اگر آپ کی کوئی بھی ایسی مشکل یا پریشانی ہے کوئی ایسی بیماری ہے جس پر دوا اثر نہیں کر رہی۔کسی نے آپ پر شدید قسم کا کالا علم کروا دیا ہے۔ میاں بیوی کے درمیان کوئی حاسد آگیا ہے۔ الغرض کسی بھی قسم کا مسئلہ ہے تو اسے نجات کے لیے ہم آپ سے سورۃ یاسین کے چند ظاہری فوائد و کمالات شیئر کریں گے۔ سورۃ یاسین کی شان میں رسول پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم فرماتے ہیں کہ میرا دل چاہتا ہے کہ سورۃ یاسین میرے ہر امتی کے دل میں ہو۔ فرمان رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی پیروی کرتے ہوئے ہمارے روحانی سینٹر میں بھی سورۃ یاسین کی تلاوت کا خصوصی اہتمام کیا جاتا ہے۔ اس لیے آپ کو بتاتے چلیں کہ ہم 12 سال سے یہ دیکھتے آرہے ہیں کہ جس جس کو سورۃیاسین کی تلاوت کرنے کی تاکید کی گئی ہے۔ اس پر اللہ پاک کی خاص رحمتوں کا نزول ہوا ہے۔جیسے کہ شادی میں کسی بھی قسم کی رکاوٹ ا ٓرہی ہو تو سورۃ یاسین کی تلاوت کی برکتوں سے وہ لڑکی یا لڑکا ہردل عزیز ہو جائے گا۔لوگ اسے پسند کریں گے اور جب پسند کریں گے تو انشاء ا للہ شادی کی خواہش بھی کریں گے کہ شادی جلد ہو جائے۔میاں بیوی کے درمیان موجود کوئی بھی غیر عورت یا حاسد جس کی وجہ سے ان میں لڑائی جھگڑے یا غلط فہمیاں پیدا ہو رہی ہو۔سورۃ یاسین کی تلاوت کرنے سے انشاء اللہ ہر دشمن اور ہر غیر عورت درمیان سے ہٹ جائے گی۔ وہ لاکھ کوشش کرتی رہے مگر دوبارہ میاں بیوی کے رشتے میں دراڑ نہیں بن سکتی۔بے اولاد میاں بیوی کو سورۃیاسین کی برکتوں سے اور اللہ کی رحمت سے نیک سیرت وارث عطا ہوئے۔ اولاد نرینہ کی خواہش مند خواتین میں سے بعض کو ایک اور بعض کو دو بیٹوں کی نعمت عطا ہوئی ہے۔ زندگی میں حائل ہر رکاوٹ اور مشکل کا فوری طور سورۃیاسین ہے۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ جن افراد کے مسائل کی وجہ روحانی ہے۔یعنی ان پر بری نظر کا اثر ہے یا پھر کسی نے کوئی جادو ٹونا کروا دیا ہے۔ کسی بھی انسان کے دماغ کو جادو کے ذریعے ماؤف کر دیا گیا ہے۔ شادی میں جادو کے ذریعے بندش کروا دی گئی ہے۔ الغرض ہر وہ مسئلہ یا روحانی امراض جو کہ جادو کی وجہ سے کسی انسان پر مسلط کیے جاتے ہیں۔ ان سب وسائل کا توڑ اور روحانی علاج نقش سورۃ یاسین میں ہے۔ ہمارے روحانی ماہرین نے خاص اوقات میں سورۃ یاسین کے نقوش تیار کیے ہیں جو کہ بروقت  ضرورت مند سائلین کے نام سے منسوخ کر کے ارسال کیے جاتے ہیں۔ جب وہ نقش سورۃیاسین پر اسم اعظم کا وہ وظیفہ کر کے دم کرتے رہتے ہیں جو کہ انہیں اسی نقش کے ساتھ ارسال کیا جاتا ہے تو اللہ کی رحمت سے جادو جنات سحر و آسیب سب فوری ختم ہو جاتے ہیں۔ بندشیں ٹوٹ جاتی ہیں۔ بند راستے کھل جاتے ہیں۔ روحانی امراض سے مکمل شفا نصیب ہوتی ہے۔ الغرض ہر روحانی مسئلے کا فوری توڑ نقش سورۃیاسین میں ہے۔ اب تک بے شمار سائلین نقش سورۃیاسین کی روحانی برکات سے فیض یاب ہو چکے ہیں۔ اگر آپ بھی یہ نقش بطور   1400 ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Baby Not Growing in Pregnancy

