اگر آپ کی کوئی بھی ایسی مشکل یا پریشانی ہے کوئی ایسی بیماری ہے جس پر دوا اثر نہیں کر رہی۔کسی نے آپ پر شدید قسم کا کالا علم کروا دیا ہے۔ میاں بیوی کے درمیان کوئی حاسد آگیا ہے۔ الغرض کسی بھی قسم کا مسئلہ ہے تو اسے نجات کے لیے ہم آپ سے سورۃ یاسین کے چند ظاہری فوائد و کمالات شیئر کریں گے۔ سورۃ یاسین کی شان میں رسول پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم فرماتے ہیں کہ میرا دل چاہتا ہے کہ سورۃ یاسین میرے ہر امتی کے دل میں ہو۔ فرمان رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی پیروی کرتے ہوئے ہمارے روحانی سینٹر میں بھی سورۃ یاسین کی تلاوت کا خصوصی اہتمام کیا جاتا ہے۔ اس لیے آپ کو بتاتے چلیں کہ ہم 12 سال سے یہ دیکھتے آرہے ہیں کہ جس جس کو سورۃیاسین کی تلاوت کرنے کی تاکید کی گئی ہے۔ اس پر اللہ پاک کی خاص رحمتوں کا نزول ہوا ہے۔جیسے کہ شادی میں کسی بھی قسم کی رکاوٹ ا ٓرہی ہو تو سورۃ یاسین کی تلاوت کی برکتوں سے وہ لڑکی یا لڑکا ہردل عزیز ہو جائے گا۔لوگ اسے پسند کریں گے اور جب پسند کریں گے تو انشاء ا للہ شادی کی خواہش بھی کریں گے کہ شادی جلد ہو جائے۔میاں بیوی کے درمیان موجود کوئی بھی غیر عورت یا حاسد جس کی وجہ سے ان میں لڑائی جھگڑے یا غلط فہمیاں پیدا ہو رہی ہو۔سورۃ یاسین کی تلاوت کرنے سے انشاء اللہ ہر دشمن اور ہر غیر عورت درمیان سے ہٹ جائے گی۔ وہ لاکھ کوشش کرتی رہے مگر دوبارہ میاں بیوی کے رشتے میں دراڑ نہیں بن سکتی۔بے اولاد میاں بیوی کو سورۃیاسین کی برکتوں سے اور اللہ کی رحمت سے نیک سیرت وارث عطا ہوئے۔ اولاد نرینہ کی خواہش مند خواتین میں سے بعض کو ایک اور بعض کو دو بیٹوں کی نعمت عطا ہوئی ہے۔ زندگی میں حائل ہر رکاوٹ اور مشکل کا فوری طور سورۃیاسین ہے۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ جن افراد کے مسائل کی وجہ روحانی ہے۔یعنی ان پر بری نظر کا اثر ہے یا پھر کسی نے کوئی جادو ٹونا کروا دیا ہے۔ کسی بھی انسان کے دماغ کو جادو کے ذریعے ماؤف کر دیا گیا ہے۔ شادی میں جادو کے ذریعے بندش کروا دی گئی ہے۔ الغرض ہر وہ مسئلہ یا روحانی امراض جو کہ جادو کی وجہ سے کسی انسان پر مسلط کیے جاتے ہیں۔ ان سب وسائل کا توڑ اور روحانی علاج نقش سورۃ یاسین میں ہے۔ ہمارے روحانی ماہرین نے خاص اوقات میں سورۃ یاسین کے نقوش تیار کیے ہیں جو کہ بروقت ضرورت مند سائلین کے نام سے منسوخ کر کے ارسال کیے جاتے ہیں۔ جب وہ نقش سورۃیاسین پر اسم اعظم کا وہ وظیفہ کر کے دم کرتے رہتے ہیں جو کہ انہیں اسی نقش کے ساتھ ارسال کیا جاتا ہے تو اللہ کی رحمت سے جادو جنات سحر و آسیب سب فوری ختم ہو جاتے ہیں۔ بندشیں ٹوٹ جاتی ہیں۔ بند راستے کھل جاتے ہیں۔ روحانی امراض سے مکمل شفا نصیب ہوتی ہے۔ الغرض ہر روحانی مسئلے کا فوری توڑ نقش سورۃیاسین میں ہے۔ اب تک بے شمار سائلین نقش سورۃیاسین کی روحانی برکات سے فیض یاب ہو چکے ہیں۔ اگر آپ بھی یہ نقش بطور 1400 ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Cyst Se Shifa Ka Roahni Naqsh
جن خواتین کو فائبرائڈز یعنی رسولیاں ہیں یا سسٹ ہو گئی ہے یعنی پانی کی تھیلیاں بن گئی ہیں۔ بار بار اس کا علاج کرواتے ہیں لیکن پھر بن جاتی ہیں تو اس کی مستقل شفاء اور فیض اللہ کے کرم سے سورۂ الشعراء میں دیکھا گیا ہے۔ اس کا نقش جب خواتین پہنتی ہیں تو اس میں موجود شفاء کی...
Cyst Pani Ki Theliyan Khatam Karne Ka Taweez
جن خواتین کو سسٹ یعنی پانی کی تھیلیاں ہوگئی ہیں۔ بہت علاج کروانے پر بھی شفاء نہیں مل رہی توانہیں ہمارے روحا نی ماہرین کا تیار کردہ سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ دیا جائے گا۔جس پر خا ص قرآنی آیات اور اسم اعظم کی کثیر پڑھائی کی گئی ہے اس کے ساتھ ڈائٹ میں کچھ چیزوں کا...
