السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ نوح کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃ کی شان قرآن کریم کی روح سے بتا رہے ہیں۔ سورۃ نوح کو اس لیے سورۃ نوح کہا جاتا ہے کہ اس میں حضرت نوح علیہ السلام کا قصہ بیان ہوا ہے۔ اس سورت کا مقام نزول مکہ ہے اور اس میں 28 آیات اور دو رکوع ہیں۔ اس سورت میں صرف حضرت نوح علیہ السلام کا قصہ بیان کیا گیا ہے۔ حضرت نوح علیہ السلام کو شیخ الانبیاء بھی کہا جاتا ہے کیونکہ ان کی عمر تمام انبیاء سے زیادہ طویل تھی۔سورہ نوح میں اللہ پاک نے بیان فرمایا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے حضرت نوح علیہ السلام کی قوم پر بہت بڑا طوفان بھیجا جس سے ان کی قوم کے تمام کافر غرق ہو کر ہلاک ہو گئے۔ اللہ پاک نے 80 افراد کو بچا لیا جو اس کی توحید اور حضرت نوح علیہ السلام کی رسالت پر ایمان لا چکے تھے۔پھر انہی باقی رہنے والے لوگوں سے دنیا آباد ہوئی اس طرح یہ بات واضح کر دی گئی اللہ پاک جب چاہیں کسی قوم کو ہلاک کر کے اس کی جگہ دوسری قوم کو لے آئیں۔حضرت نوح علیہ السلام کی قوم عراق کے علاقے میں آباد تھی۔ قوم کے پانچ نیک لوگ تھے جن کے انتقال کے بعد قوم نے ان کے بت بنا لیے تھے جن کی وہ پوجا کرتے تھے۔ حضرت نوح علیہ السلام نے 950 سال اپنی قوم کو توحید کی دعوت دی۔انہوں نے اپنی قوم کو استغفار کی برکات بھی بتائی لیکن قوم اپنے شرک سے باز نہ آئی اور عذاب الہٰی سے دوچار ہوئی۔اس سورت کے آخر میں حضرت نوح علیہ السلام کی وہ دعا بیان کی گئی ہے جو انہوں نے عین نزول عذاب کے وقت اپنے رب سے مانگی تھی۔ اس میں وہ اپنے لیے اور سب اہل ایمان کے لیے مغفرت طلب کرتے ہیں ناظرین سورۃ نوح سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل فوری حل ہو سکتے ہیں۔ جیسا کہ اگر کوئی شخص مال میں برکت اور وسعت پیدا کرنا چاہتا ہو تو اسے چاہیے وہ سورۃ نوح کو مشک عنبر اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر اعداد کی صورت میں لکھ کر اس کا تعویز تیار کر لے۔ اور پھر اس پر سورۃ نوح تلاوت کر کے دم کرے اور اس تعویز کو باحفاظت اپنے پاس رکھے تو انشاء اللہ اس کے مال میں اتنی برکت اور کشادگی پیدا ہوگی کہ جس کا وہ گمان بھی نہیں کر سکتا۔اگر کوئی دشمن آپ کے کسی کام میں بار بار رکاوٹ ڈال رہا ہو یا پھر آپ کو ہر وقت نقصان پہنچانے کی آڑ میں رہتا ہو تو ایسی صورت میں سورۃ نوح کا تعویز بتائے گئے طریقے کے مطابق تیار کر کے پاس رکھیں۔ اور پھر اس پر سورۃ نوح کو تلاوت کر کے دم کرتے رہے انشاء اللہ اس عمل سے دشمن پسپا ہوگا اور آپ کا بال بھی بھیگا نہیں کر پائے گا۔ اور آپ ہمیشہ کے لیے اس کے شر سے محفوظ ہو جائیں گے۔ اگر کسی کو نظر بد فورا لگ جاتی ہو مثلا کسی فنکشن پارٹی وغیرہ پر بن سور کر جانے سے تو ایسی صورت میں اپنا روحانی تحفظ قائم کر کے جائیں انشاء ا للہ نظر بد سے محفوظ رہیں گے۔ روحانی تحفظ کے لیے اسی سورۃ کا تعویذ بنا کر اس پر سورہ نور تلاوت کر کے دم کریں اور گلے میں پہن لیں نظر بد سے ساری زندگی اللہ کی پناہ میں رہیں گی۔ اگر آپ کے کسی حاسد نے آپ کو کسی جھوٹے مقدمے میں پھنسا دیا ہو، یا پھر آپ کا کوئی عزیز ڈھیل میں بے گناہ سزا کاٹ رہا ہو تو اسی سورۃ نوح کا تعویذ بنا کر بے گناہ قیدی کے گلے میں پہنا دے انشاء ا للہ باعزت طریقے سے اور جلد رہا ہوگا۔اگر آپ کو تعویذ خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ سورۃ نوح کا تعویز ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویز منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Dant K Dard Se Shifa Ki Dua | Dua For Pain
آج کے موضوع میں ہم آپ کو نبی پاک ﷺ کی دعا بتا ئیں گے۔اس دعا کو آج تک جس کسی نے بھی دانت میں درد سے شفاء کے لئے پڑھا ہے۔ا للہ کے کرم سے درد چاہے کتنا بھی شدید اور پرانا ہو۔ختم ہو جاتا ہے اور دوبارہ کبھی اسے دانت میں درد نہیں ہوتا۔ حضرت عبداللہ بن رواحہؓ سے راویت ہے کہ...
Hazrat Imam Jafar Sadiq (A.S) Ki Dua
کتاب تفسیر برھان میں ہے کہ ایک شخص سر درد میں مبتلا تھا وہ حضرت امام جعفر صادق ؑ کے پاس آیا اور درد سر کی شکایت کی۔امام ؑ نے اس کے سر پر ہاتھ پھیر کر سورۃ فاطر کی آیت نمبر ۱۴ پڑھی تو وہ شخص بالکل ٹھیک ہو گیا۔وہ آیت مبارکہ یہ ہے۔بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ...
Salma Name Ka Matlab Or Isme Azam
سلمیٰ نام کا مطلب ہے (سلامتی والی،تابعدار)اور اس کے نام کا اسم اعظم ہےیَاوَلِیُ یَا عَزِیْزُاس نام کی خواتین اکثر پریشانیوں اور الجھنوں میں گھری ہوتی ہیں لاکھ کوشش کر لیں پریشانیاں کم ہونے کا نام نہیں لیتی ہیں۔لیکن اپنی الجھنوں کا کسی سے ذکر بھی نہیں کرتیں۔ تو ایسے...
Bachon Ki Zid Khatam Karne Ka Wazifa
ایسی مائیں جو بچوں سے بات منوانے کے لیئے انہیں مار مار کر تھک چکی ہیں۔لیکن بچے ان کے قابو میں نہیں آتے اور نہ ہی ان کی کوئی بات نہیں مانتے ہیں۔جب مائیں انہیں کوئی بات کہہ کہہ کر تھک جاتی ہیں تو پھر انہیں مارنا شروع ہو جاتی ہیں۔جس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ بچے مزید خود...
Naraz Rishtedaron Ko Manane Ka Wazifa
اگر آپ کے رشتے دار آپ سے بلاوجہ ناراض ہیں۔ہر بات میں آپ کی غلطی نکالتے ہیں۔اور اپنی غلطی ماننے کے روادار نہیں۔اور آپ اپنے رشتوں کو بچانے کی کوشش میں غلطی نہ ہونے کے باوجود ان سے معافی مانگ چکے ہیں۔لیکن آپ کے رشتے دار راضی نہیں ہو رہے۔توآپ نے نماز مغرب کے بعد...
