سورہ التوبہ کی آخری دو آیات حیرت انگیز روحانیت کی حامل ہیں۔ان آیات کے وظیفے سے اپنی بڑی سے بڑی پریشانی کو حل کریں۔ان آیات کی کثرت سے تلاوت کرنے والا ہر دلعزیز ہو جاتا ہے۔لوگ اس سے محبت کرتے ہیں اور اسے عزت دیتے ہیں۔ان آیت کہ پڑھنے سے قرب الٰہی حاصل ہوتا ہے۔دولت و ثروت ملتی ہے۔ان آیات کی تلاوت کرنے والے کی بڑی سے بڑی پریشانی فوری حل ہو جاتی ہے۔بڑی سے بڑی حاجت اللہ کے کرم سے پوری ہوتی ہے۔گھر سے تنگدستی اور غربت ختم ہو جاتی ہے۔جس گھر میں سورہ التوبہ کی آخری دو آیات روزانہ تلاوت کی جاتی ہیں وہاں پر جادو کبھی بھی اثر نہیں کرتا۔ اس کے علاوہ سورہ التوبہ کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں اگر آپ یہ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے ان نمبرز پر ابھی رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Posts
Pur Sukoon Neend Ka Wazifa | Wazifa For Sleep
اگر آپ کو رات کو نیند آتی۔دماغ میں سوچیں آنا شروع ہو جاتی ہیں۔ ساری ساری رات کروٹیں بدلتے ہیں۔پہلے تو میڈیسن سے نیند آجاتی تھی اب تو میڈیسن سے بھی نیند نہیں آتی۔تو اس کے لیے آپ کے ساتھ زبردست روحانی وظیفہ شئیر کریں گے۔آپ جب سونے کے لیے بستر پہ لیٹ جائیں تو سب سے پہلے...
Asabi Ghar Ki Rohani Hifazat Ka Taweez
اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کے گھر میں آسیب یا جنات ہیں۔یا ایسے لوگ جنھوں نے نئی جگہ پر نیا گھر بنایا ہے یا کسی نے مکان کرائے پر لیا ہے۔اور وہ اس لئے پریشان ہیں کہ یہ گھر تو آسیب زدہ ہے تو آپ کو آگاہ کرتے چلیں کہ جنات کی بھی مختلف اقسام ہیں۔جو مختلف طریقوں سے انسانوں کے...
Choty Bachon K Pait Me Dard Se Shifa Ka Wazifa
اکثر چھوٹے بچوں کے پیٹ میں درد ہوتی ہے۔تو پتہ نہیں چلتا ہے کہ درد ہو رہا ہے یا نہیں اور پھر کوئی دوا بھی ڈرتے ہوئے نہیں دی جاسکتی ہے کہ کہیں کچھ غلط ہی نہ ہو جائے کیونکہ چھوٹے معصوم بچوں کا معاملہ ہوتا ہے۔ اس لئے یہ آیت پڑھ کر بچے کے پیٹ پر پھونک مار دی جائے۔تو بچے کو...
Gardan K Har Qisam Ke Dard Se Shifa Ka Ilaj
اگر آپ کو کندھوں میں،گردن میں یا کمر کے اوپری حصے میں درد محسوس ہوتا ہے۔گردن کو موڑنا یا جھکانا مشکل ہوتاہے۔گردن میں شدید درد رہتا ہے۔بازوؤں اور کندھوں میں ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جیسے سوئیاں چبھ رہی ہیں۔یا ایسا ہو تا ہے کہ درد گردن سے ہوتا ہوا کندھوں اور کمر تک چلاجاتا...
Allah Hu Samad Ko Padhne Ki Fazilat
اگر آپ روزانہ 230بارٱللَّهُ ٱلصَّمَدُ کو پڑھنا اپنا معمول بنا لیں تو اس کے نتائج دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں گے۔اگر آپ کے گھر میں کسی بھی قسم کی کوئی پریشانی ہے تو اس اسم کی برکت سے فوری ختم ہو جائے گی۔اگر آپ زندگی کے کسی مقصد میں کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہی اسم...
