۔جس کے پیشاب میں پروٹین آرہی ہو۔بہت علاج کروانے پر بھی کوئی فائدہ نہیں ہوا۔تو آپ کے ساتھ زبردست روحانی علاج شیئر کریں گے۔جس میں ایک نقش سورہ الشعرا کا ہے۔ جس میں موجود شفاء کی حیرت انگیز تاثیرمریض کے جسم سے بیماری کو ایسے ختم...
Rizq Me Barkat Ki Powerful Dua
حضرت ابو ہریرہ ؓ سے مروی ہے کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا:جو شخص صبح میں یہ دعا پڑھ لے تواس دن بہترین رزق سے نوازا جائے گا اور برائیوں سے محفوظ رہے گا۔اورجو شام کو پڑھ لے تو اس رات بہترین رزق سے نوازا جائے گا اور برائیوں سے محفوظ رہے گا۔مَا شَا ءَ اللّٰہُ لَا حَوْلَ وَلَا...
Sar or Kandhe Me Dard Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کے سر میں درد رہتا ہے۔یا زیادہ تر سر کے نچلے حصے میں ا ور کندھوں میں درد رہتا ہے۔سر ہر وقت بھاری رہتا ہے۔یا کندھوں پر ہروقت دباؤ یا وزن محسوس ہوتا ہے۔جسم ہر وقت تھکاوٹ کا شکار رہتا ہے۔یا کمزوری محسوس ہوتی ہے۔یا تھوڑا سا چلنے سے چکر آنے لگتے ہیں ان علامات کی دو...
Joron Ke Dard Ka Ilaj Aur Taweez
اگر آپ جوڑوں اور گھٹنوں کے شدید درد میں مبتلا ہیں۔چلنے پھرنے میں دشواری ہے۔سیڑھیاں چڑھنا محال ہو جاتا ہے۔جوڑوں کے ارد گرد سوزش رہتی ہے حتیٰ کہ بعض اوقات ہاتھ لگانے سے بھی شدید درد ہوتا ہے۔اگر گھٹنوں پر ہاتھ رکھ کر اٹھنے کی کوشش کریں تو گھٹنوں میں سے کچھ چٹخنے کی آواز...
Ya Wajidu Ka Powerful Naqsh
اسم اعظم یَا وَاجِدُکے فیض وبرکات کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمارے سنٹر میں اس اسم کے نقش بہت بڑی تعداد میں تیار کئے گئے ہیں۔جن پر خاص اوقات میں خاص روحانی کلیات کے تحت پڑھائی کی جاتی ہے۔جس سے اس نقش کافیض مزید بڑھ جاتا ہے۔نقشیَا وَاجِدُ کے بے حساب فائدے ہیں۔جن میں سے چند...
Mohabbat Bhari Yaadein Dobara Se Zinda Hoon Gi
اگر آپ کے شوہر آپ سے شدیدمحبت کرتے تھے۔آپ کو عزت،چاہت اور توجہ دیتے تھے۔ لیکن پھر شادی کے کچھ عرصے بعد غلط فہمی۔رنجش،اور نفرت کی دراڑ آگئی۔محبت،چاہت اور اپنائیت کے جذ ت کم ہو گئے ہیں۔شوہر آپ سے لاتعلق ہوگئے۔آپ کی پرواہ نہیں کر رہے۔آپ چاہتی ہیں کہ شوہر کے دل میں پہلے...
Bacha Dani Ka Bahar Aane Ka Rohani Ilaj
ایسی خواتین جن کی بچہ دانی گر جاتی ہے یا باہر نکل آتی ہے۔میڈیکل میں اس مرض کو یوٹرو وجائنل پرولیپس کہا جاتا ہے۔اس مرض کاشکار زیادہ تر نارمل ڈلیوری سے بچے پیدا کرنے والی خواتین ہوتی ہیں۔آج کے مضوع میں ہم آپ کو اس مسئلے سے متعلق بہت ضروری معلومات اور اس کا روحانی علاج...
Uric Acid Se Shifa Ka Taweez
یورک ایسڈ کا ہائی رہنا بہت سی بیماریوں کو دعوت دیتا ہے۔یورک ایسیڈ خون میں پائے جانے والے فضول مادے ہیں۔یہ مادے اس وقت پیدا ہوتے ہیں جب باڈی پیورینز نامی کیمیکل کو توڑتی ہے۔زیادہ تر یورک ایسیڈ خون میں شامل ہو جاتا ہے اور پیشاب کے ذریعے جسم سے خارج ہو جاتا ہے۔اگر کسی...
Rishta Aane Or Jaldi Shadi K Liye Naqsh
ہمارے روحانی سینٹر میں ایک انڈیا سے کیس آیا اس خاتون نے بتایا میری بیٹی کے دس سال کے عرصے میں سو سے اوپر رشتے آچکے ہیں۔ لیکن بات شادی تک نہیں پہنچی۔دس سال کے عرصے میں اس نے کئی عاملین سے رشتے کی بندش کا توڑ کروا نے کی کوشش کی۔ لیکن توڑ نہیں ہو سکا۔ تب ہمارے روحانی...
Uterus Mein Infection Se Shifa Ka Taweez
ہر وہ خاتون جو بچے دانی یا یوٹرس کے مسائل کا شکار ہے۔جیسے کہ یوٹرس میں انفیکشن،زخم یا سوزش وغیرہ۔یوٹرس کا کوئی بھی مسئلہ ہو۔بہت علاج کروایا۔مختلف میڈیسن کھائیں۔لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔بہت سی خواتین ایسی بھی جنھیں ڈاکٹر نے آپریشن کا بتایا۔لیکن وہ آپریشن نہیں کروانا...
La Ilaj Bimari Se Shifa Ka Rohani Taweez
ہمارے روحانی سنٹر میں سورہ الشورٰی کے نقش بہت بڑی تعداد میں تیار کئے گئے ہیں۔جن پر خاص روحانی کلیات کے تحت خاص اوقات مین پڑھائی کی جاتی ہے۔سورہ الشورٰی کا نقش خاص جب کسی مریض کے نام سے منسوب کروا کے اسے ارسال کیا جاتا ہے تو اس کے ارد گرد موجو د تمام منفی اثرات جیسے...