Baby Not Growing in Pregnancy

اولاد وہ نعمت ہے جو ماں باپ کی زندگی کو مکمل کرتی ہے۔ لیکن اگر یہ نعمت ہی ادھوری رہ جائے اور ہر بار امید جاگے لیکن کچھ ہی عرصے بعد ٹوٹ جائے تو دل کس قدرغمگین ہو جاتا ہے۔ ایسی ہی ایک خاتون تھیں، جنہیں کئی بار امید تو ملی مگر ہر بار 3 ماہ پورے ہوتے ہی بچے کی گروتھ رک...

Powerful Love Taweez For Libra

Powerful Love Taweez For Libra

ؒ لبرا یعنی جن کا سٹار میزان ہے۔ اگر ان کی کوئی عزت نہیں ہے۔ محبت میں بار بار ٹھکرائے جاتے ہیں۔ بدقسمتی، ناکامیاں، بندشیں،نفرت اور مایوسیاں ہر پل ان کے ساتھ ساتھ ہوتی ہیں۔ وہ چاہتے ہیں کہ ان کی ہر بات مانی جائے لیکن ہمیشہ ان کے ساتھ برا اور الٹ ہوتا ہے۔ اسی لئے وہ آور...

Taweez For Baby Boy And Baby Girl

Taweez For Baby Boy And Baby Girl

اگر آپ اللہ کی بارگاہ سے بیٹا چاہتے ہیں تو بیٹا ملے گا لیکن بیٹی چاہتے ہیں تو بیٹی ملے گی ان شاء اللہ۔ اس کے لئے آپ حمل سے پہلے ہم سے رابطہ کریں یا پھر حمل ٹھہرنے کے فوراً بعد کیونکہ یہ حمل کے پہلے ۰۴ دن میں کیا جانے والا روحانی علاج ہے۔ اس روحانی علاج میں آپ کو دیا...

PCOS Se Shifa Ka Rohani Naqsh

PCOS Se Shifa Ka Rohani Naqsh

پی سی او ایس آج کل لاکھوں خواتین کا بڑا مسئلہ ہے۔ اس بیماری کی وجہ سے ہارمونی توازن بگڑ جاتا ہے، پیریڈ میں بیقاعدگی آتی ہے اور حمل نہ ٹھہرنے کی شکایت عام ہو جاتی ہے۔ کئی سالوں کی دوائیوں اور علاج کے باوجود خواتین کو اس سے نجات نہیں مل پاتی۔ ہمارے روحانی ماہرین کے دیے...

Ultrasound Mai Beti Or Paida Hua Beta

Ultrasound Mai Beti Or Paida Hua Beta

ایک ماں جسے لگاتار تین بیٹیاں ہوئیں۔ جب وہ چوتھی بار اُمید سے ہوئیں تو بیٹے کی امید پیدا ہوئی لیکن ڈاکٹر نے الٹراساؤنڈ کرکے کہہ دیا: ''کہ بیٹی ہے۔'' یہ سن کر وہ دل شکستہ ہو گئی، لیکن اس نے ہمت نہ ہاری اور اللہ کے کلام سے امید جوڑے رکھی کہ اسے بیٹا ہی ہوگا۔ اسی دوران...

Uterus Infection Treatment

Uterus Infection Treatment

خواتین کی بڑی تعداد بچہ دانی کی سوزش اور انفیکشن میں مبتلا رہتی ہے۔ یہ مسئلہ نہ صرف مسلسل تکلیف دیتا ہے بلکہ حمل کے امکانات کو بھی کمزور کر دیتا ہے۔ دوائیں وقتی سکون دیتی ہیں مگر اکثر بیماری جڑ سے ختم نہیں ہوتی، لیکن اللہ کے کلام میں وہ طاقت ہے جو دنیا کے بڑے سے بڑا...