Maide K Dard Se Nijat Ki Dua | Stomach Pain
اللہ تعالیٰ کی پاک کلام میں بہت برکت ہے۔اور یہ ایک آزمودہ علاج ہے کہ اللہ کی پاک کلام سے شفاء ملنا یقینی ہے۔اگر آپ بھی اس تکلیف میں مبتلا ہیں۔اور ہر قسم کی میڈیسن بھی کھا لی۔مگر شفاء نصیب نہ ہوئی۔تو آپ کو معدے کی درد دور کرنے کا ایک ایسا راز بتانے جا رہے ہیں۔ جو آپ کو...
Sans Phulne Ka Ilaj | Breathlessness Treatment
اکثر افراد کو یہ مسئلہ ہوتا ہے کہ وہ ذرا سا بھی چلیں۔تو سانس پھول جاتا ہے۔اور اگر کبھی سیڑھیاں چڑھنی پڑ جائیں۔تو جان جاتی ہے کہ کیسے سیڑھیاں چڑھی جائیں۔ کیونکہ کہ اس کے بعد سانس پھولنا شروع ہو جائے گا۔اس کے لئے ایک ہوم ریمیڈی یہ ہے کہ ایک گلاس پانی لیں۔اس میں چند پتے...
Bachon Ki Zuban Darazi Rokne Ka Wazifa
قرآن پاک کے کلام میں بڑی طاقت ہے۔تو جو بچے یا بچیاں اپنے والدین اور بڑوں سے زبان درازی کرتے ہیں۔اس عادت سے والدین بہت پریشان ہیں۔اور سوچنے پر مجبور ہیں کہ ان کا کیا بنے گا۔زبان پر کنٹرول نہیں ہے۔تو پھر جینا بڑا مشکل ہے۔کیونکہ زندگی میں بہت سے مراحل میں کامیابی تب ملتی...
Bachon Ki Pur Sukoon Neend Ka Wazifa
اگر آپ کا بچہ رات بھر روتا ہے۔ساری ساری رات نہ خود سوتا ہے اور نہ سونے دیتا ہے۔بے چین رہتا ہے۔تو اس کے لیے آپ کو زبردست وظیفہ بتائیں گے۔وظیفہ یہ ہے کہیَا جَبَّارُ یَا قَھَّارُکو 21 بار پڑھ کر بچے پردم کریں۔صرف تین دن کے مسلسل عمل سے بچے کا رونا ختم ہو جائے گا۔اور وہ...
Dil Ke Dard Se Shifa Ka Wazifa
اگر آپ کے دل میں اچانک درد اٹھتا ہے۔درد کی شدت اتنی زیادہ ہوتی ہے کہ آپ سے برداشت نہیں ہوتی اور آپ کو ٹھنڈے پسینے آجاتے ہیں۔بے حال ہو جاتے ہیں۔ میڈیسن کھاتے ہیں لیکن وقتی طور پے آرام آتا ہے اور پھر سے وہی درد شروع ہو جاتا ہے۔ تو آپکو چا ہیے کہ دل پہ ہاتھ رکھ کےٱللَّهُ...
Pait Mein Dard Se Shifa Ka Wazifa
اگر کسی کے پیٹ میں درد رہتا ہو۔درد کی وجہ سے کھانا ٹھیک سے نہ کھایا جاتا ہو۔بہت سی دوائیاں کھا کر بھی مستقل آرام نہیں آرہا۔دوائی کھانے سے وقتی آرام آجاتا ہے۔ لیکن دوائی کا اثر ختم ہوتے ہی درد دوبارہ سے شروع ہو جاتا ہے۔تو ایسی صورت میں جس کے پیٹ میں درد ہو اسے چاہیے کہ...
Har Musibat Aur Pareshani K Hal Ka Wazifa
اگر آپ کسی مصیبت میں ہیں یا ا ٓپ پر اچانک کوئی مصیبت آگئی ہے۔جس کا آپ حل ڈھونڈ رہے ہیں۔لیکن کوئی حل نہیں نکل رہا۔تو آپ یہ والا وظیفہ کریںیَااَللہُ یَا فَتَّاحُکو 230بار صبح شام پڑھنا ہے۔آپکی کوئی بھی پریشانی ہو چاہے رزق کی تنگی ہو۔ یا ملازمت کا مسئلہ ہو یا گھر کی...