سورۂ الفاتحہ قرآن پاک کی بہت اہم سورۂ ہے۔یہ قرآن پاک کی سب سے پہلی سورۂ ہے۔اس سورۂ میں ہر بیماری سے شفا ء موجود ہے۔فضائل و فوائد کے لحاظ سے بھی یہ سورۂ بہت ہی خاص ہے۔سورۂ الفاتحہ کی تلاوت کرنے والے کی زندگی بدل جاتی ہے۔سیدنا عبادہ بن صامت ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اس شخص کی کوئی نماز نہیں جس نے سورۂ الفاتحہ نہیں پڑھی۔حضرت ابو سعید خدری ؓ نے بیان فرمایا کہ ہم ایک فوجی سفر میں تھے۔رات میں ہم نے ایک قبیلے کے نزدیک پڑاؤ کیا پھر ایک لونڈی آئی اور کہا کہ قبیلے کے سردار کو بچھو نے کاٹ لیا ہے اور ہمارے قبیلے کے مرد موجود نہیں ہیں۔کیا تم میں سے کوئی بچھو کا جھاڑ پھونک کرنے والا ہے؟ ایک صحابی خود ابوسعید اس کے ساتھ کھڑے ہو گئے۔ہم کو معلوم تھا کہ وہ جھاڑ پھونک نہیں جانتے۔لیکن انہوں نے قبیلے کے سردار کو جھاڑا تو اسے صحت ہو گئی۔اسنے اس کے شکرانے میں 30 بکریاں دینے کا حکم دیا اور ہمیں دودھ پلایا۔جب وہ جھاڑ پھونک کر کے واپس آئے تو ہم نے ان سے پوچھاکیا تم واقعی کوئی منتر جانتے ہو؟ انہوں نے کہا کہ نہیں۔میں تو صرف سورۂ الفاتحہ پڑھ کراس پر دم کر دیا تھا۔ہم نے کہا کہ اچھا۔جب تک ہم رسول کریم ﷺ سے اس کے متعلق نہ پوچھ لیں ان بکریوں کے بارے میں اپنی طرف سے کچھ نہ کہیں گے۔چناچہ ہم نے مدینہ پہنچ کر حضور اکرم ﷺ سے ذکر کیا تو آپ ﷺ نے فرمایا۔کیسے جانا کہ سورۂ فاتحہ منتربھی ہے؟ جاؤ یہ مال حلال ہے اسے تقسیم کر لواور اس میں میرابھی حصہ لگانا۔ایک اور حدیث میں آتا ہے کہ سورء الفاتحہ ہر بیماری کے لئے شفاء ہے۔حضور ﷺ کے عہد مبارک میں ایک موقع پر ایک صحابی ؓ نے ایک سانپ ڈسے شخص پر اس سورت سے دم کیا تھا تو اسے شفاء حاصل ہو گئی تھی۔حضرت ابن کعب ؓ سے مروی ہے کہ ایک دیہاتی نے حضور ﷺ سے عرض کی کہ حضرت میرے بیٹے کو تکلیف ہے۔آپ ﷺ نے پوچھا کی کیا تکلیف ہے؟ اس نے کہا کہ اسے آسیب ہے۔آپ ﷺ نے فرمایا کہ اسے میرے پاس لے آؤ۔چنانچہ وہ لے آیا تو آپ ﷺ نے اسے اپنے سامنے بٹھایا اور اس پر سورۂ الفاتحہ اور دیگر آیات سے دم کیا تو وہ لڑکا اٹھ کھڑا ہوا۔گویا کہ اسے کوئی بھی تکلیف نہ تھی۔ سورہ لفاتحہ کو کثرت سے پڑھنا ثواب بھی ہے اور اللہ کی رضا سے بلاشبہ ہر مسئلے کا حل بھی ہے۔ سورۂ الفاتحہ کو روزانہ پڑھنے والے روحانی طور پرانتہائی مضبوط ہو جاتے ہیں۔اگر بیمار ہوں تو ہر مرض سے شفاء پاتے ہیں۔اس کے علاوہ اگر آپ اپنے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خاص دعا کروانا چاہتے ہیں تو اپنا نام اپنی والدہ کا نام اور اپنا مسئلہ ہمیں ان وٹس اپ نمبرز پر سینڈ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Ghuttno Ka Dard Ka Rohani Ilaj

