السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی انتہائی مبارک سورت اللہ کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃکی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ اس مبارک سورت میں کل پانچ آیات ہیں اور یہ سورت مکی ہے۔ اس سورت میں اللہ تعالیٰ کے حبیب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے دشمنوں کا انجام بیان ہوا ہے۔ انہیں دنیا و آخرت میں ناکامی کی خبر دی گئی ہے۔ جب آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے اعلانیہ اسلام کی دعوت دینے کا حکم فرمایا تو آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم صفا کے پہاڑ پر تشریف لے گئے۔ اور آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اس دور کے طریقے کے مطابق لوگوں کو پکار کر جمع فرمایا۔جب لوگ جمع ہو گئے تو آپ نے فرمایا: اے لوگو!اگر میں تم سے یہ کہوں کہ اس پہاڑ کے پیچھے ایک فوج ہے۔ جو تم پر حملہ کرنا چاہتی ہے تو کیا تم میری بات کا یقین کرو گے۔ لوگوں نے جواب دیا کہ بے شک ہم آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی بات کا یقین کریں گے۔کیونکہ آپ سچے ہیں تو آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: لوگو! اللہ تعالیٰ کی عبادت کرو میں اللہ پاک کا رسول ہوں اور تمہیں آخرت کے انجام سے ڈرانے آیا ہوں۔ اس پر آپ کے چچا ابو لہب ناراض ہو کر بولے کہ تمہارے لیے ہلاکت ہو۔ نعوذ باللہ کیا تم نے ہمیں اس لیے یہاں جمع کیا تھا۔ابو لہب کی طرف سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی گستاخی کرنے پر اللہ پاک نے اس سورت کو نازل فرمایا۔جس میں ابو لہب اور اس کی بیوی ام جمیل کی سخت مزمت کی گئی ہے۔ ام جمیل آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے راستے میں کانٹے بچھاتی اور چغلی کر کے آپ کو تکلیفیں پہنچایا کرتی تھی۔ اللہ تعالیٰ نے ابو لہب اور اس کی بیوی دونوں کو دنیا اور آخرت میں شدید عذاب کی عبرت ناک خبر سنائی۔ناظرین اب ہم آپ کو اس سورۃ سے حاصل ہونے والے فوائد بتا دیتے ہیں۔اگر کسی شخص نے خواب میں سورۃ لہب کو تلاوت کیا تو دلیل ہے کہ اللہ پاک اس کو بہت مال و دولت عطا کریں گے۔ ناظرین سورۃ اللھب سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل فوری حل ہو سکتے ہیں۔ جیسا کہ اگر میاں یا بیوی ایک دوسرے کے دل میں اپنی شدید محبت اور عزت پیدا کرنا چاہتے ہیں۔مگر دن بدن ان کے درمیان اختلافات اور لڑائی جھگڑے بڑھتے جا رہے ہیں۔ تو ممکن ہے کہ ان کے گرد نظر بد یا چادر ٹونے جیسے اثرات ہوں تو ایسی صورت میں سورۃ اللہب کو مشک عمبر اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر اعداد کی صورت میں لکھ کر اس کا تعویز تیار کر لیں۔ اور پھر اس پر سورۃ اللھب روزانہ تلاوت کر کے دم کرتے رہے تو انشاء ا للہ عزوجل دونوں میں ایسی محبت پیدا ہوگی کہ حاسدین کبھی جا کر بھی دونوں کے درمیان نفرت پیدا نہیں کر پائیں گے۔ اگر کوئی چاہے کہ اس کا ٹرانسفر نہ ہو اور وہ اسی شہر میں جاب کرتا رہے تو اس مبارک سورۃ کو نماز مغرب کے بعد 19 مرتبہ تلاوت کر کے دعا کرے اس سورۃکی برکت سے اور اللہ پاک کے فضل و کرم سے اس کا ٹرانسفر رک جائے گا اور وہ اسی شہر میں جاب کرتا رہے گا۔اگر لڑکا یا لڑکی پسند کی شادی کے خواہش مند ہو اور گھر والے رضامند نہ ہوتے ہو تو سورۃ ا للھب کو 21 مرتبہ اول و آخر 11 مرتبہ درود شریف کے ہمراہ والدین کا تصور ذہن میں رکھ کر پڑھیں۔ اور پھر روزانہ سورۃ اللھب کے تعویز پر دم کرتے رہے انشاء اللہ ناراض والدین فورا شادی کے لیے مان جائیں گے۔ اگر آپ کو تعویذ خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ سورۃ اللھب کا تعویز ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویز منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
June Me Paida Hone Walo Ki Nature
آج کے موضوع میں ہم جون کے مہینے میں پیدا ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔جون کے مہینے میں پیدا ہونے والے افراد بہت ملنسار اورخوش اخلاق ہوتے ہیں۔یہ لوگ بہت ذہین اور کریٹیو مائیڈ ہوتے ہیں۔اپنی ذہانت اور خوش اخلاقی سے دوسروں کے پسندیدہ بن جاتے ہیں۔یہ لوگ حساس...
Kalonji Per Surah Kausar Padhne K Mojzat
آج کے موضوع میں ہم کلونجی اور سورہ الکوثر کی مدد سے معدے کے امراض سے نجات کا طریقہ بتائیں گے۔اگر آپ معدے کے امراض میں مبتلاہیں۔کھانا ہضم نہیں ہوتا۔معدے میں درد رہتا ہے۔گیس کی شکایت رہتی ہے یا قبض ہو جاتی ہے اور بہت علاج کروانے پر بھی کوئی فائدہ نہیں ہوا تو آج آپ کے...
