سورۂ الفاتحہ قرآن پاک کی بہت اہم سورۂ ہے۔یہ قرآن پاک کی سب سے پہلی سورۂ ہے۔اس سورۂ میں ہر بیماری سے شفا ء موجود ہے۔فضائل و فوائد کے لحاظ سے بھی یہ سورۂ بہت ہی خاص ہے۔سورۂ الفاتحہ کی تلاوت کرنے والے کی زندگی بدل جاتی ہے۔سیدنا عبادہ بن صامت ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اس شخص کی کوئی نماز نہیں جس نے سورۂ الفاتحہ نہیں پڑھی۔حضرت ابو سعید خدری ؓ نے بیان فرمایا کہ ہم ایک فوجی سفر میں تھے۔رات میں ہم نے ایک قبیلے کے نزدیک پڑاؤ کیا پھر ایک لونڈی آئی اور کہا کہ قبیلے کے سردار کو بچھو نے کاٹ لیا ہے اور ہمارے قبیلے کے مرد موجود نہیں ہیں۔کیا تم میں سے کوئی بچھو کا جھاڑ پھونک کرنے والا ہے؟ ایک صحابی خود ابوسعید اس کے ساتھ کھڑے ہو گئے۔ہم کو معلوم تھا کہ وہ جھاڑ پھونک نہیں جانتے۔لیکن انہوں نے قبیلے کے سردار کو جھاڑا تو اسے صحت ہو گئی۔اسنے اس کے شکرانے میں 30 بکریاں دینے کا حکم دیا اور ہمیں دودھ پلایا۔جب وہ جھاڑ پھونک کر کے واپس آئے تو ہم نے ان سے پوچھاکیا تم واقعی کوئی منتر جانتے ہو؟ انہوں نے کہا کہ نہیں۔میں تو صرف سورۂ الفاتحہ پڑھ کراس پر دم کر دیا تھا۔ہم نے کہا کہ اچھا۔جب تک ہم رسول کریم ﷺ سے اس کے متعلق نہ پوچھ لیں ان بکریوں کے بارے میں اپنی طرف سے کچھ نہ کہیں گے۔چناچہ ہم نے مدینہ پہنچ کر حضور اکرم ﷺ سے ذکر کیا تو آپ ﷺ نے فرمایا۔کیسے جانا کہ سورۂ فاتحہ منتربھی ہے؟ جاؤ یہ مال حلال ہے اسے تقسیم کر لواور اس میں میرابھی حصہ لگانا۔ایک اور حدیث میں آتا ہے کہ سورء الفاتحہ ہر بیماری کے لئے شفاء ہے۔حضور ﷺ کے عہد مبارک میں ایک موقع پر ایک صحابی ؓ نے ایک سانپ ڈسے شخص پر اس سورت سے دم کیا تھا تو اسے شفاء حاصل ہو گئی تھی۔حضرت ابن کعب ؓ سے مروی ہے کہ ایک دیہاتی نے حضور ﷺ سے عرض کی کہ حضرت میرے بیٹے کو تکلیف ہے۔آپ ﷺ نے پوچھا کی کیا تکلیف ہے؟ اس نے کہا کہ اسے آسیب ہے۔آپ ﷺ نے فرمایا کہ اسے میرے پاس لے آؤ۔چنانچہ وہ لے آیا تو آپ ﷺ نے اسے اپنے سامنے بٹھایا اور اس پر سورۂ الفاتحہ اور دیگر آیات سے دم کیا تو وہ لڑکا اٹھ کھڑا ہوا۔گویا کہ اسے کوئی بھی تکلیف نہ تھی۔ سورہ لفاتحہ کو کثرت سے پڑھنا ثواب بھی ہے اور اللہ کی رضا سے بلاشبہ ہر مسئلے کا حل بھی ہے۔ سورۂ الفاتحہ کو روزانہ پڑھنے والے روحانی طور پرانتہائی مضبوط ہو جاتے ہیں۔اگر بیمار ہوں تو ہر مرض سے شفاء پاتے ہیں۔اس کے علاوہ اگر آپ اپنے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خاص دعا کروانا چاہتے ہیں تو اپنا نام اپنی والدہ کا نام اور اپنا مسئلہ ہمیں ان وٹس اپ نمبرز پر سینڈ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Shesha Ke Glass Ka Amal | Jadu Jinnat Se Nijat
شیشہ کے سامنے صرف 10منٹ تک آنکھیں ساکت کئے کھڑے رہیں۔اور ساتھ ساتھ یہ کلمات پڑھتے جائیںیَااَللہُ یَا بَارِیُ یَاخَالِقُ یَا قَابِضُان کلمات کو پڑھنے سے آپ پر سے جادو،کالے علم،بندش اور نظر بد کے تمام اثرات ختم ہو جائیں گے۔جیسے ہی یہ کلمات پڑھنے کے بعد آپ اپنی آنکھیں...
Hamal K Doran Bachy K Gird Pani Ka Ziada Hona
اگر آپ حاملہ ہیں اور آپ کو ڈاکٹرنے بتایا ہے کہ بچے کا پانی بڑھ گیا ہے۔اور آپ کو ڈر ہے کہ حمل نہ ضائع ہو جائے جس کی وجہ سے آپ پریشان ہیں۔تو آپ کو زبردست روحانی عمل بتائیں گے کہ جس پر عمل کرنے سے صرف سات دن میں بچے کا پانی کا لیول برابر ہو جائے گا۔آپ یہوَإِذَا مَرِضْتُ...
