السلام علیکم ناظرین!میاں بیوی کا رشتہ بہت انمول ہوتا ہے۔ یہ رشتہ جتنا نایاب ہوتا ہے اتنا ہی نازک اور کمزور بھی ہوتا ہے۔ جب مرد اور عورت دونوں میاں بیوی کے خوبصورت رشتے میں ایک دوسرے سے جڑتے ہیں تو دونوں کی ایک دوسرے سے خواہشات وابستہ ہوتی ہیں۔ جب دونوں میں سے کوئی ایک بھی اپنے فرائض ادا نہیں کر پاتا تو وہاں سے پھر مسائل بننا شروع ہو جاتے ہیں۔ آج اس معاشرے میں نظر دوڑائیں تو تقریبا ہر گھر میں میاں بیوی کے جھگڑے زبان زد عام ہیں۔ اس وجہ سے دن بدن طلاق کی شرح میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ اگر آپ بھی ان میاں یا بیوی میں سے ایک ہیں اور آپ کے ساتھ بھی یہی مسائل ہیں۔ اور آپ کا رشتہ بھی آپس کی ان بن کی وجہ سے اتنا کمزور ہو چکا ہے جس سے آپ کو اندیشہ ہے کہ کسی بھی پل کسی بھی لمحے یہ رشتہ ٹوٹ سکتا ہے۔ اور آپ چاہتے ہوئے بھی اپنی آزدواجی زندگی کو کامیاب نہیں بنا پا رہے تو میاں بیوی میں محبت پیدا کرنے کی بے شمار آیات قرآن پاک میں نازل کی گئی ہیں ہم قرآن پاک کی تلاوت کر تو لیتے ہیں مگر اپنے مسائل کے حل کے حوالے سے استفادہ حاصل کیسے کریں۔ یہ روحانیت کے ماہرین کی بہترین رہنمائی سے ہی پتہ چلتا ہے۔ اس لیے ہمارے روحانی ماہرین نے قرآن پاک کی رو سے میاں بیوی کے درمیان محبت پیدا کرنے کے لیے وظیفہ تجویز کیا ہے۔ جس کو کرنے سے میاں بیوی میں اس قدر محبت پیدا ہوتی ہے کہ دونوں ایک دوسرے کے بغیر رہ نہیں پاتے ان کی نفرت محبت میں بدل جاتی ہے۔اس وظیفے کو میاں بیوی کے درمیان محبت پیدا کرنے کے لیے کئی بار آزمایا گیا ہے اور ہر بار اس کے بہترین نتائج ظاہر ہوئے۔یہ وظیفہ قرآن کریم کی سورۃ روم  کی آیت نمبر 21 کا ہے۔

وَمِنْ اٰیَتِہِ اَنْ خَلَقَ لَکُمْ مِّنْ اَنْفُسِکُمْ اَزْاَاجًا لِّتَسْکُنُوْٓا عِلَیْھَا وَجَعَلَ بَیْنَکُمْ مُّوَدَّۃً وَّرَحْمَۃً اِنَّ فِیْ ذٰلِکَ لَاٰیَتٍ لِّقَوْمٍ یَّتَفَکَّرُوْنَ

ترجمہ اور اس کی نشانیوں سے ہے کہ اس نے تمہارے لیے تمہاری ہی جنس سے جوڑے بنائے تاکہ تم ان کی طرف آرام پاؤ اور تمہارے درمیان محبت اور رحمت رکھی بے شک اس میں غور و فکر کرنے والوں کے لیے نشانیاں ہیں۔