Har Khushi Ko Pane Ki Khas Dua
رَ بِّیْ اَنِّیْ مَغْلُوبٌ فَاَنْتَصِرکو پڑھنا اپنا معمول بنا لیں اور رحمتوں اور برکتوں کو سمیٹنے کے لیے تیار ہو جائیں۔اگر آپ قران کریم کی اس آیت کو صبح شام 11,11بار پڑھیں تو کوئی بھی پریشانی ہو گی،کوئی مصیبت ہو گی فوری ختم ہو جائے گی۔اس آیت کو دن میں کسی بھی وقت41بار...
Ziddi Beti Se Baat Manwane Ka Wazifa
ایسی مائیں جو اپنی ضدی اور خود سر بیٹیوں کی وجہ سے پریشان ہیں۔ان کی بیٹیاں ان کی بات نہیں مانتیں۔مائیں سارا دن گھر کے کام کاج کر کے تھک جاتی ہیں۔لیکن بیٹی ماں کا احساس نہیں کرتی اور نہ ہی کسی کام میں ماں کی مدد کرتی ہے۔ایسی لڑکیاں جو اپنی ماں کی بات کو اہمیت نہیں...
Pait Ki Bimari Se Shifa Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کا پیٹ اکثر خراب رہتا ہے۔کچھ کھا پی لیں ہضم نہیں ہوتا۔کسی میڈیسن کو کھانے سے آپ کی طبیعت زیادہ خراب ہو جاتی ہے تو ہم آپ کو ایک زبردست روحانی علاج بتائیں گے جس سے آپ کے پیٹ کا مسئلہ مستقل طور پے حل ہو جائے گا انشاء اللہ۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ رات کو سونے سے قبل...
Nafarman Aulad Ko Naik Banane Ka Naqsh
اگر آپ کی اولاد نافرمان ہے۔بد تمیز ہو گئی ہے۔آپ کی بات نہیں مانتی۔آپ کو سامنے سے جواب دیتی ہے۔یہ بات آپ کے لیئے بہت تکلیف اور پریشانی کا باعث ہے۔اور آپ کی سمجھ میں نہیں آرہا کہ اولاد کو کس طرح راہ راست پر لائیں۔لہذٰا اولاد کو راہ راست پر لانے کے لیے آپ کوصرف ایک لفظ...
Zuban Bandi Ka Amal | Bad Zuban Shakhs Ka Ilaj
اگر آپ کے گھر میں کوئی فرد بد زبان ہے۔زبان اور مزاج کا بہت تیز ہے۔جھگڑالو طبیعت ہے۔اور اگر اس میں برداشت کی کمی ہے۔چھوٹی چھوٹی باتوں کو مسئلہ بنا کر جھگڑا شروع کر دیتا ہے۔تو اس کے لیے آپ کو انتہائی آسان سا عمل بتائیں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ اول و آخرتین بار درود پاک...
Karobar K Liye Wazifa | Maldar Hone Ka Amal
اگر آپ کا کاروبار ختم ہو گیا ہے۔قرض چڑھ چکا ہے اور جیب خالی ہو گی ہے۔کوئی بہن بھائی آپ کا اپنا نہیں رہا۔اور آپ بہت پریشان اور بد حال ہیں تو یہ والا وظیفہ شروع کریں انشاء اللہ کاروبار ترقی کی راہ پر گامزن ہو جائے گا۔وظیفے کا طریقہ یہ ہے کہ فجر کی نماز کے بعد اول و آخر...
Hamla Aurat K Liye Surah Maryam Ki Tilawat
اگر حاملہ خواتین سورہ المر یم کی تلاوت کو اپنا معمول بنا لیں تو انہیں بے شمار فوائد و برکتیں حاصل ہوں گی۔بچے کی گروتھ میں کوئی مسئلہ نہیں ہو گا۔حمل کے دوران بچے کے پانی کا لیول برابر رہتا ہے۔اللہ کی رحمت سے حمل ضائع نہیں ہوتا۔یورن چاہے کتنی بھی جلن یا تکلیف سے آتا...