سورۂ الفاتحہ قرآن پاک کی بہت اہم سورۂ ہے۔یہ قرآن پاک کی سب سے پہلی سورۂ ہے۔اس سورۂ میں ہر بیماری سے شفا ء موجود ہے۔فضائل و فوائد کے لحاظ سے بھی یہ سورۂ بہت ہی خاص ہے۔سورۂ الفاتحہ کی تلاوت کرنے والے کی زندگی بدل جاتی ہے۔سیدنا عبادہ بن صامت ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اس شخص کی کوئی نماز نہیں جس نے سورۂ الفاتحہ نہیں پڑھی۔حضرت ابو سعید خدری ؓ نے بیان فرمایا کہ ہم ایک فوجی سفر میں تھے۔رات میں ہم نے ایک قبیلے کے نزدیک پڑاؤ کیا پھر ایک لونڈی آئی اور کہا کہ قبیلے کے سردار کو بچھو نے کاٹ لیا ہے اور ہمارے قبیلے کے مرد موجود نہیں ہیں۔کیا تم میں سے کوئی بچھو کا جھاڑ پھونک کرنے والا ہے؟ ایک صحابی خود ابوسعید اس کے ساتھ کھڑے ہو گئے۔ہم کو معلوم تھا کہ وہ جھاڑ پھونک نہیں جانتے۔لیکن انہوں نے قبیلے کے سردار کو جھاڑا تو اسے صحت ہو گئی۔اسنے اس کے شکرانے میں 30 بکریاں دینے کا حکم دیا اور ہمیں دودھ پلایا۔جب وہ جھاڑ پھونک کر کے واپس آئے تو ہم نے ان سے پوچھاکیا تم واقعی کوئی منتر جانتے ہو؟ انہوں نے کہا کہ نہیں۔میں تو صرف سورۂ الفاتحہ پڑھ کراس پر دم کر دیا تھا۔ہم نے کہا کہ اچھا۔جب تک ہم رسول کریم ﷺ سے اس کے متعلق نہ پوچھ لیں ان بکریوں کے بارے میں اپنی طرف سے کچھ نہ کہیں گے۔چناچہ ہم نے مدینہ پہنچ کر حضور اکرم ﷺ سے ذکر کیا تو آپ ﷺ نے فرمایا۔کیسے جانا کہ سورۂ فاتحہ منتربھی ہے؟ جاؤ یہ مال حلال ہے اسے تقسیم کر لواور اس میں میرابھی حصہ لگانا۔ایک اور حدیث میں آتا ہے کہ سورء الفاتحہ ہر بیماری کے لئے شفاء ہے۔حضور ﷺ کے عہد مبارک میں ایک موقع پر ایک صحابی ؓ نے ایک سانپ ڈسے شخص پر اس سورت سے دم کیا تھا تو اسے شفاء حاصل ہو گئی تھی۔حضرت ابن کعب ؓ سے مروی ہے کہ ایک دیہاتی نے حضور ﷺ سے عرض کی کہ حضرت میرے بیٹے کو تکلیف ہے۔آپ ﷺ نے پوچھا کی کیا تکلیف ہے؟ اس نے کہا کہ اسے آسیب ہے۔آپ ﷺ نے فرمایا کہ اسے میرے پاس لے آؤ۔چنانچہ وہ لے آیا تو آپ ﷺ نے اسے اپنے سامنے بٹھایا اور اس پر سورۂ الفاتحہ اور دیگر آیات سے دم کیا تو وہ لڑکا اٹھ کھڑا ہوا۔گویا کہ اسے کوئی بھی تکلیف نہ تھی۔ سورہ لفاتحہ کو کثرت سے پڑھنا ثواب بھی ہے اور اللہ کی رضا سے بلاشبہ ہر مسئلے کا حل بھی ہے۔ سورۂ الفاتحہ کو روزانہ پڑھنے والے روحانی طور پرانتہائی مضبوط ہو جاتے ہیں۔اگر بیمار ہوں تو ہر مرض سے شفاء پاتے ہیں۔اس کے علاوہ اگر آپ اپنے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خاص دعا کروانا چاہتے ہیں تو اپنا نام اپنی والدہ کا نام اور اپنا مسئلہ ہمیں ان وٹس اپ نمبرز پر سینڈ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Hamal Mein Bache Ki Growth Barhane Ka Taweez
ایک ایسی خاتون کا کیس آپ سے شیئر کررہے ہیں۔ جو ۹ بار حاملہ ہوئی اور ہر بار بچے کی گروتھ رکنے سے مس کیرج ہوجاتا تھا۔ دسویں بار جب وہ حمل سے تھی۔ بلیڈنگ بھی تھوڑی تھوڑی ہورہی تھی۔ اور اس نے روحانی علاج اور دعا کی ریکویسٹ کی تو اسے جو علاج بتایا۔ آپ سے شیئر کرر ہے ہیں۔...
Har Qism Ki Kharish Se Nijat Ka Wazifa
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ خارش سے نجات کا بہت ہی پاورفل مجرب وظیفہ شیئر کریں گے۔اگر آ پ کو خارش یا کسی بھی قسم کی الرجی ہے توآپ نے کرنا یہ ہے کہ اول و آخر تین تین بار درود پاک کے ہمراہاللہ الصمدکو 110 مرتبہ پڑھنا ہے اور پانی پہ دم کر کے پینا ہے۔اللہ کے کرم سے خارش...
