سورہ الکہف بے شمار فضائل و برکات کی حامل ہے۔سورہ الکہف کی تلاوت کرنے والے پر اللہ تعالیٰ کی رحمتیں نچھاور ہوتی ہیں۔حضرت عبداللہ بن عمرؓ روایت کرتے ہیں کہ حضور نبی اکرم ﷺ نے فرمایاکہ جس شخص نے جمعہ کے دن سورۂ الکہف کی تلاوت کی قیامت کے دن آسمان تا زمین اس کے لئے نور ہی نور ہو گا اور اس کے دونوں جمعے کے درمیان سب گناہ معاف کر دئے جائیں گے۔(تفسیر ابن کثیر)حضرت براء بن عازب ؓ روایت کرتے ہیں کہ ایک صحابی سورۂ الکہف کی تلاوت کر رہے تھے اور ان کے ایک جانب دو رسیوں میں گھوڑا بندھا ہو ا تھا۔آسمان سے بادل اترے اور گھوڑے کے قریب ہوتے رہے یہاں تک کہ اس کو ڈھانپ لیا۔وہ تلاوت سن کرخوشی سے گردن ہلانے لگا۔صبح کو اس صحابیؓ نے رسول اللہ ﷺ کو یہ ماجرا سنایا تو آپ ﷺ نے فرمایا کہ یہ سکینہ رحمت تھی جو سورۂ الکہف کی تلاوت کی وجہ سے نازل ہوئی تھی۔ (حوالہ بخاری شریف جلد دوم)حضرت ابو الدرداؓ سے روایت ہے کہ حضور نبی کریم ﷺ نے فرمایا جس نے سورہ الکہف کی ابتدائی دس آیات یاد کر لیں وہ دجال کے فتنے سے محفوظ رہے گا(سنن ابی داؤد حدیث نمبر 4323) سورہ الکہف کے ان فضائل کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین نے سورہ الکہف کے نقش بہت بڑی تعداد میں تیار کئے ہیں۔ان نقوش پر خاص روحانی کلیات کے تحت خاص اوقات میں پڑھائی کی جاتی ہے۔ایسے افراد جن کی پریشانی کاتعلق عزت و محبت سے ہے جیسا کہ میاں بیوی میں عزت و محبت کا نہ ہونا،ساس بہو کے جھگڑے،کاروبار کے مسائل،رزق کی تنگدستی،اولاد کا نافرمان ہونا،من پسندشادی کی خواہش،رشتوں میں بندش،گھریلو ناچاقی،دشمنوں کے شر سے حفاظت،بیروز گاری،اولاد نرینہ کا حصول،جادو ٹونہ کے توڑ کے لئے اس نقش کو اپنے نام سے منسوب کروا کے ہمارے روحانی سنٹر سے حاصل کر سکتے ہیں۔نقش منگوانے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر براہ راست رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Dushman K Shar Se Bachne Ka Amal
اگر آپ اپنے دشمن کی وجہ سے پریشان ہیں۔دشمن آپ پر بار بار وار کر رہاہے آپ کے ہر کام میں رکاوٹ پیدا کر رہا ہے۔یہاں تک کہ وہ آپ کو نقصان پہنچانے کے لئے جادو ٹونے کا سہارا لیتا ہے اور آپ پر کالے عملیات کرواتا ہے۔دشمن آپ کو چین کا سانس لینے سے بھی محروم کرنا چاہتا ہے تو...
Man Pasand Job K Liye Powerful Amal
اگر آپ اس لئے پریشان ہیں کہ آپ کو من پسند جاب نہیں مل رہی۔بہت سی جگہوں پر انٹرویو دیئے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔اچھی نوکری حاصل کرنے کے لئے آپ کے ساتھ نہایت آسان لیکن بہت پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے روزانہ 210 مرتبہٱللَّهُ...
Kamar Dard Ka Amal | Back Pain Treatment
اکثر خواتین کمر کے نچلے حصے میں درد کی شکایت کرتی ہیں۔جس کی وجہ سے جسم میں ہر وقت ایک عجیب سی بے چینی رہتی ہے۔بعض اوقات یہ درد اتنا شدید ہوتا ہے کہ ناقابل برداشت ہو جاتا ہے۔بہت سے ڈاکٹری اور حکیمی علاج کرو ائے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ یہاں پر آپ کو بتاتے چلیں کہ کمر...
Dimag Ki Ragon Me Dard Ka Ilaj
اگر آپ کے دماغ کی رگوں میں شدید پھڑ پھڑانے والا درد ہو تا ہے۔درد کے ساتھ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جیسے دماغ کی رگوں میں چبھن ہے اور کوئی چیز دماغ میں رینگ رہی ہے۔ عرصہ دراز سے آپ اس تکلیف میں مبتلا ہیں۔بہت سے ڈاکٹری اور حکیمی علاج کروانے پر بھی آپ کو کوئی فائدہ نہیں...