Ghuttno Ka Dard Ka Rohani Ilaj

گھٹنوں کے مسلسل درد، چلنے پھرنے کی مشکل اور بے بسی انسان کی زندگی کو اجیرن بنا دیتی ہے۔ جب کئی علاج، دوائیاں اور تدابیر بھی آرام نہ دیں تو امید ختم ہو جاتی ہے۔ ایسے میں ہمارے روحانی ماہرین نے سورۃ الشعراء کا خاص روحانی نقش تیار کیا ہے جس پر اسمائے الٰہی اور مخصوص...

Be Auladi Ka Powerful Taweez

Be Auladi Ka Powerful Taweez

جن خواتین کو اولاد کی خوشی نصیب نہیں ہو رہی، بار بار علاج اور دعاؤں کے باوجود امید ٹوٹتی جاتی ہے، ان کے لئے ہمارے روحانی ماہرین نے سورۃ مریم کا خاص نقش تیار کیا ہے۔ اس نقش پر اسمائے الٰہی اور مخصوص کلمات کی کثرت سے تلاوت کی گئی ہے، جس کی تاثیر اولاد کی ہر رُکاوٹ کو جڑ...

Hamal Na Hone Ka Rohani Ilaj

Hamal Na Hone Ka Rohani Ilaj

اگر آپ کو پی سی او ایس بھی ہے اور حمل بھی نہیں ٹھہرتا یا پھر حمل نہ ہونے کی کوئی بھی اور وجہ ہے یا کسی نے کوئی بندش کروادی ہے۔ اسی لئے حمل ٹھہر بھی جائے تو بچہ ضائع ہوجاتا ہے۔ ایسے حالات میں آپ کو نقش سورۂ المریم سے ضرور فائدہ اٹھانا چاہیے۔ روحانیت کی دنیا میں حمل...

Peshab Ki Nali K Infection Ka Ilaj

Peshab Ki Nali K Infection Ka Ilaj

پیشاب کی نالی میں شدید انفیکشن ہو، درد اور جلن ہو یا پیشاب قطروں کی صورت میں رک رک کر آتا ہو۔ مریض اس ڈر کی وجہ سے پانی بھی نہ پی سکے کہ اسے پیشاب کی شدید تکلیف سہنی پڑے گی تو یا درکھیں ایسے مریض کے پاس اگر اس کے نام سے منسوب کیا گیا سورۂ الشعراء کا شفاء والا نقش...

Mohron Ke Dard Se Shifa Ka Rohnai Ilaj

Mohron Ke Dard Se Shifa Ka Rohnai Ilaj

مہروں کا درد انسان کی ہمت کو توڑ دیتا ہے اور زندگی کو مشکلات سے بھر دیتا ہے، مگر اللہ کی رحمت ہر دکھ کی دوا ہے۔قرآن کا نقش اس درد کو کم کرنے کے ساتھ دل کو سکون اور روح کو اطمینان بخشتا ہے۔جادو کی کاٹ کا نقش ان پوشیدہ رکاوٹوں کو مٹا دیتا ہے جو درد کو بڑھا کر انسان کو...

Salon Purane Kamar Ke Dard Ka Ilaj

Salon Purane Kamar Ke Dard Ka Ilaj

کمر کا مسلسل درد بیٹھنا، چلنا یا حتیٰ کہ لیٹنا بھی عذاب کر دیتاہے۔ ایسے میں دوائیاں وقتی سکون دیتی ہیں مگر مستقل آرام نہیں آتا۔ ہمارے روحانی ماہرین کا تیار کردہ سورۃ الشعرا کا خاص نقش اس اذیت کو جڑ سے ختم کرنے کے لیے نہایت مجرب ہے۔ اس نقش پر کثیر مقدار میں اسمِ اعظم...