Surah Yusuf Naqsh For Baby Boy

Surah Yusuf Naqsh For Baby Boy

ایسے والدین جو بیٹے کی نعمت سے محروم ہیں۔ سالہا سال کی دعاؤں اور طبی کوششوں کے باوجود جب بیٹا پیدا نہ ہو تو دل ما یو سی کی اتھا ہ گہرائیوں میں ڈوب جاتا ہے۔ایسے ہی والدین کے لیے ہمارے روحانی ماہرین کا تیار کردہ سورۃ یوسف کا مخصوص نقش نہایت مجرب اور کراماتی اثرات رکھتا...

Surah Yusuf Ka Powerful Naqsh

Surah Yusuf Ka Powerful Naqsh

کبھی کبھی دعا اور یقین وہ کر دکھاتے ہیں جو میڈیکل رپورٹس بھی ثابت نہیں کر سکتیں۔ایسا ہی ایک معجزہ ایک خاتون کے ساتھ پیش آیا۔ڈاکٹرز نے بار بار الٹراساؤنڈ کر کے یہی کہا کہ بیٹی پیدا ہونے والی ہے۔ مگر دل کے کسی کونے میں اس خاتون کو بیٹے کی خواہش تھی اور اسی امید کے ساتھ...

Betay Ke Liye Surah Yusuf Ka Naqsh

Betay Ke Liye Surah Yusuf Ka Naqsh

اولاد اللہ کی عظیم نعمت ہے، لیکن جب ماں بار بار صرف بیٹیوں کی ماں بنے یا بے اولاد ہو، اور دل میں ایک بیٹے کی تمنا ہو تو یہ خواہش تڑپ میں بدل جاتی ہے۔ ایک ایسی ہی ماں نے ہمارے روحانی سینٹرمیں کیا، جو برسوں سے بیٹے کی طلب میں پریشان تھی۔ ہر ڈاکٹری علاج، ہر دوا، ہر تعویذ...

Aulad Ki Khushkhabri Ke Liya Naqsh

Aulad Ki Khushkhabri Ke Liya Naqsh

اولاد کی محرومی عورت کی زندگی کو غم اور اذیت سے بھر دیتی ہے، ہر دن ایک نئی امید اور نئی ٹوٹ پھوٹ کے ساتھ گزرتا ہے۔ہمارے روحا نی ماہرین نے سورۃ مریم کا خاص روحانی نقش تیار کیا ہے جس پر قرآنی آیات اور اسمائے بابرکت پڑھے گئے ہیں۔یہ نقش اپنی نورانی قوت سے بانجھ پن کی...

Aulad e Narina Bete Ki Khushkhabri

Aulad e Narina Bete Ki Khushkhabri

بہت سی مائیں ایسی ہیں جو برسوں سے اولاد کی نعمت سے محروم ہیں، یا صرف بیٹیوں کی ماں ہیں اور بیٹے کی خواہش دل میں لیے دعائیں کر رہی ہیں۔ بار بار ڈاکڑی یا حکیمی علاج سب کچھ کر کے بھی جب بیٹا نہ ہو تو دل ٹوٹ جاتا ہے، مگر یاد رکھیں، اللہ کے کلام میں شفا بھی ہے اور عطا بھی۔...

Surah Yusuf Ka Rohani Naqsh

Surah Yusuf Ka Rohani Naqsh

جن میاں بیوی کو اللہ نے سورۂ الیوسف کے وسیلے سے بیٹا عطا فرمایا۔آپ سے شیئر کریں گے۔ڈاکٹرز نے الٹرا ساؤنڈ میں بیٹی بتائی تھی۔اور شوہر کو بھی بیٹی کی ہی خواہش تھی اور بیوی کو بیٹے کی شدید خواہش تھی کیونکہ اس کی جٹھانی کے دو بیٹے تھے اور پھر سسرال میں مقابلہ تو چلتا ہی...