سورۂ الفاتحہ قرآن پاک کی بہت اہم سورۂ ہے۔یہ قرآن پاک کی سب سے پہلی سورۂ ہے۔اس سورۂ میں ہر بیماری سے شفا ء موجود ہے۔فضائل و فوائد کے لحاظ سے بھی یہ سورۂ بہت ہی خاص ہے۔سورۂ الفاتحہ کی تلاوت کرنے والے کی زندگی بدل جاتی ہے۔سیدنا عبادہ بن صامت ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اس شخص کی کوئی نماز نہیں جس نے سورۂ الفاتحہ نہیں پڑھی۔حضرت ابو سعید خدری ؓ نے بیان فرمایا کہ ہم ایک فوجی سفر میں تھے۔رات میں ہم نے ایک قبیلے کے نزدیک پڑاؤ کیا پھر ایک لونڈی آئی اور کہا کہ قبیلے کے سردار کو بچھو نے کاٹ لیا ہے اور ہمارے قبیلے کے مرد موجود نہیں ہیں۔کیا تم میں سے کوئی بچھو کا جھاڑ پھونک کرنے والا ہے؟ ایک صحابی خود ابوسعید اس کے ساتھ کھڑے ہو گئے۔ہم کو معلوم تھا کہ وہ جھاڑ پھونک نہیں جانتے۔لیکن انہوں نے قبیلے کے سردار کو جھاڑا تو اسے صحت ہو گئی۔اسنے اس کے شکرانے میں 30 بکریاں دینے کا حکم دیا اور ہمیں دودھ پلایا۔جب وہ جھاڑ پھونک کر کے واپس آئے تو ہم نے ان سے پوچھاکیا تم واقعی کوئی منتر جانتے ہو؟ انہوں نے کہا کہ نہیں۔میں تو صرف سورۂ الفاتحہ پڑھ کراس پر دم کر دیا تھا۔ہم نے کہا کہ اچھا۔جب تک ہم رسول کریم ﷺ سے اس کے متعلق نہ پوچھ لیں ان بکریوں کے بارے میں اپنی طرف سے کچھ نہ کہیں گے۔چناچہ ہم نے مدینہ پہنچ کر حضور اکرم ﷺ سے ذکر کیا تو آپ ﷺ نے فرمایا۔کیسے جانا کہ سورۂ فاتحہ منتربھی ہے؟ جاؤ یہ مال حلال ہے اسے تقسیم کر لواور اس میں میرابھی حصہ لگانا۔ایک اور حدیث میں آتا ہے کہ سورء الفاتحہ ہر بیماری کے لئے شفاء ہے۔حضور ﷺ کے عہد مبارک میں ایک موقع پر ایک صحابی ؓ نے ایک سانپ ڈسے شخص پر اس سورت سے دم کیا تھا تو اسے شفاء حاصل ہو گئی تھی۔حضرت ابن کعب ؓ سے مروی ہے کہ ایک دیہاتی نے حضور ﷺ سے عرض کی کہ حضرت میرے بیٹے کو تکلیف ہے۔آپ ﷺ نے پوچھا کی کیا تکلیف ہے؟ اس نے کہا کہ اسے آسیب ہے۔آپ ﷺ نے فرمایا کہ اسے میرے پاس لے آؤ۔چنانچہ وہ لے آیا تو آپ ﷺ نے اسے اپنے سامنے بٹھایا اور اس پر سورۂ الفاتحہ اور دیگر آیات سے دم کیا تو وہ لڑکا اٹھ کھڑا ہوا۔گویا کہ اسے کوئی بھی تکلیف نہ تھی۔ سورہ لفاتحہ کو کثرت سے پڑھنا ثواب بھی ہے اور اللہ کی رضا سے بلاشبہ ہر مسئلے کا حل بھی ہے۔ سورۂ الفاتحہ کو روزانہ پڑھنے والے روحانی طور پرانتہائی مضبوط ہو جاتے ہیں۔اگر بیمار ہوں تو ہر مرض سے شفاء پاتے ہیں۔اس کے علاوہ اگر آپ اپنے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خاص دعا کروانا چاہتے ہیں تو اپنا نام اپنی والدہ کا نام اور اپنا مسئلہ ہمیں ان وٹس اپ نمبرز پر سینڈ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Bure Khayalat Se Nijat Ka Powerful Wazifa
برے خیالات کا بار بار آنا،وسوسے آنایا شیطانی وسوسے آنا۔یہ انسان کے معا ملات کو بگاڑ دیتے ہیں۔انسان آہستہ آہستہ ڈپریشن یا اینگزائٹی کا شکار ہو جاتا ہے۔جس کی وجہ سے اس کے معمولات زندگی خراب ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔اور آہستہ آہستہ تعلقات خراب ہوجاتے ہیں۔ آج کے موضوع میں ہم...
Cancer Ka Ilaj Surah Maryam Ka Naqsh Se
کینسر ایک موذی مرض ہے۔جس کا نام سنتے ہی انسان پریشان ہو جاتا ہے۔لیکن جس کو اللہ پاک کی ذات پر یقین ہو وہ کبھی مایوس نہیں ہوتا بلکہ اس کی ذات سے فضل و کرم کی امید رکھتا ہے۔اگر کوئی کینسر کا مریض ہمارا یہ موضوع دیکھ رہا ہے تو اسے بتاتے چلیں کہ مایوسی گناہ ہے۔مایوسی کو...
