السلام علیکم ناظرین! سورۃ محمد قرآن کریم کی سب سے روشن سب سے عظمت والی بے حد و حساب روحانی خصوصیات کی حامل ایسی مبارک سورۃ جس کے فیضوں بر کات اور کرامات کی کوئی حد ہی نہیں ہے۔ کتاب تفسیر برہان میں جلد نمبر سات صفحہ نمبر 207 میں لکھا ہے کہ رسول پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: اس سورۃکی تلاوت کرنے والا جیسے ہی قبر سے باہر نکلے گا کسی چیز کو دیکھنے سے پہلے اسے حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا دیدار ہوگا۔اور جو اس سورۃ کو لکھ کر اپنے پاس رکھے گا وہ نیند اور بیداری دونوں حالتوں میں مشکلات بیماری بلا اور پریشانیوں سے محفوظ رہے گا۔اور اس پر خدا کا یہ حق ہوگا کہ اسے جنت کی نہروں سے سیراب کرے۔ اور حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا: کہ اس سورۃ کی تلاوت کرنے والا اللہ اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی امان میں رہے گا۔ناظرین سورۃ محمد میں انسانی زندگی سے جڑے ایک نہیں بے شمار مسائل کا فوری روحانی حل ہے۔ اسی لیے دیدار مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا شوق رکھنے والے افراد اس سورۃ کو بڑی محبت سے تلاوت کرتے ہیں۔ اس لیے بطور وظیفہ آپ یہ مبارک سورۃ روزانہ تلاوت کر سکتے ہیں۔ لیکن جن افراد کے مسائل کی وجہ روحانی ہے تو ان کے لیے ہمارے روحانی ماہرین نے خاص اوقات میں سورۃمحمد کے تعویذات تیار کیے ہیں۔ جن پر ہر جمعے والے دن سلسلے کے ممبران مل کر سورۃ محمد کی تلاوت بڑی تعداد میں کر کے تعویذات پر دم کر دیتے ہیں۔ اور ضرورت مند سائلین جب ہمارے روحانی ماہرین سے یہ تعویز اپنے نام منسوب کروا کے حاصل کرتے ہیں اور اس پر روزانہ سورۃمحمد کی تلاوت کر کے دم کرتے ہیں تو ان پر اللہ پاک کا خصوصی کرم ہوتا ہے۔ ان کی دعائیں قبولیت کا فوری درجہ پا لیتی ہیں اور بڑی سے بڑی مشکل بھی اللہ کے حکم سے آسان ہو جاتی ہے۔ جیسا کہ جو خواتین دوران حمل سورۃمحمد کی تلاوت کریں گی تو ماں اور بچہ اللہ کی پناہ میں رہیں گے۔ اور پیدا ہونے والے بچے کی شخصیت میں بے شمار روحانی خصوصیات ہوں گی جو اسے ہر کسی کی نگاہ میں ہر دل عزیز بنائیں گی۔ لیکن جن خواتین کو نظر بہت لگتی ہے یا ان کے حاسدین اور دشمن زیادہ ہیں تو انہیں چاہیے کہ سورۃ محمد کا تعویز اپنے پاس رکھ دی اور اسی سورۃ کی تلاوت کر کے اس تعویز پر دم کیا کریں۔ کیونکہ سورۃ محمد میں ایسی جادوئی روحانی تاثیر ہے جس سے ہر قسم کے بد اثرات بری نظر جادو ٹونا جنات سایہ آ سیب بندش سفلی عمل کے اثرات فورا عائل ہو جاتے ہیں۔جو افراد کاروبار کو عروج پر لے جانا چاہتے ہیں تو انہیں چاہیے کہ سورۃ محمد کا تعویذ اپنے گھر یا آفس میں لگا لیں انشاء اللہ کاروبار میں ترقی کا وہ عالم ہوگا کہ دنیا رشک کرے گی۔بے اولاد میاں بیوی کا روزانہ وہ اسم اعظم پڑھ کر دم کریں جو انہیں تعویز کے ساتھ ہی ارسال کیا جاتا ہے۔ تعویز میں تحریر سورۃ محمد کی بدولت اب تک بے شمار افراد کی شادی میں حائل ہر طرح کی رکاوٹ دور ہو چکی ہے۔ اولاد تابعدار ہو جاتی ہے پہاڑ جتنا قرض بھی ہو تو اللہ کے حکم سے ادا ہو جاتا ہے۔ ہر طرح کا ڈپریشن وہم وسوسے اور ذہنی پریشانیوں سے شفا ملتی ہے۔ گھریلو جھگڑے اور نحوست ختم ہو جاتی ہے۔ میاں بیوی کے درمیان اگر کوئی حاسد موجود ہو جو ان کے درمیان محبت پیدا نہیں ہونے دیتا یا پھر شوہر کی توجہ بیوی پر نہیں ہے۔تو اسی تعویذ کی روحانی قوت میاں بیوی کے درمیان کبھی نہ ختم ہونے والی محبت قائم کرے گی انشاء اللہ۔ سورۃ محمد کا تعویز 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Powerful Success Taweez For Pisces
جن کا سٹار پائیسز یعنی حوت ہے۔ اگر وہ بلا کے ذہین، خوش مزاج اور عقل مند ہونے کے باوجود بھی زندگی میں ترقی نہیں کر پارہے۔ شادی کے مسائل ہیں، ناکامیوں نے گھیر رکھا ہے۔ ان کا کوئی کام نہیں ہوتا۔ محبت کے بدلے محبت نہیں ملتی۔ کوئی دعا قبول نہیں ہوتی۔ حمل کے مسائل ہیں۔...