Haddiyon Ke Dard Ka Ilaj | Jism Mein Dard Se Shifa
اگر آپ کو ہڈیوں میں درد ہوتا ہے۔ علاج کروانے پر بھی شفاء نہیں ملتی تو اس کا روحانی علاج بتائیں گے۔ ہم سے علاج کروانے کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ ہڈیوں کا درد چاہے نیا ہویا پرانا۔ دونوں کا روحانی علاج یہ ہوگا کہ آ پ کو سورۂ الشعراء کا...
Lablaba Ki Pathri Se Shifa Ka Taweez
جنہیں پیکریس سٹون کی شکایت ہے یعنی لبلبہ میں پتھری بن گئی ہے تو ان کے لئے زبردست روحانی علاج شیئر کریں گے۔ ہم سے علاج کروانے کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ لبلبے کی پتھری سے شفاء کے لئے آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ۔...
Migraine Se Nijat Ka Powerful Wazifa
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ درد شقیقہ یعنی آدھے سر کے درد سے نجات کا پاورفل وظیفہ شیئر کریں گے۔درد چاہے کتنا بھی شدید ہو اللہ کے کرم سے فوری آرام آجائے گا انشاء اللہ۔اس عمل کو آپ نے کامل یقین کے ساتھ کرنا ہے کیونکہ کسی بھی عمل کی کامیابی کے لئے پختہ یقین کا ہونا بہت...
Cyst Se Shifa ka Taweez | Anda Dani Ki Rasoli Ka Ilaj
جن خواتین کو سسٹس ہوگئی ہے اور علاج کروانے کے بعد دوبارہ پھر یہ مسئلہ ہوجاتا ہے تو ان کے لئے زبردست روحانی علاج شیئر کریں گے۔ علاج کروانے کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ اووریز یا انڈے دانی میں جو سسٹ بنتی ہے۔ اسے او ویرین سسٹ کہا جاتا ہے۔...
Sar Dard Se Nijat Ka Taweez | Headache
اگر آپ کو ہر وقت سر میں درد رہتا ہے۔ جو کسی بھی علاج سے جاتا نہیں ہے تو روحانی علاج آپ سے شیئر کریں گے۔ علاج کروانے کے لئے دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ سرد رد سے شفاء کے لئے آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ۔ جو پرانی سے پرانی سردرد کو بھی صرف...
Narazgi Ko Sulah Mein Badalne Ka Amal
اگر آپ سے آپ کا کوئی اپنا ناراض ہوگیا ہے۔ اور کسی صورت صلح کے لئے نہیں مان رہا۔ آپ کو دیکھنا تک نہیں چاہتا تو اس کا روحانی حل آپ سے شیئر کریں گے۔ علاج کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ سورۂ المزمل کے نقش پر ہمارے روحانی ماہرین نے ایسے خاص...
PCOS Se 100% Shifa Ka Powerful Naqsh
پکوس کی بیماری میں باڈی کے اندر بہت زیادہ پرابلمز چل رہی ہوتی ہیں۔ اس کا روحانی علاج شیئر کریں گے۔ علاج کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔جن خواتین کو نیا نیا پکوس ہوا ہے یا بیماری بگڑ گئی ہے۔ پرانی ہوگئی ہے۔ دونوں کا روحانی علاج یہ ہوگا کہ...
Chehre Ko Purnoor Karne Ka Wazifa
مرد ہو یا عورت ہر انسان کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ اس کا چہرہ خوبصورت چمکدار اور روشن دکھائی دے۔جس کے لئے وہ مختلف طرح کی مہنگی مہنگی کریمیں استعمال کرتے ہیں۔کئی طرح کے ٹوٹکے اور ہوم ریمیڈیز بھی استعمال کرتے ہیں تاکہ وہ خوبصورت دکھائی دیں لیکن آج ہم آپ کے ساتھ بہت پاور فل...
Dushman Ke Shar Se Fori Hifazat Ka Naqsh
اگر آپ کا کوئی دشمن ہے جو آپ کو ہر وقت نقصان پہچانے کی کوشش کرتا ہے یا کوئی ایسا حاسد یا گمنام دشمن ہے جو دوسروں کے دل میں آپ کے لئے نفرت بدگمانی غلط فہمیاں یا دشمنی ڈال رہا ہے حتیٰ کہ وہ جادو ٹونے،کالے اور شیطانی عملیات کروانے سے بھی گریز نہیں کرتا اور آپ چاہتے ہیں...
Rizq Barish Ki Tarha Barse Ga Inshallah
اگر آپ پر قرض یا تنگدستی ہے جو بہت کوشش کے بعد بھی ختم نہیں ہو رہی،کاروبار نہیں چل رہا اور نقصان پہ نقصان ہو رہا ہے،رزق اور پیسے میں برکت نہیں ہے۔اگر پیسہ آتا بھی ہے تو بیماریوں پر اور نقصانات کو پورا کرنے میں ہی خرچ ہو جاتا ہے تو رزق یا مال ودولت میں بے پناہ اضافے کے...