La Hawla Wala Quwwata Parhne Ki Fazilat
لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّابِا للّٰہِ کو روزانہ 100 مرتبہ پڑھنے سے اللہ تعالیٰ غیب کے خزانوں سے رزق عطا کرتے ہیں او رآنے والی پریشانیوں کو ختم کر دیتے ہیں۔پریشانیوں سے نکلنے کا یہ وظیفہ خود نبی کریم ﷺکا عطا کردہ ہے۔آج کا وظیفہ خاص ان لوگوں کے لئے ہے جن کاکوئی اپنا...
Allah Hu Samad Se Har Pareshani Khatam
ٱللَّهُ ٱلصَّمَدُپڑھنے کے بے شمار فوائد و برکات ہیں۔اگر کوئی شخص یہ چاہے کہ اس کے کاروبار میں وسعت اور کشادگی ہو تو اسے چاہئے کہٱللَّهُ ٱلصَّمَدُکو روزانہ 1000 مرتبہ پڑھے۔دولت کی بارش ہو گی اور کبھی بھی جیب خالی نہ ہوگی انشاء اللہ۔سکون قلب کے لئےٱللَّهُ ٱلصَّمَدُ کو...
Dant Dard Se Shifa Ki Dua in Quran
اگر کسی کے دانت میں شدید درد ہو اور درد سے نجات نہ مل رہی ہو تو اسے چاہئے کہ سورہ یٰسین یہ آیتسَلٰمٌ قَوْلًا مِّنْ رَّبٍّ رَّحِیْمٍسات مرتبہ پڑھ کر اپنی انگلی پر دم کر کے دانتوں پر ملے۔درد چاہے کتنا بھی شدید ہو فوری آرام آجائے گا انشاء اللہ۔اس کے علاوہ اس آیت مبارکہ...
Pregnancy K Second Month Ki Surah
اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے مہینے میں پڑھی جانے والی سورہ مبارک شیئر کر چکے ہیں۔جس کا لنک آپ کو اس موضوع کی ڈسکرپشن میں مل جائیگا۔آج ہم آپ کے ساتھ حمل کے دوسرے مہینے میں پڑھی جانے والی سورہ شیئر کریں گے۔حمل کا دوسرا مہینہ شروع ہوتے ہی آپ نے روزانہ ایک مرتبہ...
Haathon Ki Lakeeron Ka Raaz
آج کے موضوع میں ہم ہاتھ میں موجود محبت کی لکیر کے بارے میں بات کریں گے۔اگر یہ لکیر آپ کے ہاتھ میں بالکل سیدھی ہے توپھر آپ کی ازداجی زندگی بہت خوشگوار ہونے والی ہے۔اور اگر آپ کی محبت لکیرکے درمیاں میں کچھ اس طرح کے نشان ہیں تو آپ کی اپنے شریک حیات کے ساتھ کچھ تلخیاں...
Buri Aadat Se Bachne Ka Wazifa
اگر آپ کا کوئی عزیز بری عادات کا شکار ہے یا ایسی خو اتین جن کے شوہر نشے جوئے یا دوسری عورتوں کے ساتھ تعلقات جیسی بری عادات میں مبتلاہیں۔جس کی وجہ سے معاملات اس قدر معاملات خراب ہو گئے ہیں کہ گھر میں ہر وقت میدان جنگ کی صورت حال رہتی ہے۔شوہر کی ہرقسم کی بری عادات سے...
Pregnancy K Third Month Ki Surah
اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے اور دوسرے مہینے میں پڑھی جانے والی سورہ مبارکہ شیئر کر چکے ہیں۔آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ حمل کے تیسرے مہینے میں پڑھی جانے والی سورہ شیئر کریں گے۔حمل کا تیسرا مہینہ سٹارٹ ہوتے ہی آپ نے سورہ محمد کو ایک مرتبہ پڑھ کر پانی پہ دم کر...
Hath Me Sehat Ki Lakeer Kaha Hai
آج ہم ہاتھ میں موجود صحت کی لکیر کے بارے میں بات کریں گے۔اگر آپ کے ہاتھ کی یہ لکیر بالکل سیدھی ہے تواللہ کے کرم سے صحت کے معاملے میں آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔اگر آپ کی یہ لکیر کچھ ایسی آدھی ادھوری ہے تو آپ کو اپنی خوراک بہتر کرنے کی ضرورت ہو گی۔اور اگر آپ کی یہ...
Chehre Ke Dagh Dhabbon Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کے چہرے پر داغ دھبے اور دانے ہیں۔اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا چہرہ بالکل صا ف شفاف اور روشن ہو جائے تو بہت ہی آسان سا وظیفہ آج آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔اللہ تعالیٰ کا ایک صفاتی نام ہےیَا رَقِیْبُجب بھی آپ منہ دھوئیںیَا رَقِیْبُپڑھیں۔اور جب تک منہ دھوتے رہیںیَا...
Bimari Mein Allah Ki Tareef Karna
اَنِّیْ مَسَّنِیَ الضُّرُّ وَاَنْتَ اَرْ حَمُ الرّٰحِمِیْنَترجمہ بے شک،مجھے تکلیف پہنچی ہے اور تو رحم کرنے والوں میں سب سے زیادہ رحم والا ہے۔رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:جب بندہ بیمار ہوتا ہے تواللہ تعالیٰ اس کی طرف دو فرشتے بھیجتاہے اور فرماتا ہے کہ دیکھتے رہو وہ ان لوگوں...