السلام علیکم ناظرین! سورۃ الشعراء مکی سورت ہے اور اس کی 227 آیتیں اور 11 رکوع ہیں۔ آیات کی تعداد کے لحاظ سے سورۃ الشعراء طویل ترین مکی سورت ہے۔ سورۃ کا آغاز مشرکین مکہ کے بارے میں آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو اللہ پاک کی طرف سے خاص طور پر تسلی دینے سے ہوتا ہے۔جب کفار مکہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی تبلیغ کا مقابلہ اپنی ہٹ دھرمی اور مسلسل انکار سے کر رہے تھے اور اس کے لیے طرح طرح کے بہانے تراشتے چلے جاتے تھے۔ کہتے کہ آپ نے ہمیں کوئی نشانی تو دکھائی نہیں پھر ہمیں کیسے یقین آئے کہ آپ نبی ہیں۔کبھی آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو شاعر قرار دے کر آپ کی تعلیم و تلقین کو باتوں میں اڑا دینے کی کوشش کرتے اور کبھی یہ کہہ کر  معاذ اللہ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا مذاق اڑاتے کہ ان کے پیرو یا تو چند نادان نوجوان ہیں، یا پھر ہمارے معاشرے کے ادنیٰ طبقات کے لوگ حالانکہ اگر اس تعلیم میں کوئی جان ہوتی تو اشراف قوم اور شیوخ اس کو قبول کرتے۔نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم ان لوگوں کو معقول دلائل کے ساتھ ان کے عقائد کی غلطی اور توحید و معاد کی صداقت سمجھانے کی کوشش کرتے کرتے تھک جاتے تھے مگر وہ ہر دھرمی کی نت نئی صورتیں اختیار کرتے نہ تھکتے تھے۔ یہی چیز آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے لیے سہانے روح بنی ہوئی تھی اور اس غم میں آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم بہت رنجیدہ رہتے تھے۔ تو ان حالات میں یہ صورت نازل ہوئی جس میں آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو تسلی دی گئی اور دل جوئی کی گئی اور کفار کو ہر دھرم قرار دیا گیا ہے جو اللہ پاک کی اس زمین پر اتنی نشانیاں دیکھنے کے باوجود بھی ایمان نہیں لاتے اور جو آخرت میں سخت عذاب کا شکار ہوں گے۔ اس کے بعد سات انبیاء کرام علیہ السلام حضرت موسی علیہ السلام، حضرت ابراہیم علیہ السلام،حضرت نوح علیہ السلام، حضرت ہود علیہ السلام،حضرت صالح علیہ السلام، حضرت لوط علیہ السلام اور حضرت شعیب علیہ السلام  کا اپنی قوم کو ہمت اور عظیمت کے ساتھ توحید کی دعوت دینے کا ذکر ہے۔دعوت توحید کو قبول کرنےوالے اہل ایمان کو نجات دینے اور کفار پر دنیا میں بھی عذاب اتارے جانے کا بیان ہے۔ گویا ان واقعات کے ذریعے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہ کو تسلی دی گئی ہے کہ بالآخر اہل ایمان ہی کامیاب ہوں گے۔کفار و مشرکین نافرمان قوموں کے دردناک انجام سے باخبر ہو کر اپنی بروقت اصلاح کر لیں۔ اس صورت کے آخر میں فضائل قران کا بیان ہے اور شاعروں کی عمومی کمزوریوں کو بیان کرتے ہوئے اچھے شعراء کی صفات کا ذکر کیا گیا ہے۔ ناظرین سورۃ الشعراء سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل فوری حل ہو سکتے ہیں۔۔جیسا کہ ایسے بچے جو اپنے ماں باپ یا بڑوں کے ساتھ بد کلامی کرتے ہو نافرمان ہوں تو ان کو اگر روزانہ سورۃ الشعراء تلاوت کر کے پانی پر دم کر کے پلایا جائے تو وہ اپنی بد کلامیوں سے باز ا جائیں گے۔ اور 21 روز کے اندر ان میں شائستگی پیدا ہو جائے گی۔ اگر کوئی شخص کسی بھی قسم کے ڈر یا خوف میں مبتلا ہو۔جیسے اندھیرے سے خوف محسوس ہونا جس کی وجہ سے آدھی رات کو آنکھ کھل جانا وغیرہ تو ایسی صورت میں سورۃ الشعراء کو مشک عنبراور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر اعداد کی صورت میں لکھ کر اس کا تعویز تیار کر لیں۔ اور پھر اس پر ایک مرتبہ سورۃ الشعراء تلاوت کر کے دم کریں اور گلے میں پہن لیں۔ تو اس سورت کی برکت سے جیسا بھی ڈر خوف ہوگا جاتا رہے گا اور اللہ پاک اس کے ذہن و قلب کو سکون بخشیں گے۔ ایسے رشتہ دار یا جان پہچان والے لوگ جو زبان سے اذیت دیتے ہو یعنی بات بات پر دانے دیتے ہو یا دل دکھاتے ہوں تو سورۃ الشعراء کا تعویذ بتائے گئے طریقے کے مطابق تیار کر کے گلے میں پہن لے۔ اس عمل سے نفرت کرنے والے یا طنز کرنے والے لوگ آپ کی عزت کرنے پر مجبور ہو جائیں گے۔ اور معاشرے میں آپ کو ایسا مقام و مرتبہ حاصل ہوگا جس سے ہر کوئی آپ کی قسمت پر رشک کرے گا انشاء اللہ۔ اگر آپ کو تعویذ خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ سورۃ الشعراء کا تعویز ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویز منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Be Aulad Joron Ke Liye Khas Wazifa