ناظرین اس آیت مبارکہ کو بعد از نماز عشاء 21 مرتبہ اول و آخر 11 مرتبہ درود شریف کے ہمراہ تلاوت کر کے کسی میٹھی چیز پر دم کر کے میاں بیوی دونوں یہ دم شدہ چیز کھا لے۔ اس وظیفے کو چند روز کرنے سے ہی انشاء اللہ حیرت انگیز طور پر نفرت کرنے والے شوہر یا بیوی کے رویے میں مثبت تبدیلیاں رونما ہوں گی۔ اور دونوں میں ایسی کمال کی محبت پیدا ہوگی کہ دوسرے لوگ ان کی مثالیں دیں گے انشاء اللہ۔ یہاں آپ کو بتاتے چلیں کہ بعض اوقات حاسدین میاں بیوی میں ناچاقی پیدا کرنے اور دونوں کو الگ کرنے کے لیے ایسی بندش کروا دیتے ہیں۔ جس سے ان کے درمیان نفرت غلط فہمی اور بغاوت بڑھتی چلی جاتی ہے اور اس معاملے میں کوئی بھی حکمت عملی کامیاب ثابت نہیں ہوتی۔ اس لیے ضروری ہے کہ پہلے اس بندش کو ختم کیا جائے تاکہ حاسدین آپ دونوں میں قائم ہونے والی محبت کی راہ میں رکاوٹ نہ بن سکے۔ لٰہذا ناظرین ہمارے روحانی ماہرین نے سورۃروم کی اس آیت مبارکہ اور میاں بیوی میں محبت پیدا کرنے والی متعدد قرآنی آیات کو خاص روحانی کلیات کے تحت اعداد کی صورت میں تحریر کر کے اس کے نقوش تیار کیے۔ اور جب یہ نقوش بندش سے متاثرہ میاں بیوی کے نام منسوب کیے جاتے ہیں تو اس تعویز میں تحریر سورۃروم کی روحانی طاقت میاں بیوی پر کی گئی بندش کو فوری طور پر ختم کر کے انہیں روحانی تحفظ میں لے لیتی ہے۔ اور اپنی محبت کی روحانیت سے دونوں میں ایسی قابل رشک محبت اور عزت پیدا کرتی ہے جسے کوئی بھی حاسد یا دشمن کبھی بھی ختم نہیں کر پاتا۔اور اللہ کے کرم سے اس تعویز میں سورۃروم کی روحانیت میاں بیوی کو ایسی عظیم ترین جوڑی بنا دیتی ہے جس کی خواہش ہر میاں بیوی کو ہوتی ہے۔ لٰہذا محبت کی روحانیت سے بھرپور سورۃ روم کا یہ تعویذ بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Jigar Ki Sozish Ko Khatam Karne Ka Ilaj

Jigar Ki Sozish Ko Khatam Karne Ka Ilaj

اگر آپ کے جگر پر سوزش یا ورہم ہے۔ اور اس سوزش کا علاج آپ کو مایوس کر رہا ہے۔ تو اس روحانی علاج کو ضرور اپنائیں۔ سورہ الشعراء کے شفاء والے نقش کو اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھنے سے جگر کی سوزش ایک ہفتے میں ختم ہو جائے گی۔ اس کے ساتھ سورہ البقرہ کا جادوئی توڑ...

Allah ki Gaibi Madad Hasil Karne Ka Taweez

Allah ki Gaibi Madad Hasil Karne Ka Taweez

اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ گھر کے معاملات ہوں یا کام،کاروبار کے معامالات، دین ہو یا دنیا۔ غرض کسی بھی معاملے میں آپ غیبی امداد کے خواہاں ہیں تو ابھی آیت کریمہ کے نقش کو اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔اور حیران کن نتائج آپ کے سامنے ہوں گے۔ وہا ں سے مدد ملے گی...

Allergy Aur Infection Se Shifa Ka Taweez

Allergy Aur Infection Se Shifa Ka Taweez

اگر آپ کے جسم پر سوزش رہتی ہے ہر وقت الرجی کی وجہ سے خارش ہوتی رہتی ہے اور لال دھبے پڑ جاتے ہیں تو ابھی اس بیماری سے چھٹکارہ پانے کے لئے سورہ الشعراء کا شفاء والا نقش اور سورہ البقرہ کا جادوئی توڑ والا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھیں۔3دنوں میں الرجی اور...

Periods Ko Normal Karne Ka Naqsh

Periods Ko Normal Karne Ka Naqsh

اگر چہرے پر دانے بنا کسی وجہ سے بن جاتے ہیں تو آپ کو بتاتے چلیں کہ یہ دانے اکثر پیریڈزکی بے قائدگی سے بنتے ہیں۔ جس کی وجہ سے جسم میں بہت سی پیچیدگیاں پیدا ہو جاتی ہیں۔ تو ایسی خواتین سورہ الشعراء کا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔ان شاء اللہ شفاء ہوگی۔...