Dil Se Khof  Khatam Karne Ka Taweez

Dil Se Khof Khatam Karne Ka Taweez

زندگی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہمارا اپنا خوف ہے۔ خوف انسان کو آگے بڑھنے سے روکتا ہے، خوشیاں چھین لیتا ہے اور خوابوں کو حقیقت میں بدلنے نہیں دیتا۔ لیکن یاد رکھیں، خوف صرف شیطان کا ہتھیار ہے جو انسان کو کمزور کرنے کے لیے دل میں ڈالتا ہے۔ قرآن پاک ہمیں سکون اور ہمت عطا کرتا...

Hamal Ki Hifazat Ka Rohani Ilaj

Hamal Ki Hifazat Ka Rohani Ilaj

حمل کے دوران عورت کو کئی طرح کے خطرات اور پریشانیوں کا سامنا رہتا ہے۔ کبھی حمل ٹک نہیں پاتا، کبھی بار بار بیماری یا کمزوری لاحق ہو جاتی ہے، اور اکثر حسد یا نظرِ بد بھی نقصان کا باعث بنتی ہے۔ یہ وہ مسائل ہیں جن سے اکثر خواتین رنج و غم میں مبتلا رہتی ہیں۔ایسے حالات میں...

Burj Hoot Ka Powerful Wazifa

Burj Hoot Ka Powerful Wazifa

اگر آپ کا برج حوت یعنی پائیسز ہے تو آپ شاید یہ بات نہیں جانتے کہ اللہ کے ننانوے پاک ناموں میں 3 اسم اعظم ایسے بھی ہیں۔جن کا نقش اگر آپ کے پاس موجود ہو توآپ کی شخصیت میں ایک خاص روحانی چمک پیدا ہوگی۔ دنیا دیکھتی رہ جائے گی اور آپ کامیابیاں، محبت، عزت، رتبہ اور خوش...

Maa Ki Mohabbat \ Dilon Ko Jorne Ka Rohani Hal

Maa Ki Mohabbat \ Dilon Ko Jorne Ka Rohani Hal

بیٹا چاہے کتنا ہی بڑا ہو جائے، ماں کی گود اور دعاؤں کا محتاج رہتا ہے۔ لیکن کبھی کبھار شادی کے بعد بیٹے اور ماں کے بیچ غلط فہمیاں پیدا ہو جاتی ہیں۔ نادانستہ باتوں، گھر کے ماحول یا کسی کی چالاکیوں کی وجہ سے دلوں میں فاصلے آ جاتے ہیں۔ ماں کے لیے یہ جدائی کا دکھ برداشت سے...

Depression Ka Powerful Ilaj In Urdu

Depression Ka Powerful Ilaj In Urdu

ڈپریشن وہ خاموش دشمن ہے جو آہستہ آہستہ دل و دماغ کو اس طرح مفلوج کر دیتا ہے کہ انسان خود کو بے بس اور تنہا محسوس کرنے لگتا ہے۔ اگر آپ برسوں سے اس اذیت میں گرفتار ہیں، دوائیاں کھا کھا کر تھک گئے ہیں اور پھر بھی ذہنی سکون میسر نہیں، تو اب وقت ہے قرآن کے نورانی فیض سے...

Dil Ke Amraz Ka Rohani Ilaj

Dil Ke Amraz Ka Rohani Ilaj

دل کی بیماریاں آج کل تیزی سے بڑھ رہی ہیں، جس کی بڑی وجہ ذہنی دباؤ، غصہ اور منفی خیالات ہیں۔ طبّی علاج کے ساتھ ساتھ روحانی علاج دل کو قوت اور سکون دیتا ہے۔ قرآن میں سورۃ الرعد کی ایک مخصوص آیت کا ذکر ہے کہ ''یاد رکھو، دلوں کا اطمینان اللہ کے ذکر میں ہے''۔ ماہرین اس آیت...