Pur Sukoon Neend Ka Wazifa | Wazifa For Sleep
اگر آپ کو رات کو نیند آتی۔دماغ میں سوچیں آنا شروع ہو جاتی ہیں۔ ساری ساری رات کروٹیں بدلتے ہیں۔پہلے تو میڈیسن سے نیند آجاتی تھی اب تو میڈیسن سے بھی نیند نہیں آتی۔تو اس کے لیے آپ کے ساتھ زبردست روحانی وظیفہ شئیر کریں گے۔آپ جب سونے کے لیے بستر پہ لیٹ جائیں تو سب سے پہلے...
Asabi Ghar Ki Rohani Hifazat Ka Taweez
اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کے گھر میں آسیب یا جنات ہیں۔یا ایسے لوگ جنھوں نے نئی جگہ پر نیا گھر بنایا ہے یا کسی نے مکان کرائے پر لیا ہے۔اور وہ اس لئے پریشان ہیں کہ یہ گھر تو آسیب زدہ ہے تو آپ کو آگاہ کرتے چلیں کہ جنات کی بھی مختلف اقسام ہیں۔جو مختلف طریقوں سے انسانوں کے...
Choty Bachon K Pait Me Dard Se Shifa Ka Wazifa
اکثر چھوٹے بچوں کے پیٹ میں درد ہوتی ہے۔تو پتہ نہیں چلتا ہے کہ درد ہو رہا ہے یا نہیں اور پھر کوئی دوا بھی ڈرتے ہوئے نہیں دی جاسکتی ہے کہ کہیں کچھ غلط ہی نہ ہو جائے کیونکہ چھوٹے معصوم بچوں کا معاملہ ہوتا ہے۔ اس لئے یہ آیت پڑھ کر بچے کے پیٹ پر پھونک مار دی جائے۔تو بچے کو...
Gardan K Har Qisam Ke Dard Se Shifa Ka Ilaj
اگر آپ کو کندھوں میں،گردن میں یا کمر کے اوپری حصے میں درد محسوس ہوتا ہے۔گردن کو موڑنا یا جھکانا مشکل ہوتاہے۔گردن میں شدید درد رہتا ہے۔بازوؤں اور کندھوں میں ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جیسے سوئیاں چبھ رہی ہیں۔یا ایسا ہو تا ہے کہ درد گردن سے ہوتا ہوا کندھوں اور کمر تک چلاجاتا...
Allah Hu Samad Ko Padhne Ki Fazilat
اگر آپ روزانہ 230بارٱللَّهُ ٱلصَّمَدُ کو پڑھنا اپنا معمول بنا لیں تو اس کے نتائج دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں گے۔اگر آپ کے گھر میں کسی بھی قسم کی کوئی پریشانی ہے تو اس اسم کی برکت سے فوری ختم ہو جائے گی۔اگر آپ زندگی کے کسی مقصد میں کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہی اسم...
Maide K Dard Se Nijat Ki Dua | Stomach Pain
اللہ تعالیٰ کی پاک کلام میں بہت برکت ہے۔اور یہ ایک آزمودہ علاج ہے کہ اللہ کی پاک کلام سے شفاء ملنا یقینی ہے۔اگر آپ بھی اس تکلیف میں مبتلا ہیں۔اور ہر قسم کی میڈیسن بھی کھا لی۔مگر شفاء نصیب نہ ہوئی۔تو آپ کو معدے کی درد دور کرنے کا ایک ایسا راز بتانے جا رہے ہیں۔ جو آپ کو...
Sans Phulne Ka Ilaj | Breathlessness Treatment
اکثر افراد کو یہ مسئلہ ہوتا ہے کہ وہ ذرا سا بھی چلیں۔تو سانس پھول جاتا ہے۔اور اگر کبھی سیڑھیاں چڑھنی پڑ جائیں۔تو جان جاتی ہے کہ کیسے سیڑھیاں چڑھی جائیں۔ کیونکہ کہ اس کے بعد سانس پھولنا شروع ہو جائے گا۔اس کے لئے ایک ہوم ریمیڈی یہ ہے کہ ایک گلاس پانی لیں۔اس میں چند پتے...
Bachon Ki Zuban Darazi Rokne Ka Wazifa
قرآن پاک کے کلام میں بڑی طاقت ہے۔تو جو بچے یا بچیاں اپنے والدین اور بڑوں سے زبان درازی کرتے ہیں۔اس عادت سے والدین بہت پریشان ہیں۔اور سوچنے پر مجبور ہیں کہ ان کا کیا بنے گا۔زبان پر کنٹرول نہیں ہے۔تو پھر جینا بڑا مشکل ہے۔کیونکہ زندگی میں بہت سے مراحل میں کامیابی تب ملتی...
Bachon Ki Pur Sukoon Neend Ka Wazifa
اگر آپ کا بچہ رات بھر روتا ہے۔ساری ساری رات نہ خود سوتا ہے اور نہ سونے دیتا ہے۔بے چین رہتا ہے۔تو اس کے لیے آپ کو زبردست وظیفہ بتائیں گے۔وظیفہ یہ ہے کہیَا جَبَّارُ یَا قَھَّارُکو 21 بار پڑھ کر بچے پردم کریں۔صرف تین دن کے مسلسل عمل سے بچے کا رونا ختم ہو جائے گا۔اور وہ...
Dil Ke Dard Se Shifa Ka Wazifa
اگر آپ کے دل میں اچانک درد اٹھتا ہے۔درد کی شدت اتنی زیادہ ہوتی ہے کہ آپ سے برداشت نہیں ہوتی اور آپ کو ٹھنڈے پسینے آجاتے ہیں۔بے حال ہو جاتے ہیں۔ میڈیسن کھاتے ہیں لیکن وقتی طور پے آرام آتا ہے اور پھر سے وہی درد شروع ہو جاتا ہے۔ تو آپکو چا ہیے کہ دل پہ ہاتھ رکھ کےٱللَّهُ...