السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ سے سورۃ الکافرون کے حیران کن فضائل و فوائد شیئر کریں گے اور اس مبارک سورۃ میں آپ کی زندگی کے کون کون سے مسائل کا فوری روحانی حل موجود ہے وہ بھی آپ کو بتائیں گے۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃ کی شان احادیث مبارکہ کی رو سے بتا رہے ہیں۔ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا:جو شخص سورۃ الکافرون کی تلاوت کرے اسے چوتھائی قرآن کے برابر ثواب ملے گا۔اور آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا فجر مغرب اور طواف کے بعد کی دو رکعت میں سے پہلی وتر کی دوسری رکعت اور رات کو سونے سے قبل سورۃ الکافرون کی تلاوت کا معمول تھا۔حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا: ہے کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ سورۃ الکافرون پڑھتا ہے تو دلیل ہے کہ بدعت کی راہ پر چلے گا اور دنیا پر مغرور ہوگا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمت اللہ علیہ نے فرمایا: اگر غم ہے تو خوشی حاصل ہوگی۔ ناظرین سورۃ الکافرون میں کل چھ آیات ہیں اور یہ سورۃمبارکہ مکی ہے۔مشرکین مکہ جب آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو زبانی اور جسمانی تشدد کے باوجود توحید کی دعوت سے نہ روک سکے تو انہوں نے سودے بازی کی پیشکش کی۔ انہوں نے آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو دعوت دی کہ آؤ کچھ دو اور کچھ لوگوں کی بنیاد پر ہم آپس میں مصالحت کر لیں۔ایک سال آپ ہمارے خداؤں کی عبادت کر لیا کریں اور ایک سال ہم آپ کے معبود کی عبادت کر لیا کریں گے۔ اس کے جواب میں یہ  سورت سورۃ الکافرون نازل ہوئی۔ اس سور ت میں اللہ پاک نے آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ذریعے کفار کو توحید یعنی ایک اللہ کی عبادت کی دعوت دی اور ان پر یہ واضح کر دیا گیا کہ توحید اور شرک دو متصادم نظام ہیں۔ دونوں میں مصالحت کی کوئی صورت نہیں ۔یوں کفار کی امیدوں کا خاتمہ کر دیا۔آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے جب یہ سورت کفار کو سنائی تو وہ اس بات سے مایوس ہو گئے کہ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کبھی ان کی بات نہیں سنیں گے۔ ناظرین سورۃ الکافرون سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل فوری حل ہو سکتے ہیں۔جیسا کہ آپ کے گھر پر بہت ہی آفتیں یا بلائیں ہیں۔ مالی لحاظ سے یا بیماریوں کی وجہ سے یا کسی قسم کے نحس اثرات گھر پر موجود ہے۔ تو سورۃ الکافرون کو 101 مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ پڑھ کر پانی پر دم کر کے گھر کے تمام افراد پی لے اور کچھ پانی کو گھر کی دیواروں پر چھڑکے تو ہر طرح کی آفت اور مصیبت اور نہس اثرات گھر سے دفعہ دور ہو جائیں گے اس عمل کو 21 روز تک بلا ناغہ کرے۔ اگر کسی لڑکی یا لڑکے کی شادی میں ایسی شدید رکاوٹ ہو کہ رشتے نہ ا ٓرہے ہوں یا بات شادی تک نہ پہنچ پا رہی ہو تو ایسی صورت میں سورۃ الکافرون کو مشک عمبر اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر اعداد کی صورت میں لکھ کر اس کا تعویز تیار کر لیں۔ اور پھر اس پر سورۃ الکافرون روزانہ تلاوت کر کے دم کرتے رہے انشاء اللہ شادی میں حائل ہر رکاوٹ دور ہوگی اور بہترین رشتہ میسر آئے گا۔ جو شخص اس مبارک سورت کو روزانہ عبادت نماز عشاء 11 مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ پڑھنے کا معمول بنا لیں تو اس کے دل سے بغض کینہ حسد جھوٹ، دھوکہ، فریب، نفاق، گویا ہر قسم کی اخلاقی برائی نکل جائے گی۔ اور وہ انسان شیطانی وسوسوں سے بھی محفوظ رہے گا۔ لیکن اگر جادو وغیرہ کی وجہ سے وہم یا وسوسے آتے ہیں تو یہی وظیفہ سورۃ الکافرون کے تعویز پر کریں انشاء اللہ ہر وسوسہ وہم یا شیطانی اثرات خوری ختم ہو جائیں گے۔چھوٹا بچہ جو روتا بہت ہو اور اس کے رونے کی بظاہر کوئی وجہ بھی سامنے نہیں آتی تو ایسی صورت میں بچہ عموما نظر بد کا شکار ہو جاتا ہے۔ اس لیے ایسی صورت میں سورۃ الکافرون کا تعویذ بچے کے گلے ہوئے پہنا کر اس پر اس سورۃ مبارکہ کو سات مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ساتھ پڑھ کر بچے پر دم کر دیں تو بچہ فورا چپ ہو جائے گا اور سکون محسوس کرے گا اور نظر بد کا اثر بھی فوری زائل ہوگا۔اگر آپ کو تعویذ خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ سورۃ الکافرون کا تعویذ ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویز منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Bure Khayalat Se Nijat Ka Powerful Wazifa