Shohar Ko Biwi Ka Deewana Banane Ka Wazifa
اگر کوئی عورت یہ چاہتی ہے کہ اس کا شوہر صرف اس کا ہی دیوانہ رہے۔صرف اسی سے محبت کرے اور کسی دوسری عورت کی طرف دیکھے بھی نا تو ایسی خواتین کے لئے زبردست روحانی عمل بتائیں گے۔اس عمل کا خاص طریقہ یہ ہے کہ جمعے کی رات نماز عشاء کے بعدآپ نے یہ دعا فَاِن تَوَ لّوْاُ فَقُلْ...
Har Kisi Ko Apne Kabu Karne Ka Amal
اگر آپ کسی سے بھی اپنی بات منوانا چاہتے ہیں اور یہ چاہتے ہیں کہ وہ آپ کے قابو میں رہے۔تو آج ہم آپ کے ساتھ ایسا طاقتور وظیفہ شئیر کریں گے جس کی بدولت اور اللہ کے کرم سے جو شخص آپ سے بات نہیں کرتا تھا یا آپ کی بات نہیں مانتا تھا۔وہ آ پ کے بغیر ایک منٹ بھی نہیں رہ پائے...
Bacha Dani Nikalwane Se Pehle Ye Amal Karen
بہت سی خواتین ایسی ہیں جن کے ساتھ یوٹرس یا بچے دانی کے گر جانے کا مسئلہ ہے۔اس مسئلے کا شکار زیادہ تروہ خواتین ہوتی ہیں جن کے بچے نارمل ڈلیوری سے پیدا ہوتے ہیں۔خواتین بچے کی پیدائش کے بعد اپنا خیال رنہیں رکھتیں اور روز مرہ کیروٹین میں ایسے کام کرتی ہیں جس سے ان کے پیٹ...
Rabi ul Sani Mein Nawafil Ada Karne Ki Fazilat
ہر دن خیرو برکت والا بن جائے،ہر صبح نئی امید اور خوشیاں لے کرطلوع ہو یہ وہ خواہش ہے جو ہر انسان کے دل میں ابھرتی ہے۔ایسے ہی ہر مہینے کی اپنی اپنی شان ہے۔ماہ ربیع الثانی کی بیشمار برکتوں اور فضیلتوں کو ہم کیسے سمیٹیں۔ اس کے لئے آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ انتہائی...
Lambe Aur Chamakdar Baal Karne Ka Amal
بالوں کا گرنا ایک نارمل سی بات ہے لیکن اگر آپ کے بال بہت زیادہ جھڑ رہے ہیں۔سر میں گنج پن آرہا ہے۔جو آپ کے لئے باعث پریشانی ہے۔تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔بالوں کے جھڑنے کی مختلف وجوہات ہو سکتی ہیں جیسے کہ بالوں کی حفاظت نہ ہونا،اچھی ڈائٹ نہ لینا،موسمیاتی...
Maldar Hone Ka Amal | Amal For Wealth & Sucess
اَ للَّہُمَ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ طِبِّ الْقُلُوْبِ وَدَوَآءِہَا وَ نُوْرِالْابْصَارِ وَضِیَآءِہَا وَصِحَّۃِ الْاَبْدَانِوَشِفَاءِہَا۔اگر آپ قرضوں کے بوجھ تلے دبے ہوئے ہیں۔جیب خالی ہے،کارو بار ختم ہو گیا ہے۔کہیں سے کسی مدد کی کوئی امید نہیں۔تو اب آپ پریشان...
Hamal Jaldi Thaharne Ka Powerful Amal
اولاد اللہ پاک کی بہت بڑی نعمت ہے اس کی قدر وہی لوگ جانتے ہیں ہاں اولاد نہیں ہے۔جو لوگ اولاد کی نعمت سے محروم ہیں وہ اللہ پاک کی رحمت سے ہر گز مایوس نہ ہوں۔ممکن اور ناممکن تو ہم انسانوں کے لئے ہے اللہ کے لئے تو کچھ بھی ناممکن نہیں۔آج کے موضوع میں آپ کے ساتھ زبردست...
Aap Ki Kismat Me Beta Ha Ya Beti | Janiya Raaz
آج کے موضوع میں ہم آپ کو ایک بہت ہی اہم راز بتائیں گے جس سے آپ الٹرا ساؤنڈ کروائے بغیر یہ جان سکیں گے کہ آپ کی قسمت میں بیٹا ہے یا بیٹی۔%80 علامات ایسی ہوتی ہیں جو اس بات کی طرف اشارہ کرتی ہیں کہ آپ کی قسمت میں بیٹا ہے یا بیٹی۔جیسا کہ اگر آپ میں چڑچڑاپن بہت زیادہ ہے...
Normal Delivery Ka Asan Rohani Ilaj
آج کا موضوع ایسی حاملہ خواتین کے لئے ہے۔جو یہ چاہتی ہیں کہ ان کی نارمل ڈیلیوری ہو اور آپریشن سے نجات حاصل ہو۔کیونکہ مشاہدات میں یہ دیکھا گیا ہے کہ آپریشن کا رجحان بہت زیادہ ہو گیا ہے۔لیکن آج کے وضوع میں ہم آپ کے ساتھ نہایت ہی آسان اور زبردست روحانی عمل شئیر کریں گے۔جس...
Khoya Pyar Wapas Pane Ka Rohani Ilaj
اگر آپ محبت کرنے کی غلطی کر چکے ہیں اور محبوب آپ سے دور ہو گیا ہے۔اس نے آپ کو چھوڑ دیا ہے یا آپ سے منہ موڑ لیا ہے۔آپ تو اس کے بغیر نہیں رہ سکتے۔لیکن وہ آپ سے دور ہو گیا ہے۔آپ کو سمجھ نہیں آرہی کہ جس نے پہلے آپ سے محبت کی،پھر عہد و پیماں کئے اور شادی کے وعدے کئے۔جو آپ...