سورۂ الفاتحہ قرآن پاک کی بہت اہم سورۂ ہے۔یہ قرآن پاک کی سب سے پہلی سورۂ ہے۔اس سورۂ میں ہر بیماری سے شفا ء موجود ہے۔فضائل و فوائد کے لحاظ سے بھی یہ سورۂ بہت ہی خاص ہے۔سورۂ الفاتحہ کی تلاوت کرنے والے کی زندگی بدل جاتی ہے۔سیدنا عبادہ بن صامت ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اس شخص کی کوئی نماز نہیں جس نے سورۂ الفاتحہ نہیں پڑھی۔حضرت ابو سعید خدری ؓ نے بیان فرمایا کہ ہم ایک فوجی سفر میں تھے۔رات میں ہم نے ایک قبیلے کے نزدیک پڑاؤ کیا پھر ایک لونڈی آئی اور کہا کہ قبیلے کے سردار کو بچھو نے کاٹ لیا ہے اور ہمارے قبیلے کے مرد موجود نہیں ہیں۔کیا تم میں سے کوئی بچھو کا جھاڑ پھونک کرنے والا ہے؟ ایک صحابی خود ابوسعید اس کے ساتھ کھڑے ہو گئے۔ہم کو معلوم تھا کہ وہ جھاڑ پھونک نہیں جانتے۔لیکن انہوں نے قبیلے کے سردار کو جھاڑا تو اسے صحت ہو گئی۔اسنے اس کے شکرانے میں 30 بکریاں دینے کا حکم دیا اور ہمیں دودھ پلایا۔جب وہ جھاڑ پھونک کر کے واپس آئے تو ہم نے ان سے پوچھاکیا تم واقعی کوئی منتر جانتے ہو؟ انہوں نے کہا کہ نہیں۔میں تو صرف سورۂ الفاتحہ پڑھ کراس پر دم کر دیا تھا۔ہم نے کہا کہ اچھا۔جب تک ہم رسول کریم ﷺ سے اس کے متعلق نہ پوچھ لیں ان بکریوں کے بارے میں اپنی طرف سے کچھ نہ کہیں گے۔چناچہ ہم نے مدینہ پہنچ کر حضور اکرم ﷺ سے ذکر کیا تو آپ ﷺ نے فرمایا۔کیسے جانا کہ سورۂ فاتحہ منتربھی ہے؟ جاؤ یہ مال حلال ہے اسے تقسیم کر لواور اس میں میرابھی حصہ لگانا۔ایک اور حدیث میں آتا ہے کہ سورء الفاتحہ ہر بیماری کے لئے شفاء ہے۔حضور ﷺ کے عہد مبارک میں ایک موقع پر ایک صحابی ؓ نے ایک سانپ ڈسے شخص پر اس سورت سے دم کیا تھا تو اسے شفاء حاصل ہو گئی تھی۔حضرت ابن کعب ؓ سے مروی ہے کہ ایک دیہاتی نے حضور ﷺ سے عرض کی کہ حضرت میرے بیٹے کو تکلیف ہے۔آپ ﷺ نے پوچھا کی کیا تکلیف ہے؟ اس نے کہا کہ اسے آسیب ہے۔آپ ﷺ نے فرمایا کہ اسے میرے پاس لے آؤ۔چنانچہ وہ لے آیا تو آپ ﷺ نے اسے اپنے سامنے بٹھایا اور اس پر سورۂ الفاتحہ اور دیگر آیات سے دم کیا تو وہ لڑکا اٹھ کھڑا ہوا۔گویا کہ اسے کوئی بھی تکلیف نہ تھی۔ سورہ لفاتحہ کو کثرت سے پڑھنا ثواب بھی ہے اور اللہ کی رضا سے بلاشبہ ہر مسئلے کا حل بھی ہے۔ سورۂ الفاتحہ کو روزانہ پڑھنے والے روحانی طور پرانتہائی مضبوط ہو جاتے ہیں۔اگر بیمار ہوں تو ہر مرض سے شفاء پاتے ہیں۔اس کے علاوہ اگر آپ اپنے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خاص دعا کروانا چاہتے ہیں تو اپنا نام اپنی والدہ کا نام اور اپنا مسئلہ ہمیں ان وٹس اپ نمبرز پر سینڈ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Dant Dard Se Shifa Ki Dua in Quran
اگر کسی کے دانت میں شدید درد ہو اور درد سے نجات نہ مل رہی ہو تو اسے چاہئے کہ سورہ یٰسین یہ آیتسَلٰمٌ قَوْلًا مِّنْ رَّبٍّ رَّحِیْمٍسات مرتبہ پڑھ کر اپنی انگلی پر دم کر کے دانتوں پر ملے۔درد چاہے کتنا بھی شدید ہو فوری آرام آجائے گا انشاء اللہ۔اس کے علاوہ اس آیت مبارکہ...
Pregnancy K Second Month Ki Surah
اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے مہینے میں پڑھی جانے والی سورہ مبارک شیئر کر چکے ہیں۔جس کا لنک آپ کو اس موضوع کی ڈسکرپشن میں مل جائیگا۔آج ہم آپ کے ساتھ حمل کے دوسرے مہینے میں پڑھی جانے والی سورہ شیئر کریں گے۔حمل کا دوسرا مہینہ شروع ہوتے ہی آپ نے روزانہ ایک مرتبہ...