Bure Khayalat Se Nijat Ka Powerful Wazifa

برے خیالات کا بار بار آنا،وسوسے آنایا شیطانی وسوسے آنا۔یہ انسان کے معا ملات کو بگاڑ دیتے ہیں۔انسان آہستہ آہستہ ڈپریشن یا اینگزائٹی کا شکار ہو جاتا ہے۔جس کی وجہ سے اس کے معمولات زندگی خراب ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔اور آہستہ آہستہ تعلقات خراب ہوجاتے ہیں۔ آج کے موضوع میں ہم...

Cancer Ka Ilaj Surah Maryam Ka Naqsh Se

Cancer Ka Ilaj Surah Maryam Ka Naqsh Se

کینسر ایک موذی مرض ہے۔جس کا نام سنتے ہی انسان پریشان ہو جاتا ہے۔لیکن جس کو اللہ پاک کی ذات پر یقین ہو وہ کبھی مایوس نہیں ہوتا بلکہ اس کی ذات سے فضل و کرم کی امید رکھتا ہے۔اگر کوئی کینسر کا مریض ہمارا یہ موضوع دیکھ رہا ہے تو اسے بتاتے چلیں کہ مایوسی گناہ ہے۔مایوسی کو...

Shohar Ko Biwi Ka Deewana Banane Ka Wazifa

Shohar Ko Biwi Ka Deewana Banane Ka Wazifa

اگر کوئی عورت یہ چاہتی ہے کہ اس کا شوہر صرف اس کا ہی دیوانہ رہے۔صرف اسی سے محبت کرے اور کسی دوسری عورت کی طرف دیکھے بھی نا تو ایسی خواتین کے لئے زبردست روحانی عمل بتائیں گے۔اس عمل کا خاص طریقہ یہ ہے کہ جمعے کی رات نماز عشاء کے بعدآپ نے یہ دعا فَاِن تَوَ لّوْاُ فَقُلْ...

Bacha Dani Nikalwane Se Pehle Ye Amal Karen

Bacha Dani Nikalwane Se Pehle Ye Amal Karen

بہت سی خواتین ایسی ہیں جن کے ساتھ یوٹرس یا بچے دانی کے گر جانے کا مسئلہ ہے۔اس مسئلے کا شکار زیادہ تروہ خواتین ہوتی ہیں جن کے بچے نارمل ڈلیوری سے پیدا ہوتے ہیں۔خواتین بچے کی پیدائش کے بعد اپنا خیال رنہیں رکھتیں اور روز مرہ کیروٹین میں ایسے کام کرتی ہیں جس سے ان کے پیٹ...

Hamal Jaldi Thaharne Ka Powerful Amal

Hamal Jaldi Thaharne Ka Powerful Amal

اولاد اللہ پاک کی بہت بڑی نعمت ہے اس کی قدر وہی لوگ جانتے ہیں ہاں اولاد نہیں ہے۔جو لوگ اولاد کی نعمت سے محروم ہیں وہ اللہ پاک کی رحمت سے ہر گز مایوس نہ ہوں۔ممکن اور ناممکن تو ہم انسانوں کے لئے ہے اللہ کے لئے تو کچھ بھی ناممکن نہیں۔آج کے موضوع میں آپ کے ساتھ زبردست...