Be Aulad Joron Ke Liye Khas Wazifa

السلام علیکم ناظرین! اولاد اللہ تعالیٰ کی طرف سے عطا کی جانے والی نعمتوں میں سے ایک عظیم نعمت ہے۔ اس لیے تقریبا ہر شادی شدہ جوڑا خود کو اولاد کے بغیر نامکمل تصور کرتا ہے۔ کیونکہ اولاد بڑھاپے کا سہارا ہوتی ہے اس لیے ہر شادی شدہ انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ اللہ رب العزت...

Mah e Rajab Ka Amazing Wazifa

Mah e Rajab Ka Amazing Wazifa

السلام علیکم ناظرین! ماہ رجب حرمت والے مہینوں میں سے ایک ہے۔ اس ماہ جو کوئی بھی اللہ کے حضور صدق دل سے اور پختہ یقین سے دعا مانگتا ہے وہ اللہ کی ذات کبھی بھی رد نہیں کرتی کیونکہ ماہ رجب کو اللہ رب العزت نے اپنا مہینہ قرار دیا۔ آپ سوچیں کہ ماہ رجب کی ہر سات دن رات اور...

Pore Saal Khush Rehne ka Wazifa

Pore Saal Khush Rehne ka Wazifa

السلام علیکم ناظرین!بے شک ہم انسان تمام عمر خوشیوں کی تلاش میں گزار دیتے ہیں۔ کون ہے جسے آسودہ اور خوشیوں سے بھری زندگی نہیں چاہیے۔ ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ اسے دنیا کی ساری آسانیاں اور نعمت میسر ہوں اور وہ ایک قابل رشک زندگی گزارے۔لیکن ناظرین ہمارا مشاہدہ ہے کہ...

Mah e Rajab Ka Mahina Aur Aap

Mah e Rajab Ka Mahina Aur Aap

السلام علیکم ناظرین!قرآن کریم میں ارشاد ہوتا ہے۔ اور تمہارا رب جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے اور جسے چاہتا ہے چن لیتا ہے۔ ناظرین انتخاب کی صفت اس کی حکمت علم اور قدرت کے کمال کو ظاہر کرتی ہے اور اسی لیے اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے چار مہینے حرمت کے لیے منتخب کیے ہیں۔ کیا آپ...

Mah e Rajab Ki Hurmat Aur Ahmiyat

Mah e Rajab Ki Hurmat Aur Ahmiyat

السلام علیکم ناظرین! رجب کا لفظ ترجیب سے ماخوزہے جس کے معنی احترام کرنا ہے۔ اسے الاصب کے نام سے بھی جانا جاتا ہے جس کا مطلب ہے تیز بہنا۔کیونکہ اس بابرکت مہینے میں توبہ کرنے والوں پر رحمت کی بارش ہوتی ہے اور جو لوگ اس مہینے میں عبادت کرتے ہیں ان پر نور کی بارش ہوتی ہے۔...