Buri Aadat Se Bachne Ka Wazifa
اگر آپ کا کوئی عزیز بری عادات کا شکار ہے یا ایسی خو اتین جن کے شوہر نشے جوئے یا دوسری عورتوں کے ساتھ تعلقات جیسی بری عادات میں مبتلاہیں۔جس کی وجہ سے معاملات اس قدر معاملات خراب ہو گئے ہیں کہ گھر میں ہر وقت میدان جنگ کی صورت حال رہتی ہے۔شوہر کی ہرقسم کی بری عادات سے...
Pregnancy K Third Month Ki Surah
اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے اور دوسرے مہینے میں پڑھی جانے والی سورہ مبارکہ شیئر کر چکے ہیں۔آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ حمل کے تیسرے مہینے میں پڑھی جانے والی سورہ شیئر کریں گے۔حمل کا تیسرا مہینہ سٹارٹ ہوتے ہی آپ نے سورہ محمد کو ایک مرتبہ پڑھ کر پانی پہ دم کر...
Chehre Ke Dagh Dhabbon Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کے چہرے پر داغ دھبے اور دانے ہیں۔اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا چہرہ بالکل صا ف شفاف اور روشن ہو جائے تو بہت ہی آسان سا وظیفہ آج آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔اللہ تعالیٰ کا ایک صفاتی نام ہےیَا رَقِیْبُجب بھی آپ منہ دھوئیںیَا رَقِیْبُپڑھیں۔اور جب تک منہ دھوتے رہیںیَا...
Bimari Mein Allah Ki Tareef Karna
اَنِّیْ مَسَّنِیَ الضُّرُّ وَاَنْتَ اَرْ حَمُ الرّٰحِمِیْنَترجمہ بے شک،مجھے تکلیف پہنچی ہے اور تو رحم کرنے والوں میں سب سے زیادہ رحم والا ہے۔رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:جب بندہ بیمار ہوتا ہے تواللہ تعالیٰ اس کی طرف دو فرشتے بھیجتاہے اور فرماتا ہے کہ دیکھتے رہو وہ ان لوگوں...
Apni Har Baat Manwane Ka Wazifa
اگر آپ چاہتے ہیں کہ ہر کوئی آپ کی بات مانے۔جیسا آپ چاہیں ویسا ہی ہو۔سب آپ کی عزت کریں اور آپ کی بات کو اہمیت دیں توآج آپ کے ساتھ اللہ تعالیٰ کا صفاتی نام شیئر کریں گے۔جس سے بھی آپ اپنی بات منوانا چاہتے ہیں اس سے پہلے آپ نے اول و آخر درود پاک پڑھنا ہے اور 11 مرتبہیَا...
Jawan Or Khubsurat Dikhne Ka Raaz
ہر خاتون کی یہ کوشش ہوتی ہے کہ وہ اپنی عمر سے کم نظر آئے۔تو آج کے موضوع میں آپ کی یہ خواہش پوری ہو گی۔اگر آپ کا رنگ دبا ہو ا ہے،چہرے پر دانے نکلتے ہیں۔چہرے پر جھریاں ہیں یا پھر فائن لائنز آپ کے چہرے پر واضح دکھائی دیتی ہیں۔اگر آپ کے چہرے پر بڑھتی عمر کے اثرات واضح ہو...
Bad Akhlaq Shohar K liye Powerful Amal
اگر آپ کاشوہر بد اخلاق ہے یا بری عادات کا شکار ہے۔اور گھر میں ہر وقت لڑائی جھگڑا کرتا ہے۔اور آپ چاہتی ہیں کہ شوہرکی بری عادات ختم ہو جائیں اور خوش اخلاق اور خوش مزاج ہو جائے تو آپ کو چاہئے کہ نماز مغرب کے بعد 41 مرتبہ سورہ فاتحہ پڑھ کر پانی پہ دم کر کے شوہر کو...
Har Mushkil Fori Hal Karne Ka Powerful Wazifa
اگر آپ کے کسی کام میں رکاوٹ ہے۔بہت کوشش کے باوجود بھی آپ کا مسئلہ حل نہیں ہو رہا۔تو آپ کو چاہئے کہ ہر نماز کے بعدٱللَّهُ ٱلصَّمَدُکو 100 مرتبہ پڑھیں۔صرف 21 دن کے اس عمل سے آپ کا اٹکا ہوا کام ہو جائے گا۔آپ کی ہر پریشانی دور ہو جائے گی۔آپ جس مقصد کے لئے اس تسبیح کو...
How To Maintain Good Health
اسپغول ایک ایسی غذائی دوا ہے جو ہر گھر میں موجود ہوتی ہے۔اسپغول میں صحت کا خزانہ پوشیدہ ہے۔وزن کم کرنے کے لئے صبح نہار منہ اسپغول کا استعمال بہت مفید ہے۔اگر پیٹ کے امراض میں مبتلاہیں اور کھانا ٹھیک سے ہضم نہیں ہوتا تو ایک چمچ اسپغول پانی میں ڈال کرکھانے کے درمیان پینے...
Aulad e Narina K Liye Powerful Wazifa
اگر کسی کی صرف بیٹیاں ہیں اور انہیں اولاد نرینہ کی خواہش ہو تو اسے چاہئے کہ ہر نماز کے بعد 21 مرتبہ درود پاک پڑھا کرے۔اور نماز جمعہ کے بعد 21 مرتبہ درود پاک پڑھ کر ایک مرتبہ سورہ یوسف پڑھے۔اور اللہ کے حضور نہایت عاجزی کیساتھ دعا کرے۔ اولاد نرینہ کے حصول کے لئے یہ بہت...