Nazish Name Amazing Personality

Nazish Name Amazing Personality

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے نازش نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔نازش نام کا مطلب ہے فخر کرنے والی۔نازش آپ کا اسم اعظم ہے یَا رَقِیْب،یَا وَلِیُّاس اسم اعظم کو آپ ہر روز 358 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم...

Apni Shakhsiyat Rob Dar Banaye

Apni Shakhsiyat Rob Dar Banaye

اگر آپ احساسِ کمتری کا شکار ہیں۔ اور اپنے اندر خود اعتمادی پیدا نہیں کر پا رہے تو ابھی سورہ المائدہ کے نقش کو اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں آپ کی شخصیت رعب دار بن جائے گی اور آپ میں خود اعتمادی بھی پیدا ہو اجائے گی۔ انشاء اللہ۔نقش کی مزید تفصیلات کے لئے...

Gurbat Khatam Karne Ka Powerful Taweez

Gurbat Khatam Karne Ka Powerful Taweez

اگر آپ کو غربت کے اس دور میں کوئی ایسا سہارا ملے کہ آپ کے ساتھ ساتھ آپ کی آنے والی سات نسلوں کو بھی غربت سے ہمیشہ کے لئے نجات مل جائے گی۔ تو آپ یقینا ایسا روحانی علاج کروانے میں ذرا بھی دیر نہیں لگائیں گے۔سورہ الکوثر کے بے پناہ پرُ کشش نقش کی بدولت بیشمارسائلین اپنے...

Dushman Par Galba Pane Ka Taweez

Dushman Par Galba Pane Ka Taweez

اگر آپ کے دشمن ہر وقت آپ کے خلاف شازشوں میں سر گرم رہتے ہیں اور آپ کو ان کے ناپاک ارادوں سے ہر وقت ڈر لگا رہتا ہے تو ابھی اس ڈر کے ساتھ ساتھ دشمن کے ارادوں کو بھی ناکام بنائیں۔ سورہ المائدہ کے نقش کو اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھیں۔ دشمن کو منہ کی کھانی پڑے...

Sar Ke Dard Se Shifa Ka Rohani Ilaj

Sar Ke Dard Se Shifa Ka Rohani Ilaj

اگر آپ کے سر میں شدید دردرہتا ہے اور درد بھی بہت پرانا ہے۔عرصہ دراز سے علاج کروا رہے ہیں لیکن کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آپ کو بتاتے چلیں کہ ایسے مریضوں کی شفاء کے لئے دو قرآنی سورۂ کے نقش مریض کے نام سے منسوب کروا کے ارسال کئے جائیں گے۔ایک تعویذ سورۂ الشعرا کا ہے جو سر...

Be Auladi Se Nijat Ka Naqsh

Be Auladi Se Nijat Ka Naqsh

اگر آپ سال ہا سال سے اولاد جیسی نعمت سے محروم ہیں۔ اور آپ کو بے اولادی کی اصل وجہ بھی معلوم نہیں ہو پا رہی تو آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ حضرت سلیمان ؑ کو پریوں نے بانچھ خواتین کے گھر اولاد نہ ہونے کی 7وجوہات بتائیں۔ اگر آپ بھی ان وجوہات کے بارے میں جاننا چاہتے اور ان کا...

Jadu Karne Wala Kon Hai

Jadu Karne Wala Kon Hai

اگر آپ بھی یہ جاننا چاہتے ہیں کہ آپ پر کالا جادو کس نے کروایا ہے۔ جادو کروانے والا کوئی مرد ہے یا عورت؟۔ رشتہ دار ہے یا دوست۔ جادو حسد کی بنیاد پر کروایا گیا ہے یا رشتے کی کاٹ کروانے کے لئے۔ تو ابھی ہمارے ماہرین کی رائے لیں اور جادو کروانے والے کے بارے میں جانیں اور...

Purani Se Purani Bandish Ka Tor

Purani Se Purani Bandish Ka Tor

اگر آپ پر کسی حاسد دشمن نے بندش کرو ا دی ہے اور بندش بھی سالوں پرانی ہے۔آپ نے بہت سے عاملین سے بندش کا توڑ بھی کروایا لیکن کوئی فائدہ نہیں ہواتو آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی ماہرین نے بندش کے توڑ کے لئے نقش سلیمانی تیار کئے ہیں۔اگر آپ پر نظر بد جادو یا بندش کے...