Tariq Name Amazing Meaning In Urdu
آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے طارق نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔طارق آپ کا اسم اعظم ہے یا عدل یا جباراس اسم اعظم کو آپ ہر روز 310 مرتبہ پڑھنا اپنا معمول بنا لیں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی سے نجات حاصل ہو گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر...
Surah Yusuf Taweez For Baby Boy
ہمارے روحانی سینٹر میں سورۂ الیوسف کے تعویذات بڑے پیمانے پر تیار کئے گئے ہیں۔ جو اولاد نرینہ کے لئے دئیے جاتے ہیں۔ ان تعویذات پر حضرت زکریا ؑ کی وہ خاص دعا بہت بڑی تعداد میں تلاوت کرکے دم کی گئی ہے۔ جس دعاکے مانگنے سے اللہ نے انہیں بیٹا عطا فرمایا تھا۔ ان کے خاندان کو...
Asif Name Amazing Meaning In Urdu
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے آصف نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔آصف آپ کا اسم اعظم ہےیا والی یا معیداس اسم اعظم کو روزانہ 171 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر پریشانی دور ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ...
Anday Dani Main Pani Ki Thali Ka Ilaj
ایسی خواتین جن کی انڈے دانی میں پانی کی تھیلیاں ہیں یعنی اووریزمیں سسٹ ہو گئی ہے علاج کروانے کے بعد سسٹ ختم ہو گئی تھی لیکن کچھ عرصہ گزرنے کے بعد دوبارہ سے سسٹ بن گئی ہے تو ایسی صورت میں آپ کے ساتھ قرآن پاک کی روسے بہت ہی زبردست روحانی علاج شیئر کریں گے جو سسٹ بننے کے...
Asma Name Amazing Personality
آج کے موضوع عاصمہ نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے عصمہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا زبردست روحانی حل۔عاصمہ نام کا مطلب ہے نگہبان۔عاصمہ آپ کا اسم اعظم ہےیا ما لک یا قویاس اسم اعظم کو روزانہ 206 مرتبہ پڑھ لیا کریں اللہ کے کرم سے ہر قسم کی...
PCOS Se Yaqeeni Shifa Ka Rohani Ilaj
آج کے موضوع میں آپ کے ساتھ پی سی او ایس سے شفاء کا علاج قرآن کریم کی رو سے شیئر کریں گے۔اگر آپ پی سی او ایس کا شکار ہیں جس کی وجہ سے پیریڈز کا پرابلم اور پریگنینسی بھی نہیں ہو ررہی۔ہر طرح کا علاج بھی کروایا لیکن کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آپ کو چاہئے کہ سورۂ الشعرا کا...
Taweez For High Blood Pressure
اگر آپ کا بلڈ پریشر ہائی رہتا ہے۔ دوائیاں لینے کے بعد بھی نارمل نہیں ہوتا تو آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ۔ جس میں موجود شفاء کی حیرت انگیز روحانی تاثیر اللہ کے کرم سے آپ کے بلڈ پریشر کو نہ بڑھنے دے گی اور نہ کم ہونے دے گی بلکہ نارمل لیول پر رکھے...
Qabaz Ki Takleef Se Shifa Ka Taweez
اگر آپ کو قبض کی شکایت ہے پیٹ میں بہت زیادہ گیس بنتی ہے اور درد بھی رہتا ہے۔بہت سے علاج کروا چکے ہیں لیکن ابھی تک کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ وہ کون سے دو اسم مبارک ہیں جن کو پڑھنے سے آپ کا یہ مسئلہ حل ہو جائے گا۔وہ اسم یہ ہیںیا فتاح،یا جبار۔ان...
Aulad Panay Ke Liye Surah Maryam Ka Naqsh
اگر آپ اولاد کی نعمت سے محروم ہیں اور ہر پل اولاد کے لئے ترستے ہیں کہ کسی طرح اللہ پاک کی ذات آپ کو اولاد سے نواز دے تو آپ کو بتاتے چلیں کہ سورۂ المریم کا نقش اللہ کے کرم سے آپ کے اس مسئلے کا بہترین روحانی حل ہے جس کے روحانی فیض کی بدولت بے شمار میاں بیوی فیض یاب ہو...
Chambal Ki Bimari Se Shifa Ka Taweez
اگر آپ چنبل جیسی بیماری سے پریشان ہیں۔ خارش کے ساتھ ساتھ پورے جسم پر لال دھبے پڑ جاتے ہیں۔ تو باڈی کے اس خاص انفیکشن کو دور کرنے کے لئے سورہ الشوریٰ کا پاور فل نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔ نقش کی پاور فل تاثیر کی بدولت چنبل جڑ سے ختم ہو جائے گی۔...
Har Qism Ke Skin Infection Se Nijat Ka Taweez
اسکن کا کسی بھی قسم کا انفیکشن ہو۔ درد، جلن، نشان، خارش، چنبل، فنگس وغیرہ۔ حتٰی کہ اسکن کا کوئی حصہ جل چکا ہو تو اسکن کے تمام طرح کے مسائل کا زبردست روحانی علاج اور شفاء نقش سورۂ الشعراء میں موجود ہے۔ اس نقش کے ساتھ آپ کے مسئلے کو مد نظر رکھتے ہوئے آپ کو کچھ ڈائٹ بھی...