السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ الممتحنہ کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃ کی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ اس مبار ک سورت میں 13 آیات اور دو رکوع ہیں اور یہ مدنی سورت ہے۔ اس مبارک سورت میں دو معاملات پر کلام فرمایا گیا ہے۔ پہلا معاملہ ان خواتین کا ہے جو ایمان قبول کرنے کے بعد ہجرت کر کے مدینہ منورہ آگئی تھی۔اور ان کے بارے میں حکم ہوا کہ ان کا امتحان لے لو اور اچھی طرح ان کی جانچ کرو کہ آیا واقعی انہوں نے ایمان کی خاطر ہجرت کی ہے۔ اگر تمہیں ان کے ایمان پر اطمینان ہو جائے تو پھر انہیں کفار کی طرف واپس نہ کرو۔ اس مبارک سورت میں ان عورتوں کے امتحان لینے کا ذکر آیا ہے جس کی وجہ سے اس سورت کا نام ممتحنہ رکھا گیا۔ اس کا مطلب ہے وہ عورت جس کا امتحان لیا جائے مفسرین لکھتے ہیں کہ یہ حکم اس وقت نازل ہوا۔جب حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے سخت ترین دشمن عقبہ بن ابی معید کی بیٹی ام کلثوم رضی اللہ تعالی عنہ ہجرت فرما کر مدینہ منورہ آگئی اور ان کا والد معاہدہ حدیبیہ کے پیش نظر انہیں واپس لانے کے لیے مدینہ پہنچا تو حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اسے یہ کہہ کر خالی ہاتھ واپس لوٹا دیا۔کہ ہمارا معاہدہ صرف ایمان لانے والے مردوں کے بارے میں تھا خواتین کے بارے میں نہیں تھا۔ دوسرا معاملہ حضرت حاطب بن ابی بلطع کے بارے میں ہے جنہوں نے فتح مکہ سے کچھ عرصہ پہلے ایک خفیہ خط کے ذریعے قریش کے سرداروں کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے اس ارادے کی اطلاع بھیجی کہ آپ ان پر حملہ کرنے والے ہیں۔ ان کو بعد میں اپنے اس عمل پر ندامت ہوئی اور انہوں نے سچے دل سے توبہ کی جو کہ قبول کر لی گئی۔ ناظرین جس شخص نے خواب میں سورۃ الممتحنہ کو تلاوت کیا یا سنا تو یہ اس بات کی دلیل ہے کہ اس کے اندر سخت محنت و مشقت کا جذبہ پیدا ہوگا۔ ناظرین سورۃ الممتحنہ سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل فوری حل ہو سکتے ہیں۔جیسا کہ اگر کسی عورت کا شوہر اس پر بے انتہا ظلم و ستم کرتا ہو اس کو مارتا پیٹتا ہو اور اس کے حقوق بھی ادا نہ کرتا ہو تو اس نے چاہیے کہ سورۃ الممتحنہ کو مشک عنبر اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر اعداد کی صورت میں لکھ کر اس کا تعویز تیار کر لے۔ اور پھر اس پر سورۃ الممتحنہ کو تلاوت کر کے دم کریں اور گلے میں پہن لے۔ اس عمل سے انشاء اللہ چند دنوں کے اندر شوہر کا رویہ اپنی بیوی کے ساتھ انتہائی مخلصانہ محبت والا ہو جائے گا۔ اگر آپ بے روزگار ہیں اور جاب کی کوشش کرنے کے باوجود جاب نہیں مل رہی اور آپ کو شک ہے کہ کسی نے بندش کروا دی ہے تو ایسی صورت میں اس سورۃ الممتحنہ کا تعویز بتائے گئے طریقے کے مطابق تیار کر کے اپنے پاس رکھیں۔انشاء اللہ جاب میں رکاوٹ خواہ بندش کی وجہ سے ہو یا پھر کسی اور وجہ سے انشاء اللہ بندش یا رکاوٹ کے اثرات تین دن کے اندر ختم ہوتے ہی روزگار کا سبب بنے گا۔ اگر کوئی عورت بے اولاد ہے اور خواہش رکھتی ہے کہ اس کے ہاں بیٹا یا بیٹی پیدا ہو تو اسے چاہیے کہ وہ سو رۃ الممتحنہ کا تعویز بنائے اور پھر روزانہ اس پر
یَا مُصَوِّرُ
41
مرتبہ تلاوت کر کے دم کرے اور گلے میں پہن لیں۔اس عمل کی بدولت اللہ رب العزت آپ کو اولاد جیسی نعمت سے ضرور نوازیں گے انشاء اللہ۔ اگر آپ کو تعویذ کو تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ سورۃ الممتحنہ کا تعویذ ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویز منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
3 Keys Of Successful Person
السلام علیکم ناظرین!جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ انسان ساری زندگی اپنی کامیابی کے پیچھے بھاگتا ہے۔ اس کے لیے دن رات محنت کرتا ہے۔ جبکہ بعض لوگ ایسے بھی دیکھے گئے ہیں جن پر کامیابی کا نشہ اس قدر سوار ہوتا ہے کہ وہ اس کے لیے ہر اچھے سے اچھے اور برے سے برا راستہ اختیار کرنے...