Ghutno Aur Joron Ke Dard Se Mukamal Nijat

Ghutno Aur Joron Ke Dard Se Mukamal Nijat

اگر آپ عرصہ دراز سے جوڑوں اور گھٹنوں کے درد میں مبتلا ہیں۔درد پرانا اور شدید ہے جس کی وجہ سے آپ کے لئے چلنا پھرنا محال ہو گیا ہے۔درد کی شدت کی وجہ سے آپ کے گھٹنے بہت کمزور ہو گئے ہیں۔آپ نے بڑے بڑے ڈاکٹرز کو دکھایا لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔لہٰذا آج کے موضوع میں ہم آپ...

Ache Rishte Ke Liye Powerful Wazifa

Ache Rishte Ke Liye Powerful Wazifa

ایسی لڑکیاں جن کے رشتے کا مسئلہ ہے۔اچھے رشتے نہیں آرہے۔اگر رشتے آبھی رہے ہیں توبات نہیں بنتی۔جس کی وجہ سے والدین بھی بہت پریشان ہیں۔یا ایسی لڑکیاں جن کی منگنی یا نکاح ہو چکا ہے۔لیکن اب شادی میں کوئی رکاوٹ ہے۔تو آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔آج آپ کے ساتھ زبردست پاور...

Aap Ki Kismat Me Beta Ha Ya Beti | Janiya Raaz

Aap Ki Kismat Me Beta Ha Ya Beti | Janiya Raaz

آج کے موضوع میں ہم آپ کو ایک بہت ہی اہم راز بتائیں گے جس سے آپ الٹرا ساؤنڈ کروائے بغیر یہ جان سکیں گے کہ آپ کی قسمت میں بیٹا ہے یا بیٹی۔%80 علامات ایسی ہوتی ہیں جو اس بات کی طرف اشارہ کرتی ہیں کہ آپ کی قسمت میں بیٹا ہے یا بیٹی۔جیسا کہ اگر آپ میں چڑچڑاپن بہت زیادہ ہے...

Normal Delivery Ka Asan Rohani Ilaj

Normal Delivery Ka Asan Rohani Ilaj

آج کا موضوع ایسی حاملہ خواتین کے لئے ہے۔جو یہ چاہتی ہیں کہ ان کی نارمل ڈیلیوری ہو اور آپریشن سے نجات حاصل ہو۔کیونکہ مشاہدات میں یہ دیکھا گیا ہے کہ آپریشن کا رجحان بہت زیادہ ہو گیا ہے۔لیکن آج کے وضوع میں ہم آپ کے ساتھ نہایت ہی آسان اور زبردست روحانی عمل شئیر کریں گے۔جس...

Khoya Pyar Wapas Pane Ka Rohani Ilaj

Khoya Pyar Wapas Pane Ka Rohani Ilaj

اگر آپ محبت کرنے کی غلطی کر چکے ہیں اور محبوب آپ سے دور ہو گیا ہے۔اس نے آپ کو چھوڑ دیا ہے یا آپ سے منہ موڑ لیا ہے۔آپ تو اس کے بغیر نہیں رہ سکتے۔لیکن وہ آپ سے دور ہو گیا ہے۔آپ کو سمجھ نہیں آرہی کہ جس نے پہلے آپ سے محبت کی،پھر عہد و پیماں کئے اور شادی کے وعدے کئے۔جو آپ...

Dimag Computer Ki Tarah Tez Karne Ka Amal

Dimag Computer Ki Tarah Tez Karne Ka Amal

اگر آپ کا بچہ پڑھائی میں کمزور ہے۔بچہ سبق یاد کرتا ہے لیکن پھر کچھ دیر بعد ہی دوبارہ سے بھول جاتا ہے۔بچے کو ہر وقت ڈانٹ پڑتی ہے۔جس کی وجہ سے بچہ شدید پریشان رہتا ہے۔اور وہ پڑھائی سے متنفر ہو جاتا ہے اور اس کا دل بھی پڑھائی میں نہیں لگتا۔جس کی وجہ سے آپ شدید ٹینشن کا...

Shaitani Asrat Ko Khatam Karne Ka Wazifa

Shaitani Asrat Ko Khatam Karne Ka Wazifa

اگر آپ پر کسی بھی قسم کے بد اثرات ہیں۔جیسے کہ کسی بھی کام میں دل نہ لگتا ہو۔دل و دماغ میں ایک عجیب سی بے چینی محسوس ہونا۔گھر میں دل نہ لگنا۔باہر تو آپ خوش رہتے ہیں۔لیکن گھر آتے ہی موڈ کا خراب ہو جانا۔اگر آپ میں سے کوئی بھی ان کیفیات کا شکا رہے تواسے چاہئے کہاَللّٰہُ...