Peshab Mein Protein Aane Ka Ilaj
اگر آپ کے گھر میں کوئی ایسا مریض موجود ہے۔جس کے پیشاب میں پروٹین آرہی ہو۔بہت علاج کروانے پر بھی کوئی فائدہ نہیں ہوا۔تو آپ کے ساتھ زبردست روحانی علاج شیئر کریں گے۔جس میں ایک نقش سورہ الشعرا کا ہے۔ جس میں موجود شفاء کی حیرت انگیز تاثیرمریض کے جسم سے بیماری کو ایسے ختم...
Ya Wajidu Ka Powerful Naqsh
اسم اعظم یَا وَاجِدُکے فیض وبرکات کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمارے سنٹر میں اس اسم کے نقش بہت بڑی تعداد میں تیار کئے گئے ہیں۔جن پر خاص اوقات میں خاص روحانی کلیات کے تحت پڑھائی کی جاتی ہے۔جس سے اس نقش کافیض مزید بڑھ جاتا ہے۔نقشیَا وَاجِدُ کے بے حساب فائدے ہیں۔جن میں سے چند...
Mohabbat Bhari Yaadein Dobara Se Zinda Hoon Gi
اگر آپ کے شوہر آپ سے شدیدمحبت کرتے تھے۔آپ کو عزت،چاہت اور توجہ دیتے تھے۔ لیکن پھر شادی کے کچھ عرصے بعد غلط فہمی۔رنجش،اور نفرت کی دراڑ آگئی۔محبت،چاہت اور اپنائیت کے جذ ت کم ہو گئے ہیں۔شوہر آپ سے لاتعلق ہوگئے۔آپ کی پرواہ نہیں کر رہے۔آپ چاہتی ہیں کہ شوہر کے دل میں پہلے...
Bacha Dani Ka Bahar Aane Ka Rohani Ilaj
ایسی خواتین جن کی بچہ دانی گر جاتی ہے یا باہر نکل آتی ہے۔میڈیکل میں اس مرض کو یوٹرو وجائنل پرولیپس کہا جاتا ہے۔اس مرض کاشکار زیادہ تر نارمل ڈلیوری سے بچے پیدا کرنے والی خواتین ہوتی ہیں۔آج کے مضوع میں ہم آپ کو اس مسئلے سے متعلق بہت ضروری معلومات اور اس کا روحانی علاج...
Uric Acid Se Shifa Ka Taweez
یورک ایسڈ کا ہائی رہنا بہت سی بیماریوں کو دعوت دیتا ہے۔یورک ایسیڈ خون میں پائے جانے والے فضول مادے ہیں۔یہ مادے اس وقت پیدا ہوتے ہیں جب باڈی پیورینز نامی کیمیکل کو توڑتی ہے۔زیادہ تر یورک ایسیڈ خون میں شامل ہو جاتا ہے اور پیشاب کے ذریعے جسم سے خارج ہو جاتا ہے۔اگر کسی...
Rishta Aane Or Jaldi Shadi K Liye Naqsh
ہمارے روحانی سینٹر میں ایک انڈیا سے کیس آیا اس خاتون نے بتایا میری بیٹی کے دس سال کے عرصے میں سو سے اوپر رشتے آچکے ہیں۔ لیکن بات شادی تک نہیں پہنچی۔دس سال کے عرصے میں اس نے کئی عاملین سے رشتے کی بندش کا توڑ کروا نے کی کوشش کی۔ لیکن توڑ نہیں ہو سکا۔ تب ہمارے روحانی...
Uterus Mein Infection Se Shifa Ka Taweez
ہر وہ خاتون جو بچے دانی یا یوٹرس کے مسائل کا شکار ہے۔جیسے کہ یوٹرس میں انفیکشن،زخم یا سوزش وغیرہ۔یوٹرس کا کوئی بھی مسئلہ ہو۔بہت علاج کروایا۔مختلف میڈیسن کھائیں۔لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔بہت سی خواتین ایسی بھی جنھیں ڈاکٹر نے آپریشن کا بتایا۔لیکن وہ آپریشن نہیں کروانا...
Brown Ankon Waly Afrad Ka Nature
ناظرین ہر انسا ن اس دنیا میں ایک دوسرے سے مختلف نظر آتے ہیں۔ رنگ روپ حسب نسل سب الگ الگ ہیں ان میں سے سب لوگو ں کی آنکھو ں کا رنگ بھی ایک دوسرے سے محتلف ہیں یہا ں ہم آپ کو براؤ ن آنکھو ں والے افراد کے بارے میں بتاتے ہیں اس طرح کے لوگ بہت ملنسا ر ہو تے ہیں پرجوش ہوتے...