Relationship Lines In Hand Before Marriage
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو ہاتھ میں شادی کی لکیر کے بارے میں آگاہ کریں گے۔ اور اس کے انسانی زندگی پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں یہ جانے کے لیے موضوع کو آخر تک ضرور دیکھیے گا۔ مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اس ویب سائٹ پر ہم وظائف دعا اور...
Kisi K Dil Main Jagah Banane Ka 5 Asan Tariky
السلام علیکم ناظرین! آج کے اس موضوع میں ہم آپ کو دوسروں کے دل میں اپنی جگہ بنانے کے مختلف طریقے بتائیں گے۔ جس پر عمل کر کے آپ آسانی سے دوسروں کا دل جیت سکتے ہیں اور بہت آسانی سے دوسروں کو اپنا دیوانابنا سکتے ہیں۔ اس لیے ہمارے آج کے موضوع کو آخر تک ضرور دیکھیے گا۔مگر...
Har Kaam Main Rukawat Ki Wajohat
السلام علیکم ناظرین! اکثر آپ کے ساتھ ایسا ہوتا ہے کہ آپ کسی مقصد کے لیے جی جان لگا کر محنت کرتے ہیں اور آپ کو 100 فیصد یقین ہوتا ہے کہ یہ کام ہو جائے گا۔ جبکہ وہ کام ہونے کے قریب ہی ہوتا ہے تو ہوتے ہوتے بگڑ جاتا ہے۔ اس کے علاوہ آپ کے جسم میں ہر وقت ہلکا ہلکا درد بھی...
Khawab Ma Mustaqbil Dekhne Ka Tarika
السلام علیکم ناظرین! فطری طور پر ہر انسان کی سوچ اور شخصیت دوسرے انسان کی سوچ اور شخصیت سے مختلف ہوتی ہے۔ اسی طرح ایک انسان کے سوچنے سمجھنے کی صلاحیت دوسروں سے بالکل متضاد ہوتی ہے۔ جب ہم عملی طور پر اپنی زندگی میں داخل ہوتے ہیں تو ہمیں زندگی کے مختلف پہلوؤں کو لے کر...
Naak K Insani Shakhsiyat Par Asrat
السلام علیکم ناظرین! انسان اپنے ا عضاء اور خدوخال کی بنیاد پر ایک دوسرے سے منفرد ہوتے ہیں۔ جسم کے ان تمام اعضاء میں سے بعض ایسے بھی ہوتے ہیں جس کا انسانی زندگی اور مزاج پر گہرا اثر ہوتا ہے۔ چونکہ نہ کہ انسانی چہرے کا مرکز ہوتا ہے اور علم جفر کے مطابق ناک انسان کی...
Paheliyan With Answers In Urdu
السلام علیکم ناظرین آج کے موضوع میں آپ سے چند مشکل اور دلچسپ پہیلیاں پوچھی جائیں گی جو کہ آپ کے جنرل نالج میں اضافے کے لیے بہت مفید ثابت ہوں گی۔اور اگر آپ نے ان کا صحیح اور فوری جواب دے دیا تو سمجھ لیجئے گا کہ آپ بہت چست اور تن درست دماغ کے مالک ہیں۔ ان پہیلیوں کا...
Allah Ke Pak Namo Ka Wazifa
اللہ باری و تعالیٰ کا ذاتی نام ہے۔جو یکتا ہے۔کل کائنات کا مالک و قابض بلا شریک غیر ہے۔نہ اس نے کسی کو جنا ہے نہ اس کو کسی نے پیا کیا ہے۔ وہ اپنی ذات و صفات میں اکیلا ہے اور اس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے۔(یَا اللّٰہ)جو شخص نماز جمعہ سے قبل طہارت و صفاتی اور سکون...
Karobar Main Tarqi Ka Taweez
ہمارے روحانی ماہرین نے اپنے مراقبات میں انتہائی جدوجہد کے بعد اس اسم اعظم کے راز کو پا لیا۔جس کی بدولت کاروبار میں ترقی کا وہ عالم ہو جاتا ہے کہ جس پر لوگ بھی رشک کرتے ہیں۔ یہ نقش ہزاروں سائلین پر آزمایا گیا، جس سے حیران کن نتائج سامنے آئے۔ اور یہ صرف کہنے کی بات...
Laylat al Qadr Ki Fazilat
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:”رمضان کے آخری عشرے میں شب قدر تلاش کرو۔پھر اگر تم میں سے کوئی کمزوری دکھائے یا عاجز ہو جائے تو آخری سات راتوں میں سستی نہ کرو۔ Female: 0306-4151113Male:...
Gheebat Se Bachne Ka Powerful Tarika
Aslam o Alaikum Nazreen! Humara aj ka mozu banny ka maqsad ap ko in gunaho sy khabar dar karna hai. Jo ap amuman shauri aur lashauri tour par karty hain. Baaz oqat insan ki choti si galti is k liye bary nuqsan ka bais ban jati hai. Iss bat main koi shak nahi k insan...
Rabi ul Awwal Ka Powerful Wazifa
Aslam o Alaikum Nazreen! Ajj hum apko rabi ul awal k is babarkat maheny main asa powerful wazifa btain gy , jis ko karny sy apky 80 saal k gunaah maaf hojae gy inshaAllah.Agar ap rabi ul awal k is mubarak mahena main apny muqadas maqamat par dua karwana chahty hain to...