Salo Purane Kamar Ke Dard Ka Ilaj
اگر آپ کی کمر میں بہت ہی پرانا اور شدید درد ہے۔ جو کسی بھی دوائی یا ہوم ریمیڈی سے ختم نہیں ہورہا تو آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا نقش جو کہ شفاء کے لئے ہے۔ اور جن جن مریضوں کو یہ نقش دیا گیا۔ اللہ نے خاص کرم فرمایا او ر ان کا سالوں پرانا کمر کا درد دنوں میں تیزی...
Protein In Urine Treatment
پیشاب میں پروٹین کی زیادتی جسم کے لیے خطرناک ہو سکتی ہے۔ گردوں کی کمزوری، تھکن، اور کمزور جسمانی حالت اکثر اس کی علامات ہیں۔ دل میں بے چینی پیدا ہو جاتی ہے۔ایسے وقت میں اللہ کے کلام سے بڑھ کر کوئی علاج نہیں.سورۃ الشعرء کا نقش پیشاب میں پروٹین کے مسئلے کے لیے نہایت...
Hamal Hone Ka Qurani Amal
اولاد اللہ کی سب سے بڑی نعمت ہے، لیکن جب یہ نعمت نہ ملے تو دل کی دنیا اجڑنے لگتی ہے۔ عورت کی آنکھیں اشکبار رہتی ہیں، گھر کا ماحول بوجھل سا ہو جاتا ہے اور دل میں ایک ہی سوال ہوتا ہے: کب ہماری جھولی بھرے گی ایسے غمگین دل کے لیے اللہ تعالیٰ نے قرآن میں امید کا چراغ جلایا...
Gurde Ke Dard Se Nijat Ka Powerful Naqsh
گُردے کاتکلیف زندگی کے ہر لمحے کو مشکل بنا دیتا ہے۔ ہر قدم اور حرکت درد کے ساتھ گزرتی ہے، نیند بھی ادھوری رہتی ہے، اور دل بے سکون لگتا ہے۔ یہ درد معمولی کاموں کو بھی مشکل بنا دیتا ہے۔مگر اللہ کی رحمت سے شفا ممکن ہے۔ سورہ الشعراء کا نقش پہننے سے نہ صرف جردوں کے درد سے...
Rishton Main Rukawat Ka Qurani Naqsh
بار بار انکار ہونا، یا اچھا رشتہ نہ ملنا اور اگر کوئی رشتہ پسند بھی آ جائے تو بات شادی تک نہ پہنچنا انسان کے دل کو توڑ دیتا ہے۔ بہت سے افراد اور ان کے والدین اس اذیت سے گزرتے ہیں اور زندگی مایوسی میں ڈوبنے لگتی ہے۔ہمارے رو حا نی ماہرین نے سورۃ المزمل کا ایسا خاص نقش...
Surah Yusuf Ka Mojzati Naqsh
جب بار بار بیٹیاں ہی ہوں اور خاندان والے بھی طعنے دینے لگیں تو عو رت ذہنی طور پر ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو جاتی ہے۔ ایسے میں عورت کے لیے بیٹے کی چاہ اور بھی بڑھ جاتی ہے ایسے میں سو رۂ الیوسف کا نقش بیٹے کی پیدائش کا واحد روحا نی راستہ ہیاس نقش کی روحانی لہریں بیٹے کی پیدائش...
Surah Maryam Naqsh For Pregnancy
کئی خواتین بار بار علاج اور تدابیر کرنے کے باوجود جب حمل نہ ٹھہرنے پر مایوس ہو جاتی ہیں تو دل ٹوٹ جاتا ہے۔ انہی لمحات کے لئے ہماریروحا نی ماہرین نے سورۃ مریم کا خاص روحانی نقش تیار کیا ہے جس پر مسلسل اسمائے اعظم اور مخصوص دعاؤں کی پڑھائی کی گئی ہے۔اس نقش کی روحانی...
Ghuttno Ka Dard Ka Rohani Ilaj
گھٹنوں کے مسلسل درد، چلنے پھرنے کی مشکل اور بے بسی انسان کی زندگی کو اجیرن بنا دیتی ہے۔ جب کئی علاج، دوائیاں اور تدابیر بھی آرام نہ دیں تو امید ختم ہو جاتی ہے۔ ایسے میں ہمارے روحانی ماہرین نے سورۃ الشعراء کا خاص روحانی نقش تیار کیا ہے جس پر اسمائے الٰہی اور مخصوص...
Be Auladi Ka Powerful Taweez
جن خواتین کو اولاد کی خوشی نصیب نہیں ہو رہی، بار بار علاج اور دعاؤں کے باوجود امید ٹوٹتی جاتی ہے، ان کے لئے ہمارے روحانی ماہرین نے سورۃ مریم کا خاص نقش تیار کیا ہے۔ اس نقش پر اسمائے الٰہی اور مخصوص کلمات کی کثرت سے تلاوت کی گئی ہے، جس کی تاثیر اولاد کی ہر رُکاوٹ کو جڑ...
Hamal Na Hone Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کو پی سی او ایس بھی ہے اور حمل بھی نہیں ٹھہرتا یا پھر حمل نہ ہونے کی کوئی بھی اور وجہ ہے یا کسی نے کوئی بندش کروادی ہے۔ اسی لئے حمل ٹھہر بھی جائے تو بچہ ضائع ہوجاتا ہے۔ ایسے حالات میں آپ کو نقش سورۂ المریم سے ضرور فائدہ اٹھانا چاہیے۔ روحانیت کی دنیا میں حمل...