Imtihan Main kamyabi ka Rohani Taweez

Imtihan Main kamyabi ka Rohani Taweez

السلام علیکم ناظرین! سکول،کالج، یونیورسٹی کے بے شمار طالب علم ایسے ہیں جو محنت اور تیاری کے باوجود امتحان میں ناکامی کے خوف میں مبتلا رہتے ہیں۔ امتحان پورے سال کی محنت کا ثمر ہوتا ہے جس سے طالب علم کی اگلی منزل کی طرف دروازہ کھلتا ہے اور اگر امتحان میں ہی ناکامی سے...

Promotion Ke Liye Qurani Naqsh

Promotion Ke Liye Qurani Naqsh

السلام علیکم ناظرین! آج کل کے بہت سے روزگار کے حامل نوجوانوں میں ایک بہت اہم مسئلہ دیکھنے کو ملتا ہے کہ وہ سالوں سے نوکری میں اسی ایک جگہ پر اٹکے رہتے ہیں جہاں سے انہوں نے کئی سال پہلے کام شروع کیا تھا۔ان کی پرموشن کسی نہ کسی وجہ سے رک جاتی ہے جبکہ وہ اپنی زندگی میں...

Dar, Khof Khatam Karne Ka Rohani Amal

Dar, Khof Khatam Karne Ka Rohani Amal

السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو بے وجہ ڈر ،خوف اور وسوسوں کے شکار لوگوں کے لیے سورۃالناس کا ایک ایسا روحانی عمل بتائیں گے۔ جس کی برکت سے انہیں ہر طرح کے ڈر خوف اور وسوسوں سے نجات حاصل ہوگی۔ ڈر اور وسوسوں کی بنیادی وجہ نفسیاتی یا روحانی ہو سکتی ہے جبکہ...

Rajab K Chand Ka Khas Wazifa

Rajab K Chand Ka Khas Wazifa

السلام علیکم ناظرین! رجب جنت کی ایک نہر کا نام بھی ہے۔ جس کا پانی دودھ سے زیادہ سفید، شہد سے زیادہ میٹھا، اور برف سے زیادہ ٹھنڈا ہے۔ اور یہ پاک پانی دودھ اور شہد کی اس نہر سے وہی پیے گا جو اس ماہ مبارک کو پا لے اور اس کے فضائل و برکات سے فیضیاب ہو۔نبی کریم صلی اللہ...

Surah e Kahf Parhne Ki Fazilat

Surah e Kahf Parhne Ki Fazilat

السلام علیکم ناظرین!سورۃکہف ایک ایسی مبارک سورت ہے جس میں انسان کی زندگی سے جڑے ایک نہیں بلکہ ہزاروں مسائل کا فوری روحانی حل موجود ہے۔ اسی لیے جو لوگ اس سورۃ مبارکہ کی فضیلت سے واقف ہیں وہ خاص طور پر جمعہ کے روز سورۃکہف ضرور تلاوت کرتے ہیں۔ لیکن اس سورۃ مبارکہ کا جتنا...

Dimagh Ko Tez Karne Wali Ayat Ka Amal

Dimagh Ko Tez Karne Wali Ayat Ka Amal

السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں ہم آپ کو سورۃ طہٰ کا ایک ایسا روحانی عمل بتائیں گے۔جو کند اور کمزور دماغ کو کمپیوٹر کی طرح تیز کر دے گا اور سینے کو علم کے لیے کھول دے گا۔خاص طور پر ایسے لوگ جو اپنے بچوں کی پڑھائی کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں اور ان کے بچوں کا پڑھائی...

Kamyab Zindagi Guzarne Ke Chand Asool

Kamyab Zindagi Guzarne Ke Chand Asool

السلام علیکم ناظرین! آج کے اس موضوع میں ہم آپ کو امیر اور کامیاب زندگی گزارنے کے کچھ اصول بتائیں گے، جن پر اگر آپ عمل کریں گے تو آپ کی زندگی بدل جائے گی۔ اس موضوع میں ہم آپ کو امیر انسان بننے کے کچھ سیکرٹ سے آگاہ کریں گے جنہیں جان کر آپ اپنی زندگی میں خوب ترقی کر سکتے...